Sindh Police Profile Banner
Sindh Police Profile
Sindh Police

@SindhPoliceDMC

8,066
Followers
21
Following
669
Media
1,880
Statuses

Official Digital Media Cell Of Sindh Police. In Case of emergency call 24x7 Police Helpline 15

Sindh
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
@FaqirShiva @MPK_POLICE 164 CRPC statement of Meeran Kohli.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
232
11
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
@PIRSANIA @GovtofPakistan @SindhGovt1 @AajKamranKhan @AliHyder1322697 @BBhuttoZardari @saeedsangri @HamidMirPAK @geonews_urdu @Dawn_News @Liaquatmalick ایس ایس پی نوشہرو فیروز نے پڈعیدن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے کانسٹیبل کی میت سے متعلق سوشل میڈیا پر متعلقہ اسپتال کے اندر سے وائرل ہونیوالی تصویر پر ڈی ایس پی نوشہرو فیروز کو انکوائری افسر مقرر کردیا ہے۔جبکہ یہ انتہائی افسوسناک بات ہیکہ شہید پولیس اہلکار کی1/2
4
331
13
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
6 months
قومی کرکٹرز سے رشوت ستانی کا واقعہ۔۔ ڈی آئی جی شہیدبینظیرآباد نے انکوائری رپورٹ ترتیب دیدی۔ سکرنڈ تھانہ کے 04 پولیس اہلکار ملوث پائے گئے۔ڈی آئی جی ایس بی انکے خلاف باقاعدہ ایف آئی آر درج کرکے قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔پرویز چانڈیو۔ @amiryamin54 @sohaibcricketer
Tweet media one
Tweet media two
33
25
92
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
پولیس نے عوام کی مدد کو اپنا نصب العین مانتے ہوئے ہمیشہ مستعدی کا مظاہرہ کیا ہے۔ کیسے ہی حالات کیوں نہ ہو,پولیس نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو اپنا شعار بنایا ہے۔ عوام کی پکار پر لبیک کہتے یوئے پولیس نے ہراول دستے کے طور پر خود کو پیش کیا ہے۔ #sindhpolice #Kindness #helping
1
8
18
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
🚨 Important Announcement! 📢🚫 Sindh Police is dedicated to ensuring peace and harmony. Please remember, sharing or posting any content that promotes sectarianism is not allowed. We will take immediate action against those responsible. #SindhPolice #محرم_1445
Tweet media one
3
19
65
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
امروز سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ہونیوالے اردلی روم میں آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کے روبرو پولیس کے مختلف اضلاع/یونٹس سے وابستہ ڈی ایس پیز پیش ہوئے اور خود کو درپیش مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا۔
10
13
24
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
2 months
*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن تھانہ تنگوانی، جمال اور شبیر آباد کی حدود میں چوتھے روز بھی جاری* *چار روز قبل شھید ہونے والے استاد اللہ رکھیو نندوانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے اور کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف آپریشن کیا گیا*
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
8
56
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے شپ اونر کالج کے قریب فائرنگ سے نوجوانوں کے جاں بحق ہونیکے واقعہ پر ایس ایس پی سینٹرل سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
Tweet media one
4
13
27
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
اسکول آف فائنانس میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔ ذیر تربیت 29 ڈی ایس پیز کی شرکت۔ کراچی20,ستمبر 2023:-
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
14
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سینٹرل پولیس آفس کے اسٹاف افسران پر مشتمل ہفتہ وار اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے جملہ مالیاتی انتظامی امور و اقدامات کا خصوصی حوالوں سے جائزہ لیا اور مذید ضروری ہدایات دیں۔
Tweet media one
Tweet media two
11
19
26
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
کشمور پولیس کا درانی مھر کچہ ایریا میں آپریشن / 6 سالہ بچہ صداقت ھاجانو بازیاب کشمور پوليس کی CIA اسپیشل ٹیموں کا درانی مھر کچے کے علائقے میں بھیو گینگ کے خلاف اے پی سی چینس کے ساتھ آپریشن دوران آپریشن 2023-06-29 کو اغوا ہونے والا 6 سالا بچہ صداقت ھاجانو مقابلے #SindhPolice
Tweet media one
Tweet media two
13
17
38
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
زمین پر قبضے کا معاملہ کراچی الیکٹرک پولیس اسٹیشن میں تعینات کانسٹیبل ارشد مجید کی آواز آئی جی سندھ تک پہنچ گئی آئی جی رفعت مختار سے کانسٹیبل ارشد مجید کی بیٹی کے ہمراہ ملاقات اپنی زمین پر قبضہ کی واگذاری کے حوالے سے درخواست کی۔
12
18
38
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
کراچی: میں غیر قانونی طور مقیم تاریکین وطن کی واپیسی کا عمل جاری ہے ۔اس سلسلے میں ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کی تارکین وطن سے ملاقات بچوں کو پھولوں کے ہار،گلدستے پیش کئے۔ افغان شہریوں نے ایس ایس پی ایسٹ سمی�� تمام اداروں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہمیں پاکستان میں ہمیشہ
5
11
19
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ ایک سادہ سی تقریب کے دوران آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے جرائم کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایس پی کورنگی
10
11
29
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
سندھ پولیس کے تمام افسران نے جرائم/منظم جرائم کے خاتمے کا عہد کیا۔ انویسٹی گیشن افسران کا ہرگز تبادلہ نہ کیا جائے۔ ہمارا مقصد جرائم اور منشیات جیسی لعنت کو جڑ سے ختم کرنا ہے۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن #SindhPolice #IGSindh #crime #investigation @KarachiPolice_ @PoliceAwam
5
14
34
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
6 months
قومی کرکٹرز کیساتھ پیش آنیوالے واقعہ پر ایس ایس پی شہید بینظیرآباد کا ویڈیو بیان @amiryamin54 @sohaibcricketer
6
9
33
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا ٹریفک مسائل کے حل کے لئے پرعزم۔ڈی آئی جی آفس میں مانیٹرنگ روم فعال کر دیا۔ #TrafficPolice #SindhPolice #SindhPoliceZindabad #awarness #monitoring #digitalcamera
2
5
8
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
ایس ایس پی شکارپور کا مظلوم کے فریاد سنتے ہوئے فوری عمل- #sindhpolice #Shikarpur #peace #Respectfully #immediateaction #lawandorder #Responsibility #policeofficials
5
11
31
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
محکمہ پولیس سندھ کے ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہیکہ وہ محکمانہ سطح پر ویلفیئر سے متعلق یا درپیش دیگر مسائل و مشکلات کے ضمن میں آئی جی پی سندھ رفعت مختار سے موبائل نمبر 03008753359 کو براہ راست واٹس ایپ کرسکتے ہیں۔مشکلات و مسائل کے اذالے کے لیئے فوری اور بروقت 2/1
Tweet media one
10
14
31
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے تھانہ زمان ٹاؤن ڈسٹرکٹ کورنگی کی حدود میں جرائم کے خلاف عمدہ کارکردگی اور شہریوں کے تحفظ کے ضمن فوری ریسپانس کے نتیجے میں ہونیوالے پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈکیت کی ہلاکت اور اسکے ساتھی کی زخمی حالت میں گرفتاری پر ایس ایس پی کورنگی
Tweet media one
6
8
30
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں سوشل میڈیا پر سرگرم پولیس کے جوانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے پولیس جوانوں سے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس کی جانب سے مفاد عامہ اور انکے مسائل و مشکلات کے لیئے کیئے
5
11
30
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
کراچی13,ستمبر 2023:- آئی جی سندھ رفعت مختارکی ذیر صدارت کمپلینٹ سیل کے حوالے سے اجلاس۔۔ کمپلینٹ سیلز پر موصولہ شکایات متعلقہ ڈی آئی جی خود دیکھے۔آئی جی سندھ شکایات کنندہ کی رسائی مجھ تک ہوئی تو میں بذات خود ایکشن لونگا۔آئی جی سندھ
8
9
27
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
6 months
Cricketer Sohaib Maqsood talks with Public TV and thanks Sindh Police to took notice of the Amir Yamin tweet. @amiryamin54 @sohaibcricketer
7
6
28
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے فیضان مدینہ کا دورہ کیا۔۔ #IGPsindh #karachi #visit #faizanmadina
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
3
10
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
آئی جی سندھ کا واٹس ایپ نمبر تبدیل۔ محکمہ پولیس سندھ کےملازمین وشہریوں کو مطلع کیا جاتا ہیکہ وہ اپنی مشکلات و شکایات کے اذالے کے لیئے آئی جی سندھ کے نئے نمبر 03141088831 پر براہ راست واٹس ایپ کرسکتے ہیں۔
Tweet media one
5
14
26
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
On this Martyr Day 4th August 2023, we bow our heads in remembrance of our Shaheed from Sindh Police. Their dedication and sacrifice are etched in our hearts. Let's come together as a community to pay tribute to their courage and unwavering service. #SindhPolice #martyrs
Tweet media one
6
10
25
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
آئی جی سندھ سے 49 ویں کامن کے ذیر تربیت اے ایس پیز کی ملاقات۔ آئی جی سندھ رفعت مختار سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں 49 ویں کامن کے تحت ذیر تربیت اے ایس پیز /یوٹی کے چھ رکنی وفد نے ملاقات کی اور پولیسنگ کے دوران درپیش چیلنجز اور استعداد کار کو سینئرز کے 1/4
3
5
27
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک سادہ سی تقریب کے دوران آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کورنگی عوامی کالونی میں جرائم کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر متعلقہ تھانہ کی پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد دیں اور نقد انعامات دیئے۔ #SindhPolice #Bravery #korangi
3
12
25
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
A bounced cheque can lead to legal repercussions! 💸⚖️ Don't get caught unaware. #SindhPolice #SafetyFirst #Besafe #Law #Bank #Awareness #SecureYourSelf @JokhyoSohail @KaraciPolice_
Tweet media one
6
10
26
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
آئی جی سندھ رفعت مختار نے آغا خان اسپتال میں ذیر علاج ایس ایس پی اے وی ایل سی عبدالرحیم شیرازی اور ڈی ایس پی کمبوہ خان مری کی عیادت کی۔ انہوں نے موقع پر موجود سینئر پولیس افسران کو ہدایات دیں کہ بہترین اور معیاری طبی سہولیات کے لیئے ڈاکٹرز اور اسپتال انتظامیہ سے مستقل
7
8
26
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
آئی جی سندھ نے سی پی ایل سی کا دورہ کیا آئی جی سندھ رفعت مختارنے گورنرہاؤس میں سیٹیزن پولیس لائژن کمیٹی(CPLC) کے دفتر کا دورہ کیا۔اس موقع پر سی پی ایل سی چیف زبیر حبیب نےانکا خیر مقدمی استقبال کیا اور دفتر ہذٰا میں قائم مختلف شعبہ جات اور انکے امور کا احاطہ کیا۔ @JokhyoSohail
5
10
26
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
کراچی ۔۔ ٹریفک پولیس کے جوانوں کو بزرگ خاتون کے سلوٹ ٹریفک پولیس کے جوانوں کا لندن سے آئی 2 خواتین کے ساتھ حسن سلوک اور مدد کرنے پر بزرگ خاتون نے پاکستان کی پولیس کو دنیا کی سب بہترین پولیس قرار دیتے ہوئے پاکستانیوں کو چند نصحیتں ۔۔ اور کراچی ٹریفک پولیس کو بار بار سلوٹ ۔
4
8
26
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
6 months
IGP Sindh Riffat Mukhtar discusses the incident involving bribery for international cricketers in an interview with ARY News. #Sindhpolice #LawAndOrder #IGPSindh #Peace #ARYNews
6
10
25
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
3 months
قلعہ سیف اللہ اور پشین بلوچستان دھماکے/آئی جی سندھ/ ہائی الرٹ۔ کراچی07,فروری 2024:- بلوچستان میں بم دھماکوں کے واقعات کے بعد آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سندھ پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔
Tweet media one
2
3
25
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سی پی او کینٹین کا دورہ کیا۔ سی پی او کے جوانوں کیساتھ گھل مل گئے۔ جوانوں کیساتھ بیٹھ کر دوپہر کا کھانا کھایا۔ سی پی و میں تعینات سینئر پولیس افسران بھی انکے ساتھ تھے۔ سی پی او کینٹین میں ہفتہ وار مینو کے بارے میں دریافت کیا۔ #IGPSindhvisited
5
8
24
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
6 months
آئی جی سندھ راجہ رفعت مختار کی حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری.
3
11
26
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
Tweet media one
3
6
26
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ کے تمام اضلاع میں یکم تا یوم عاشور محرم الحرام سال 2023 کے جلوسوں، مجالس سمیت دیگر تمام انتظامات کو انتہائی بہترین حکمت عملی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے پرامن بنانے پر سندھ پولیس،اسپیشل برانچ،ٹیلی کمیو نیکیشن پولیس سندھ و دیگر 1/2 #Security
Tweet media one
8
10
22
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
پولیس فیسیلیٹیشن سینٹرز کی اپ گریڈیشن کا آغاز کردیا گیا۔ آئی جی سندھ رفعت مختار نے ساؤتھ میں اپ گریڈ کیئے گئے سہولت مرکز کا افتتاح کیا۔ پہلے مرحلے میں کراچی کے اضلاع میں سہولت مراکز کا افتتاح کیا جائیگا۔آئی جی سندھ
7
6
23
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
آئی جی سندھ رفعت مختار نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا۔ مرکزی جلوس کی گذرگاہ پر سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔
8
7
23
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
پولیو ڈراپس مہم کی پانچ روزہ مہم کے موقع پرآئی جی سندھ کی جانب سے پولیس کو رہنماہدایات۔۔۔ پولیو ڈراپس مہم کی سیکیورٹی کے جملہ اقدامات کو تھانہ جات کی سطح پرمضبوط روابط کے تحت یقینی بنایاجائے.. آئی جی سندھ
Tweet media one
8
13
24
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ نے ضلع میرپورخاص کا دورہ کیا۔ کراچی11,اکتوبر 2023:- نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کے ہمراہ ڈی آئی جی آفس میرپور خاص کا دورہ کیا۔اس موقع پع ڈی آئی میرپور خاص ت
6
10
25
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سندھ ہائی کورٹ بارکا دورہ کیا۔ہائی کورٹ بار میں آمد پرصدر بار کونسل محمد سلیم منگریو اور اعزازی سیکریٹری عامر نواز وڑائچ نےانکا استقبال کیا۔ملاقات میں صدر و اعزازی سیکریٹری ہائی کورٹ بار نے مختلف امور پر بات چیت و تبادلہ خیال کیا۔ #IGsindhPolice
5
9
24
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
ربیع الاول کےحوالے سے جملہ سیکیورٹی اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے۔آئی جی سندھ کراچی17,ستمبر 2023:-
Tweet media one
5
7
23
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
Tweet media one
3
7
14
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ سے اے وی سی سی شریف آباد کے اے ایس آئی خالد غوری نے ملاقات کی۔ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ سی پی او پیرمحمدشاہ بھی ساتھ تھے۔ دوران فرائض ٹریفک حادثے میں زخمی ہوجانے اور علاج م
6
7
23
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
6 months
Guardians of Peace: Celebrating Iqbal Day with the Sindh Police, where courage meets intellect, and unity paves the way to a brighter future. #sindhpolice #Peace #IqbalDay #IqbalDay2023 #Pakistan
3
9
19
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے رزاق آباد میں دوران تربیت پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونیکے حوالے سے سوشل میڈیا رپورٹس پر پرنسپل ایس بی بی ٹریننگ کالج رزاق آباد سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ #IGPSindh #Notice #duringtraining #martyred #policeofficial
Tweet media one
4
10
22
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نےسندھ نے پولیس ملازمین کی فلاح وبہبود جیسےاقدامات کے ضمن میں خاص حکمت عملی پر مشتمل سلسلے کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد فیلڈ میں مصروف ہمارے پولیس اہلکاروں کی ہر ممکن فلاح و بہبود اور اس جیسے
Tweet media one
4
6
23
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
4 months
آئی جی سندھ رفعت مختارراجہ کی پی سی بی چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات۔۔۔ پی ایس ایل کے کراچی میں منعقد ہونے والے میچز کے دوران سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے گفتگو۔ پی ایس ایل کی سیکورٹی کے لیے مربوط کنٹی جینسی پلان ترتیب دیا جائے گا۔ کراچی15جنوری 2024:-
Tweet media one
3
5
24
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
آئی جی سندھ نے کینسر کے مرض میں مبتلا نوجوان کی خواہش(Wish) کو پورا کیا۔ اعزازی ایس پی حسن عباسی کی جانب سے ملاقات کی خواہش کو فی الفور پورا کرتے ہوئے آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ان سے ملاقات کی۔
7
8
22
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی ذیر صدارت اسٹاف افسران سی پی او کا اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں اسٹاف افسران کو تفویض کیئے گئے محکمانہ امور و اقدامات کا بعد از جائزہ مذید ضروری ہدایات دیں گئیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
7
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
پولیس سہولت مراکز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے اجلاس۔ آئی جی سندھ رفعت مختار کی ذیر صدارت سندھ کے مختلف رینجز/ اضلاع میں قائم پولیس سہولت مراکز/فیسیلیٹیشن سینٹرز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے اجلاس میں تمام تر ضروری امور واقدامات کا تفصیلی احاطہ کیا گیا اور مذید احکامات دیئے گئے۔ 1/7
9
10
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
Sindh Police is on the road to protect and serve. Be a responsible driver - carry your Nixar documents with pride. #SindhPolice #ResponsibilityFirst #peace #awarness #roadsafety #positiveinfluence
Tweet media one
3
10
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
5 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں پاکستان میراتھون رنر محمد یوسف نے ملاقات کی اور ذہنی و جسمانی فٹنس میں مختلف کھیلوں کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔ محمد یوسف نے بتایا کہ میں روزانہ 21.1 کلومیٹر رننگ کرتا ہوں
Tweet media one
3
4
23
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
سندھی مسلم سوسائٹی میں موجود کے ایف سی میں شہدائے سندھ پولیس کی فیملیز کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔شہداء کی 17 فیملیز نے ظہرانے میں شرکت کی۔آئی جی سندھ رفعت مختار نے تقریب میں مدعو شہداء کے بچوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور انکے ساتھ بیٹھ کرکھانا کھایا۔ @JokhyoSohail
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
10
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
کراچی : غیر قانونی افغان خاندانوں کی واپسی 70 افراد پر مشتمل خاندان ہولڈنگ کیمپ منتقل.ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کی تارکین وطن سے ملاقات کراچی: عرفان بہادر نے بچوں کو پھول کے ہار،گلدستے پیش کئے میں چھوٹا بچہ پاکستان آیا تھا،آج چالیس سال بعد واپس جارہا ہو،افغان شہری #Pakistan
2
6
10
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
آئی جی سندھ راجہ رفعت مختار راجہ نے ڈی آئی جی ٹریفک کے آفس کا دورہ کیا۔انکی آمد پر پولیس کے خصوصی دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔آئی جی سندھ نے ٹریفک پولیس کے شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند بھی انکے ہمراہ تھے۔
4
4
23
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
سینٹرل پولیس آفس میں قائم آئی جی پی کمپلینٹ سیل کی کارکردگی پر ایک جائزہ اجلاس ہوا, اجلاس کی صدرات آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کی, مختلف نوعیت کی شکایات اور انکے اذالے پر مشتمل رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد آئی جی سندھ #sindhpolice #igpcomplaintcell #Police
Tweet media one
Tweet media two
6
6
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
سکھر پولیس کی سانگی اور رضا گوٹھ کے کچے میں اہم و کامیاب کارروائی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر 40 سے زائد ملزمان کو حراست میں لیا گیا جبکہ وڈیو کی مدد سے 16 ملزمان کی شناخت اورگرفتاری کرلی گئی۔ #SindhPolice @PoliceAwam @CMSindh @murtazawahab1 @SindhGovt1 @TOKCityOfLights
11
12
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
پاکستان کا 76 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ جشن آزادی کی تقریبات ہر سال قومی جوش و جذبے کے تحت ملک بھر میں منائی جاتی ہیں۔ جشن آزادی کی جملہ تقریبات کی سیکیورٹی کے انتظامات کو صوبائی سطح پر غیرمعمولی بنایا جائے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن #SindhPolice #CentralPoliceOffice #CPO
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
9
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک سادہ سی تقریب کے دوران آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کورنگی عوامی کالونی میں جرائم کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر متعلقہ تھانہ کی پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد دیں اور نقد انعامات دیئے۔ #SindhPolice #Bravery #korangi
2
12
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
کراچی پولیس میں غصہ والے ہی نہیں بلکہ خوش مزاج افسران بھی موجود #sindhpolice #policeawamsathsath #trafficpolice #karachi
3
9
17
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
فیلڈ میں مصروف عمل افسران اور جوانوں کی آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ تک رسائی۔ تقرری تبادلے,سرکاری کوارٹر الاٹمنٹ اور دیگر گذارشات پر آئی جی سندھ کی جانب سے متعلقہ سینئر افسران کو رہنما ہدایات جاری
5
7
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے اورنگی ٹاؤن میں خاتون کے قتل کے واقعہ پر ایس ایس پی ویسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔
Tweet media one
2
4
22
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
رائیونگ لائسنس کا حصول ہوا انتہائی آسان۔۔پورے دن کا ضیاع نہ ہی مشکل ترین مراحل کا سامنا۔ شہری ڈرائیونگ لائسنس فقط ون ونڈو آپریشن کے تحت حاصل کرسکتے ہیں۔ آٹومیٹڈ مشین سے سلپ حاصل کریں بتدریج آگے بڑھیں تمام مراحل آسانی سے طے کریں۔ آپکو لرنرڈرائیونگ لائسنس فوری مہیا کردیا جائیگا۔
4
8
22
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
DPL OFFICE CPO NEWS ALERT شکارپور سول اسپتال میں بچی سے مبینہ زیادتی کا معاملہ۔ کراچی28,ستمبر 2023:- آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی جانب سے شکارپور سول اسپتال میں بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر تفصیلات طلب کیئے جانے پر ایس ایس شکار پور نے بتایا کہ #shikarpur #policaction .
Tweet media one
5
8
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
آئی جی سندھ رفعت مختار نے ہدایات جاری کی ہیں کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عرس کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر تمام تر حفاظتی اقدامات کو انتہائی ٹھوس اور غیرمعمولی بنایا جائے۔انہوں نے کہا #SindhPolice
Tweet media one
5
9
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
آئی جی سندھ رفعت مختار سے ایڈیشنل آئی جی کراچی، ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ اور ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کی ملاقات۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے شہر میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ پولیس سیکیورٹی پلان اور اس پر عمل درآمد کے بارے میں بتایا۔ 1/5
5
10
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کورنگی چمڑا چورنگی پر فائرنگ سے باپ اور دو سالہ بیٹی کے جاں بحق ہونیکے واقعہ پر ایس ایس پی کورنگی سے تفصیلات طلب کرلیں۔ #PoliceAction #crime #Firing
Tweet media one
10
10
22
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
شہید پولیس اہلکار عادل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تھانہ پاک کالونی ڈسٹرکٹ کیماڑی ساؤتھ زون کی حدود پرانا گولیمار نزد رحمانیہ مسجد کے قریب دوران موٹر سائیکل گشت جرائم پیشہ عناصر سے مقابلے کے دوران شہید ہونیوالے کانسٹیبل عادل ولد رفیق الدین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
10
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
Teaser of the Upcoming 5 Km SHUHADA RUN Highlights. Massive response from Pakistan, showing solidarity for our brave martyrs in Police. The 5 Km Shuhada Run was a moving tribute to our fallen heroes. Stay tuned for the full video. #SindhPolice #ShuhadaSindhPolice #Police
3
11
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
کراچی12,ستمبر 2023:- سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ رفعت مختار سے آباد (ABAD) کے سات رکنی وفد نے الطاف تائی کی قیادت میں ملاقات کی اور فیلڈ میں درپیش مشکلات و مسائل اور انکے حل کے حوالے تفصیلات کا احاطہ کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
5
5
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سی ٹی ڈی کا دورہ کیا۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ کے تحت کام میں مصروف مختلف شعبہ جات میں گئے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے بریفنگ میں محکمانہ امور کی تفصیلات کا احاطہ کیا۔ #CTD #SindhPolice #IGPSindh #visit
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
6
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
کراچی14,ستمبر 2023:- آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے مستونگ بلاسٹ کے تناظر میں سندھ پولیس کو ہائی الرٹ کرتے ہںوئے سیکیورٹی اقدامات انتہائی چوکنا اور مستعد رہتے ہںوئے انجام دینے کے احکامات جاری کیئے ہیں.
Tweet media one
3
8
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
The CIA Team Kandhkot has recovered the 03 employees of Ghotki-Kandhkot Bridge who were kidnapped on 22-05-2023. The recovered persons include Jamsher Malik,Mazhar Punjabi and Ishfaque Gulam Shabir Punjabi. #SindhGovernment #CIA #SindhPolice #abduction #recovered @JokhyoSohail
Tweet media one
Tweet media two
5
8
19
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ سے ریٹائرڈ سب انسپکٹر محمد رمضان نے اپنی بیٹی کے ہمراہ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ملاقات کی۔ سندھ پولیس میں بیٹی کی ملازمت کی درخواست پر آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ پولیس میں ممکنہ خالی آسامیوں اور انکے اشتہارات کی اشاعت کے بعد تمام ضروری مراحل اور
2
8
19
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
چہلم حضرت امام حسینؓ کو پر امن بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش ہے۔آئی جی سندھ کراچی07,ستمبر 2023:- آئی جی سندھ رفعت مختار نے سندھ کے تمام اضلاع میں حضرت امام حسینؓ کے موقع پر برآمد ہونیوالے مرکزی جلوسوں سمیت دیگر تمام انتظامات کو انتہائی بہترین حکمت عملی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں ۔
Tweet media one
6
6
19
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
شاہراہ فیصل پر ایک خاندان کی شادی سے واپسی پر گاڑی میں آگ لگ گئی۔ ایئرپورٹ پولیس کے ایس ایچ او کے بروقت جواب نے سب کی حفاظت کو یقینی بنایا۔ پولیس نے فوری طور پر اہل خانہ کو #sindhpolice #ARYNewsUrdu #policeaction #Karachi #KarachiForEveryone #Sindh
4
6
19
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
🌙 Jummah Mubarak from Sindh Police! Stay safe and secure as we ensure citizens' well-being. #JummahMubarak #SindhPoliceOnDuty #SafeAndSecure #CommunityProtection #BlessedFriday
Tweet media one
2
11
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
3 months
الیکشن2024/آئی جی سندھ/سندھ پولیس/شاباش کراچی09,فروری 2024:- الیکشن کے دوران سندھ پولیس کو بہترین اور عمدہ سیکیورٹی اقدامات پر شاباش دیتاہوں۔ آئی جی سندھ رفعت مختارراجہ الیکشن ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد قابل تعریف اور ستائش رہا۔ آئی جی سندھ
Tweet media one
6
4
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
6 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سندھی ثقافت اور تہذیب کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا #SindhiCultureDay #SindhiCultureDay2023 #sindhtopi #sindhpolice #awarness #lawandorder #Peace
Tweet media one
1
10
21
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
"Follow the rules, save lives. Sindh Police's road safety commitment." #SindhPolice #roadsafety #overspeeding #drivesafe #sindhpolicecares #SafeDriving
Tweet media one
2
10
19
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
پولیسنگ کے جملہ امور واقدامات کو بلا امتیاز و تفریق یقینی بنائیں۔ چاہے میرا ہی کوئی قریبی رشتدار,بھائی کیوں نہ ہو کسی کے دباؤ کو خاطر میں نہ لائیں۔ غیرجانبدار اور عوام دوست پولیسنگ کو اپنا شعار بنائیں۔ 1/2
Tweet media one
14
9
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
Jummah Mubarak! May peace and blessings be upon you on this blessed day. From all of us at Sindh Police Department. Amidst the challenges, Sindh Police stands strong, dedicated to safeguarding lives and upholding justice, never hesitating to make sacrifices for a safer tomorrow.
Tweet media one
6
9
18
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
🇵🇰 76 Years of Resilience, Unity, and Pride! ✨ Happy 76th Independence Day, Pakistan! Let's wave our flag high, honor our history, and embrace the spirit of freedom. Here's to progress, peace, and prosperity. Swipe to see our journey through the years.
Tweet media one
6
9
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی ذیر صدارت اعلیٰ سطٰحی اجلاس/ویڈیو لنک کانفرنس۔۔ مفرور,اشتہاریوں و دیگر جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن کا جائزہ لیا گیا اور مذید احکامات دیئے گئے۔ اشتہاری ملزمان، عدالتی مفرور اور خطرناک گینگز کے خلاف شکنجہ ٹائٹ رکھا جائے۔آئی جی سندھ
3
8
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
6 months
فرض شناسی اور دیانت کی بہترین مثال۔ ٹریفک پولیس اہلکار محمد قاسم نے بائیک کی جیب میں موجود 4 لاکھ روپے اس کے اصل مالک کے حوالے کر دیے۔ پولیس ہمیشہ عوام کی خدمت کے لیے پیش پیش رہتی ہے۔ #sindpolice #traficpolice #awarness #Goodwork #policeoffcials #proudtoserve
4
8
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
10 months
انویسٹی گیشن امورواقدامات کومذیدبہتر بنائےجانیکےحوالےسےاجلاس۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیرصدارت اجلاس میں انویسٹی گیشن اقدامات کومذیدتقویت دینے،کرائم سین یونٹ اورشعبہ تفتیش کےمابین مربوط روابط کےحوالےسےجملہ ضروری اقدامات کی تفصیلات کوذیرغورلایاگیااورمذیدضروری ہدایات دی گئیں۔
Tweet media one
Tweet media two
5
9
18
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
ایس ایس پی سینٹرل فیصل عبداللہ چاچڑ شادمان کے علاقے میں بینک لوٹا گیا تھا وہ کیس ٹریس کرلیا گیا ہے بینک ڈکیتی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا لوٹی گئی رقم 80 لاکھ روپے بھی برآمد کرلی گئی ملزمان جب بینک میں داخل ہوے تو گارڈز نے انکی تلاشی نہیں لی گئی #SindhPolice
Tweet media one
Tweet media two
@SsyedHhussain
Nazir Shah
7 months
کراچی پولیس نے تیز ترین ریکوری اور گرفتاریوں کے ریکارڈ توڑ دیے، سچل پولیس نے شادی کے گھر میں ڈکیتی مارنے والے ملزم کو جہنم واصل کرکے 1 کروڑ سے زائد کی ریکوری کی تو شاہراہ نورجہاں پولیس نے چند گھنٹے میں 87 لاکھ کی بینک ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو پکڑ کر پیسے برآمد کرلیے، کراچی پولیس
4
23
87
3
5
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
"Displaying weapons in public or on social media is a crime. Legal action will be taken. #StaySafe #ResponsibleCitizenship #sindhpolice
Tweet media one
2
8
18
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
کچے کےعلاقےمیں پولیس کا آپریشن۔کیاپولیس کو وسائل کی کمی ہیں؟ سندھ پولیس کوسیاسی دباؤ سمیت کن مسائل کا سامنا ہے۔ الیکشن کو پرامن بنانے کے لئے سندھ پولیس کی حکمت عملی کیا ہے؟تھانہ کلچر میں کیا تبدیلی لا رہے ہیں۔کیوں سٹریٹ کرائم کاجن قآبونہیں آرہا۔منشیات کی سرعام خرید وفروخ
6
12
19
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
"Stay Alert, Save Lives: Sindh Police's Vehicle Safety Reminder #SindhPolice #protectandserve #DoorToSafety #safetymatters
Tweet media one
1
9
17
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
9 months
کشمور میں ہندو بچے ساگر کمار کے اغواء کا معاملہ ہندو پنچائت کے 5 رکنی وفد کی آئی جی سندھ رفعت مختار سے ملاقات۔ وفد کی قیادت ہندو برادری کے ضلع کشمور کےچیف مکھیا سریش کر رہے تھے۔ وفد نے آئی جی سندھ کو کشمور میں امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ #PoliceAction
7
7
19
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
8 months
الیکشن کے حوالے سے آئی جی سندھ کا بڑا اعلان کسی کی سائیڈ لینا نا ممکن ہے، آئی جی سندھ رفعت مختار جب تک میں آئی جی ہوں، کسی کو جانبداری کی اجازت نہیں دوں گا، رفعت مختار
7
8
20
@SindhPoliceDMC
Sindh Police
7 months
Tweet media one
0
8
19