ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 Profile Banner
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 Profile
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰

@QAisaRMehm94057

2,263
Followers
3,881
Following
406
Media
9,235
Statuses

“Be like a diamond,💎 precious and rare, not like a stone,🪨 found everywhere.” –

The Netherlands
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
شیطان کو بھگانے کیلئے🤫 👇 اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم 🔥 اور اسکی اولاد کو بھگانے کے لیے🤫 ♥️ایاک نعبد وایاک نستعین ♥️ #PTI_Folllowers
Tweet media one
32
14
41
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
8 months
@hTanveerAwan فلسطین کا ساتھ نہ دینے پر پاکستان پر تنقید کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان مفت کی نہیں بلکہ کرائے کی جنگیں لڑتے ہیں!!
1
4
46
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
@chiefofstars حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جس نے جھوٹ اور بیہودہ باتوں اور بیہودہ اعمال سے اجتناب نہ کیا ، " اللہ کو کوئی ضرورت نہیں کہ وہ شخص کھانا پینا ترک کر دے ۔‘‘ (سنن ابن ماجہ : 1689)
1
2
45
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
ترک کہاوت ہے! مسخرہ جب محل میں داخل ہوتا ہے تو وہ سلطان نہیں بنتا بلکہ محل سرکس بن جاتا ہے۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
33
34
39
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴ��ʏ💕🐰
15 days
میں نے اگر جانے انجانے میں ملتان کے کسی دوست کے ساتھ سخت لہجے میں بات کی ہو یا میری کسی بات سے ان کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں تہہ دل سے معافی چاہتا ہو پاکستان کی سرزمین پر بہترین لوگ ملتان کے ہیں ملتان کے لوگوں سے کھلے آم معافی مانگتا ہو #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
26
38
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
7 days
یہ غازی یہ تیرے پراسرار کھسرے😀😀 نی پروین۔ مرد بن مرد !! #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
27
34
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
21 days
۹ مئی واقعات کی شفاف تحقیقات سے فرار اس شک کو مزید تقویت بخشتا ہے کہ یہ فالس فلیگ آپریشن تحریک انصاف کی مقبولیت سے گھبرا کر باقاعدہ منصوبہ بندی سے تکمیل پذیر ہوا! #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
33
34
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
20 days
ایک جس پر پھلوں کی دیدہ زیب تصویر ہے یہ والی پاکستان کی عوام اور مارکیٹ کے لیے ہے اور دوسری وہی کمپنی جو UAE میں سیل کرتی جس پر کوئی فروٹس والی تصویر نہیں کیونکہ یہاں قانون ہے کہ جن چیزوں سے کوئی چیز سرے سے بنتی ہی نہیں ان چیزوں کو پرنٹ کر کے دھوکہ نہیں دے سکتے #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
28
33
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
20 days
ہماری آرمی کی طاقت یہاں پلاٹ کوئی اور نہیں لے سکتا 😅😂🤣😂😅 #PTI_Folllowers
Tweet media one
24
28
32
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
19 days
چلیں جناب مان ہی لیتے ہیں آپ چاند پر پہنچ گئے ہیں پر یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ 12 گھنٹوں بعد بھی بٹگرام میں لٹکتی لفٹ تک نہیں پہنچ پائے تھے🤫🧐🫣 #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
27
32
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
15 days
بھوک وہ واحد مذہب ہے. جو شیعوں کی نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر سب کو حلال کر دیتا ہے.. ‘ ❤❤ #PTI_Folllowers
Tweet media one
19
23
32
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
یار ہو سکتا بچاری نے لنڈے سے 430 روپے کے لئے ہوں 😄😄😄😄 عمران خان نے جب راہداری پراجیکٹ مکمل کیا اور سکھ برادری کیلئے افتتاح کیا اس وقت تو سب نے خان صاحب پر فتوے لگائے۔۔ اب کسی کو کچھ پتہ نہیں۔۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
21
30
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
15 days
خوب سوچ و بچار کے بعد جب ٹیکس کا کوئی نام نہیں ملا تو "مزید ٹیکس "لگا کے جاری فرما دیا #PTI_Folllowers
Tweet media one
24
27
31
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
عمران خان از گریٹ آئی ایم ایف کا قرض بھی انھوں نے ھی ادا کرنا ہے اور پاکستان کو سہی سمت میں انہوں نے لیکر آنا ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
27
29
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
کیوں کہ ملک پر قابض مافیا کے مفادات قومی مفادات کے خلاف ہو نتیجہ ایسا ہی ہوتا ہے جو پاکستان میں ہے 😔
Tweet media one
1
1
3
0
10
31
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
9 days
پاکستان کو ایسے ہی شریف لوگوں کی ضرورت ہے... ماشاءاللہ ماشاءاللہ غریبوں کا نعرہ پاکستان زندہ باد #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
26
28
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
9 days
ایف بی آر والے پاگل ہیں کہ وہ انکوائری کریں گے انکی تو اپنے 12 جرلنوں کی جائیدادیں ہیں دوبئی میں۔ پاکستان کو چور اور چوکیدار ملکر لوٹ رہے ہیں جبکہ24 کروڑ بزدل اور مردہ ہجوم نما غلام قوم خاموشی سے یہ سب آپنے سامنے ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں کیا ہم واقعی زندہ قوم ہیں۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
24
28
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
اس بدمعاش نے پہلے ہی آئی ایم ایف کے 3 لاکھ دینے تھے اب مزید قسطوں میں اور قرض لے لیا ہے ۔ جن سے بڑوں اور بیوروکریسی کے بچوں نے بیکن ہاؤس میں پڑھنا ہے۔ اور یہ ھے کہ 75 سال سے مسکرائے جارہا ہے ۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
15
27
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
For We assuredly sent amongst every People a messenger, "Serve Allah, and eschew Evil": of the People were some whom Allah guided, and some on whom error became inevitably (established). So travel through the earth, and see what was the end of those who denied (the Truth).😇
Tweet media one
3
4
7
0
0
1
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسلہ ہی یہی ہے ہر کوئی اپنے حصے کے مطابق ظلم کرتا ہے اگر کوئی اربوں کاروبار کرتا ہے تو اربوں میں چونا لگاتا ہے اگر کوئی کروڑوں کرتا ہے تو کروڑوں میں چونا اور اس طرح کوئی لاکھوں تو کوئی ہزاروں میں جس کا جتنا بس چلتا ہے اتنا ہی ظلم کرتا ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
24
24
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
🛑 پاکستان 🇵🇰 میں سولر پینل پلیٹ 🔅 کیوں سستی ہورہی ہے؟ وجہ دنیا بھر میں نئی نئی ٹیکنالوجی اور جدّید ہے، اب با آسانی چھتوں اور دیواروں پر چپکنے والی پلیٹس آگئی ہیں. جن لوگوں نے سولر پلیٹیں منافع کمانے کے لئے اسٹاک کیں انکو شدید نقصان!!
13
7
18
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
قرآن ہی اصل سچائی ہے!! #X_promo
Tweet media one
25
10
22
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
پورا پاکستان اس وقت جوکروں کے ہاتھ لگ گیا ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
14
23
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
4 days
آگ کی طرح پھیلا دو یہ بات اور یہ خوداری کا آذادی کا عظم #PTI_Folllowers
Tweet media one
19
21
21
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
@MhmdAlissa We will Never forget We will NEVER stop sharing ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸
Tweet media one
1
14
20
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
مطالعہ پاکستان کے بجائے "آئین پاکستان" اسکولوں میں پڑھایا جائے، تاکہ ہر شہری کو اپنے حقوق کا پتہ ہو !! #X_promo
Tweet media one
29
11
20
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
لو جی محسن نقوی کے لیے ایک اور سیٹ خالی ہو گئی ہے 😶 جبری رٹائرڈ کیونکہ یہ جناب اور کچھ ان کے دوست لب کشائی کرنے والے تھے #PTI_Folllowers
Tweet media one
15
15
21
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
چین نے 600 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار والی ٹرین کی تیاری شروع کردی ہے ۔ جبکہ ہمارے حکمران ملکی اداروں کو گروی رکھ رہے ہیں ۔ #X_promo
Tweet media one
19
11
20
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
عوام کی حالت زار ، ملک ، حکمران اور ملکی معیشت کو دیکھ کر تو یہی لگتا ہے۔ #X_promo
Tweet media one
19
13
19
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
کچے کے ڈاکوؤں کو بھی اب آئ ٹی کورس کر وایا جارہا ہے وہ بھی پکے والوں کے برابر آ جائیں گے 🫢
Tweet media one
2
4
11
0
5
19
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
پاکستان غریب نہیں تھا! لیکن یہاں طاقتور لوگوں نے وسائل کا رخ اپنی طرف اور مسائل کا رخ عوام کی طرف کر دیا۔ #X_promo
Tweet media one
35
8
19
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
ᵖᵃᵏⁱˢᵗᵃⁿ 𝘁𝗲𝗿𝗮 ⁿᵃᵃᵐ 𝗸𝗶𝗱𝗲𝗿 ʰᵃⁱ 😝😝😃 #PTI_Folllowers
Tweet media one
15
12
19
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
سولر پینل مارکیٹ بھی کریش کر گی اور اسکا ختم ہونے والا ہے پیپر شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا روخ تبدیل کردیا ۔ پرانے سولر پینل کی مارکیٹ تباہ کردیا ۔ مزید کریش ہو جائیگی ۔ کیونکہ شیٹ کی طرح سولر کا ریٹ بھی بہت کم ہے
Tweet media one
Tweet media two
18
8
18
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
سوچنے کی بات ہے کہ ایک فوجی حوالدار کیلئے پچاس لوگ آگئے کور کمانڈر ہاوس کو بچانے کوئی نہیں آیا
10
7
17
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑ کے ٹو کے دامن بلتورو گلیشیئر سے بہتہ ہوا صاف شفاف پانی قدرت کا ایک شہکار ۔ #X_promo
19
8
15
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
درست بات #X_promo
Tweet media one
12
8
16
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
اسمبلی میں پہنچے یہ بچے میر حاکم میر سجاول ہیں زرداری کے نواسے ہیں زندگی بھر بھٹو زندہ کے نعرے لگانے والے عام جیالے اسمبلی کے دروازے تک بھی رسائی نہیں رکھتے۔۔۔ یہ پارٹی کی نچلی قیادت اور سیاسی کارکنوں کے مستقبل کے لیڈر اور آقا ہیں یعنی بھٹو اور زرداری کی چوتھی نسل ھے #X_promo
Tweet media one
22
7
17
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
اس قوم پر عذاب نہ آئے تو اور کیا ہو
Tweet media one
7
5
16
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
میرا دل لکھنے کو بہت کچھ چاہتا ہے لیکن میرے گھر والوں نے کہا کہ اگر جیل گئے تو ہم ضمانت نہیں کرواے گے تو آئیے چلتے ہیں کمنٹ سیکشن میں اور دیکھتے ہیں ماہرین اس بارے میں کیا رائے پیش کرتے ہیں😁 #X_promo
Tweet media one
25
6
16
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
پاکستان کے اندر ایک اور آزاد ملک بنا ہوا ہے۔ جسے کچاکستان کہتے ہیں اور اس میں ایسے لوگ رہتے ہیں جو پاکستانیوں کو اغوا کرکے ان سے بھاری تاوان وصول کرتے ہیں۔ اور پاکستان کی حکومت، سات لاکھ فوج اور لاکھوں پولیس والے ان کے سامنے بے بس ہیں ۔🤣🤣
Tweet media one
1
5
7
0
0
2
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
We will Never forget We will NEVER stop sharing ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸 #Boycott
4
7
13
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
آج ام المومنین، صدیقہٗ عالم جنابِ عائشہ رضئ اللّٰہ تعالیٰ عنہا کا یوم وفات ہے، آپ نے 17 رمضان 58 ہجری، بروز منگل 66 سال کی عمر میں اس دارِ فانی سے پردہ فرمایا تھا۔ حضرت عائشہ حدیث حفظ کرنے اورفتویٰ دینے کے اعتبار سے صحابہ کرام سے بڑھ کرتھیں۔👇
Tweet media one
2
3
8
1
0
17
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
پارلمنٹ کا یہ حال ہے تو ملک پاکستان کا کیا حال ہوگا خود سوچ لیں ۔ نماز جمعہ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے متعدد نمازیوں کی جوتیاں چوری ایک درجن سے زائد افراد ،صحافیوں اور قومی اسمبلی کے عملے کی جوتیاں چوری کرلی گئ 😇🤪🤪 #X_promo
Tweet media one
14
8
15
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
تمام اہل اسلام کو شب قدر مبارک ہو❣️ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ ۞ ہم نے اِس (قرآن )کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے۔ لیلتہ القدر کی فضیلت لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ "شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
Tweet media one
13
9
15
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
تاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخی ہو جائے گا! 8 اپریل 2024 کو مکمل سورج گرہن نظر آئے گا اور دن رات میں بدل جائے گا۔ درجہ حرارت گر جائے گا، اور اندھیرا سورج کی روشنی کو رات میں بدل دے گا۔ ہم 375 سال تک اس طرح کا دوسرا مکمل سورج گرہن نہیں دیکھیں گے۔💔 ♥️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
6
16
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
انسانیت ابھی زندہ ہے⁦ حاتم طائی جیسی صفات کےمالک شخص نے صابن کی پوری کی پوری ٹکی ایک ہی انسان کو ہدیہ کردی😒 کچھ پسند ہی نہیں آیا 🔪💔
Tweet media one
14
5
15
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
لو جی یہ بھی کاپی کیا 😅 ایک تسبیح کی کمی رہ گئی نانی 420سے، اتنی کاپی کرنے کہ بجائےہمارے لیڈر عمران خان سے شادی کرلے ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین #X_promo
Tweet media one
20
9
15
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
لبنانی نوجوان نے اسرائیل کی بائیکاٹ سمجھانے کے لیے بہترین وڈیو بنائی۔۔۔ @2Sehr @mohsinjutt838 @moona_sikander @AftabIqbalFan @AmbQ_1 @arshadhpp @AzharSiddique
1
9
16
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
ایران کو سوشل میڈیا پر جتنا ہو سکے سپورٹ کریں کیونکہ ایران 56 بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے ہمارے والے تو اسرائیل سے تجارت کرنا اور تسلیم کرنا چاہتے ہیں اور ابھی ویسے ارب ڈالر اور مل گیا ابھی تو زبان نہیں چلے گی اور ستو پی کر سو رہے ہیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
5
4
15
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
#جائیداد_سے_محبت__اولاد_کا_ایک_اور_کارنامہ فیصل آباد میں 35 دن پہلے وفات پانے والے بزرگ کے بیٹے نے باپ کی جائیداد لینے کے چکر میں کاعذات پہ انگوٹھے لگانے کےلئے اپنے باپ کی قبر کھود ڈالی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
12
15
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
9 months
My @QAisaR ... Point is we should not ignore the sacrifices of KHAN as a nation. He is still giving a message from the jail that "we are fighting for freedom and if i have to spend a thousand years into jail to get freedom, then i will". #کپتان_کو_جیل_سے_نکالو @TeamPakPower
Tweet media one
1
31
14
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
دنیا کے تقریبا 8 ارب انسانوں کے 16 ارب انگوٹھے جنکے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن ... کہ ہر ڈیزائن باقی 16 ارب ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا. 👈 وَفِیۤ أَنفُسِكُمۡۚ أَفَلَا تُبۡصِرُونَ○ اورخود تمہارے اپنے وجود میں ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں، تم کیوں عقل سے کام نہیں لیتے؟
Tweet media one
6
4
13
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
2 months
(وَأجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النّسَاءُ) -'کسی ماں نے! آپﷺ جیساخوبصورت پیدانہیں کیا✨❤
Tweet media one
12
4
14
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
ایرانی صدر عرس مبارک تک رکتے تو انہیں لنگر کھانے کا موقع بھی ملتا اور بعد میں مریم نواز اور مریم اورنگزیب کی کشتی لڑتے دیکھنا بھی نصیب ہوتا ،🤣 عرس کا نقشہ نہ بدل دیا میرا نام شہباز شریف نہیں #X_promo
Tweet media one
15
7
14
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
یا اللہ، ہمیں بھی ایسی کروڑوں روپے کی مالیت کی گاڑیوں پر بیٹھ کر لوگوں کو یہ بتانے کی توفیق عطافرما کہ دنیا مچھر کا پر ہے، مکڑی کا جالا ہے، اور دھوکے کا گھر ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فاقے کرتے تھے، وہ پھٹے ہوئے کپڑے پیوند لگا کر پہنتے تھے۔ وغیرہ وغیرہ۔ #X_promo
Tweet media one
26
6
14
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
1 month
بڑا فاسٹ رپلائی کرتا تھا اللہ تعالیٰ آن لائن مغفرت فرما کے کسی اچھے گروپ میں جگہ نصیب فرمائے آمین ابھی بھی آن لائن ہے تھوڑا سگنل کا مسلہ ہیں #X_promo
Tweet media one
17
8
13
@QAisaRMehm94057
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
10 months
Article 6 immediately! Chief Justice Omar Atta Bandial. The one who ended Imran Khan's government by calling Qasim Suri's ruling wrong. Murderer of democracy and constitution!! #عمران_خان_سچا_ہے @Teampakpower @SdqJaan
Tweet media one
0
20
13