محبت کے صحیفوں میں جہاں تحریف ہوتی ہے
وہاں پھر ہجر کی____آیات کی تصنیف ہوتی ہے
محبت تو نہیں _____ لیکن انوکھا ربط ہے کوئی
مجھے اک شخص_کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے 💔💔
شب بخیر 🍁🍁
اے اللہ ہمیں ہر اُس گناہ پر معاف فرما خُدایا جو ہم سے جان بوجھ کر اور انجانے میں ہوۓ
اے دونوں جہاں کے مالک ہمیں ایسا سجدہ عطا کر جو ہمیں تیرے قریب کردے اور ہمیں تیری محبت عطا کرے ۔۔۔۔۔۔۔
ااے اللہ ہم جب کبھی راستہ بھٹکنے لگیں تو ہمیں صراطِ مستقیم پہ چلانا کہ جس
Life is too short to be arguing over some little things. 🍁🍁
Life is too short to hold regrets. Once it's done, you cannot regret it.🌻🌻
Just say ok and move on ❤️❤️
Good Night 💤
Being grateful does not mean that everything is necessarily good. ... 😊
Gratitude makes sense of our past, brings peace for today, and creates a vision for tomorrow. 🍁🍁🍁
Good night 💤🌻🌻
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے ، اللہ رب العالمین اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
(مسلم ، نسائی ، ترمذی )۔
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
If I had a flower for every time I thought of you, I could walk in my garden forever 💕💕
There is a time for many words, and there is also a time for sleep 💤
Good night 🌙
Sweet dreams
May Allah (swt) guide us all on the straight path and prevent us from departing it. May He protect us from misguidance and evil temptation, decreasing the number of our sins and increasing the number of our good deeds.
Ameen ❤️🤲❤️🤲
Good Morning 🍁🍁🍁🍁
Do not judge me by my success, judge me by how many times I fell down and got back up again." – Nelson Mandela
Good night 💤
Have a wonderful weekend 🥀🥀🥀
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ 🍁🍁
صبح بخیر۔ 🥀🥀
کیا حال احوال ہیں آپ سب کے۔؟؟
آپ کا صبر اور شکر آپ کو ان مقامات تک لے جائے گا جن کا آپ گمان بھی نہیں کر سکتے، تو بس یہ مت سوچیں کیا ہو گا، کب ہو گا اور کیسے ہو گا، آپ کو بس اللہ پر یقین رکھنا ہے۔✨
The moon is a loyal companion. 🌺🌺
It never leaves. It's always there, watching, steadfast, knowing us in our light and dark moments, changing forever just as we do. ❤️❤️❤️🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙
Good night 💤
The best index to a person's character is (a) how he treats people who can't do him any good, and (b) how he treats people who can't fight back.👌🏻👌🏻👌🏻
Gudni8
Sleep well 😴
Mistakes are a part of being human. Appreciate your mistakes for what they are: precious life lessons that can only be learned the hard way.
GoodniGht 😴❤️❤️❤️
May Allah ease your hardships and shower you with loads of peace and prosperity during this holy month of Ramadan.🍁🍁🍁
14th sehri Mubarik
Good Morning 🌻🌻🌻
وہ کہتا ہے " صمــد " ہے
اور ھم پھر بھی نہیں ڈرتے کہ اس کی بے نیازی کو ابھی ھم جانتے کب ہیں بتاؤ کیا کریں گے ھم ابھی وہ سانس بند کردے بتاؤ کیا کریں گے ھم اگر وہ مینہ کے بدلے آگ برسادے بتاؤ کیا کریں گے ھم اگر گندم کی ساری فصل جل کر خاک ہوجائے ...
اللہ سے رحم مانگنا چاہیے
اسلام
کتنی خوبصورت حدیث ہے کہ کہ صرف ہم دعا کر کے جنت کے حقدار بن سکتے ہیں اسی طرح جہنم کی آگ سے پناہ کی دعا مانگ کر اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں
لہذا ہمیں نہ صرف دوسروں کے لیے دعا کرنی چاہیے بلکہ اپنے لئے بھی مانگنی چاہئے کہ اللہ پاک ہمیں جنت عطا کرے اور جہنم کی آگ سے محفوظ رہے ۔ آمین
The final proof of greatness lies in being able to endure criticism without resentment.” – Elbert Hubbard🍁🍁
Have a wonderful weekend
Stay blessed 😇🌻🌻🌻
Good night 💤