𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂 Profile Banner
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂 Profile
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂

@QayoomAbro6

1,886
Followers
1,913
Following
214
Media
3,456
Statuses

فالو بیک لے کے ان فالو کرنے والے کو میں بہی ان فالو کر دیتا ہوں

Karachi
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے ❣️ تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود کھڑا کر دے گا❣️ #quranquotes
15
1
28
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💕
Tweet media one
47
3
57
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔۔۔ مجھے فخر ہے میرے لیڈر کی پہچان یہ آیت ہے۔۔ Repost. #ReleaseImranKhanImmediately #ReleaseImranKhanNow #PTI_Folllowers #PTI_Team
Tweet media one
12
1
18
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
عورت کی عزت کرو اس لئے نہیں کہ وہ عورت ہےبلکہ اس لئے کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے*
7
1
17
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں، دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں __❤️‍🩹
10
0
13
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
*😊پوسٹ کرنا تو بس ایک بہانہ ھے🥰* *اصل مقصد چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے😍* *ﷲ سب کو خوش رکھے 🤲 آمین 🥰
9
1
13
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
1 month
میرے گاؤں کے اناج سے بھرتا ہے تیرے شہر کا پیٹ🌾 تیرے امیر شہر کے بچے ہمیں پینڈو کہتے ہیں۔
Tweet media one
8
1
12
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
کردار اگر بہترین ہو تو *تعارف کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ❤ #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
7
1
11
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
Which phone do you use? • IPhone • Xiaomi • Samsung • Vivo • Oppo • Huawei
12
0
10
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
الحمداللہ 1000 فالورز کمپلیٹ بہت بہت شکریہ ان تمام دوستوں کا جنہونے مجھے اتنا پیار دیا سپورٹ کی اسپیشل شکریہ ان کا جنہونے میرے اکاؤنٹ کو پرموٹ کیا ❤️🙏
Tweet media one
6
0
11
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے
Tweet media one
7
0
11
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے ۔۔
Tweet media one
4
0
11
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
بہت گہری تھی رات لیکن ہم سوئے نہیں درد بھی بہت تھا دل میں مگر ہم روئے نہیں کوئی نہیں ہمارا جو پوچھے ہم سے بھی جاگ رہے ہو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں Good night
3
1
10
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
تین دانوں والی مونگ پھلی اور سچا پیار قسمت والوں کو ہی ملتا ہے🤣
2
0
9
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
لاکھوں کروڑوں درود. اُن پے جن کی بدولت *رحمٰن ملا، قرآن ملا، ایمان ملا، رمضان ملا !!* ❤️
4
1
10
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
اسلام علیکم انسان میں جتنی زیادہ عاجزی ہو اللّٰہ اُتنی زیادہ عزت دیتا ہے ❤️ Good morning 🌞 #Xfami
5
0
9
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
*"وَقًالَ رَبُّکُمُ اَدْعُونِی اَسْتَجِبْ لَکُ "* *اور تمہارا رب کہتا ہے مجھے* *پکارو میں تمہاری دعا قبول کرونگاِ* *اللہ تمام مسلمانوں کی ہر بلا* *مصیبت اور پریشانیوں سے حفاظت عطا فرمائیں🤲🏻🥰❤* *آمین ثم آمین یارب العالمین😘* اسلام علیکم صبح بخیر 💕
4
0
9
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
1 month
پاکستان میں غریب 4 شادی کر کے 20/15 غریب اور پیدا کر دیتے ہیں😂🤣
Tweet media one
8
0
9
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
24 days
محبت اگر واقع ہی سچی ہوتی ہے تو غریب اور بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی؟
3
0
9
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
1 month
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!! "..صاحب.." ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔
6
0
9
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
ہم تمہارے جو ہو گئے بالفرض!!!🩷 ہمیں کس نام سے پُکارو گے....!! ❤️‍🩹
Tweet media one
5
0
9
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
مسجد کو سیمنٹ کی بوری اس وقت دیں. جب آپ کے محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ھو!!
5
1
8
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر *مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے* *ابھی مغفرت سستی ہے* *کہتے ہیں کہ رمضان میں* *ربّ کی رحمت برستی ہے* *اَسۡتَغۡفِرُاللّٰه وَ اَتُوۡبُ اِلَيۡهِ...!!🤲🏻🕋*
Tweet media one
5
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا بات تو صرف ایک رات کی تھی انتظار پوری عمر کر لیا
4
0
8
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
اس کی ہر ایک یاد میں لذت ہوتی ہے پہلی محبت پہلی ہوتی ہے اس کا ساتھ نہیں ہے تو احساس ہوا اک تصویر کی کتنی قیمت ہوتی ہے
Tweet media one
6
0
8
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے، بہت دنوں سے طبیعت میری اُداس نہیں! 🔥 #ImranKhan #rele
Tweet media one
7
2
8
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
الحمداللہ 500 فالورز کمپلیٹ ہونے کو ہیں جنہونے مجھے اتنی محبت دے عزت دی میں ان سب دوستوں کا بہن بہائیوں کا دل ❤️ سے شکریا ادا کرتا ہو بہت شکریہ سب کا لو یو #Everyone
Tweet media one
7
1
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
*الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال میں...!!* *آئے ہیں کبھی ہم بھی کیا__تیرے خیال میں...!!🙂🌸*
4
0
8
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
1 month
وہ مجھ کو اتنا عزیز ہے کہ میں نے اسے, اپنا دل دکھانے کی بھی اجازت دے رکھی ہے! ❤️🔥
Tweet media one
2
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
آج میرا ایک سوال سب سے جہوٹ نہیں بولنا سچی بتاؤ آپ نے کتنے روزے رکہے ہیں؟ مینے 8 رکہے ہیں
7
0
8
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
Is that true 🤔
Tweet media one
6
1
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
26 days
بڑا خطرناک دور چل رہا ہے۔۔۔ ہر طرف فتنے ہی فتنے ہیں۔۔ اے رب کائنات ہماری باقی زندگی صراط مستقیم پر گزارنا آخری خاتمہ ایمان پر فرما۔
5
1
8
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
اے اللہ 🕋 تیرے بندے جس جس بیماری 🤒 اور تکلیف میں مبتلا ہیں اُن سب کو نجات عطا فرما۔ آمین 🤲
3
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
والدین سر پر ہوں تو اولاد بادشاہ ہوتی ہے 👥 اللہ سلامت رکھے سب کی بادشاہی۔ 🤲
7
0
8
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
یہ تیز ترین حملہ آور آپ کے گھر میں بھی ہے ۔ کس کس کے گھر میں ہے یہ😂
Tweet media one
3
0
8
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
1 month
یااللہ ہرگھر کے سربراہ مرد کو اتنی دولت دے کہ وہ اپنے والدین اور بیوی بچوں کی ہر جائز خواہش اور ضروریات زندگی پوری کر سکے آمین۔۔🤲
5
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
رسول الله ﷺ نے فرمایا: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ جس نے رمضان کے روزے ایمان اور احتساب کے ساتھ رکھے، اس کے گزشتہ گناہ بخش دیئے گئے. بخاری 38 (مسلم 1781؛ ترمذی 683؛ ابوداؤد 1272؛ نسائی 2205 - 2207؛ ماجہ 1641)
0
1
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
السلام علیکم ( پیغام زندگی ) *دنیا کی عزت بھی عارضی اور ذلت بھی عارضی دنیا کی ذوق شوق سرمایہ غریبی اور بادشاہی بھی عارضی دنیا کی جوانی اور بُڑھاپا بھی عارضی اللہ تعالیٰ ہمیں (آخرت) یعنی ہمیشہ زندگی کی عزت نصیب کرے...!!!*
Tweet media one
6
2
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
کیا یہ صحیح بات ہے؟ رانا ثناء اللہ کی عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ایف آئی آر درج۔۔ #PTI_Folllowers #pti
2
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
میں نے کرنی ہے کئی راز کی باتیں تم سے...❣️ کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں ہم۔۔😊
6
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
تقریبا 2 ارب مسلمان اتنے بے حس ہیں کہ غزہ کے چند لاکھ لوگوں کو کھانا پہنچانے تک سے قاصر ہیں 💔😢🇵🇸 #Gaza #Freepal
Tweet media one
5
1
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
نہ جانے ساتھ کیوں اپنا فقط اِک موڑ تک کا تھا ابھی جینا ہی سیکھا تھا......حُکم آیا کہ مر جاؤ..
Tweet media one
5
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
پریشان ہیں آپ کی یاد میں کچھ اس طرح کہ دن کو دل نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی
3
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
ایک صاحب کہنے لگے ، "یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ھی گزر گئ ، پہلے والدین سے ، پھر اساتذہ سے ، پھر افسران سے ، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے"۔ میں نے پوچھا ، "آپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا"؟ کہنے لگے ،"ڈر کے مارے نہیں کیا"۔
2
2
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
29 days
ابھی تک پچھتاوے کی الماری میں رکھے ہیں اک دو وعدے جو دونوں سے نبھائے نہیں گئے 💔
3
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
25 days
میں حسین لڑکیوں کی پہنچ سے ایسے دور ہوں جیسے بچوں کی پہنچ سے دوائیاں 🤧😐😂
5
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
24 days
حق لینا پڑتا ہے بجلی 55 روپے فی یونٹ سے 3 روپے فی یونٹ اور آٹا 3100 فی من سے 2000 پر لانے والی بہادر کشمیری قوم کو سلام ❤️
5
1
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
تعویذ کی طرح ہوتے ہیں کچھ لوگ یقین مانو گلے لگتے ہیں شفا مل جاتی ہے....
Tweet media one
1
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
تیرے بعد محبتیں اور بھی میسر ہیں 🥀 مگر دل تیرے ہجر میں برباد ہونے کا ارادہ کر چکا ہے 🥀
Tweet media one
8
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
23 days
خوبصورت عورت کے پاس یہ اختیار ہوتا ہے کہ وہ مرد کو دنیا کے کسی بھی غم سے آزاد کر سکتی ہے۔ عورت اتنی خوبصورت مخلوق ہے اس کے بنا حضرت آدم علیہ السلام بھی ادھورے تھے وہ بھی جنت میں، تم تو پھر بھی آدم زاد ہو وہ بھی دنیا میں__🖤
4
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
تمہارے سامنے رکھی ہیں ہم نے دو راہیں۔۔۔🔥 میرے لیے بناؤ چاۓ ، یا ، میرے ہاتھ کی پیو۔۔۔❤️
Tweet media one
6
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
راز کيسے پہنچ گئے غیروں تک مشورے تو ہم نے اپنوں سے کیئے تھے
3
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
ایک باپ اپنی بیٹی کو دنیا کی ہر چیز خرید کر دے سکتا ہے سوائے نصیب کے یا اللّٰہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرنا آمین 🤲
4
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
خواتین سے گزارش ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں باتیں تھوڑی تیز کیا کریں ادھوری کہانیاں سن کر اترنے میں مزا نہی آتا
2
1
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
I'm not feeling well today, I'm getting cold fever۔۔ 🤒🤧
6
0
7
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
جو جو فالو بیک لے کے پہر ان فالو کر دیتے ہیں آج مینے ان سب کو لات مار کے ان فالو کر دیا تم لوگ کیا سمجھتے تھے کہ مجھے پتا نہیں چلے گا اور تم لوگ پتلی گلی سے نکل جاؤگے
3
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
1 month
میرا تعلق اُس معاشرے سے ہے جہاں فاتحہ خوانی کے مواقع پر بیٹھے افراد، مرحوم کی خوبیوں کا ذکر کرتے ہوئے زندہ انسانوں کی خامیوں پر بحث کرتے ہیں💔 #GoodMorningEveryone
4
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
1 month
اس سے خوبصورت احساس ہو ہی نہیں سکتا کہ من پسند شخص آپکو روٹھ جانے پر منائے اور اُس وقت تک مناتا رہے جب تک آپ مان نہیں جاتے۔ 🥀 Asslam o alaekum Good morning
6
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
بندہ سحری کے بعد خود کو فضل الرحمن اور دن دو تین بجے کے بعد پرویز خٹک سا محسوس کرتا ہے
2
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
🌺Asslam o alaekum🌺 🥀Good afternoon 🥀 , #Everyone 🥀Follow me for get follow back 💯💯
5
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
25 days
پروموشن لسٹ اگلی لسٹ کے لئے اس پوست کو لائک ریپوسٹ اور کمنٹ میں اپنا ہنڈل دیں🥀🥀 @warisbestchannl @shoaibkhan_ur @Jalalkhan348 @QAIDIN0804 @ansaralmona @muhibkk86 @FareehaZaman @talhawkk @TausifKhan02 @Farrukhhum21524 @J4Junaid54 @Wasi__Akram @AliHaria26183
5
4
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
*پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے*
Tweet media one
4
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
تیرے دیدار کی خاطر، آتے ہیں تیری گلیوں میں، ورنہ آوارگی کے لیے پورا شہر پڑا ہے!!!
2
1
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
ماؤں کی جائے نماز پر بیٹھ کر مانگی جانے والی دعاؤں نے ہمیں کس کس مصیبت سے بچایا ہوا ہے اس کا علم اللہ کے سواکسی کے پاس نہیں🥀
3
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
ایسے جُڑ جاؤ میری جاں میری تقدیر کے ساتھ...❤️ جیسے مشہور ہے ہیر کی وفا رانجھےکے ساتھ... ❤️
Tweet media one
5
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
اسلام علیکم کیسے ہو سب آج کا دن کیسا گزرہ؟
4
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
یہ جو حالات چل رہے ہیں مجھے لگتا ہے کہ عید رمضان کے بعد ہو گئی آپ لوگوں کا کیا خیال ہے🤔😇
1
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اور نعمتیں ملیں تو شکرگزار بن جائیں۔ شکر گزاری واحد طریقہ ہے مزید نعمتیں پانے کا۔۔۔
6
1
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
The speed of death is fast, no one will live here forever, so love humanity, value relationships, do not cheat, cheat and hypocrisy.
3
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
غلطی سے بھی مطالعہ پاکستان نہیں کھولنا وہاں گیس کے بڑے بڑے زخائر موجود ہیں لیک ہو جائینگے۔
1
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
1 month
عورتوں کے لاکھ شوق ہوتے ہیں مگر مردوں کا صرف ایک ہی شوق ہوتا ہے "حسین عورت کے ساتھ جی بھر کے جینا "
Tweet media one
5
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
اپنا مقصد اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کو راضی کرنا رکھو، لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں! ✨💯❤
4
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
❣️محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاؤ تو؟❣️ ❣️میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان جاؤں تو❣️
Tweet media one
6
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
สภาพคนไทยที่กำลังรอกล้องวงจรปิดที่หน้าทวิตอนนี้ : #ผีฮ่องกง
Tweet media one
0
4
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
گرمی گواه ہے چٹا رنگ تباہ ہے خیر سانوں کى فکر ساڈا کیہڑا عیدوں بعد بیاه ہے🤭
1
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
ماؤں کی جائے نماز پر بیٹھ کر مانگی جانے والی دعاؤں نے ہمیں کس کس مصیبت سے بچایا ہوا ہے اس کا علم اللہ کے سواکسی کے پاس نہیں
3
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
اپنے سامان کو باندھے ہوۓ یہ سوچتا ہوں جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں
Tweet media one
3
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
1 month
اپنوں سے اختلاف بے شک رکھیں، لیکن کسی میدان میں اپنوں کو ہرانے کے لیے، دشمن کی صف میں کھڑے ہونا ، بیغیرتی ، بے وقوفی اور جہالت ہے۔۔۔
5
0
6
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
سکوں کیا ہے......؟؟؟؟ روح کی تاثیر کِسے بولتے ہیں ؟؟ ترے حِصار میں آئے کبھی تو سوچیں گے..... #Urdupoetry #Lo
Tweet media one
6
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
1 month
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو❣️🌸" #koningsdag2024 #buyingcontent
Tweet media one
2
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
24 days
وہ کونسا ایسا جملہ ہے، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے۔؟
3
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
`یا اللہ اپنی خاص رحمت سے عطا کردے ایسی "معافی" جس کے بعد"گناہ" نہ ہو` `ایسی "ھدایت"جس کے` `بعد"گمراہی"نہ ہو ایسی` `رضا"جس کے بعد"ناراضگی"نہ ہو` `ایسی "رحمت"جس کے بعد"عذاب"نہ ہو` `ایسی"کامیابی"جسکے بعد"ناکامی"نہ ہو` `ایسی"عزت"جس کے` `بعد"ذلت"نہ ہو` `آمین`
Tweet media one
5
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
آپ جتنے پورانے ہوتے جائیں گے اتنے ہی خاموش ہوتے جائیں گے گزرتی عمر آپ کو عاجز بنادے گی اور آپ کو احساس ہو گا کہ آپ نے کتنا قیمتی وقت بیکار خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہوئے ضائع کر دیا..🥀
Tweet media one
5
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
23 days
ایک آدمی جو اپنی بیوی کو روزانہ کھانا پکاتے اور کپڑے دھوتے دیکھتا ہے۔ اور وہ اس کی مدد کے لیے دوسری بیوی نہیں لاتا، وہ بے رحم ہے☹️
1
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
اسلام علیکم خالی فالوفالو بیک کے چکر میں مت پڑو پروفائل بہی وزٹ کرو لائیک کمینٹ کرو ریٹویٹ کرو
2
1
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
مدتیں ہو گئیں حساب کیے کیا پتہ کتنے رہ گئے ہیں ہم.
2
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
28 days
میں چاہتا ہوں وہ عرق گلاب سے غسل کر کے سیاہ رنگ کی ساڑھی پہنے زلفوں کو عطر عنود سے معطر کر کے بالوں کو کھلا چھوڑ کر اور ہاتھوں میں گجرے پہن کر میرا انتظار کرے اور میں نا جاؤں 😊
4
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
1 month
جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ہے وہ بیوی صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔
Tweet media one
3
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
21 days
" جانتے ہیں دھوکے کا سب سے اُداس پہلو کیا ہوتا ہے!؟ ۔۔۔ یہ کبھی بھی دُشمن کی طرف سے نہیں آتا! ۔ " 💔
4
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
ریٹائرمنٹ کے بعد داڑھی رکھ کہ مسجد کی پہلی صف میں بیٹھنے سے بہتر ہے کہ دورانِ سروس لوگوں کے جاِئز کام کرو اور انہیں انصاف دو۔۔
Tweet media one
1
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
لفٹ کو پکڑنے یا روکنے کے لیے کبھی بھی اپنے ہاتھ یا ٹانگ کا استعمال نہ کریں۔ کیونکہ بعض اوقات سینسر ناقص ہوتا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھیں.....*... ہم ہمیشہ اس اقدام کو استعمال کرتے ہیں..😳 پلیز زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں اس مسیج کو
3
0
4
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
آج زندگی میں تھوڑا سا ایڈونچر لائیں افطاری سے پہلے سارے اپنی اپنی لو سٹوریاں اپنی بیگم کو بتائیں
3
0
4
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
شہبازشریف کی حکومت میں علیم خان کی پانچوں انگلیاں گھی میں، ایم این اے بھی بن گئے، تگڑی وزارت بھی مل گئی اور اب انکی ہاؤسنگ سوسائٹی کی 11 ہزار کنال زمین کا این او سی بھی مل گیا جو عمران خان کی حکومت نہیں مل سکا تہا ۔
1
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
3 months
#اچو سڀئي ملي ڪري #پرياڪماري لائي آواز اٿاريون جئين تـ سنڌ جي نياڻي بازياب ٿي وڃي..... !!!! 🙏 #BringBackPriyaKumari #CMSindh #BilawalBhutto #IGSindh @BBhuttoZardari
Tweet media one
0
4
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
میں نے چہرے پہ اطمینان سجا کر آئینے کو ہمیشہ گمراہ ہی رکھا ہے
0
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
25 days
ظالم مفتی قوی ۔ نا وظیفہ بتاتا ھے اور نا ہی طریقہ #พิมพ์กรกนก #โหนกระแส
Tweet media one
2
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
اگر کسی نے اپنا دکھ سنانا ہے میں سن سکتا ہوں معمولی دکھ 500روپے بڑا دکھ 1500روپے اور ساتھ میں رونے کا 3000 ہزار روپے
3
0
5
@QayoomAbro6
𝑄𝐴𝑌𝑂𝑂𝑀 𝐴𝐵𝑅𝑂
2 months
الحمداللہ اللہ تعالیٰ کا بہت احسان ہے مجھ پے اتنی عزت دی مجھ نا چیز کو 500 فالورز کمپلیٹ تمام فالورز کا اور جس بہائی بہنوں نے مجھے سپورٹ کیا ان سب بہت بہت شکریا
3
1
3