بھکر پی پی 90 کی سیٹ جو
@IrfanUllahNizai
جیت چکے تھے آج پانچ دن بعد ربردستی نیازی سے چھین کر نوانیوں کو دے دی گئی ہے اور نیازی کو 17 ووٹوں سے ہرایا گیا۔ اس سے پہلے عرفان اللہ نیازی کو دھمکیاں بھی آرہی تھی کہ اگر آپ ن لیک میں شامل نہ ہوئے تو آپ کو سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے لیکن…