تم نے 14 دن توڑنے کی کوشش کی, راتوں کو جگائی رکھا,اہل خانہ کو نا ملنے دیا,گرفتاری کے بعد بھی گھر میں چھاپے مار کر فیملی کو ہراساں کرتے رہے, نامعلوم مقامات پر رکھا,
نتیجہ یہ نکلا کہ آج عدالت میں اُس نے ہتھکڑی چوم کر کہا "آخری سانس تک عمران خان", سلیم سرور جوڑا صدر PTI گجرات