Nadeem Afzal Chan Profile Banner
Nadeem Afzal Chan Profile
Nadeem Afzal Chan

@NadeemAfzalChan

186,883
Followers
956
Following
858
Media
5,988
Statuses

Former Spokesperson&SA to PM, Former MNA,Chairman PAC,Member NSC,Chairman RPPC,Tehsil Nazim Malakwal

Islamabad
Joined July 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
اعظم سواتی صاحب کے ساتھ نئیں یہ انسانیت کے ساتھ زیادتی ھے۔ اس پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاھیے اور اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ھوے۔ منطقی انجام تک جلدی پہنچنا چاھیے۔ سینٹ کی اسحقاق کمیٹی میں تو اتنی طاقت نہئں کہ وہ اپنے سینیٹر کو انصاف دے سکے۔ 😭😭
1K
6K
24K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 months
جن جن افسران نے رزلٹ چینج کیے ھیں۔ ان کی فوٹو اور مکمل تعارف ضرور سوشل میڈیا پر ڈالیں۔ اور جنہوں نے انکار کیا ھے ان کو سلام پیش کریں۔ سوشل پریشر بھی بہت بڑی طاقت ھے۔
580
6K
23K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
اے میرے جلاوطن دوست تو شہید ھے پروردگار کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ لواحقین کو صبر دے۔اور تیرے قا تلوں کو علی اصغر کے زخمی گلے اور بی بی زینب کی چادر کے صدقے نیست ؤنا بود کرے ۔آمین
Tweet media one
2K
4K
22K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
اے بے یار و مدد گار معصوم مزدوروں کی لاشو۔۔۔میں شرمندہ ھوں
2K
3K
22K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
1 year
گرفتار کرنے والو میرے بوڑھے باپ کو چھوڑ دو میں آکر گرفتاری دے دوں گا۔ میرے باپ نے تو ۱۵ سال پہلے سیاست پر لعنت بھیج دی تھی۔
2K
3K
20K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
میرے والد صاحب کا covid ٹیسٹ پازیٹو آیا ھے ۔دعا کریں ۔پروردگار آپنے حبیب کے صدقے صحت دے۔
Tweet media one
3K
460
18K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
مختارا وڑ جانی دا کھندا اے میں کل روزہ کائ نئ رکھنا
696
1K
17K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
7 months
کاش آپ بھی اشرافیہ کی بیٹی ھوتی بغیر پیش ھوے ضمانت بھی ملتی۔ اور رہای بھی۔
Tweet media one
1K
3K
15K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
کیا ایسا ھو رھا ھے
Tweet media one
891
1K
13K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
چاچا جی ۔۔کاش آپ نے خود مختاری کے لیے جدوجہد کی ھوتی۔ یا پھر *ووٹ کو عزت دو* کے نظریے پر کھڑے رہتے ۔
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
Tweet media one
1K
1K
8K
870
2K
12K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
Awareness in villages...no double sawari..Mask
Tweet media one
720
1K
12K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
میرا یہ Twitter account ھے. باقی سب جعلی ھیں
801
584
12K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
پہاڑوں کے بیٹے علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کے حوالے سے خدا پاک سے دعاگو ہیں کہ کوئی معجزہ ہو جائے اور ان سب کی واپسی خیریت سے ہو جائے۔ علی سدپارہ اس ملک کا اثاثہ ھیں وہ جدھر بھی ہیں اللہ پاک ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
Tweet media one
Tweet media two
402
806
12K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
Congratulations @ImranKhanPTI
320
649
11K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
دنیا کے مسلمانوں کو اکٹھا کریں اور اپنے ملک کے مسلمانوں کو آپس میں لڑائیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔
4K
1K
11K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
میرے پاس پاکستان کے علاوه کسی ملک کی شہریت نہیں ہے۔۔ مجھ جیسا شخص جو کہ ہر صحافی کو آسانی سے دستیاب ہوتا ہے، اگر اس خبر کی تصدیق کیلیے مجھ سے رابطہ کرتے تو غلط خبر نشر کرنے کی ضرورت پیش نا آتی۔شہریت اور PR card میں فرق ہوتا ہے ۔
811
1K
11K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
1 year
میں نجف میں ھو ں اور میرے گھر سے میرے ۷۵ سالہ والد کو گرفتار کر لیا ھے۔
2K
2K
11K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
مختاریا انہاں نوں سمجھا ۔۔کروانا دوبارہ آ گیا ائ ۔
Tweet media one
231
1K
11K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
میں نہیں جانتا تھا کہ Samrad sultan کون ھے۔ اغوا کرنے والے نے مجھے بھی تعارف کروا دیا۔
440
1K
11K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
1 year
میرے والد صاحب کو رھا کر دیا گیا ھے میں تمام بھایئوں۔ دوستوں کا شکر گزار ھوں جنہوں نے اس مشکل لمحات میں ساتھ دیا۔ اور میرے امام نے Suo moto لیا۔ پروردگار پاکستان میں عدل کا بول بالا کر۔
1K
928
8K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
مختاریا۔۔سوشل میڈیا گھر بیٹھ کر کاروائی کر رہا ہے ۔۔گل ودھ گئ اے۔ایھدا کجھ کریے۔۔دعا گو آشرافیہ
205
710
8K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
آج خان صاحب نے بھٹو بننے کا موقع گنوا دیا۔
3K
1K
8K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
10 months
علی محمد خان سابقہ mna کے ساتھ جو ھو رھا ھے ھم اس کو کیسے عدل کہیں۔ @CMShehbaz
871
1K
8K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
یہ میرے کمزور ایمان کی نشانی ھے کہ میں نے صرف مظلومین کے ساتھ ہمدردی کی سیاست نھیں کی۔۔ایک دربار سیاست یھاں ھے۔ایک روز-مھشر مجھے محمد وآل محمد کی سفارش۔لابی اور گداگری میری ضرورت ھے۔۔آجکل مقبول بیانیہ صرف سیاستدانوں کو گالیاں دینا ھے جو میں نا پہلے دیتا تھا ناں اب دوں گا۔۔۔
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 years
آپ دونوں میرے لئیے قابل احترام- جب آپکا لیڈر مشکل فیصلہ کرتا ہے تو وہ فیصلہ کرنا بھی مشکل ہوتا ہےاوراس کا دفاع بھی۔میرے لئیے آسان ہے چپ رہنا۔میڈیا سے غائب ہو جانا۔ عوام میں مقبول بیانیے کیطرف کا بیان دینا۔ میں سوچ سمجھ کر اپنے لیڈر کا دفاع کررہا ہوں بھلے مجھ پر جتنی بھی تنقیدہو
317
320
2K
752
1K
8K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 months
پرانا نعرہ ظالمو قاضی آ رہا ھے ،،،،،،،اب۔ مظلوموں قاضی سو رہا ھے
@mustafa_nawazk
Mustafa Nawaz Khokhar
4 months
آئین کی پہلی سطور ”تمام کائنات کی حکمرانی خدا تعالی کے پاس ہے اور اقتدار عوام کی منشاء کے مطابق اُن کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور یہ ایک مقدس فریضہ ہو گا“ قاضی العدل صاحب ، جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
869
15K
39K
186
2K
8K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
پروردگار ۔۔سید یوسف رضا گیلانی صاحب ۔۔شیخ رشید صاحب ۔۔ میاں شھباز شریف صاحب اور سب کے پیاروں کو صحت دے۔۔آمین
473
338
8K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
Eid Mubark
Tweet media one
488
174
7K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
کرپشن ،مافیا بیانیہ۔ منجی تھلے ڈانگ پھیرو۔ جناب وزیراعظم
2K
855
7K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
آزادی مانگنا جرم نہیں عبادت ہے۔
Tweet media one
300
1K
7K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
1 year
میں نے اپنی عرضی امام علی کی عدالت میں ڈال دی ھے۔
1K
717
7K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
پلیز میرے نام سے جعلی خبر چلا کر اپنے مقاصد حاصل ناں کریں۔۔
Tweet media one
308
1K
7K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
Tomorrow...!!
360
801
7K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
مطیع اللہ جان اگر گرفتار ہوا ہے تو طریقہ کار پریشان کن اور افسوسناک ہے، اور اگر اغوا ہوا ہے تو ریاست کی ذمہ داری ہے کہ فورا" بازیاب کروایا جاے۔۔۔
425
798
7K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
5 years
وزیراعظم ہاؤس: مولانا طارق جمیل صاحب کی ترجمان وزیر اعظم ندیم افضل چن سے ملاقات.
Tweet media one
195
356
6K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
اللہ نہ کرے پاکستان میں ایسا دن کبھی دوبارہ آے۔پروردگار ضیاء الحق کے سیاسی ۔روحانی جانشیون سےبھی پاکستان کو محفوظ رکھ۔blackday 5th july 1977
720
714
6K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
Tweet media one
335
106
6K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
کاش ھمارے لیڈران کسے تگڑے کے کہے بغیر ایک table پر بیٹھ کر کوئ ملک کے لیے بہتر فیصلہ کر لیں۔ کاش
1K
614
6K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
مجھے آج خواب میں جسٹس قیوم صاحب ملے ھیں اور بتایا میں زندہ ھوں صرف۔ نام ،قیام ،طعام اور پیغام بدلے ھیں۔ 🙏
2K
926
6K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
1 year
جس کی عدالت میں میں بیٹھا ھو وہ انصاف کرتا ھے۔ یا علی مدد
1K
554
6K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
9 months
بجلی کے بھاری بلوں پر لوگوں کا اجتجاج آہستہ آہستہ شروع ھو گیا ھے اور یہ بڑھ بھی سکتا ھے۔
618
1K
6K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
جب جنرل ضیا خطاب کرتا تھا تو کونسی آیت کی تلاوت کی جاتی تھی ؟؟
2K
461
6K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
مختارے کا کورونا مثبت۔۔۔ مکمل تفصیل:
338
1K
6K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
کسی کے اوپر سیاہی پھینکنا ۔جوتا مارنا-تھپڑ مارنا ۔گالی دینا یہ سیاست نئیں غلاظت ھے۔ تمام leadership کو چاہئے اس کی مزمت کرے۔ باری کسی کی بھی آ سکتی ھے
282
424
6K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
چودھری پرویز صاحب کو pti کے ۲۵ mpas ووٹ نہئں دیں گے۔ نظریاتی اختلاف کی بنیاد پر
670
655
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
یہ اخلاق کی ایک منزل ھے۔ ہر ایک کو بھای سمجھ نہیں آتی
@faysalkhokhar
Faysal Khokhar
2 years
خادم اعلی سے خادم ابن زرداری تک کا سفر 🤡 فٹے منہ تواڈا #یہ_بازی_خان_ہی_جیتےگا
Tweet media one
133
121
484
2K
673
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
فل کورٹ جائز مطالبہ ھے سب کو ماننا چاھیے
895
823
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
آصف غفور کے کتے( تورو ) جتنی تو ماوں بہنوں کو عزت دیں ، گالی مردوں کو دیں۔ جوان بیٹیوں کو ناں دیں ،
@Shiffa_ZY
Shiffa Z. Yousafzai
2 years
Just in from Marriott Islamabad, an elderly man chanted slogans against Turncoats and he was beaten ferociously by PPP Sentor Mustafa Khokhar, Nadeem Afzal Chan and Noor Alam Khan. Shame! ��وام نے جس کو جس انتخابی نشان پر ووٹ ڈالا اس پر سوال تو ہوگا چاہے جتنی بدمعاشی کر لیں۔
1K
4K
8K
4K
2K
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
Happy birthday my jan. Mola Izat Wali zindgi de. Ameen
Tweet media one
290
100
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
جناب وزیراعظم آپ آلُ پارٹیز کانفرنس بلائیں ۔کیونکہ اس وقت ملک میں ۔مزہبئ ھم آہنگی۔ NAP پر تمام stake holders کا مل کر بیٹھنا ضروری ھے۔ یہ مسائل ایک دو حکومتوں میں پیدا نہیں ھوے۔ اس پر سب بڑے بیٹھ کر آنے والی نسلوں Generations کو کوئ حل دیں۔
296
456
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ حُسنِ حق ، واقفِ اسرارِ جَلی یاد آیا مرکزِ فقر، دو عالم کا ولی یاد آیا جب کبھی ماہِ رجب صحنِ حرم سے گزرا مسکراتے ہوئے کعبے کو علی یاد آیا محسنؔ نقوی 13 رجب المرجب مبارک
146
469
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
سیف الرحمان سے شہزاد اکبر تک کا سفر۔ ختم شد
298
380
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
1 year
آج کا شکریہ کس کا ؟
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
1 year
الحمدُ للّٰہ 🙏🏼 شکریہ ڈار صاحب! عوام کے لیے اچھی خبر۔
17K
2K
11K
994
571
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
پاکستان ریلوے ترقی پذیر ممالک میں ایران ریلوے سے ہی سیکھ لے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
406
679
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
جس جج یا بیروکیریٹ کا ضمیر ریٹائر منٹ کے بعد جاگے اس سے مراعات واپس لے لینی چاہئے۔
@TahirNaeemMalik
Tahir Naeem Malik
4 years
منصف ھو تو حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے
23
73
214
395
737
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
طارق قریشی صاحب Rpo گوجرانوالہ ۔ عوام دوست ۔ایماندار ۔فرض شناص آفیسر کو کسی طاقتور کے کہنے پر OSD بنانا انتہائی افسوس کا مقام ھے۔۔
523
710
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
واقع سیالکوٹ۔ یا رسول اللہ ھم شرمندہ ھیں۔ ۔۔۔آج ریاست ہار گئ extremists ہمیشہ کی طرح جیت رہے ھیں ۔
196
517
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
علی بھائی آپ کو یاد ھو گا۔ جب کیبینٹ میں لوگ سابق وزاراےاعظم کی سیکورٹی ختم کرنے کا کہا گیا۔ میں نے کہا تھا یہ روایت ناں ڈالیں۔ سب نے سابق ھونا ھے۔ عمران خان صاحب کو سیکورٹی ضرور دینی چاھیے۔
@Ali_MuhammadPTI
Ali Muhammad Khan
2 years
آج بنی گالاخان صاحب سےمیٹنگ کیلئے گیا۔ راستے میں سیکیورٹی کا وہ معیار نظر نہیں آیاجو ایک سابق وزیراعظم جب وہ مسلم اُمّہ کا بھی لیڈر ہو اور اس کی جان کو خطرہ بھی ہو ہونا چاہئیے۔ اسلام آباد پولیس اور رینجرز کے جوان جو راستے میں سیکیورٹی پہ عام طور پہ معمور ہوتے تھے آج نظر نہیں آئے۔
4K
11K
40K
400
897
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
علامہ طالب حسین جوہری مرحوم جو شیعہ اور سنیعوں میں نمایاں مقام رکھتے تھے ۔اللہ پاک ان کےدرجات بلند کرے۔۔
Tweet media one
225
249
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
ایک سوال۔ دنیا میں کہیں پاکستان جیسا berucratic system ھو اور وہ ملک welfare state بنا ھو؟؟
336
590
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 months
ممستقبل کے وزیراعظم / گیم چینجر سے اہم ملاقات
Tweet media one
1K
551
5K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
مشہد ایران۔ امام رضا علہئہ سلام کے روضہ پر حاضری
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2K
396
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
آج کے الیکشن کا سبق۔ پنجاب نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ووٹ دیا ،، عوام نے کسی پارٹی کا مینڈٹ لے کر دوسری پارٹی میں جانے کو بھی رد کر دیا۔ Ecp بھی سرخرو ھوا۔ طاقت کا سر چشمہ عوام ھی ھیں۔
3
483
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
فیصل بھائ 172 تو منفی کر لو
@FaisalJavedKhan
Faisal Javed Khan
2 years
172 v/s 220,000,000
2K
3K
23K
1K
497
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو خدا کرے کہ میری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو...
887
455
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری۔ اور صحافیوں پر مقدمات اپوزیشن کے بیانیے کو تقویت کون پہنچا رہا ھے۔ جو بھی ھے جمہوریت اور پارلیمانی نظام کا وہ مخالف ھے۔ اگر نوبت آے تو حکومت چھوڑ دیں۔ عدل عدل کا دامن ناں چھوڑیں @CMShehbaz @BBhuttoZardari
5
731
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
Leak audio...!
339
864
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
شکریہ عمران خان صاحب آج آپ نے قوم کو بتا دیا کہ آج بھی ۴۵ سال بعد بھٹو کا فلسفہ ھی زندہ باد ھے۔ موت بھی بھٹو جیسی ھو۔ لیکن کسی کسی کا نصیب ھوتا ھے۔ #Bhuttoist
1K
567
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
Every one of us will surely say "Goodbye" one day, but only some of them will be remembered. #AliSadparaa #RestInPeace
Tweet media one
44
328
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
﷽ اَلسَّلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ سلام فرماتے ھیں " اے حرص و طمع کے اسیرو ! باز آو کیونکہ دنیا پر ٹوٹنے والوں کو حوادث زمانہ کے دانت پیسنے ہی کا اندیشہ کرنا چاہیے" نہج البلاغہ
123
347
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
خودمختار 🙏
@MianMiththoo
TDH
3 years
@NadeemAfzalChan See your contribution to Pakistani 🇵🇰 Literature 🥳
Tweet media one
9
90
1K
80
219
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 months
سرگودھا ڈویزن میں بھی سواے شعیب نسوآنہ کے کسی آفیسر کا ضمیر جاگے گا۔ چیف الیکشن کمشنر بھی سرگودھا سے ھیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان گجر کا الیکشن میں کیا کردار ھے ؟؟ سیکرٹری فناس امداد بوسال الیکشن والے دن dco منڈی بہاؤالدین کے دفتر پاس کیسے رزلٹ تبدیل کروا رہا تھا ؟؟
149
2K
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
1 year
یہ یورپی ملک نہئ آج صبح منڈی بہاؤالدین کا منظر ھے۔
334
1K
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
بلا عنوان
Tweet media one
66
529
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
Tweet media one
960
671
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
1 year
کاش ھم سیاستدان بھی اس تصویر سے کچھ سیکھتے
Tweet media one
741
460
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
بلکل صیح کہا آپ نے بھائ۔ حامد میر ۔طلعت حسین -نصرت جاوید -رؤف کلاسرہ -عامر متین کو سکر ین سے آوٹ۔ اور اسد طور۔ مطیع اللہ جان۔ ظفر نقوی اور ابصار عا کم کو تشدد کا نشانہ اسی حکومت کے دور میں ھوا
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
پاکستان میں بدترین صحافتی سنسر شپ عائد کر دی گئ ہے،مالکان کے ذریعے صحافیوں پر دباؤ ڈالا جارہا ہے نوکریوں سے نکالا جا رہا ہے صحافیوں کا ایک گروہ حکومت کی اس معاملے میں مکمل معاونت کر رہا ہےعالمی تنظیموں کو پاکستان میں بگڑتی ہوئ صورتحال پر اعتماد میں لیں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
11K
21K
1K
897
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
عزت داروں کو عزت چاھیے اقتدار نہئں
@ReadinWakil
WIKKY KHAN 🇵🇰🇨🇦
2 years
حقیقت کا ادراک ہوتے ہوئے بھی سراب کے پیچھے بھاگنا حماقت ہے “ چن ماھی” قصّے ہواؤں میں رقصاں ہیں پیپلز پارٹی کبھی بھی اقتدار میں نہیں آ پائے گی ۔ ⁦ @NadeemAfzalChan
Tweet media one
63
30
277
2K
344
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
Watch on YouTube :
Tweet media one
170
410
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
کیا ذرعی ذمینون پر housing societies بننی چاھیے؟؟
2K
221
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
1 year
@kdastgirkhan ⁩ ⁦ @TararAttaullah ⁩ میاں طارق سابقہ ایم این اے اور لالہ اسداللہ کے ساتھ جو آپ کے حلقوں میں پولیس کر رہی ھے میں اپنے مخالفین کے ساتھ کبھی ایسا ناں ھونے دوں۔ سیاست کریں مخالفین کے گھر ناں توڑوایں اس طرح مسلم لیگ مضبوط نہی ھوگی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
408
1K
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
سر اپ وزیراعظم رہے ھیں۔ اپ ہی انکوائری کرواتے کیوں ایک ہیرو کے ساتھ زیادتی ھوئ ؟ قوم کو اصل حقیقت کا پتہ چلتا۔ کم از کم آج اپ سر خرو ھوتے اور مردہ قوم میں ایک زندہ ضمیر لیڈر ھوتا۔ پھر عوام کو اپ مردہ قوم کہ سکتے۔ compromised لیڈر ھوتے ھیں عوام نہیں ھوتی سر 😭
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
مُردہ قوموں کے ہیرو جلد مر جائیں وہی اچھا ہے۔۔۔مشکل آسان ہو جاتی ہے اُنکی ۔۔ الوداع ڈاکٹر قدیر
1K
1K
7K
244
552
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
Tweet media one
132
536
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
بازار حسن سے پارلیمنٹ تک کتاب لکھی گئ۔ محترمہ فاطمہ جناح ۔ شہید بینظیر بھٹو۔ نصرت بھٹو۔ جمائما خان۔ مریم نواز اور بشری بی بی کے بارے کیا نہیں لکھا گیا یا لکھوایا گیا۔ آج بھی لکھنے اور ان پر بولنے والے اپنے طور پر با عزت گھوم رہے ھیں ناں trial ھوا ناں ھی پارلیمنٹ نے کبھی طلب کیا
139
444
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
Am on leave
Tweet media one
566
214
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
آج کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اور سندھ سے دونوں نشستیں جیت کر پی پی پی مخالف بیانیے کو ابدی نیند سلادیا ہے۔ سندھ فتح کرنے کے خواہشمند کی نشستیں پی پی پی نے لے لی ہیں۔ یہ کامیابی 'جئے بھٹو' کے ہمیشہ سے دلوں میں دھڑکتے نعرے کی گونج بڑھا رہی ہے۔
2K
564
4K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
یہ زیادتی ھے
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
یہ رکن قومی اسمبلی کے ساتھ اسلام آباد پولیس کا سلوک ہے۔ غیور پشتونوں کے جزبات بھڑکانے کی کوشش۔ شاباش صرف سہولتکار کو دیں۔
Tweet media one
2K
9K
22K
914
680
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
Tweet media one
95
489
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
مولانا صاحب نے بڑا پن دکھایا ہے
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 years
مولانا طارق جمیل نے کہا میں سرنڈر کرتا ہوں انکے سرنڈر کے بعد ہم نے زیادہ بحث نہیں کی کیونکہ انہوں نے کہا میرے پاس کوئی دلیل نہیں
9K
1K
7K
459
400
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
3 years
ایک دن میں ۹ شادیوں میں شرکت کے بعد ؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
461
97
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 years
ان سے پوچھیں کے یہ کتنے وینٹیلیٹر چھوڑ کر گئے تھے یہ تو شکر ہے کہ کرونا کہ وجہ سے ہمارا لیڈر آف دى اپوزیشن آگیا۔
172
978
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
1 year
پروردگار آپ کو صحت دے۔
Tweet media one
719
172
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
جناب خان صاحب کل خسرو بختیار۔ عشرت حسین۔ رزاق داؤد -شوکت ترین۔ ثانیہ نشتر۔ ھمایوں اختر -سلیمان شاہ کہاں سے آزادی مارچ میں شامل ھوں گے۔ ارشد داد ex GC کا سوال
2
841
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
11 months
عامر ڈوگر جیسے وضع دار سیاستدان بہت کم پارٹیوں میں ملتے ھیں۔ اس کے ساتھ عدل ھوتا نظر آنا چاھیے. ابھی تک میری خبر کے مطابق اس کے ساتھ زیادتی ھو رہی ھے ۔ @CMShehbaz
Tweet media one
296
463
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
۴ اپریل سپریم کورٹ پر آئین /جمہوریت کا ایک قرض ہے۔ وہ آج اتارا جا سکتا ھے۔ as a custodian of constitution
665
557
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
کیا یہ جمہور نہیں ھیں ؟ ان کا ریاست کے اوپر کوی حق نہیں ؟ نیشنل میڈیا اور سیاستدانوں پر کوئ حق نہیں ؟ اگر چور چور ۔غدار غدار کے بیانیے کو پس پشت ڈال کر پلیز تمام لوگوں کو چاھیے سیلاب کی تباہ کاریوں پر تھوڑی توجہ دیں ۔
@MisbahLagharee
Misbah Lagharee
2 years
بلوچستان کی ابتر صورتحال اللّٰہ رحم فرمائے
141
1K
2K
1K
1K
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
سر آپکا کوی پرانا کالم یا ٹوئیٹ جو ((ارسلان افتخار کیس - ملک ریاض + جسٹس ثاقب نثار ) پر ھو (پاپا جانز Peeza )پر ھو پلئز بھیج دیں تا کہ ھم طالب علم اپ کو فالو کریں اور رہنمائی لیں اپ سے احتساب کے بئانئے پر۔ 🙏
@SSEHBAI1
SHAHEEN SEHBAI
2 years
ایان علی اوراس جیسی تمام فاحشہ اوربد کردار خواتین کے لئےخوشخبری- جلدی کریں جسٹس فیض عیسا کے فیصلے کے بعد فورا کسی جج سے شادی کر لیں یا متعہ ہی کرلیں - سارے الزامات اور قانون کی پکڑسے بچ جاینگی - ڈالر بھی محفوظ - تفصیل سنیے آخری شوکے تازہ شومیں یوٹیوب پرعرفان ہاشمی کے ساتھ جلد ہی
1K
2K
6K
282
533
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
کسی کو اس ملک میں ڈیوٹی فری گاڑیوں کی اجازت نہئں ملنی چاھیے جو اجازت دے گا۔ وہ بھی اس مقروض ۔ بھوکھی قوم کا مجرم ھو گا۔
453
577
3K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
10 days
صحافی کامران داوڑ کی شہادت اور روف حسن جیسے نفیس آدمی پر حملہ کی بھرپور مزمت کرتے ھیں۔ سوال یہ ھے کہ ھم جا کدھر رھے ھیں۔؟ سیاستدان خاموش کیوں ھیں ؟یہ نوح سب کا سانجھا ھے۔ کوئ کل۔ کوی آج اور کوئ آنے والے کل میں سنے گا۔
316
754
3K