Sarfraz Malik Profile
Sarfraz Malik

@MianPuri_925

4,969
Followers
4,533
Following
3,601
Media
70,404
Statuses

#BZU #ISF بس اک بوند عشق پہ ہوں زندہ Follow For Follow Back

My Own world
Joined October 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
10 months
hahaha what a life 🤣🤣 once a Thief is Always Thief #DoNotRepeat1971
25
367
661
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#نکلو_بنی_گالا_کیطرف کیا آکیلے عمران نے تمہارا ٹھیکہ لیا ہوا ہے؟ نکلو باہر اور اس امپورٹڈ سرکار کو بتادو کہ پورا پاکستان خان کے ساتھ ہے۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
2
111
201
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
9 months
حریم تیرے جانثار بےشمار بے شمار😎✌
4
40
182
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
9 years
نواز شریف اپنی کتاب میں لکھے گا که اس بار فوج نے اقتدار نهیں چھینا مگر ذلیل جی بھر کے کیا. #GoNawazGo @ShkhRasheed http://t.co/ZDvJTTDa2v
Tweet media one
24
80
127
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
9 years
Indeed @FauziaKasuri Ma'am ka Imran Khan k lie wo hi Role hai Jesa Fatima Jinnah ka role tha M Ali Jinnah k lie :) http://t.co/LooCpYbej0
Tweet media one
13
28
121
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
ہواٸیں بھی ادب کے ساتھ چلتی ہیں مُحَمَّد ﷺ کے شہر میں اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح النور #محبت_مافیا #Sadi_Writes
Tweet media one
16
33
117
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
4 years
جنگ بندی واحد حل ہے افغان جنگ کے لیۓ۔۔۔ آج خان کی یہ بات امریکہ روس افغانستان اور پوری دنیا تسلیم کر رہی ہے #PeaceAmbassadorPMIK
Tweet media one
0
15
111
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
@Miannaeem07 @Asifpti0007 @Fabs640 @inspector_65 @irumrae @AneelaNoreen2 @GoldenHeart_PTi @humerafs @syeda_here_ @_Ashii__ @Irumwarraichh الحَمْدُ ِلله میں نے اس نامراد بیماری سے چُھٹکارا پایا۔ احسان ہے میرے نبی آخرالزماں مُحَمَّد ﷺ کی ذات کا۔
8
2
108
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
ہو جس دعا میں مُحَمَّد ﷺ کا واسطہ شامل۔۔۔ حضورِ حق وہ یقیناً قبول ہوتی ہیں۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح النور #Sadi_Writes
Tweet media one
30
40
95
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
@shafqatmm1 کیا ھم بھیڑ بکریاں ہیں سر؟ کیا ھماری قسمت میں چور ڈاکو لُٹیرے ہیں؟ #DirtyGames
1
40
99
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
4 years
#PMIKRevivesIndustries ماشاءاللہ پاکستان کی عوام کا خان کو ووٹ دینے کا جو اعتماد تھا وہ پورا ہورہا ہے
0
7
91
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ راتوں میں سخت رات قبر کی پہلی رات ہے۔ اور دِنوں میں سخت دن قیامت کا دن ہے۔اس رات اور اس دن اللہﷻ ہم سب پر رحم فرمائے۔۔ (آمین🌸) صبح بخیر #محبت_مافیا #Sadi_Writes
Tweet media one
12
14
80
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
8 months
کوٸی انج دا منتر دس ساٸیں میں پڑھاں تے تو آجاویں۔ @shafqatmm1 @SardarZameerPTI
Tweet media one
11
28
78
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
صدقہ لُٹا رہا ہے خدا انکے نام کا سونا نکل رہا ہے مُحَمَّد ﷺ کے شہر میں۔ #محبت_مافیا #داستان_دل #Sadi_Writes
Tweet media one
12
27
76
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
7 months
#Release_ShafqatCh سر شفقت کا اصل قصور 👇
Tweet media one
4
41
76
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
لو جی پٹواری پھر سے یتیم ہوگۓ 😂😂😂
Tweet media one
3
17
66
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#ActualWarInPakistan ان شاء اللہ گریٹر اسرائيل کا انکا خواب۔۔۔ خواب ہی رہے گا
Tweet media one
4
30
57
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
10 months
جگ جگ جیو 🥰🥰
2
16
55
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
My name is Sarfraz Malik and I stand with my Prime Minister Imran Khan. Pakistan Zindabad #جنگ_ابھی_جاری_ہے
Tweet media one
1
28
62
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
3 years
@Aneesparekh1 @SHABAZGIL @ImranKhanPTI احسان ہے اللہ تیرا ۔۔۔ عمران جو ہم کو دیا😭😭 اے مالک یوم الدین میری عمر بھی خان کو لگا دے میں رو رو 😭😭کر التجا کرتا ہوں اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے میری فریاد کو سُن لے پلیز 🙏🙏 @MrWahabKhan4 @NoIwaila @nomi_taalia @Zimal23_K @ZimalAwaan @osman18_17 @Junglie_Billi @zainab13_a
0
3
64
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! نبی آخرالزماں مُحَمَّد ﷺ کی ذات اقدس پر لاکھوں کروڑوں درود اور سلام۔ جتنے لوگ سوش�� میڈیا پر نیک بنے ہیں اتنے اگر عملی زندگی میں بنے تو زندگی باغ و بہار بن جاۓ صبح بخیر #محبت_مافیا
Tweet media one
8
23
59
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
9 months
پاکستان کی سچی محب وطن صرف حریم شاہ ہے بس✌✌ @_Hareem_Shah
3
6
58
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
میری امیدوں کا مینار ٹوٹا تو نہیں ابھی.. کہہ دو غیار سے میں لڑکھڑایا ہوں گِرا تو نہیں ابھی.. اک بار پھر سے پلٹ کے جھپٹوں گا میں اقبال کا شاہین ہوں، اغیار کا گرگس تو نہیں.. #غداروں_کا_عوامی_گھیراؤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
7
28
60
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
@Shafqatmm سر نے نواں کٹا کھول دیا😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
27
57
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
4 years
#PeaceAmbassadorPMIK پوری دنیا کے مسلمان کی اُمید صرف خان 💖💖💝 @MrWahabKhan4 @TMF__Rocks_ @Junglie_Billi
Tweet media one
0
6
60
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
3 years
#FromDoMoreToAbsolutelyNot امریکہ کو مجبوراً تسلیم کرناہی پڑا خان حکم نہیں مانتا۔۔۔۔ یہ پرچی والا نہیں بلکہ تسبیح والا وزیراعظم ہے
Tweet media one
2
25
51
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
مردکی صرف پیداہونےکی خوشی منائی جاتی ہےباقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت میں گزرجاتی.چاہےوہ ماں کاخیال رکھناہو بہن کاجہیزہوبیوی کےخرچےياپھربیٹی کی پرورش اپنےابوبھاٸی یاشوہرسےایسی ناجایزچیزوں کی فرمایش مت کریں جن سےان کی زندگی میں مشکلیں بڑھ جایں۔ #محبت_مافیا #Sadi_Writes
Tweet media one
7
29
50
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #صدر_عدالتوں_پر_ایکشن_لیں @ArifAlvi معزز صدر صاحب یہ ملک میں کیا ٹوپی ڈرامہ شروع ہوچکا ہے؟ مہربانی کریں اور ایکشن لیں
1
31
51
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
4 months
پولیس سے بیبیاں لڑتی ہیں چھاپہ مار جنگ رابطہ ان کا بھی کیا کشمیر کی وادی سے ہے #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
Tweet media one
0
46
59
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
مرے نبی آخرالزماں مُحَمَّد ﷺ نے کہا کہ کسی عربی کو عجمی پر عجمی کو عربی پر اور کالے کو گورے پر گورے کو کالے پر کوٸی فضیلت حاصل نہیں۔مگر سواۓ تقویٰ کے۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح النور #محبت_مافیا
Tweet media one
9
31
50
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
اُٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے @Laaa_Pta
Tweet media one
4
24
52
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
جاتے جاتے بھی حصہ ڈالے جارہا ہوں سر جی😂 @shafqatmm1 شب بخیر پیارے لوگو۔۔۔ #ActualWarInPakistan
1
34
55
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
@Shafqatmm سر حوصلہ واقع ہی جواب دے گیا۔ لیکن۔۔۔ اگر ہم ہی مورچے نہ سنبهالیں گے تو کون سنبهالے گا؟ #جنگ_ابھی_جاری_ہے
0
16
47
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
جا اوۓ نیوٹرل تیری بہن دی سری کسے سستی کتی دیا پُترا
0
15
54
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
5 months
الیکشن تو آٹھ فروری 2024l کو ہیں مگر رزلٹ ابھی سے شو ہونا شروع ہوگۓ ہیں۔ #RSS_Election #اب_نکلنا_ہوگا
Tweet media one
2
62
55
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
3 years
#FromDoMoreToAbsolutelyNot جو چاۓ کے ساتھ بسکٹ نہیں دیتا وہ امریکہ کو اڈے کیا خاک دے گا؟
Tweet media one
0
28
47
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
4 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر مختصر سی بات۔۔۔۔ اللہ کے رسول حضرت مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا کہ۔۔۔ 🌹💫 جو شخص مجھ پر درود پاک پڑھنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا🌹💫
8
21
32
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
One Man Army #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
38
47
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
دوستو نکلو باہر۔۔۔ یہ عمران خان کی جنگ نہیں ہے بلکہ اس نے آپ سب کے لیۓ یہ جنگ چھیڑی ہے۔ آپکی آنے والی نسلوں کی خاطر یہ جنگ چھیڑی ہے اُٹھو اور باہر نکلو اس امپورٹڈ حکومت کو بتاٶ کہ ہم غلام نہیں غیرت مند قوم ہیں #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
31
46
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#ActualWarInPakistan ریاست اسرائیل کا وجود یورپین یہودیوں نے توریت کی اْن آیات کو بنایا ہوا ہے جن میں ارض مقدس ان کو عطا کئے جانے کا وعدہ کیا گیا تھا اور یہاں سب سے پہلے حضرت دائود علیہ اسلام نے سلطنت قائم کی تھی
0
23
45
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
ریٹاٸرڈ صرف رینک ہوتا ہے، مگر فوج اور فوجی کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتے۔ ہمارے پاکستان کے دل کی دھڑکن ہمارے ہیرو لازوال داستانوں کی داستان سر آصف غفور #PakStandWithIIOJK
Tweet media one
2
9
46
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
تمام تعریفیں اس رب کے لیۓ جو تمام جہانوں کو پالنے والا ہے۔ چرند، پرند ، انسان ، جانور بوٹیاں اور درخت اسی کی ہی حمد کرتے ہیں بے شک وہی تعریف کے لاٸک ہے۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح النور
Tweet media one
10
20
46
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
@iqrarulhassan اقرار بھاٸی تیرے پیدا ہونے پہ ✋۔۔۔ آج پتہ چلا بغیرتی کا واقع ہی کوٸی علاج نہیں ہوتا۔ جتنی گزار لی ہے اور جتنی رہتی ہے اس ساری زندگی پہ ✋ #WhereIsImranRaja
0
8
47
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
آج کے دن آۓ تھے ھم اس خانہ خراب میں۔😢 #HBD_SarfrazMalik
Tweet media one
25
17
42
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت🌸 "قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی " اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہــوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں"✨❤️ #محبت_مافیا #Sadi_Writes #داستان_دل
Tweet media one
6
21
41
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
The Medical Report by PIMS Hospital clearly indicates Health issues of Dr. @SHABAZGIL This account @GFarooqi tried to spread “life threatening lies” against the patient which is a Criminal act. @TwitterSupport @Twitter needs to take ACTION against her @verified
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
42
42
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
5 months
اگر اب بھی نا نکلو گے تو مٹ جاؤ گے پاکستانیوں تمہاری داستان تک نا ہوگی داستانوں میں #RSS_Election #RevengeByVotingPTI
Tweet media one
0
53
46
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
3 years
#غنڈہ_گردی_نہیں_چلے_گی TLP کے غنڈوں کے کام۔ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه کیا عاشق رسول ایسے ہوتےہیں؟
Tweet media one
12
26
37
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
منقول کوا وہ واحد پرندہ ہے جوعقاب کوچھیڑنےکی جسارت کرتاہے۔ یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ جاتا ہے اوراس کی گردن کاٹتاہے تاہم عقاب کوےکوجواب نہیں دیتا نہ اس سےلڑتاہے یہ کوےکےساتھ وقت اورتوانائی صرف نہیں کرتا عقاب صرف اپنے پروں کو کھولتا ہے اور آسمان میں اونچی اڑان شروع کرتا ہے
Tweet media one
5
20
42
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
5 months
آج کے دن آۓ تھے ھم بھی اس خانہ خراب میں Happy Wala Birthday To Me...
Tweet media one
25
19
44
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
5 months
اس شخص کو گھسیٹا جارہا ہے جس نے پاکستان کی نماٸندگی پوری دنیا میں کی۔ یہ نازی حکومت ہے نا کہ نیوٹرل #RSS_Election #اب_نکلنا_ہوگا
Tweet media one
0
40
44
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
رب ذوالجلال کو پتہ ہےھم نےنماز میں تہجد میں کسی ولی کےدربارپریاملکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جاکرکیامانگناہے۔ مگرپھربھی وہ ھم سےسُنناچاہتا ہے، تاکہ میرا بندہ مانگے اور میں عطاکروں۔ خدا سے مانگو کیونکہ اسے پسند ہے۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #محبت_مافیا
Tweet media one
6
11
37
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
ہمارے سر اور #محبت_مافیا کے روح رواں @shafqatmm1 کو بھی تیتر نے نیلا کردیا۔ بہت ڈھیر ساری دعاٸیں اور مبارک ہو سر جی۔ سر جی ملتان کا سوہن حلوہ کب بھیج رہے ہیں پھر؟🙈 Waiting....😂😂
Tweet media one
10
20
39
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
*بہت سارے لوگ میرا وقت واپس کرنے کے مقروض ہیں🙂😢 #Sadi_Writes
Tweet media one
7
23
38
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
4 months
Guyz Plz Grab Your Keyboard And Start Trending.... #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
@shafqatmm1
Shafqat Ch
4 months
آج 5 فروری مگر ماؤں کو ریپ کی دھمکیاں ملیں میاں بیوی کی ویڈیو بیٹی کو بھیجیں دشمنوں کی دھمکی حلال اور اسپر مزاحمت حرام ٹھہرے عدل کی کرسی انصاف سے ناآشنا ہو حلال رشتے سیاست کیلئے حرام ٹھہرائے جائیں اس جبر کے نظام میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان Trend Starts Now
Tweet media one
46
561
743
0
40
43
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
3 years
کر لیا جلسہ؟ ھو گئے ذلیل؟ پے گئی ٹھنڈ؟ ھُن وی تواڈا پیو خان ای وزیراعظم اے.
2
7
34
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
تیرا وزیراعظم بولے بیگرز کانٹ بی چوزر۔۔۔ میرا وزیراعظم بولے "لااِلہ ال اللہ #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
0
17
43
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
اپنےوالدین کی آوازیں ریکارڈ کرلیں اور اُنہیں اچھی طرح سےمحفوظ کرلیں یہ نہ پُوچھیں کِیوں!؟ ۔۔۔ وقت بُہت ظالم ہوتا ہے! ۔ " 🖤😓🥀 میرے بابا ٹھیک نہیں ہیں بستر مرگ پہ ہیں یا اللہ انکو صحت کاملہ اجل عطا فرم آمین🙏🙏😭😭 @shafqatmm1 @Parnia786 @black_kni8 @jadoon_hu @saadiia1
16
18
34
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
پاک فوج پر 🐈 کی طرح باٶ باٶ کرنے والو جگر کا خون دے کر بھی تم ایک فوجی کا احسان کا بدلہ نہیں چُکا سکتے میرا وطن میرا آخری حوالہ
Tweet media one
5
15
36
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
میں نیل کرائیاں نیلیاں میرا تن من نیلو نیل میں رج کے لٹیا دیس نوں فیر کیتے جج وکیل میرے پھڑ لے جھوٹ عوام نے مینو کیتا رج ذلیل میں بھج کے لندن آ گئ جدوں کوئی نہ ملی دلیل پی آئی اے لٹ کے کھا لی نالے لٹ لئ مل سٹیل میں میک اپ فیر کرا لیا مینو کرلو ہور ذلیل
Tweet media one
1
22
36
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
7 years
Tweet media one
2
12
36
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
پتہ ہے بنگلادیش ہم سے آگے کیوں نکل گیا۔۔۔؟ کیونکہ وہاں نا بُھٹو زندہ ہے اور نا ہی کسی بھگوڑے کو شیر سمجھا جاتا ہے 🤷 اور نہ ہی نیوٹرل کوٸی ادراہ کا سربراہ ہے
2
10
35
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
1/2 تم میرے لیے بہت خاص ہو! تم وہ واحد شخص ہو... جس کے لیے مجھےنیند سے محروم رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم♥️ صرف تم ہو جس سےبات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا... جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے... میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا۔.. کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟💞
Tweet media one
10
14
35
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#ActualWarInPakistan #قوم_کا_مطالبہ_انتخابات کچھ لوگ جیت کر بھی ہار جاتے ہیں اور کچھ لوگ ہار کر بھی جیت جاتے ہیں۔
Tweet media one
0
16
37
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
یہ میرے رشتے دار ہیں میری ممانی کے ماٸیکے میں سے ہیں۔عید کی چھٹیاں گزارنے کے لیۓ نیلم وادی گۓ کیا پتہ تھا کہ ایسا ہوگا😭 اور ہمیں آج پتہ چل رہا ہے😭😭😭 ابھی تک دو لاشیں نہیں ملی😭😭😭
11
15
32
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
آئس کا نشہ کیا ہے ؟ آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔ جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔ آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔ اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
Tweet media one
6
13
29
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
4 months
شیخ مجیب الرحمٰن 167 سیٹیں ذوالفقار علی بھٹو 86 سیٹیں اقتدار کا حق کس کا تھا؟ بنگلہ دیش کیوں بنا؟ شیخ مجیب الرحمٰن غدار نہیں تھا فاطمہ جناح کا ساتھی تھا ہمں ہی کسی نےاپنے مفادات کے لیۓ غلط سبق پڑھایا تھا۔ #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
Tweet media one
1
34
39
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
اُلجھے گا وہ خود سے ہی ہر روز کٸی بار۔۔۔ بھاگے گا۔۔۔ دیکھے گا۔۔۔ کہیں دستک تو نہیں ہوٸی۔ #Sadi_Writes #جاتجھےمعاف_کیا💔
Tweet media one
6
17
37
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
سیلری پھر مل گٸی۔۔۔ مگر اسے استعمال کرنے والی ابھی تک نہیں ملی۔ 😢 اے دل میں شرمندہ ہوں۔۔۔ کوٸی نی لبھدی میں کی کراں😢😰😭😭 #Sadi_Writes
15
6
35
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
4 years
ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر وہ عالم روکربولا ملک۔۔۔ تڑپ تڑپ کر مرو گے۔۔۔ میں مسکرا کے بولا ۔۔۔۔ مر تو جاٶں گا نا؟؟💔💔💘
3
14
22
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#وہ_کون_تھا جس کا دعوہ تھا کہ “ہم جاگتے ہیں تو آپ چین سے سوتے ہیں “ مگر جب ہماری آنکھ کھلی تو ہم نے دیکھا کہ “کتی چوراں نال رلی ہوئی اے“
Tweet media one
0
20
34
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
4 years
ہم تقسیم ➗ کے اُن دو نقاط کی مانند ہیں جن کے درمیان افقی لکیر کھینچ کر انہیں جدا جدا کر دیا گیا، عمودی لائن کھینچ کر ہمیں ملایا بھی تو جا سکتا تھا😰😥😪😭😢
2
23
24
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
ہم غریب باپ کے محنت کش بیٹے ہیں... سنو...!!. ہمارے خوابوں میں شہزادیاں نہیں آتی....
Tweet media one
10
14
35
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#ActualWarInPakistan #قوم_کا_مطالبہ_انتخابات اس جذبے کو تمہارا باپ بھی شکست نہیں دے سکتا رانا ثنا اللہ خان تم تو ہو ماڈل کے قاتل ماسٹر ماٸنڈ تم ہی ہو۔ یہاں بچ سکتے ہو مگر خدا کے ہاں کیا کرو گے؟
Tweet media one
0
24
29
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! دعا ہے رب کریم کی ذات سے کہ ہمارا پروردگار ہمارے وہ گناہ معاف فرماۓ جو ہماری دعاٶں کو قبول نہیں ہونے دیتے۔ آمین @__heartbeat2 @55imaan @iachouhang @iNajeebUllah_
Tweet media one
14
16
36
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
7 months
حضور والا @OfficialDGISPR جان کی امان پاٶں تو کچھ عرض کروں؟ جب ھم نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا۔ تو سوال یہ ہے اسرائیلی ملک کی پروڈکٹ ھمارے پاکستان میں فروخت کرنے کی اجازت کس نے دے رکھی ھے؟
6
11
35
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
اے میرے مستقبل کی مصیبت۔۔۔ کہاں مررررر گٸی ہو تم😂😂😂 آٸی مِس یو 😞😢
Tweet media one
Tweet media two
8
12
35
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
فضول خرچی۔۔۔پاکستان آ کر نان لیگ جوائن کر لیتا 😏 #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
21
34
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#ActualWarInPakistan حق و باطل میں فتح ہمیشہ حق کی ہی ہوتی ہے۔ پاکستان میں جو لوگ صہونی طاقتوں کی مدد کر رہے ہیں ان شاء اللہ انکو منہ کی کھانی پڑے گی
Tweet media one
1
31
32
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات میری جند میری جان بہت ڈھیر ساری مبارک ہو۔۔ مبارک ہو سر @peaceforchange
Tweet media one
1
16
31
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#ActualWarInPakistan میں مرنے کے بعد اپنے خدا سے یہ سُننا چاہتا ہوں کہ عمران خان تم نے پاکستان کے لیۓ اپنی پوری کوشش کی۔ اس جیسے الفاظ اور کسی لیڈر نے کہے؟
Tweet media one
1
21
35
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! اللہ تعالی آپ کو اور آپکے گھروالوں کو تمام پریشانوں سے آنے والی ہرمصیبت سے ہر بیماری سے آنے والی ہر بلاٶں سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔ آمین #Sadi_Writes
Tweet media one
6
11
31
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#ہم_نکلے_پاکستان_کی_خاطر #iamImranKhan ترکی میں ایک مشہور کہاوت ہے کہ۔۔۔ کتے شیکار کرتے وقت ایک ہوسکتے ہیں لیکن۔۔۔۔ کھاتے وقت اکثر لڑ پڑتے ہیں۔ سمجھ تے گۓ ہوگے نہ
Tweet media one
0
21
29
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
میں ��ے تمہیں اور تمہاری دی ہوئی تمام زہنی اذیتوں کو معاف کر دیا ہے_ تاکہ کل کو خدا کے سامنے ہمیں دوبارہ نہ ملنا پڑے 😭😭😭💔 @its_areej123 @Shahzadd_Soomro
Tweet media one
7
15
32
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
میرےبہترین سرمیری اکیڈمی کےبہترین دوست میری2سالا سروس کےمیرےعظیم رہنمامیرےاستادمحترم مجھےباپ کی کمی کبھی محسوس نہ ہونےوالےمجھےبیٹےکی محبت دینےوالےمجھےہرخطرےسےآگاہ کرنے والےنہایت ہی ایماندار نڈر سر محمد رفیق گلشن گولی لگنے سے دارالفناسے دارالبقا کی جانب چلے گۓ😢😭😭😭😭
18
17
31
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
5 months
پی پی 150 لاہور سے میاں عباد فاروق نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیئے، یاد رکھنا اس شخص نے اپنا بیٹا کھویا ہے مگر سرنڈر نہیں کیا 👊
Tweet media one
0
17
32
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
سر جُھکا کے بات کی تھی۔۔۔ اب خود کو مٹی میں تو نہیں ملا سکتا😏 #محبت_مافیا #Sadi_Writes
Tweet media one
9
17
29
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#دیکھو_عمران_خان_آیا کون ہے جو تیرے مدمقابل آۓ؟ سب کہنے کی باتیں ہیں
Tweet media one
0
20
31
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#دیکھو_عمران_خان_آیا خان کے سچے کھلاڑی آج بھی جذبہ محبت رکھتے ہیں۔ اور لوگ جوک در جوک قافلے میں شریک ہورہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
21
29
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
#MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ان شاء اللہ جیت ہوگی تو صرف خان کی بابا جی شکریہ
Tweet media one
0
10
31
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
6 years
ن لیگ صرف شریف خاندان کی کرپشن کو بچانے کی جنگ لڑ رہی ہے اور اسکی خاطر انہوں نے ختمِ نبوت کے حلف نامہ میں بھی تبدیلی کروائی، اس دفعہ انکو ووٹ نہیں عوام سے جوتے پڑنے ہیں انشاءاللہ #MyChoiceIsKaptaan
1
13
27
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
آج زندگی میں پہلی بار میری جان میرے بابا جان اپنی بیماری کیوجہ سے مُجھ سے بات کرتے ہوۓ رو پڑے😭😭 میرے پیروں کے نیچے سے زمین نکل گٸی😭 دل کررہا تھا ابھی میں زمین میں دھنس جاٶں😭 اے اللہ میری زندگی لے لے اور میرے بابا کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما دے آمین 😭😭😭 @jadoon_hu
Tweet media one
21
12
31
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
2 years
معنی خیز جواب ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﻮﺭ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﺩﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭼُﻨﺎ ﺟﺎﺋﮯ . ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ " ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻧﺎﺭﮐﻠﯽ ﮐﻮ ﭼُﻨﺎ ﺗﮭﺎ " ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻣﯿﮟ
1
11
29
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
1 year
اور کچھ نہیں یہ سب ہمارے اپنے گناہ ہی ہیں۔ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه ٹینس بال کے برابر ژالہ باری ہوٸی۔ چھوٹے کسانوں زیادہ متاٸثر ہوۓ۔ ان غریب کاشتکاروں کا کون پُرسان حال ہوگا؟ یا اللہ تو رحم فرما بےشک توہی دعاٶں کو مستجاب کرنے والا ہے۔ @Jutt0412 @jutt__2 @jadoon_hu @shafqatmm1
Tweet media one
Tweet media two
4
17
29
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
3 years
ایسی بدکارعورتیں ہیں کہ اللہ پاک معاف فرماۓ۔ کیا آپکا مذہب اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ آپ کُھلے بالوں کے ساتھ باہر نکلیں لوگوں کو اپنی نماٸش کرواٸیں ڈانس کریں ٹی وی پہ آکے۔۔۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے۔قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے یہ بھی 👇
11
10
28
@MianPuri_925
Sarfraz Malik
6 years
الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺ الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺ الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺ الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺ الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺ الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺ #زھرا
0
9
29