Moin Ud Din Riaz Qureshi Profile Banner
Moin Ud Din Riaz Qureshi Profile
Moin Ud Din Riaz Qureshi

@MoinRiazQureshi

598
Followers
18
Following
39
Media
65
Statuses

Former Provincial Minister| Deputy Leader of the opposition in Punjab Assembly| Member Provincial Assembly #PP215

Multan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
ہماری سینٹ الیکشن کی تیاریاں مکمل ہیں ۔سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تمام ارکان اسمبلی کی شرکت مخالفین کے خواب چکنا چور کرنے کے لیے کافی ہیں۔ PTI کا کوئی بھی رکن پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ انشاءﷲ سینٹ میں ہمارے امیدوار کامیاب ہوں گے۔
42
467
2K
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
آج پنجاب اسمبلی میں سینٹ الیکشن کے نتائج نے پنجاب میں فارورڈ بلاک کی تمام افواہیں جھوٹی ثابت کردی ہیں۔ پی ٹی آئی کے تمام ایم پی ایز عمران خان کے سپاہی اور چٹان کی طرح مضبوط کھڑے ہیں۔
Tweet media one
11
249
698
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین الدین ریاض قریشی کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال۔
0
235
529
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
Alhamdolillah, With the successful strategy of the leader (Malik Ahmad Khan) & Deputy leader of the Opposition (Moin Qureshi) in Punjab Assembly, We got our two Senators elected unopposed. Congratulations to the Senior PTI leadership and all the PTI MPAs in the Punjab Assembly.
0
182
337
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
21 days
250 days of unjust detention, yet still standing tall! @SMQureshiPTI loyalty to Pakistan & Imran Khan unshaken! Their family's bravery & support, a testament to their strength! Together they stand, against oppression & tyranny! #ReleaseSMQ & #ReleaseImranKhan a champion of 1/2
Tweet media one
2
138
311
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
17 days
Today, on #WorldPressFreedomDay , honor the brave journalists who risk their lives to uncover the truth. Remembering #ArshadSharifShaheed , a journalist who paid the ultimate price for speaking truth. His courage inspires us to uphold press freedom worldwide.
Tweet media one
0
150
298
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
21 days
اراکین پنجاب اسمبلی کے ہمراہ کسانوں کے معاشی قتل کے خلاف چیئرنگ کراس روڈ پر احتجاجی مظاہرہ۔
0
122
283
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
1 month
نااہل حکومت کے پاس گندم خریدنے کے پیسے نہیں، وزیر خزانہ جو ہاتھ پاؤں اب مار رہے ہیں وہ اُنہیں پہلے کرنا چاہیے تھا تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔ حکومت اس وقت @PTIofficial کارکنوں پر کریک ڈاؤن اور PTI کے الیکشن مینج کرنے میں مصروف عمل ہے۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین الدین ریاض قریشی
0
141
212
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
میں @PTIofficial سوشل میڈیا ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جنہوں نے مشکل ترین وقت میں قائد عمران خان صاحب کا پیغام پوری دنیا تک پہنچایا اور ہر قسم کے حالات میں ڈٹ کر کھڑے رہے، بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز کا مقابلہ کیا۔ اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ ہمیں ان سب پر فخر ہے۔
0
93
179
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
میں اپنے قائد عمران خان صاحب اور @PTIofficial کی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے پنجاب اسمبلی میں بطور نائب قائد حزب اختلاف مقرر کیا۔ پارٹی کی توقعات پر پورا اترنے اور اپنے قائد عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھانے کی پوری کوشش کروں گا۔انشاء ﷲ
2
17
170
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
3 months
ملک عامر @AamirDogar155 نے جس طرح آج پارلیمان میں خطاب کرتے ہوئے اپنے لیڈر عمران خان اور ملک وقوم کے جذبات کی عمدہ الفاظ میں بہترین ترجمانی کی وہ واقعی قابل ستائش ہے۔ انہوں نے یہ واضح کیا کہ جب تک #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ اس پارلیمان میں موجود ہیں اور تحریک انصاف کو جب تک انکا
1
101
140
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
ممبر پنجاب اسمبلی پیر معین الدین ریاض قریشی پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن مقرر۔ #PunjabAssembly
Tweet media one
0
39
124
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
3 months
میں اس زمہ داری کے لئے اپنی پارٹی قیادت کا شکر گزار ہوں اور انشاءﷲ اِس زمہ داری کو پارٹی اور ملک کی بہتری کے لئے احسن انداز میں نبھانے کی بھرپور کوشش کرونگا۔
0
9
119
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب معین الدین ریاض قریشی نے صدر جنوبی پنجاب @AonAbbasPTI کی پنجاب اسمبلی آمد پر انکا استقبال کیا۔ کل بروز منگل پنجاب اسمبلی میں منعقد ہونے والے سینٹ انتخابات کے حوالے سے جنوبی پنجاب کے ممبران صوبائی اسمبلی کے ہمراہ الیکشن سے متعلق حکمت عملی ترتیب دی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
59
109
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
One of the most Iconic women I have ever seen in my entire life. The strongest and bravest. Happy #InternationalWomensDay , especially to all those women who are currently unjustly imprisoned in Pakistan's jails. Who are being insulted worst for the last couple of years.
Tweet media one
1
30
106
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
3 months
صدر @PTISPOfficial و ممبر پنجاب اسمبلی معین الدین ریاض قریشی کی سنی اتحاد کونسل(تحریک انصاف) کی جانب سے عمر ایوب خان کے بطور وزیر اعظم کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد اسد قیصر، چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر، بیرسٹر گوہر، علی محمد خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔
Tweet media one
Tweet media two
0
52
108
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
3 months
آج جنوبی پنجاب سے ہمارے کارکنوں جو اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے پرامن احتجاج کرنے کے لیے نکلے۔ اُن کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا گیا اور انہیں گرفتار کیا گیا۔ یہ ایک انتہائی بھونڈا اور قابل مذمت عمل ہے۔ ایسی حرکتوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے۔ مینڈیٹ چور حکومت شرم کرو!
0
51
102
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
19 days
Today, we honor the workers who are the backbone of our economy. From farmers to factory workers, they are the ones who keep our country moving. Let's recognize their contributions, respect their dignity, & fight for their rights. #LabourDay
Tweet media one
0
53
107
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
20 days
اراکین اسمبلی کے ہمراہ اسمبلی میں اور اسمبلی کے باہر آج دوسرے روز بھی جنرل رانی کی حکومت میں مظلوم کسانوں پر ہونے والے بدترین ظلم کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ جب تک مظلوم کسانوں کو انکا حق نہیں دیا جاتا تب تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے کیونکہ کسان اس ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں۔
0
60
101
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
مہنگائی کے خلاف عوام کو سڑکوں پر لانے والا پی۔ڈی۔ایم، 16 مہینے جعلی حکومت چلانے کے بعد اب عنایت کردہ حکومت پر قابض لٹیروں نے عید سے قبل عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرایا دیا۔ مہنگائی، بے روزگاری سے پریشان عوام کےلئے جینا مشکل ہوگیا۔ آخر کب تک عوام یہ ظلم برداشت کریں گے؟
Tweet media one
0
82
97
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
این اے 119 ضمنی الیکشن سے قبل بڑی کامیابی لاھور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے سابق MPA پی پی 152 چودھری عدنان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی نے تحریک انصاف کا مفلر پہنا کر شمولیت اختیار کروائی۔
2
69
99
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کی جانب سے پنجاب کے ممبران صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھڑ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین الدین ریاض قریشی، چیف وہیپ رانا شہباز و دیگر ممبران صوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
15
102
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب پیر معین الدین ریاض قریشی کی صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کے زیر صدارت لاہور میں منعقد کردہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ممبران صوبائی اسمبلی کے پہلے پارلیمانی اجلاس میں شرکت۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
68
88
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
مسلم لیگ ن کی قیادت فرسٹریشن کا شکار ہے۔ رانا ثناءاللہ کے بیان کو سیریس لینا چاہیئے۔ ریاستی ادارو اور بالخصوص اعلیٰ عدلیہ کو اجرتی قاتل رانا ثناء کے خلاف فوری نوٹس لینا چاہیے۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین الدین ریاض قریشی کی پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
1
18
70
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین الدین ریاض قریشی نے پنجاب اسمبلی کے فلور پر گجرانوالہ میں ناحق سزا پانے والے 51 نوجوانوں، صنم جاوید و دیگر پی ٹی آئی کی ناحق قید خواتین کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا۔
0
25
54
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
21 days
کسانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا! پہلے تو گورنمنٹ نے کسانوں کو چیزیں ڈبل قیمت میں دیں اور اُس کے بعد ان کی فصلوں کا ریٹ بہت کم کر دیا۔ اب جب مجبور کسانوں نے احتجاج کی کال دی تو پنجاب پولیس نے کریک ڈاؤن اور کسانوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ پنجاب کی ٹک ٹاکر گورنمنٹ کے لیے یہ 1/2
Tweet media one
2
42
50
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
لاہور میں بھی عدلیہ کی آزادی کی وکلاء تحریک کا آغاز ۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین الدین ریاض قریشی کی قیادت میں ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب اور وکلاء کا عدلیہ کی آزادی اور عمران خان کی رہائی کے لئے مشترکہ لاہور ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ رجسٹری تک واک۔
0
4
38
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
تحریک انصاف کے نام پر الیکشن لڑنے کے بعد وفاداریاں تبدیل کرنے والے بیس سے زائد ارکان اسمبلی کے خلاف نااہلی کے لیے جلد ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب پیر معین الدین ریاض قریشی کی میڈیا سے گفتگو
0
10
38
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
3 months
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف جنوبی پنجاب میں درج ذیل مقامات پر پرامن احتجاج کیا جائے گا۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
0
22
33
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
3 months
مینڈیٹ واپس نہیں دیا جاتا تب تک یہ پارلیمان نہیں چل سکتی۔
0
0
29
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
ملتان : مینڈیٹ چوری کے خلاف پر امن احتجاج کرنے پر صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب و ممبر پنجاب اسمبلی معین الدین ریاض قریشی اور سٹی صدر ملک عدنان ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار پکڑ کر لے جارہے ہیں۔ #ProtestAgainstRigging
0
11
24
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
27 days
حالیہ ضمنی انتخابات میں ہونے والی بدترین دھاندلی اور ناجائزحکومت کی جانب سے سرکاری مشینری کی استعمال پر اپوزیشن لیڈر اور ممبران اسمبلی کے ہمراہ بھرپور احتجاج کیا ۔ #FreeImranKhan
0
4
19
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
آج اعجاز چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیشی تھی ہم ان سے ملنےاور اظہار یک جہتی کرنے گئے تو پولیس نے ہمارے ساتھ ناروا سلوک کیا- اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین الدین ریاض قریشی کی پریس کانفرنس۔
0
4
19
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
18 days
ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب کے ہمراہ تیسرے دن بھی کسانوں کے معاشی استحصال کے خلاف اور کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مال روڈ پر احتجاج کیا۔
0
6
15
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
11 days
اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین الدین ریاض قریشی کی قیادت میں اپوزیشن کے تمام ارکان نے حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی نو مئی کی قرارداد کی بھرپور مخالفت کی۔ ایوان میں احتجاج کے بعد ممبران صوبائی اسمبلی کے ہمراہ مال روڈ پر احتجاج کیا۔
0
4
17
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
The whole nation stands with the six Judges who have taken stand for the rule of law. #JusticeForJudiciary
Tweet media one
0
3
13
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
13 days
ہنارا مطالبہ ہے کہ نو مئی واقعہ پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ اس معاملے کی صاف و شفاف تحقیقات ہوں تاکہ پتا چل سکے اس کے پیچھے کون ہے؟ اور کس کو اس کا فائدہ پہنچا۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کی میڈیا سے گفتگو #May9th_FalseFlag
0
6
12
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
24 days
ایم پی اے #PP215 ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین الدین ریاض قریشی کی زیر قیادت حلقے میں سازش کی پیداوار اور کٹھ پتلی سرکار عوامی مینڈیٹ کی چوری اور 21 اپریل کو ہونے والے جعلی ضمنی الیکشن اور اپنے قائد عمران خان کی ناحق گرفتاری کے خلاف احتجاج ۔ #ReleaseOurKaptaan
0
2
10
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
11 days
Multan police have taken my house under their control. #نو_مئی_یوم_فسطائیت
0
7
11
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
1 month
چیمپین شکست سے سیکھتا ہے اور کبھی ہمت نہیں ہارتا - #9thAprilBlackDay #چوروں_کے_دو_سال
0
3
9
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
23 days
جنرل سیکرٹری ملتان سٹی راؤ آصف انور کی رہائی پر ان کی رہائش گاہ پر استقبال کیا اور انکی حوصلہ افزائی کی۔ ناجائز حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے کارکنان کے حوصلے پست نہیں کرسکتی۔ #ReleasePoliticalPrisoners
0
1
7
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
1 month
Bahawalnagar incident should be an opener on the prevailing pathetic & deteorating law & order situation in Punjab. Punjab police given the “clean chit” to raid anyone's House & create harassment in the name of suppressing PTI workers had to face the Karma. They were given 1/2
1
1
6
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
21 days
democracy! Their family's courage & resilience, an inspiration to us all! 2/2
1
0
4
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
21 days
ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ پنجاب گورنمنٹ ہوش لے ناخن لے اور کسانوں کے ساتھ کیے جانے والا یہ ظلم بند کریں، کسانوں کو ان کا حق دیں ۔ #StandwithFarmers
Tweet media one
0
0
4
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
1 month
the treat of their lives by the Masters themselves. Breaking into a Police Station and man handling government servants in uniform falls under the ATC charge. Awaiting Justice........... People of Pakistan 2/2
0
1
4
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
3 months
پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی جانب سے آج درج ذیل مقامات پر احتجاج کیا جائے گا۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
0
1
2
@MoinRiazQureshi
Moin Ud Din Riaz Qureshi
2 months
May Allah make it easy for them and grant them a speedy release, Ameen
0
0
2