دو بھائی ایک ہی کلاس میں پڑھتے تھے
امتحان میں سوال آیا
آپ کے والد کا نام کیا ھے؟
دونوں بھائیوں نےالگ الگ نام لکھ دیئے
ٹیچر نےپوچھا: تم دونوں کا باپ ایک ھے تو پھر مختلف نام کیوں لکھے؟
بڑا بھائی بولا ،،ماسٹر جی پھر اپ کہیں گے کہ تم نے نقل ماری ھے
یہ ہیں وہ دونوں عقلمند بھائی😂