Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱 Profile Banner
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱 Profile
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱

@Mubeen553378

1,588
Followers
1,913
Following
1,272
Media
5,221
Statuses

Liefde voor iedereen, haat voor niemand. HUMANITY FIRST, Student of history, Foodie,explore the world🌎 مذہبی اور سیاسی جنونی دور رہیں۔

Nederland
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
آج Groningen نیدرلینڈز کا اہم تعلیمی مرکز ہے، یہاں بہت سی یونیورسٹیز ہیں جہاں پر ہزاروں کی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی طلباء تعلیم حاصل کرتے ہیں۔یونیورسٹی آف گروننگن (Rijksuniversiteit Groningen)، جو نیدرلینڈ کی دوسری قدیم ترین یونیورسٹی ہے،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
3
8
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
@soulat_pasha اور وہ نسل جو وہاں تیار ہوتی اس پر کسی نے تحقیق نہیں کی۔؟ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2
2
25
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
19
14
16
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
مجھے آنکھیں دکھائے گی بھلا کیا گردش دوراں مری نظروں نے دیکھا ہے تیرا نا مہرباں ہونا
Tweet media one
2
2
14
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
@naziagoraya میں تو اکثر کہتا کہ ایلون مسلک کی وجہ سے اب ٹویٹر کو بھی فیس بک بنا دیا گیا،ہر ایرا غیرا ٹچا یہاں اپنا مال بیچ رہا،کبھی لڑکی بن کے تو کبھی کچھ،اتنے فیک اکاؤنٹ یہاں ہو چکے ہیں کہ کیا بتایا جائے،ہر کوئی الگ ہی کہانی چلاتا۔ آپ نے اچھا کیا اس ساری معلومات کو ایک جگہ جمع کرکے۔ شکریہ
0
4
14
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
@Khurram_zakir ہمارے تو تمام مسائل کا حل ہی اس نے بتا دیا۔یہ پہلے کہاں تھا؟ 🤣🤣🤣
1
0
15
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
@soulat_pasha سر جی مگر ٹویٹر پر موجود دستے کہہ رہے کہ ہم نے اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے۔وہ تو بس 20,25 منٹ تک وہ جھنڈا لہرانے والے ہیں؟ یہ کیا لوچا ہے؟
3
1
12
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
@Khurram_zakir یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے ملک و قوم کا نام روشن کیا،دنیا ان کے نام سے لائبریریاں بنوا رہی ہے، ان کے نام سے سکالرشپ جارہی کر رہی ہے تاکہ بچے تعلیم کی طرف آئیں۔ ایک ہم ہیں جو نفرت،تعصب اور کفر کی فیکٹریاں لگا رہے ہیں۔
1
1
13
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
@drrkhalid1 الحمدللہ! ڈاکٹر صاحبہ کو دیکھ کر ہم کہہ سکتےہیں کہ ہم نے یوکے کو انسان بھی ایکسپورٹ کئے ہیں۔ ،،☺️
3
1
12
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
پرموشن لسٹ ایک دوسرے کو فالو کریں۔لائک کریں اور کمٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں۔ @Mubeen553378 @Nasira_as2107 @kamran_mast @Bint_e_rafique1 @callshahnila @MuntahaJelani @Shabiibajwa @TheAffiliatepr @zaka307 @uzma393 @M_U_Ansari @itxYazBhutta @_AHSAN_16
6
7
10
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
کچھ احباب کو کل فالو کیا تھا ،انہوں نے بائیو میں لکھا ہوتا کہ پلیز فالو کریں فوراً فالو بیک دیا جائے گا۔ مگر باوجود کے پوسٹیں کرتے رہتے مگر فالو بیک نہیں دیتے۔ معذرت کے ساتھ پھر مجبوراً انہیں ان فالو کرنا پڑتا۔
6
2
7
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
@Shine_Stine اسے کہتے ہیں بے شرمی کی انتہا، بے شرم کی فلاں جگہ درخت اگا تو اس نے کہا کوئی بات نہیں اس کی چھاؤں میں بیٹھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔😆😆😆😆😆
2
1
10
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
@NaseerA54072799 یہ الفاظ سن سن کر کان پک چکے کہ ریاست ساتھ کھڑی ہے۔ کہیں ریاست کھڑے کھڑے تھک نہ جائے،اب چاہیے کہ ریاست بیٹھ جائے ، شاید اس سے حملوں میں کمی ہو سکے اور مظالم میں کمی واقع ہو جائے۔
0
2
10
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
@ch_sajaad حافظ صاحب نے یہ کہہ کر معاف کر دینا کہ یار ادارہ بدنام ہو گا۔ کل کو میں نے ایکس بننا اس لئے مٹی پاؤ۔ حافظ صاحب بڑے دل دریا ہیں۔
0
0
10
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے !! دستبردار ہوئے مڑ کے نہ دیکھا اس کو
Tweet media one
3
1
9
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
I am from Netherlands and you??😅😅😅
Tweet media one
1
1
9
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
5
0
9
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
آج صفائی کی ہے اور ان کق ان فالو کر دیا جو خود کو سلیبرٹی سمجھ رہے تھے فالو بیک نہیں دیے رہے تھے۔ اور ان کو بھی جو بار کہتے ہماری پرموشن کرو مگر خود نہ فالو کرتے اور نہ ہی فالو بیک دیتے۔ باقی مزید صفائی صبح کریں گے۔
4
0
9
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
@soulat_pasha سر جی جتنی بھی تاریخ پڑھنے کا موقع ملا،یہی بات سمجھ میں آئی کہ کویی یہ دعوی نہیں کرسکتا کہ فلاں زمین یا خطہ اس کے نام تادم مرگ تک لکھا گیا ہے، یا اس خطہ کے وہ دنیا بننے سے پہلے کے مالک چلے آ رہے ہیں۔ باقی ملکوں کی سرحدیں مختلف اوقات میں بدلتی رہتی ہیں۔
1
1
8
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
جدید تحقیق کے مطابق دنیا گول نہیں بلکہ مطلبی ہے۔۔
Tweet media one
2
1
9
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
@aadhigwahi ان کو اگنور ہی کرنا بنتا،مگر آپ نے عمدہ جواب دیے کر ترجمانی کر دی۔
2
1
8
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
محبت ایک بچگانہ عمل ہے ؛میچیورٹی اس کا سارا مزہ خراب کردیتی ہے۔
Tweet media one
3
1
8
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
ٹھٹھرتی ہوئی شبِ سیاہ اور وہ بھی طویل تر ، محسن ہجر کے ماروں پہ قیامت ہے دسمبر
Tweet media one
3
0
8
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
پوہ ماگھ دیاں راتاں اندر ہجر دیاں برساتاں اندر یاداں دی انگیٹھی بال کے کورا سیکدی رہنی آں بُوہا ویکھدی رہنی آں
Tweet media one
2
0
7
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
جی تیار ہیں، کتنے نمبر دیں گے؟
Tweet media one
7
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
ہاں جی کھیر کے شوقین حضرات حاضری لگوائیں۔
Tweet media one
2
1
7
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
آپ عورت کی عزت کریں اس لئے نہیں کہ وہ عورت ہے اور آپ مرد ہو بلکہ وہ بھی آپ کی طرح ہی ایک انسان ہے۔
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
آپ عورت کی عزت کریں اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ اس لیے کہ آپ مرد ہیں
5
31
236
0
1
7
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
@Bashar_Raja1 @MehwishRaja6 @nadeemabbas1271 @Aj1u2 @Mcbps14Tahir @Fallcon930 @saveerkhan3 @Madiha_Ashraf92 @AliRaza17620168 @nasirozilgill @mrimranrasheed1 @ShahidZaheer20 @Zebe900 🚨الرٹ:🚨 وہ سلیبرٹیز جو فالو تو لے لیتے مگرفالو بیک نہیں دیتے انہیں ان فالو کر دیا جائے گا، 24 گھنٹے دیکھنے کے بعد۔ نیز وہ اکاؤنٹ جو چلاکی کرتے فالو بیک لینے کے بعد بھاگ جاتے انہیں بھی ان فالو کر دیا جائے گا۔ ابھی 50 کو ن فالو کیا ہے۔
1
0
6
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
30 دی روٹی تے 50 دا نان محمد رضوان محمد رضوان
0
0
6
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
@shahzaibnoshahi کینیڈا اور امریکہ میں جو فلور زمین کے برابر ہو اسے فرسٹ فلور کہتے ہیں جبکہ برطانیہ میں اس سے ہٹ کر ہے وہاں زمین کے برابر والے کو گراؤنڈ فلور جبکہ گراؤنڈ فلور سے اوپر والی منزل کو فرسٹ فلور کہتے ہیں۔
1
1
7
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
@Shine_Stine اور اگر نیوزی لینڈ سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کردے تو ہم پھر بھی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر سکتء ہیں۔🤣🤣🤣🤣🤣
1
3
7
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
@abualeeha پھر یہ بھی خاص طور پر دیکھنا کہ کیسٹ 60 منٹ والی ہے یا 90 منٹ والی۔🤣🤣🤣
0
1
7
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
ان میں سے آپ نے کونسا قلم استعمال کیا ہوا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں۔ آپ اس فونٹین پن کو کیا کہتے تھے؟
Tweet media one
10
0
6
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
جب تک ایک دوسرے فالو نہی کریں گے، پوسٹ پر کمنٹ،لائک اور ریٹویٹ نہیں کریں گے ریچ نہیں بڑھے گی۔کمنٹ اپنا ہینڈل مینشن کریں۔ @Mubeen553378 @MoonParis21 @MomeenaShah @MillionSmilesPK @Mariasol_222 @fahd0u0 @bndy66 @aryanali295c @ahmdani_shafqat @ZaitoonKhan10 جلدی کریں۔
4
3
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
اذیت ھے یہ سنجیدہ مزاجی ھمیں خود کو ہنسانا پڑ رہا ھے ھم اس کے ھیں سارے کے سارے اسے یہ بھی بتانا پڑ رہا ھے۔.....
Tweet media one
1
0
6
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
یار کہتا ہوں، غیر کس نے کہا؟ اب تجھے لکھ کے دوں کہ یار ہے تو؟ جب سلگتا ہوں، شعر کہتا ہوں اس ازیت کا ذمہ دار ہے تو!
Tweet media one
2
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
بہت سے ممالک کے لوگوں سےملنے کا موقع ملتا مگر برملا ایک بات صرف ہم میں ہی پائی جاتی ہے،وہ ہےجگت بازی،بھانڈ بننا اور دیکھانا کہ میں بہت چرب زبان اور تیز ہوں، اور ایسے ہی بغیر کسی وجہ کے دانت نکلنا،خاص طور پر جہاں ہم دو یا اس سےزیادہ ہو گئے تو پھر ہمارا الگ ہی لیول ہوتا۔
2
2
6
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
@iffiViews دا پویلین دیکھنے کا مزہ آتا وہ اچھی طرح کرکٹ کو ڈسکس کرتے۔ باقی تو بس شور شرابہ اور لڑائی جھگڑا ہی چل رہا ہوتا۔چاہے بدامی کا ہو یا تابش ہاشمی یا اپنے جٹ صاحب والا 🤣
1
0
6
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
@soulat_pasha بعثت نبوی سے پہلے دو سپر پاور تھیں،کسری شاہ فارس،قیصر شاہ روم۔ دنیا کی اکثریت علاقے ان کے انڈر تھے،پھر عربوں نے فتح کی ان کے علاقے سکڑتے گئے اور ایک نئی طاقت مسلمان ابھرے، انہوں نے دنیا کی اکثریت پر قبضہ کر لیا۔ بعد پھر مختلف وقتوں میں کھینچا تانی لگی رہی۔
1
1
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
زندگی بہت خوبصورت ہے اگر تیرا ساتھ ہو!
Tweet media one
1
0
6
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
انسان بعض اوقات اتنا ٹوٹ جاتا کہ اس کا واپس گھر لوٹنے کو بھی دل نہیں کرتا۔
Tweet media one
2
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
غریبوں کو یہ کہہ کر بھی بے وقوف بنایا جاتا ہے کہ امیروں کو ذہنی سکون نہیں ہوتا۔
Tweet media one
1
0
6
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
اگر ٹویٹر کہے کہ آپ تین دن کسی کو فالو نہیں کر سکتے،اور آپ پھر کسی کو فالو کر لیں تو کیا ہوتا؟ اکاؤنٹ تو نہیں اڑتا؟
2
0
3
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
ہماری عُمر اِسی ایک دُکھ میں بیت گئی! ہم اِس صدی کے نہیں تھے کہ جِس میں پیدا ہوئے! شوزب حکیم
Tweet media one
1
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
شکر الحمدللہ! ایک ٹرین 🚆 لیٹ ہونے سے ساری روٹین ڈسٹرب ہو جاتی۔🥴🥴
5
0
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں۔ کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے تُو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں۔
Tweet media one
1
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
پرموشن لسٹ۔ جب تک ایک دوسرےکو فالو نہی کریں گے،کمنٹ ، لائک اور ریٹویٹ نہیں کریں گے ریچ نہیں بڑھے گی۔کمنٹ اپنا ہینڈل مینشن کریں۔ @MomeenaShah @realxid @Mubee @Abuisrafil70 @1259za @AbnunA69263 @SiirSL_1 @bnte_ @IKRA1071 @I__F__B @Sadaf364 @Dfzah5 @0A4K7 @1_rjpt @00786_Ra
1
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
کڑی پکوڑے بنا رہا،اگر کسی نے کھانے تو آسکتا۔
Tweet media one
2
0
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
تمھارے بعد بھلا زندگی کہاں جیتے...!!! تمھارے بعد تو سایہ بھی ھمسفر نہ ہوا...!!!
Tweet media one
3
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
ویسے تمھاری آنکھیں پسند آئی ہیں ہمیں فی الحال کوئی خواب مگر بُن نہیں رہے یا تو ہماری قوتِ برداشت بڑھ گئی یا تم میں زخم دینے کے وہ گُن نہیں رہے
Tweet media one
2
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
ساری بریانی پیک کر لی ہے جو دوستوں کو دینی۔ لک کیسی لگ رہی؟
Tweet media one
Tweet media two
3
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
اکھٹے رہندے دُکھ تے میں بہہ بہہ ہسدے بُھکھ تے میں اِک دُجے دے دُشمن ہاں قسمے بیبا سُکھ تے میں
2
0
6
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں۔ کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے تُو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں
Tweet media one
2
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
20افراد نے فالو بیک لینے کے بعد ان فالو کیا ہے۔ جواباً 50کو ان فالو ی کیا ہے۔ باقی کل!
3
0
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
مرجھا چکا ہے پھر بھی یہ دل پھول ہی تو ہے اب آپ کی خوشی اسے کانٹوں میں تولیے ہونٹوں کو سی چکے تو زمانے نے یہ کہا یوں چپ سی کیوں لگی ہے اجی کچھ تو بولئے
Tweet media one
2
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
ہم ﻭﮦ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ہیں __ﺩﺍﺋﻢ ﮐﮧ ﺩﮨﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﭧ ﮔﮭﭧ ﮐﮯ ﻣﺮﮔﺌﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺳﮯ
Tweet media one
1
1
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے اک عمر کٹی ، جن کی وفاداری میں ۔۔۔۔۔۔! ہاے وہ کہتے ہیں، تم تو پاگل ہو تمھارا کیا ہے
Tweet media one
0
1
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
@xadeejourno ایک بندہ کہتا تھا کہ پنجاب کو کے پی کے بنائیں گے تو پھر اس نے اپنا وعدہ پورا کرکے دیکھایا،اب پی پی پی کہہ رہی کہ پنجاب کو سندھ بنا کر دیکھائیں گے۔ اللہ ہی رحم کرے۔
1
1
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
مجھے موسم سے کیا لینا ،، نومبر ہو ،، دسمبر ہو،؟ میرے سب رنگ تجھ سے ہیں ، بہاروں کے، خزاؤں کے....
Tweet media one
0
0
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
دعائے وصل بھی ایک روز چھوڑ دی ہم نے سمجھ گئے تھے کہ کوئی معجزہ نہیں ہونا۔۔۔!!!
Tweet media one
1
0
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
@iffiViews یہ بھی لکھیں کہ انٹرنیشنل ایجنسیوں نے یہ راز فاش کیا ہے۔ آج ہی اس پر پوسٹیں نظر آئیں گی۔🤣🤣🤣🤣
0
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
زندگی ہم نے کیے تجھ سے گزارے جیسے ڈھونڈ پائے تو کبھی ڈھونڈ ہمارے جیسے کرچیاں چنتے ہوئے عمر گزر جاتی ہے کوئی دیکھے تو سہی خواب ہمارے جیسے۔
Tweet media one
1
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
۔ انا ، شکوے ، شکایت، روٹھنا، ناراض ہو جانا تمہیں تو یاد ہو گا ہم یہ اکثر بھول جاتے ہیں ہمارے پاؤں میں رستہ نہیں بس بے قراری ہے اگر بھٹکیں بھی تو اُس کی طرف ہی لوٹ جاتے ہیں
Tweet media one
2
1
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
جسے جہاں بِچھڑنا تھا، اُسے وہیں اجازت دی بھلا خدائی کاموں میں! کوئی مداخلت کیسی ؟
Tweet media one
2
0
3
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
مصرُوف مسیحا رہا طِب سے کمائی میں اور بیمار گڑگڑا کے دوا مانگتا رہا نکلے ہی نہیں ذات کی دلدل سے ہم کبھی ہر شخص خُود میں اپنا خُدا پالتا رہا
Tweet media one
1
0
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
سجن باجوں ساہ نہیں آوندا عشق دے علاوہ راہ نہیں آوندا ہجرا ساڈے مگروں لہہ جا تینوں کدرے پھاہ نہیں آوندا
Tweet media one
1
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
بارشوں کو عادت ہے۔۔۔۔۔۔ وحشتیں بڑھانے کی اپنا غم چھپانے کو۔۔۔۔۔۔ دیر تک برستی ہیں..!
Tweet media one
1
0
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
پھر نیا ہاتھ تھاما اُس نے۔۔۔ پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے۔
Tweet media one
2
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
@Umair1433M @Haniamurad1 @Hajradaniyal2 @umarr_sultan @shaquile_shak @Binti_Aadam @ImSWERA_ اگر کوئی پوسٹ اچھی لگتی ہے تو اسے لئک کے ساتھ ساتھ ری پوسٹ ضرور کیا کریں،
1
0
3
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
آہو جی
Tweet media one
1
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
آج فرائڈ رائس بنائے ہیں،بہت مزے کے بنے ویسے ہی جیسے ہوسٹل میں بنتے ہیں۔😋😋😋😋
0
0
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
سب کچھ گروی رکھ دیتا ہے کچھ وعدوں کے بدلے میں اک مسکان پہ بک جاتا ہے دل بھی کتنا سستا ھے..........۔
Tweet media one
2
0
3
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
Drop 5th picture from you gallery
Tweet media one
@sarahalykhaan
Sarah Ali
10 months
Drop 5th picture from you gallery
Tweet media one
2
2
5
2
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
Tweet media one
1
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
@Khurram_zakir مولوی،مولوی کی آل اولاد،رشتہ دار سب ہی بغیر بریک جنت میں جائیں گے،ہاں عوم الناس اپنے اعمال کی بنیاد پر جائے گی۔
0
1
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
@drrkhalid1 ایسی تنقید صرف نون کا سپورٹر ہی کر سکتا ہے۔ اور کسی جماعت کے کارکن کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ اپنی پارٹی کی پالیسیوں پر تنقید کرے۔❣️
0
3
3
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ سامنے والا غلط نہیں صرف اس کی سوچ ہم سے الگ ہے اس دن زندگی کے بہت سے دُکھ ختم ہو جائیں گے۔
1
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
جنہیں فالو کیا ہے وہ فالو بیک بھی دے دیں۔ نہیں تو پھر انہیں ان فالو کر دیا جائے گا۔ ابھی کل کے بھی رہتے۔
1
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
سرد موسم میں بہت یاد آتے ہیں دھند میں لپٹے ہوئے وعدے اس کے
Tweet media one
1
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
تھوڑے میں بھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن!!! یہ خواہش ہے کہ وہ شخص مجھے سارا ملے... حال بگاڑا ہوا ہے اس لیے میں نے!!! وہ مجھے دیکھ کے تڑپ اٹھے جب دوبارا ملے!!!...
Tweet media one
1
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
تجھ سے پہلے بھی کئی آئے تجسّس لے کر تجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار کیا
Tweet media one
7
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
کچھ بھی ہو سکتے تھے، تسخیر نہیں ہونا تھا! ہم کو یوں درد کی تصویر نہیں ہونا تھا! میں جو رانجھا نہ ہوا اس پہ گلہ کیوں لوگو! اُس نے ویسے بھی مری ہیر نہیں ہونا تھا
Tweet media one
0
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
عربی زبان کے اندر بیت زیادہ فصاحت و بلاغت پائی جاتی ہے ایک ہی لفظ کے مختلف جگہوں پر معنی مختلف ہوتے ہیں،ایک صیغہ کے ساتھ صلے لگنے سے بھی معنی بدل جاتے ہیں اس کی چند مثالیں دیتا ہوں۔ قطع معنی کاٹنے کے ہی ہیں،لیکن قَطَعَ الشيء وہ کسی چیز سے الگ ہوا۔قطَع الأمل/الرَّجاءَ وہ مایوس ہوا
@aadhigwahi
عاکی
1 year
ابھی ابھی ایک نہایت خوفناک ویڈیو دیکھنے میں آئی، پورا دیکھنے یا ری پوسٹ کرنے کی ہمت نہیں ہوئی. بس کچھ سوالات نے ذہن میں کھلبلی مچا دی. پوچھنے کی جسارت کر رہی ہوں. چور کے ہاتھ قطع کرنے اور سورہ یوسف میں خواتین کے ہاتھ کاٹ لینے کے واقعہ میں عربی کا ایک ہی لفظ استعمال ہوا ہے، کیا
69
7
137
2
1
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
9 months
اسے کہنا دسمبر آگیا ہے دسمبر کے گزرتے ہی برس ایک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا اسے کہنا دسمبر لوٹ آئےگا مگرجو خون جسموں میں سو جائے گا وہ نہ جاگے گا اسے کہنا ہوائیں سرد ہیں اور زندگی کی کہرے کی دیواروں پر لرزاں ہے اسے کہنا شگوفے ٹہنیوں پر سو رہے ہیں جاری۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
@sarahalykhaan
Sarah Ali
9 months
آجائیں احباب آج کچھ اشعار سنتے سناتے ہیں آج دسمبر کے نام کچھ شعر کرتے ہیں کوئی جا کر بتاؤ اسکو....، میں اور دسمبر دونوں ہی ختم ہوتے جا رہے ہیں
7
2
14
1
1
3
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
Which one is better........?
Tweet media one
2
0
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
جنہیں فالو کیا ہے وہ فالو بیک بھی دیں، سلیبرٹی نہ بنیں۔ نتیجۃً ان فالو کر دیا جائے گا۔
1
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
کیا مولانا رومی صاحب ٹھیک فرماتے ہیں؟
Tweet media one
2
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
@Umair1433M @Haniamurad1 @Hajradaniyal2 @umarr_sultan @shaquile_shak @Binti_Aadam @ImSWERA_ جو فالو بیک نہیں دیتے وہ فالو بیک بھی دیں، نہیں تو 24 گھنٹوں بعد ان فالو ہو جاؤ گے
3
0
4
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
بعض سلیبرٹی نے ابھی تک فالو نہیں کیا انہیں صبح ان فالو کر دیا جائے گا۔ ایسے تو پھر ایسے سہی۔😁😁😁
3
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
@Shine_Stine عربی والوں نے جو ظلم کی تعریف کی ہے وہ بہت شاندار ہے۔ وَضْعُ الشَّیْئِ فِیْ غَیْرِ مَحَلِّہٖ فھو ظلمٌ ہو وہ چیز جو اپنی اصل جگہ پر نہیں رکھی گئی وہ ظلم ہے۔
1
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
ایسے الزام سے پھر کون مکرنا چاہے مجھکو منسوب کریں تجھ سے زمانے والے
Tweet media one
2
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
خرم بھائی کیا یاد کروا دیا! جب میں ہوسٹل میں رہتا تھا تو امی نے گندم،چاول،مکئی اور چنے کے دانے گُڑ والے بنوا کر بھیجنے،میرے دوستوں کو اتنے پسند تھے کہ وہ اسی انتظار میں رہتے کہ یار کب تک دانے آنے ہیں،گاؤں سے کوئی آ نہیں رہا۔ دانے لازمی منگوانے ہیں۔ کیا دن تھے۔
0
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
1 year
@Silly_Sillo فاق الوری بکمالہ وجمالہ وجلالہ وجنانہ الریّان تمّت علیہ صفات کل مزیّۃ خُتِمت بہ نعماء کل زمان آپﷺ سب مخلوق پر بوجہ اپنے کمال، جمال اور جلال کے اور اپنے شاداب دل کے ساتھ فائق ہیں۔ہر قسم کی فضیلت کی صفات آپﷺ پر ختم ہو گئیں۔اورآپﷺ پر ہر زمانے کی نعمتیں ختم ہو گئی ہیں۔
0
1
5
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
ڈوبا ہوا ہوں زہر میں ۔۔ پر پی نہیں رہا میں زندگی کو سہہ رہا ہوں پر جی نہیں رہا
Tweet media one
1
0
3
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
10 months
تمھارے بعد پرندوں نے گاؤں چھوڑ دیا تمھارے بعد درختوں پہ گھونسلے نہ رہے تو آخری تھا زمانے میں جس نے عشق کیا کہ تیرے بعد تو لوگوں میں حوصلے نہ رہے
Tweet media one
1
1
3
@Mubeen553378
Mubeen مبین 🇵🇰-🇳🇱
11 months
نیست در خشک و ترِ بیشۂ من کوتاہی چوبِ ہر نخل کہ منبر نشَوَد دار کنم ترجمہ:میرے خدا کی دنیا میں کوئی بھی خشک و تر چیز بیکار نہیں ہے، جس درخت کی لکڑی سے منبر نہیں بن سکتا میں اس سے سولی بنا لیتا ہوں۔ 🥺🥺
Tweet media one
0
0
4