رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لیں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں،...
کراچی سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے نو مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ملک شہزاد اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے...