مجھے ملتان پولیس نے ملتان شیر شاہ موٹروے انٹرچینج سے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔
تمام عدالتی ضمانتیں ہونے کے باوجود اس ظالم حکومت نے مجھے پولیس گردی کے ذریعے یہ تیسری دفع گرفتار کیا ہے۔
کوئی نہیں، ظلم کے یہ بادل بھی چھٹ جائیں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
آج عامر ڈوگر صاحب کی پیشی پر دو آپشن
سامنے رکھے گئے:
پہلا: پریس کانفرنس کریں، آپکی تمام مشکلات حل کر دی جائینگی۔
دوسرا: 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ۔
عامر ڈوگر صاحب نے بغیر کسی تاخیر کے چہرے پر مسکراہٹ سجائے کہا: چلیں جیل۔جب تک ممکن رہا لڑوں گا۔
بذریعہ ایڈمن۔
میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے استقامت اور ثابت قدمی عطا کی جس سے میں اپنے موقف میں سرخ روح ہوا۔
میں آپ سب کا بھی تہ دل سے شکر گزار ہوں جیسے آپ سب نے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا اور آپکی نیک خواہشات مجھ تک پہنچتی رہیں۔
ملک محمد عامر ڈوگر۔
میرے 10 سال پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ۔
اپوزیشن، حکومت، تنقید، ظلم، جبر، قید، پریشر، بلیک میلنگ، میڈیا ٹرائلز، کاروبار میں نقصان، اپنوں سے دوری اور کیا کچھ نہیں دیکھا۔ مشکل سے مشکل وقت میں بھی عمران خان، پارٹی اور عوام کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
#PTI
ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
8 فروری کو ملتان کی عوام انتخابی نشان 'گھڑیال' پر مہر لگائیں۔
انشاللہ اب ملک کا فیصلہ عوام کرے گی اور پاکستان تحریک انصاف بھاری اکثریت سے ایک بار پھر حکومت بنائے گی۔
اللہ تعالیٰ کے پاک گھر میں اپنے ملک و قوم کی ترقی، خوشی، عزت و سالمیت کے لیے دعا گو ہوں۔
بلخصوص فلسطین کے ہمارے مسلمان بھائی، بہنیں، بچے اور بزرگ میری دعاؤں میں ہر لمحہ میرے ساتھ ہیں۔
عہد حاضر کے بڑے اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل صاحب کے صاحبزادے عاصم جمیل کی وفات پر ان سے تعزیت کرنے پہنچا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعاے مغفرت کی۔
اہلیانِ ملتان کے لیے ضروری اعلان:
ملتان کے درج ذیل حلقہ جات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کا انتخابی نشان گھڑیال (clock) ہے۔ 🕰️
NA-148
NA-149
PP-213
PP-214
PP-215
PP-216
PP-217
امریکا کے یاروں کے ساتھ
ملک کے غداروں کے ساتھ
اور ان چوروں ڈاکوؤں کے ساتھ
اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا!
میں نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
#AbsolutelyNot
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
ملک عامر ڈوگر آج دوبارہ عدالت میں پیش۔ مزید ایک کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور، مقدمات کی تعداد 10 ہوگئی۔
ملتان کا بیٹا اب بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ حق اور سچ کی لڑائی میں ڈٹ کر کھڑا ہے۔
My tribute and salute to
@PTIofficial
social media team who have always volunteered to play a frontline role to project Imran Khan's ideology.
They left no stone unturned in raising national level awareness and engaging local/international media. They are truly our heroes.
"The ballot is more powerful than a bullet."
Thank you for another historic victory people of Multan.✌🏼
اہلیانِ ملتان آپکا پھر سے شکریہ!
#NA149
#PTI
#Multan
Hosted the first informal parliamentary party meeting of the PTI chaired by Barrister Gohar Khan.
In the meeting Asad Qaiser, Ali Muhammad Khan, Latif Khan Khosa, Umair Khan Niazi, MPA Moinuddin Riaz Qureshi and other newly elected parliamentarians were present.
شوکت علی بسرا کے ہمراہ سکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کے والد سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب کے انتقال کے مو قعہ پر ہری پور میں اُن کے بھای یوسف ایوب اور اہل خانہ کیساتھ اظہار تعزیت کی۔
(1/4)
ملتان:سابق وفاقی وزیر مملکت ملک عامر ڈوگر صاحب کا کل عدالت میں پیشی پر غیر رسمی گفتگو، انھوں نے کہا:
"نہ کبھی میرے آباو اجداد اور نہ میں نے ریاست مخالفت سیاست کی۔ ہمیشہ اس دھرتی کا قرض سمجھ کر اس کی عوام کی خدمت کی ہے اور کرتے رہینگے۔۔۔
Congratulations to Barrister Gohar Ali Khan to be elected as Chairman Pakistan Tehreek e Insaaf, Omar Ayub to be elected as the Secretary General and their entire panel.
(1/2) آج جیل میں اپنے قائد عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی۔ اپنے لیڈر سے اتنے عرصے بعد مل کر بہت اچھا لگا۔ ماشاءاللٰہ خان صاحب کی صحت اچھی ہے۔
میرے جیل کے دنوں کے احوال کا بھی ان کو پتہ تھا اور خوش تھے کہ آپ نے جواں مردی سے جیل کاٹی۔ وہ ملتان کی جیت پہ بھی بہت خوش تھے۔
ایک فیصلہ 13 جنوری کو انصاف کے قاضی نے سنایا۔۔
اب ایک فیصلہ 8 فروری کو پاکستان کی عوام سنائے گی۔ ووٹ کا سونامی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف تمام سازشیں ڈبو دے گا ✊🏼
الحمدللّٰہ۔ میری ٹانگ کا آپریشن کامیابی سے ہو گیا ہے۔ آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ مکمل صیحتیابی کے لیے دعا کریں۔
Alhamdulillah. The operation of my leg has been done successfully. Remember me in your prayers for complete recovery.
Regards
Malik Muhammad Aamir Dogar.
اپنے حلقہ NA-149 ملتان میں Door to Door کمپین اور کارنر میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔
عوام 8 فروری کو انتخابی نشان 'گھڑیال' پر مہر لگائیں۔ ✌🏼
#PTI
#NA149
#Multan
الیکشن مہم کا وقت اختتام پذیر۔ میں اپنے حلقہ کی عوام کا تہ دل سے شکرگزار ہوں جس طرح آپ نے مجھے ان گزشتہ دنوں عزت بخشی۔
میں اپنے سپورٹرز، یوتھ، رضاکار، سوشل میڈیا ٹیم اور وہ تمام لوگ جنہوں نے اس الیکشن مہم میں میرا ساتھ دیا انکا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔
8فروری عوام کے فیصلے کا دن✌🏼
حلقہ NA-149 ملتان کی عوام کے لیے اہم ویڈیو پیغام۔
8 فروری کو انتخابی نشان 'گھڑیال' پر مہر لگا کر ثابت کریں کہ ملتان پاکستان تحریک انصاف کا مضبوط قلعہ ہے۔ آپ کا ووٹ عمران خان کی امانت۔
#NA149
#Multan
#PTI
ملتان حلقہ NA-149 کی UC-21 شریف پورہ، UC-16 شاہ اشرف بستی، UC-17 عثمان پورہ، ثمن آباد، محبوب آباد، 71/UC-70چار گلابے والا، جہانگیر آباد میں انتخابی مہم کے حوالے سے کارنر میٹنگز اور علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں جاری۔
#PTI
#NA149
#Multan
میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں میں جھکا نہیں میں بکا نہیں، مگر اہلِ بزم میں کوئی بھی تو ادا شناسِ وفا نہیں۔
مِرا شہر مجھ پہ گواہ ہے کہ ہر ایک عہدِ سیاہ میں، وہ چراغ راہِ وفا ہوں میں کہ جلا تو جل کے بجھا نہیں۔
#IamImranKhan
#BehindYouSkipper
آگاہی مہم: اگر آپ کو اپنے ووٹ اور انتخابی حلقے کی معلومات نہیں ہے تو 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کریں اور اپنے حق رائے دہی کو یقینی بنائیں۔
صحیح امیدوار کو ووٹ دے کر زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
اب ہر ظلم کا بدلہ ووٹ سے! ✊🏼
مہربانو قریشی امیدوار NA 151 ظہور بھٹہ امیدوار PP 218 کی ڈوگر ہاؤس آمد اس موقع پر ملک عامر ڈوگر امیدوار NA 149اور ملک عدنان ڈوگر امیدوار PP 216 کی قیادت مے ججی ڈوگر کا ظہور بھٹہ کے حق مہ دستبدار ہونہ کا علان کیا اس موقع پر اہلیان علاقہ کا مخدوم زین قریشی کی بھرپور حمایت کا اعلان
سپیکر قومی اسمبلی کے لئے جناب عمران خان کی طرف سے میری نامزدگی میرے لئے بہت بڑا اعزاز اور ذمہ داری ہے۔
انشاء اللہ میں کپتان اور پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز اور کارکنوں کے اعتماد پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گا
اللّٰہ تعالیٰ میرا حامی و ناصر ہو۔
اپنے حلقہ NA-149 ملتان کی UC-16، UC-2، UC-68، UC-10، UC-17، UC-63 میں الیکشن کمپین کے حوالے سے کارنر میٹنگز اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
عوام کی محبت کا بے حد شکر گزار ہوں۔
#NA149
#Multan
#PTI
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
الیکشن کیمپین 2024
انتخابی نشان گھڑیال
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ملک عامر ڈوگر انشاءاللہ ایم این اے 149.
ملک عدنان ڈوگر انشاءاللہ ایم پی اے 216
روک سکو تو روک لو۔
#foryoupage
#foryou
#imrankhan
#imrankhanpti
#imrankhan
ہوشیار 📷
این اے 149 کے تمام پی ٹی آئی کارکنان متوجہ ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ملک عامر ڈوگر ہیں جنکا انتخابی نشان (گھڑیال) ہے۔ ان کے علاوہ جو کوئی بھی عمران خان کی تصاویر استعمال کر رہا ہے وہ آپ کے ساتھ دھوکہ کر رہا ہے۔
#ImranKhanPTI
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Alhamdulillah! With the successful strategy of the opposition leader (Malik Ahmad Khan) & Deputy leader of the Opposition (Moeen Qureshi) in Punjab Assembly, We got our two Senators elected unopposed. Congratulations to Senior PTI leadership & all PTI MPAs in the Punjab Assembly.
میں ہسپتال سے طبی امداد حاصل کرنے کے بعد واپس ڈی چوک پہنچ رہا ہوں۔
آپ سب کو بھی کہتا ہوں کہ باہر نکلیں اور اس #حقیقی_آزادی_مارچ کا حصہ بنیں۔
شدید شیلنگ، گرفتاریاں، لاٹھی چارج یا کسی بھی قسم کا اور ظلم ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ ✌🏼
ظلم کا 64 واں دن۔
حوصلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان کی عوام اور عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ پاکستان زندہ باد ✌🏼
سابق وزیر مملکت ملک عامر ڈوگر۔
عامر ڈوگر صاحب کوآج ڈسٹرکٹ جیل سے ضلع کچہری کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ جوڈیشل ریمانڈ پر دوبارہ ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیاگیا۔
انھوں نے کہا میرےحوصلے بلند ہیں سب سے پہلے ہمارا پیارا ملک پاکستان ھے اسکے بعد ہم ہیں۔
آج سیاست سے زیادہ ریاست پاکستان کے استحکام کی ضرورت ھے۔ پاکستان زندہ باد ✌🏼
الیکشن میں اب صرف 10 دن باقی۔ کراچی سے خیبر تک پورے ملک میں سبز اور لال جھنڈا دیکھائی دے رہا ہے اور پوری قوم کا ایک ہی نعرہ 'آئی آئی - پی ٹی آئی' ✌🏼
تیار رہیے سمندر اب سونامی بننے کو ہے!
ظلم کا سورج اب غروب ہونے کو ہے!
Called upon Prime Minister to discuss the solution of the MNAs' issues about their constituencies, provision of development budget and completion of the public welfare projects.
(1/2) احسن بھون صاحب آپ کے کردار کو کچھ لوگ پہلے ہی سے مشکوک قرار دے رہے تھے بدقسمتی سے آپ کا مینڈیٹ صرف یہ نہیں تھا کہ آپ پاکستان کی عدالتوں سے سزا یافتہ اور مفرور شخص کے مفاد کے لیئے سپریم کورٹ بار کا پلیٹ فارم استعمال میں لائیں بلکہ۔۔۔
اپنے حلقہ NA-149 ملتان کی UC-21 ،UC-10، UC-9، UC-22، UC-63، UC-65 میں الیکشن کمپین کے حوالے سے کارنر میٹنگز اور علاقہ مقین سے ملاقاتیں جاری ہیں۔
#NA149
#Multan
#PTI
حلقہ انتخاب NA-149 کی UC 3 اللّٰہ شافی چوک UC 6 محلہ عید گاہ ، UC 7 محمدی محل جسٹس حمید کالونی اور ملحقہ علاقوں کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ حال میں وفات پا جانے والوں کے لیے اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی اور مرحومین کے لیے دعا بھی کی۔
#NA149
#Multan
#PTI
It was an absolute honor to have H.E Recep Tayyip Erdogan
@RTErdogan
at National Assembly of Pakistan.
His speech at Majlis-e-Shoora depicted the broad vision of his leadership and perfect example for unity of the Muslim world. 🇹🇷🇵🇰
#PakTurkFriendship
(1/2) Appreciate these 6 brave judges of the IHC who through their letter to the Chief Justice of Pakistan & the members of Supreme Judicial Council have exposed the very alarming situation of the High Judiciary.
(2/2) میں اپنے لیڈر کی قدر شناسی کا دل سے شکر گزار ہوں۔
قوم کے لیڈر سے قوم کے مسائل پہ تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے بہت سی ضروری ھدایات دی ہیں جن سے متعلق بعد میں آپ سب کو آگاہ کریں گے۔
اپنے حلقہ NA-149 ملتان کی UC-1، UC-6، UC-20، UC-14، UC-70 میں الیکشن کمپین کے حوالے سے کارنر میٹنگز اور علاقہ مقین سے ملاقاتیں جاری ہیں۔
#NA149
#Multan
#PTI
I have been diagnosed with Corona positive and I have quarantined myself at home.
My condition is fine at the moment Alhamdulillah.
Remember me in your prayers.
ایک سال پہلے لاہور سے شروع ہونے والا مہنگائی مارچ پوری کامیابی کے ساتھ اب پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔
ان سب کا تہ دل سے شکریہ جنہوں نے اس مہنگائی کو یقینی بنایا اور عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ 😒
ملک عامر ڈوگر صاحب کا سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے حوالے سے جیل سے خصوصی پیغام:
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر گہرا دکھ ہوا۔ اس عمل سے دنیا بھرکے مسلمانوں کو شدید دکھ پہنچا۔ یہ ضروری ہےکہ تمام عقائد کا احترام کیا جائے۔ ہماری مقدس کتاب کی بےحرمتی بلکل برداشت نہیں کی جائیگی۔
بجلی مفت کرنے والوں کا بڑا جھٹکا۔
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں سات روپے پانچ پیسے کا بڑا اضافہ، 66 ارب روپے سے مزید عوام کی جیب سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
خدارا عوام پر رحم کریں 🙏🏼
لوگوں میں اب بالکل بھی سکت نہیں ہے مزید بوجھ اٹھانے کی۔
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عمر ایوب، سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کے والد سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر خارجہ گوہر ایوب صاحب کی وفات پر دلی رنج ہوا۔ گوہر ایوب صاحب نے پاکستان کی ترقی و عزت کے لیے بہت کام کیا۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
جیل بھرو تحریک کا آغاز مجھ سے اور ملتان سے ہو چکا۔ ایف آئی آر میں درج کی گئی دہشتگردی کی جھوٹی دفعات خارج اور اب میں جیل سے باہر دوبارہ میدان میں ہوں۔✌🏼
ان تمام افراد کا شکریہ جنہوں نے میرا ساتھ دیا اور پیغامات بھیجے۔
Measures taken timely by Govt to grasp current account deficit proved fruitful. Deficit shrank only $0.5bn in Feb which is $2bn lower than of Jan & lowest monthly deficit so far this year.
Record increase in exports while imports decreased to 21% growth in large scale manuf.👏🏼📈
میری پوری قوم سے اپیل ہے کہ آپ نے #گھبرانہ_نہیں_ہے۔ صبر اور دعا کریں۔ ظلم کے یہ بت ٹوٹنے کو ہیں۔
اس فیصلے کو اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کیا جائے گا اور انشاءاللہ عمران خان سرخرو ہونگے۔
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
نہ گرفتاریاں کام آئیں نہ راستے روکنے اور نہ ہی ڈرانا دھمکانا پولیس گردی۔ ملک بھر سے عوام اپنے قائد عمران خان کی ایک کال پر مینار پاکستان امڈ آئے۔
پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر ہونے والے تمام جلسوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔
پوری قوم کا شکریہ ✌🏼
جیوے جیوے پاکستان 🇵🇰
آج عمران خان اور اسکی حکومت نے قوم سے کیا ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا۔
الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا عام انتخابات میں استعمال،اوورسیز پاکستانیوں کی حق رائے دہی سمیت تمام بلز انقلابی نوعیت کے تھے جن کا کامیابی سے پاس ہونا نئے پاکستان کے طرف ایک اور روشن قدم ہے۔
پوری قوم کو مبارکباد۔
نہ شنوائی نہ حق دفاع نہ وکیل کا انتظار۔ دو دنوں میں دو سزائیں سنا دی گئیں۔ ان غیر قانونی اور جعلی فیصلوں کو عوام نہیں مانتی۔ یہ محض عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن میں نقصان پہنچانے کی ایک اور کوشش ہے۔
جتنا مرضی زور لگا لیں،ہر ظلم کا بدلہ عوام 8 فروری کو ووٹ سے لے گی۔