🖤&carstic &oul 🖤 Profile Banner
🖤&carstic &oul 🖤 Profile
🖤&carstic &oul 🖤

@A_Flower_Rain

6,047
Followers
2,063
Following
4,527
Media
62,904
Statuses

کڑوے مزاج کی نیم چڑھی محترمہ ہوں میں اجتناب کیجئے یا برداشت کیجئے

fairy world💕
Joined September 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
2 years
وہ جو رب ہے بس وہی سب ہے ❤️
Tweet media one
101
47
187
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
7 years
Tweet media one
118
267
783
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 months
Is it true ? نواز شریف نے 1997 کے الیکشن میں عمران خان کو 20 نشستیں آفر کی تھی جس پر عمران خان نے صاف انکار کردیا تھا حامد میر👏 #InternetShutdown #shoaibakhtar
10
117
304
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
Tweet media one
11
19
86
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 months
This is such a ridiculous decision, they've not recorded the statements of Imran Khan & Bushra Bibi under section 342. They just want to demoralise the voters of PTI. #BushraBibi #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #صرف_10_سال #السعودية_كوريا #Dollar
Tweet media one
Tweet media two
9
45
93
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
دل سے اترے ہوئے کچھ لمحوں کا__!!! ہم نے دیکھـا ہے ظـرف لوگوں کا......!!! ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں____!! ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا...!!
Tweet media one
3
18
87
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
اتر چکی ہے مری روح میں کسی کی نگاہ تڑپ رہی ہے مری زندگی کسی کے لیے جون ایلیا
5
15
79
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
یہ خوش لباسی ... لبادہ ہے غم چھپانے کا اگرچہ اجڑے ہوۓ ہیں مگر سجے ہوۓ ہیں #بزم_شاعری
Tweet media one
11
20
73
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
نہیں چاھئیے کچھ اور🥀 صرف میں تم اور لاہور 💕 #بزم_شاعری
Tweet media one
13
18
74
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
مجھے ہلکا ہلکا شک پڑ رہا ہے🤔 کسی کو مجھ سے ہلکی ہلکی محبت ہو رہی ہے 😍 #Angel 😂😂😏🙈
16
6
72
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
کل حج کا پہلا دن ہے، کل حجاج کرام احرام باندھ کر منی روانہ ہوں گے! ان شاء اللہ اللہ سب کی حاضری کو قبول فرمائیں اور آنے والے سال ہمیں بھی حج کے لئے اپنے گھر بلا لیں۔ آمین.
Tweet media one
10
21
69
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
ترے بغیر گذارہ نہیں کسی صورت اسےیہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے
Tweet media one
6
16
71
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
ایک ہی شعر تم پہ کہنا تھا کتنے صفحات بھر دیئے میں نے ❤
Tweet media one
9
12
61
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو، کہ وہ کسی دوسرے شخص کو نا چاہے۔
Tweet media one
3
15
66
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
کندن ہوئے ہیں آگ بھی اپنی لگا کے ہم ہم پر کسی سنار کی مرضی نہیں چلی۔۔۔۔
Tweet media one
4
6
64
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
لوگ تھک ہار کے سو جاتے ہیں لیکن جاناں ہم نے خوش ہو کے ترا درد سہا شام کے بعد
4
13
59
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 months
Seeing the it I can say that the #hailstorm in #Islamabad must have looked like #snowfall as it covered the entire earth in white 😍Islamabad #hailstorm
3
9
65
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
__ ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا -❗ بہت اچھے ہو تم ، پر میں تمہارے قابل نہیں ؛__ 💔
9
18
61
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد❤
5
17
60
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
اللہ سے گفتگو کی عادت ہو جائے تو سجدہ کیے بغیر سکون نہیں آتا 🌹اسلام علیکم🌹 💗صبح بخیر 💗
Tweet media one
11
9
62
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
یاد رکھنا ہماری نمازیں ہمارے روزے منہ پر مار دیئے جائیں گے⁦ اگر ہم تحفظ ناموس رسالتﷺ کی پاسداری نہ کرسکے
Tweet media one
5
16
56
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
وہ ، کسی اور کو میسّر ھے میرا یہ صدمہ ، خُدا جانتا ھے #بزم_شاعری
Tweet media one
11
16
61
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
سیدنا کریم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ❤️❤️❤️❤️❤️
3
10
57
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسے خزاں سے تجھ کو بچا کے رکھوں بہار تجھ پہ نثار کر دوں اے میرے وطن💯💯 #PAKISTAN ❤❤❤ #ZINDABAAD ❤❤❤ #KASHMIRBNAYGA #PAKISTAN ❤❤❤
Tweet media one
7
12
47
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
🌷🌷🌷اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ🌷🌷🌷 🌷🌷🌷اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ🌷🌷🌷
3
20
50
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 months
Candidate died in firing incident in Bajaur. What was the reason? Rest in peace #ImranKhanPTI #ImranKhanPTI #Bajaur #Rest_in_Peace #BreakingNews
9
20
57
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
کوئی اس قدر _____ ہوا ہے لاپتہ ....!! کے اب خوابوں میں بھی نہیں ملتا ....؟؟
5
8
55
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
Tweet media one
2
12
55
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
اس کو کھونے کا بہت دکھ ہے مگر، ہم اسے پانے کے اسباب کہاں سے لاتے۔۔؟
7
14
50
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
میرے سوا کسی کی نہ ہو تم کو جستجو میرے سِوا کسی کی تمنا نہ کر سکو #بزم_شاعری
Tweet media one
9
14
50
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
کون دیکھے گا پھر ہماری طرح آپ رکھ لیجئے مری آنکھیں
7
14
51
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے۔۔۔ ☔🌧️☔
Tweet media one
8
11
50
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
کسی دن مرد نے عورتوں سے آزادی مانگ لی نا طوطے اڑ جائیں گے، ماں ہو تو حکم عدولی نہیں کرتا، بیٹی کا کوئی کہا نہیں ٹالتا ۔بیوی کی ضروریات کا خیال رکھتا ہے بہن پر جان نچھاور کرتا ہے ۔صرف گنتی کے نفسیاتی مریض ہیں جن کی وجہ سے مرد کو بدنام کرکے آزادی مانگی جارہی ہے جو سراسر بے حیائی
Tweet media one
9
18
50
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
سنو!!!! چوڑیوں کا انتظار کروں۔۔۔ یا وہ بھی خرید لوں. ❤️
Tweet media one
9
5
51
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
دائمی عشق مجھ کو لاحق ہے چار دِن کا بخار تھوڑی ہے؟
0
10
57
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
ہم روشن آنکھوں والوں کے سب خواب شکستہ ہوتے ہیں #بزم_شاعری
Tweet media one
11
8
48
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
ہر شے تیرے جمال کی __ آئینہ دار ہے! ہر شے پکارتی ہے تُو__ پروردگار ہے_! ❤️
Tweet media one
4
12
55
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
جن سے ملنے کا آسرا ہی نہیں، عید اُن کے خیال لاتی ہے۔ 🔥
1
6
52
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
” قرآن پڑھو! سکون کے ساتھ ساتھ یہ بھی محسوس ہوتا جیسے اللّٰه دلاسہ دے رہے ہو میں ہوں نہ تمہارے ساتھ “-♥ اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
12
9
55
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
کہتی هے تشنگی ...... کسی دریا سے جا ملو فطرت کا کیا کروں ، مجھے صحرا سے عشق هے
6
12
51
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مجھ میں... کہ تو وقت گزارے، اور میں محبت سمجھوں 😊
5
13
52
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
آپ کے بغیر یہ دھڑکنا ہی نہیں چاہتا❤️ یقین مانیے کچھ پاگل سا ہے میرا دل❤
Tweet media one
10
12
50
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
" میری باتیں دلِ دلگیر جیسی ، کبھی جون ، کبھی ہیں میر جیسی... وہ خود رانجھے کے منصب تک نہ آیا، مجھے جس نے کہا تھا، ہیر جیسی"....
Tweet media one
2
8
51
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
اسے کہو!! چوڑیاں لا دے مجھے,,😍 اسے بتاؤ!! کلایاں خالی ہیں میری__ 😒 ❤
Tweet media one
11
6
48
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
کوئی بھی چیز اپنی جگہ پر نہیں رہی!​ جاتے ہی ایک شخص کے، کیا کیا بدل گیا​ امجد اسلام امجد
9
6
51
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
تب میرے اندر دھمال مچی جب یار نے مجھ کو یار کہا ❤️
Tweet media one
3
9
56
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
سخن کا ساتواں در کھولتی ہیں یہ آنکھیں بے تحاشا بولتی ہیں.. ❤️ #بزم_شاعری
Tweet media one
10
12
49
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
⁦❤️⁩💗اسلام علیکم 💗⁦❤️⁩ 💕💕صبح بخیر💕💕
Tweet media one
14
12
51
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
میں تہوار کے بعد کا دن ہوں تھکا تھکا سا بجھا بجھا سا!!!
2
9
51
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
مجازی سلسلے کو یہ کبھی مٹنے نہیں دیتی جو عدت سے نہیں واقف محبت ایسی بیوہ ہے —
7
10
49
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
اداس دل کی اداس باتیں!! سمجھنے والا کوئی تو ہوتا
10
16
52
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
میرے گماں میں نہ تھا تیرا یوں بدل جانا💔 مجھے خبر ہی نہ تھی اسطرح بھی ہوتا ہے.🔥
8
8
52
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
اُن کو کہاں رہتا شوق پھر کسی سفر کا،، جن کا عِـشـقّ رہتا ہـو شہرِ لَاھور میں۔۔😍💟 #بزم_شاعری
Tweet media one
5
13
48
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
یہ سچ ہے کرونا اک بھیانک وبا ہے مگر اسنے جوڑے ہیں پھر سے گھرانے ❤
Tweet media one
10
17
51
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
ﻣﺠﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ_______! ﻣﯿﺮﯼ ﻓﻄﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ_____ﺍﻧﺎؤﮞ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ ﺭﮐﮭﻨﺎ_______ ❤ #بزم_شاعری
7
11
46
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
هم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا هے مگر لوگ بے درد هیں ..... پھولوں کو مسل دیتے هیں .......♡ #بزم_شاعری
Tweet media one
7
9
49
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
آپ برہم ہی سہی, بات تو کر لیں ہم سے کُچھ نہ کہنے سے مُحبت کا گُماں ہوتا ہے #بزم_شاعری
6
20
50
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
لفظ "محبت" تعریف؟؟؟ 🌿🍁
27
6
48
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
تم شاید حاشیہ ہی سمجھے ہو!! اک دنیا ہے ان چھ لکیروں میں!!
Tweet media one
5
18
51
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
اب سو بھی اگر جاؤں تو دستک نہیں دیتے تعبیر کے آسیب سے کچھ ایسے ڈرے خواب...
4
10
42
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
پھـر یـوں ہـوا کہ کـٹ گـئی تیـرے بغـیر بھـی ... اُجـڑی ہـوئی ، لـُٹی ہوئـی ، ویـران زنـدگـی ... !! 🍁
4
11
48
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
باہر نکال روح__کو__زندانِ خاک سے!! پرزے اڑا وجود کے، تربت پہ رقص کر!!
4
14
54
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
اسّلَامُ عَلیکمُ بارگاۂ الہی میں دعا ہےکہ آپ سدا سلامت رہیں الله پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان و مددگار ہو رب ذوالجلال آپکو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے کسی کا محتاج نہ کرے اور هر وقت اپنی پناه میں رکهے آمیـــــــن
Tweet media one
19
16
38
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
دل💕 پرندہ سا اس کو سونپا تھا اُس کی غفلت سے مر گیا ہوگا 💔
10
12
40
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی"-✨🥀 یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے"_💖🌹 🍁
Tweet media one
1
15
52
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
یہ جو سچی محبت کرنے والے ہوتے ہیں نا ان میں ایک بڑی خرابی ہوتی ہے کمبخت اپنے آپ کو ہی مار ڈالتے ہیں. اپنے بےوفا کو نہیں مارتے. 🔥
7
10
43
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
میں سماعت کا ہُنر بھول ہی نہ جاؤں۔ :) چھو کے دیکھی ہے میرے کان کی بالی اُس نے۔💕<
Tweet media one
9
7
50
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
اس نے مجھ سے بھی جدا کر دیا مجھ کو وہ جو اک شخص ملا تھا مجھے بن کر میرا
3
11
51
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
__سپرد خاک کر ڈالا تیری آنکھوں کی مستی نے... ہزاروں سال جی لیتے اگر تیرا دیدار نہ ہوتا__ 🌿
1
11
48
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آئی میرا لہجہ میرا مزاج ذاتی ہے♣🔥
3
10
49
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
کوئی آیت پڑھ کے پھونکو میرا درد ِسر نہیں جاتا 💕
Tweet media one
9
6
46
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
کوئی چھٹے فلک تے یار گیا کوئی سدرہ جا کے ہار گیا اک کالیاں زلفاں والا سی جہیڑا لنگ عرشاں تو پار گیا❤
Tweet media one
4
12
51
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
مرشد مجھے تعويذِ تسلی ديجئے بس اتنا کہئےکہ اس بار وہ لوٹ آۓ گا
4
6
48
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
آتی_____ نہیں تھی نیند مجھے رات بھر 🍁🥀 پھر اُس نے میری آنکھوں پہ اک خواب دم کیا🔥♥️ #بزم_شاعری
Tweet media one
11
7
45
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
دیمک نے گھر کو چاٹ کر یہ حال کر دیا - در کو سنبهالا هم نے ، تو دیوار گر پڑی
10
7
47
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
تیری روح سے جڑا ہے میری روح کا یہ رشتہ😍😍 جو تجھے ساتھ نہ پاؤ تو میں خود کو بھول جاؤں😍
Tweet media one
9
12
41
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
تمہاری ذات سے آگے تو راستہ ہی نہیں ! میرا سفر تو یہیں پر تمام ہوتا ہے😍❤
Tweet media one
4
9
45
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا۔ آپ وسعتِ سخن سے بڑھ کر حسین ہیں. #بزم_شاعری
Tweet media one
9
11
45
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
اس ہنستی ہوئی تصویر کو کیا معلوم، کہ کوئی اُسے دیکھ کر کتنا روتا ہے 🤎
Tweet media one
4
6
48
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
تو اک بار مجهے چاہنے کا سوچ کر دیکھ تو سہی ساری دنیا کو_____اجنبی نہ کر دوں تو کہن💕
4
20
46
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
باہر نکال روح__کو__زندانِ خاک سے!! پرزے اڑا وجود کے، تربت پہ رقص کر!! #بزم_شاعری
Tweet media one
8
10
45
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
ایس تو ٹھنڈی چھاں نی لبھدی دوجی واری ماں نی لبھدی 😥
Tweet media one
3
10
44
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
اب اس نے وقت نکالا ہے حال سننے کو بیان کرنے کو جب کوئی داستان ہی نہیں
3
13
43
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
مُسکرانا لازم ہو گیا ہے ، اب جناب!! غَموں سے شرط لگا لی ہم نے!!!❤
5
14
44
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
آپ سے پہلے ، آپ کے بعد گر کوئی تھا تو وہم تھا میرا۔۔ جون ایلیاء
7
5
45
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
وہ جب بھی کہتا ہے کہ________تجھے یاد کیا.. میں سہم سا جاتا ہوں کہ وہ مجھے بھولتا بھی ہے...؟
5
8
48
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
جِیہڑا نفس نوں لیرو لیر کرے اُنہوں سوہناں ربّ فقیر کرے ❤️
Tweet media one
4
14
46
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
کوئی سکھائے دے نا محبت کے قرینے اُسکو خط کے غصے میں قاصد نہیں مارے جاتے #بزم_شاعری
Tweet media one
0
17
49
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
آئینہ جب بھی اٹھایا کرو ❤️ پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو 🔥
9
8
41
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے ذرا سوچیں 'غزل' کتنے جنازوں کی کمائی ہے ! #بزم_شاعری
8
7
48
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
﴿ قُلۡ أعوذُ برب ٱلفلق ۝ من شَرِّ ما خلق ۝ ومن شَرِّ غاسقٍ إذَا وقب ۝ ومن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ في ٱلعقد ۝ ومن شَرِّ حاسدٍ إذَا حسد ۝ ﴾
2
15
46
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے ہم کہاں جائیں سادگی لے کر 💕
3
8
45
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
دیکھ میرے ہاتھوں پہ تیرے نام کی مہندی کا رنگ جچتا تو بہت ھے _________ مہکتا بھی خوب ھے 💕 #بزم_شاعری
Tweet media one
7
14
39
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
جی بھر کے رو لیا ہے اسے رات رات بھر پھر بھی یہ کام حسبِ تمنا نہیں ہوا #بزم_شاعری
Tweet media one
10
10
40
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
ایک پل میں وہاں سےاُٹھے ہم۔۔۔ بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے۔۔۔۔
4
22
47
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
3 years
اب قفس کا یہ تکلف کیسا..! اُڑ بھی جائیں تو کِدھر جائیں گے..!
Tweet media one
3
13
45
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
4 years
ﺗﯿﺮﯼ ﻓﻄﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺻﺎﺣﺐ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺮ . ﻣﯿﺮﯼ ﻓﻄﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ۔۔۔۔۔۔۔ #بزم_شاعری
Tweet media one
8
9
42
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
5 years
روحیں ـ اپنے جیسی روحوں کو ـ ڈھونڈ لیتی ہیں ـ یہ طاقت ـ انہیں ازل سے ـ ودیعت کر دی گئی ہے ـ! ✨
Tweet media one
4
3
41
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
وہ پاس آ جائے تو موضوعِ گفتگو نہ ملے__!!! وہ لوٹ جائے تو تمام گفتگو اسی سے رہے__!!!
2
16
46
@A_Flower_Rain
🖤&carstic &oul 🖤
6 years
Tweet media one
8
9
44