میں 7مہینوں سے انڈر گراؤنڈ ہوں میرا گھر مسمار کردیا گیا ہے گھر والوں کو بے گھر کر دیا گیا ہے لیکن میں کپتان کے ساتھ تھی ہوں رہوں گی زرتاج گل
#حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
#بریکنگ_نیوز
🔻غزہ مجاہدین کے ہاتھوں جہنم واصل ہونے والا گولانی بریگیڈ کا کمانڈر ٹامر گرینبرگ
🔻یہ وہی کمانڈر ہے جس نے غزہ کی پارلیمنٹ سپریم کورٹ پر قبضہ کیا تھا اور پھر انہیں دھماکے سے اڑا دیا تھا
🔻غزہ مجاہدین نے آج اس سے سارے حساب چکتا لیے
#Hamas
#Ghaza
#PalestineWillBeFree
💯💯 بڑی پروموشن شروع 💯💯
💫 کل 16 دسمبر بروز ہفتہ شام پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی
💫 سارے دوست اس ٹوئیٹ کو لائک ❤ اور ریپوسٹ 🔃 کیجئے اور کمینٹ میں ❌ لکھئیے
💫 اِس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنے والے دوست ہی پروموشن لسٹوں میں شامِل ہو سکیں گے
شکریہ
#Elections2024
#ImranKhan
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
رسول ﷺ نے فرمایا
" جو شخص (دین کا) علم حاصل کرنے کے لیے سفر کرتا ہے اللہ تعالٰی اُس کے لیے جنت کی راہ (پرچلنا) آسان کردیتا ہے "۔ (مسلم ،ترمذی)
نہ ڈنڈے مارسکتے ہیں نہ شیلنگ کرسکتے ہیں نہ اسٹیج توڑ سکتے ہیں نہ عوام کو روک سکتے ہیں پہلی بار پاکستانی پولیس سخت مایوسی کا شکار
#پہلا_آنلائن_پاورشو
#عمران_خان_تو_آئے_گا
دل دھڑکنے پہ بھی پابندی لگا دی جاۓ
لاش احساس کی سُولی پہ چڑھا دی جاۓ
ذہن کی جامہ تلاشی کا بنا کر قانون
سوچنے والوں کو موقع پہ سزا دی جاۓ
کمپنی کو مفت مشورہ