السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اچھے انسان کی تعریف کے لیے اتنا ہی کافی ہےکہ وہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا۔
دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں__ لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کوبہت بلند درجے پر رکھتا ہے۔
دعا ہےخوبصورت زندگی ہمیشہ آپ کا نصیب رہے۔ آمین