بھکر: تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی 91
@Sana_MastiKhel
کی آٹھ ماہ بعد حلقے میں واپسی، عوام کا سمندر بھکر کے شہر جنڈانوالہ کی سرزمین پر استقبال کے لیے انڈیا آیا، عوام نے آج ثابت کردیا انشاللہ بھکر بھی پی ٹی آئی کا ✌️✌️،
@balochi5252
@waqas_amjaad
@OfficialShehr
بھکر پی پی 90 کی سیٹ جو
@IrfanUllahNizai
جیت چکے تھے آج پانچ دن بعد ربردستی نیازی سے چھین کر نوانیوں کو دے دی گئی ہے اور نیازی کو 17 ووٹوں سے ہرایا گیا۔ اس سے پہلے عرفان اللہ نیازی کو دھمکیاں بھی آرہی تھی کہ اگر آپ ن لیک میں شامل نہ ہوئے تو آپ کو سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے لیکن
پی پی 91 منکیرا بھکر میں بڑا بریک تھرو
تین امیدوار پاکستان تحریک انصاف بھکر کے نامزد کردہ امیدوار اختر قاسم گھلو کے حق میں دستبردار
دستبردار ہونے والوں میں احمدل بلال“ڈاکٹر عبدالرٶف اور اکبر خان شامل تھے
دستبرداری کی تقریب میں امیدوار NA92 ظہیر عباس نقوی بھی شامل تھے
ظہیر عباس
اسلام علیکم پاکستان ! ! !
رمضان کی چھٹی سحری مبارک ❤️🤲
دنیا کی سب سے مہنگی چیز بھروسہ، جس کی ہمیں قدر ہی نہیں🥲😭💔۔۔
صبح بخیر زندگی ! ! !
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں۔ دُعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤲🤲
الیکشن مہم NA92-بھکر 🛑
بھل شہر
" پی ٹی آئی کے امیدوار قومی اسمبلی NA-92
انجینئر ظہیر عباس نقوی
اور پی پی 93 کے
امیدوار سردار سکندر خان کی بہل آمد اہلیانِ علاقہ کی جانب سے شاندار استقبال پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم تیزی سے جاری۔
@balochi5252
@PTIofficial
حلقہ پی پی 93 بہل بھکر (v) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سکندر خان کی الیکشن کمپین زور و شور سے جاری ✌️✌️
#سردارسکندرخان۰بلوچ
#انتخابی_نشان_لیپٹاپ_کو_یادرکھیں 💻💻
#آئی_آئی_پی_ٹی_آئی
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
@balochi5252
@MashwaniAzhar
@PTIofficial
@PTIOfficialBKR
I remembered hearing the news of Aitchison College.🤔🤔
My father wanted to admit me to Aitchison College but I had to do LLB from University of London.
If I didn't have to do LLB from University of London, I would be a student of Aitchison today. 🫣😁
جنون عشق سے تو خدا بھی نہ بچ سکا اقبال
تعریف حسن یار میں سارا قرآن لکھ دیا ❤️
رحمت کے عشرے کی آخری سحری مبارک۔ اللہ تعالی ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔۔ آمین 🤲🤲
دوا کی تلاش میں رہا دعا کو چھوڑ کر
میں چل نہ سکا دنیا میں خطاؤں کو چھوڑ کر
حیران ہوں میں اپنی حسرتوں پہ اقبال🥺
ہر چیز خدا سے مانگ لی مگر خدا کو چھوڑ کر
جمعہ مبارک 🤲
دُعاؤں میں یاد کھیں 🤲
رمضان المبارک کی گیارہویں سحری اور دوسرا جمعہ مبارک ہو آپ سب کو ❤️
اللہ تعالی تمام مسلمانوں کے لئے اس رمضان مبارک کو رحمت مغفرت اور جہنم سے نجات کا زریعہ بنا دے آج دوسرا عشرہ شروع ہوگیا ہے یا اللہ ہماری عبادات اور روزے قبول فرمائے ۔ آمین 🤲🤲
صبح بخیر پاکستان 🌞🌞
اسلام علیکم پاکستان ! ! !
رمضان کریم
کی پانچوی سحری مبارک
رمضان کی بابرکت سعادت میں کوشش کریں کہ اللہ ہم سے راضی ہو جائے اور ہمیں بخش دے ۔
صبح بخیر زندگی ! ! !
اسلام علیکم پاکستان!!
آج کی دعا
یہ اتنی خوبصورت دعا ہے کہ دل چاہتا ہے
بار بار دعا دوں…..!
اللہ تعالی آپ کو اتنا عطا فرمائے
جتنی اس کی شان ہے…
اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا
وہ رحمان ہے اور …
آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکھے
جتنا وہ مہربان ہے ۔آمین ۔
صبح بخیر زندگی!
آج کے فیصلے کے بعد اگر غصہ آرہا ہے تو فوراً گھر سے باہر نکل کر اپنے امیدوار کے انتخابی دفتر پہنچ جاؤ اور وہاں سے پرچیاں لیکر اپنے تعلق کی جگہ بانٹنا شروع کرو ، 10 ، 50 100 ، جتنا غصہ ہے اتنی پرچیاں اٹھاؤ ، شاباش
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
اللہ کی رضا
اور پھر میں نے لوگوں سے زیادہ اپنے اللہ
راضی کرنا مناسب سمجھا۔
Aur phir maine logon se zyda apne Allah ko razi karna munasib samjha
دوپہر بخیر!
بھکر میں رات طوفانی بارش کے بعد گندم کا حال 😥۔ میں صبح سے اب تک میں تقریباً سو ایکڑ وزٹ کرچکا ہر جگہ یہی حال ہے۔اور ابھی اور کافی ساری باقی ہے ۔ کل تک جہاں مشین لگنی تھی اب وہ ہاتھ سے کٹائی ہوگی 😥۔
اس سال ہم نے گندم کاشت بھی ریکارڈ کی ہے اور ابھی تک تو ذلالت بھی ریکارڈ ہو رہی
وہاں بھی رہتے ہیں جس جگہ دل نہیں ہوتا
مسافروں کا پتہ مستقل نہیں ہوتا
رکھا ہوا ہے جو اتنوں کو تم نے اک دل میں
��و یہ ہجوم کبھی مشتعل نہیںں ہوتا؟
فریحہ نقوی
اسلام علیکم!
میں نے کہا تھک چکا ہوں ۔
جواب آیا: لاتقنطوا من رحمتہ اللہ ۔۔
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔
بے شک میرا رب بڑا رحیم و مہربان ہے۔ وہ جب چائے تم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔۔ 🤲❤️
رمضان المبارک کی چودھویں سحری مبارک ہو۔
صبح بخیر!! دُعاؤں میں یاد رکھیں!!
دوا کی تلاش میں رہا دعا کو چھوڑ کر
میں چل نہ سکا دنیا میں خطاؤں کو چھوڑ کر
حیران ہوں میں اپنی حسرتوں پہ اقبال🥺
ہر چیز خدا سے مانگ لی مگر خدا کو چھوڑ کر
دوپہر بخیر ! !
اسلام علیکم!
یہی مسجد یہی کعبہ یہی گلزار جنت ہے
چلے آؤں مسلمانوں یہی تخت محمد ہے۔
رمضان المبارک کی 17 سحری مبارک ہو۔
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں۔ دعاوں میں یاد رکھیں۔
روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہوتی ہیں۔ ❤️
ایک افطاری کی اور دوسری اپنے رب سے ملاقات کی ۔۔
اور میرے رب کو ہمیشہ سادگی پسند ہے ۔
لہذا کوشش کریں کہ افطاری سادگی سے کریں اور اپنے اردگرد کے لوگوں کا بھی خیال رکھیں ۔ شکریہ 🙏
اسلام علیکم!
آج تساں ایکس دے واسیاں کوں چھوٹی عید دیاں وڈیاں خوشیاں ڈھیر ڈھیر مبارک ہوون۔ 😍😍❤️
عید دی مبارک ۔ ایمان دی مبارک ۔ رمضان دی مبارک ۔
تھواکوں تے تھوادے گھر آلاں کوں عید الفطر ڈھیر ڈھیر مبارک ہوئے۔ ❤️❤️❤️
اس عید تے شاکر غربت اے 😥
چلو گفٹ دے بدلے گفٹ ڈیسوں
الحَمْدُللہ آگیا وہ شاہکار
جس کا تھا انتظار
Ziyada khushi is baat ki ha k hmary batch m only m hu jis ki 4 subjects m distinctions han 😂🫣❤️
Now, It’s time to put my all efforts in LLB. 🙏
آئیے سرائیکی سیکھتے ہیں😎
Excuse me
(نامراد آ)
Come here
(اتھاں مر )
Stupid
( چبل آ)
Get out
(چخے تھی نہوستی آ)
I'm in problem
(میں مردا اج)
Where are you?
(کتھاں مویا پائیں)
Don't disturb me
(منحوس آ آرام نال بہہ)
Don't touch me
(پرے مر پلیت آ)
Welcome
(آ وے آ لوسی آ)
Oh My
🌺﷽
🌸𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🌸🥀
💞صبح بخیر زندگی💞🌸🌺
💞رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کریں " جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی 💕🌸🌺
آ مین ❤️🤲🏻