M Daud bughio 🇵🇰
9 months
جیسا کہ اطلاعات آرہی ہیں کہ نیب ٹیم اٹک جیل پہنچ گئی ہے، اگر آج سائفر کیس میں عمران کان کی ضمانت منظور ہوجاتی ہے تو پھر سائفر، سائفر کا راگ الاپنے اور غدار قرار دینے والوں کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بیانیہ بھی زمین بوس ہوگا۔۔۔!!!