پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز گیندباز اور درخشندہ ستارے شاہین شاہ آفریدی کا 2017 لنڈی کوتل (خیبر ایجنسی) میں خیبرنیوز کے ساتھ بات چیت کا ایک نایاب کلپ۔
@iShaheenAfridi
@TheRealPCB
نمائندہ خصوصی خیبر نیوز سید وقاص شاہ افغانستان، وادی پنج شیر کے داخلی دروازے سے رپورٹ کرتے ہوئے۔ پنج شیر واحد صوبہ ہے جہاں طالبان کو مذاحمت کا سامنا ہے۔
پنجشیر مذاحمتی اتحاد کے ترجمان فہیم دشتی امارت اسلامی کے ساتھ جھڑپ میں نہیں بلکہ جنرل جرات اور کمانڈر قدرت کے درمیان لڑائی میں مارے گئے۔ جنرل جرات نے امارت اسلامی کی بیعت کا اعلان کیا جس پر ان کے درمیان جھگڑا ہوا۔ ذبیح اللہ مجاہد کا پریس کانفرنس میں انکشاف۔
#Afganistan
لکی مروت کے تھانہ برگی پر دھشتگردوں کے ��ملے سے شہید ہونیوالے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔ جنازے میں اعلی فوجی و سول حکام سمیت پولیس افسران اور عوام کی شرکت.
@KP_Police1
پشاور: NA 32 اور PK 82 کی عوام نے الیکشن سے پہلے ہی فیصلہ سنا دیا
پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل
کُل 173 لوگوں میں سے 143 نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا۔
@SyedWiqasAhmad1
✨✨✨پشتون ثقافت کا دن✨✨✨
پشتون قوم اپنی روایات اور ثقافت کی بنیاد پر دنیا کی تاریخ میں اپنی ایک مضبوط پہچان رکھتی ہے۔ اپنے کلچر سے جڑے رہنا زندہ اقوام کی پہچان ہوتی ہے۔ دنیا بھر میں رہنے والے پشتون قوم کو آج کا دن مبارک ہو۔
#KhyberNews
#PashtunCultureDay
US withdrawal completes, last
#US
soldier leaves
#Afghanistan
,
#Taliban
heavy aerial firing for celebrations....
Khyber News Wiqas shah is giving live coverage.
اسلامی ممالک کی جانب سے امارت اسلامیہ کو تسلیم کرنے کے معاملہ، اس حوالے سے مولوی ضیاالرحمن اصغر (امارت اسلامیہ کے سیاسی اور ثقافتی کارکن) کی تفصیلی گفتگو
(1/2)
#KhyberNews
#Afghanistan
#Afghan
رسالپور ائیر بیس کا تربیتی جہاز دوران پرواز تکنیکی خرابی کے باعث نوشہرہ کے نواح میں گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق۔ عینی شاہدین کے مطابق پائلٹ جان کی پرواہ کئے بغیر طیارے کو آبادی سے دور لے گئے جس سے زمین پر جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
#PAF
#Pakistan
سوات میں سکول وین پر فائرنگ ڈرائیور جاں بحق، دو بچے زخمی۔ جاں بحق ڈرائیور کے ورثاء اور عوام کا میت کو چوک میں رکھ کر احتجاج۔ دہشت گردی کی واقعات برداشت نہیں کرینگے۔ مظاہرین۔
#SwatRejectsMilitancy
ایمل ولی کے حوالے سے بات نہیں کروں گا کیوں کہ وہ ہیرو بن جائیگا لیکن عمران خان ہمارا برانڈ ہے، جب برانڈ کھڑا ہے تو چارسدہ کی نشست لاکھوں ووٹ کے مارجن سے جیتیں گے، وزیراعلی محمود خان کا بڑا دعویٰ۔
#Charsada
#ImranKhan
@SyedWiqasAhmad1
خیبر ٹی وی گھر کے فرد کی طرح ہمارے دکھ میں شریک رہا۔ آج آپ کی نشریات نے ولی خان بابا کی یاد دلا دی، تب بھی خیبر نے اسے اپنا غم سمجھا اور آج بھی آپ بی بی (مرحوم) کی خدمات اور کردار کے حوالے سے قوم کو آگاہ کرتے رہے۔ امیر حیدر خان ہوتی کی خیبر نیوز سے خصوصی بات چیت۔
@HaiderHotiANP
عمران خان بالکل صحیح کہہ رہے ہیں کہ وہ کسی کے سامنے نہیں جھکے، اگر وہ جھکے ہوتے تو انکو تین گولیاں نہیں لگتی، جو جھک گئے ان کو حکومت مل گئی ہے۔
@iihtishamm
کا پروگرام علاقائی سیاست میں تجزیہ۔
@SyedWiqasAhmad1
@RifatOrakzai
نمائندہ خیبر نیوز سید وقاص علی شاہ جلال آباد کا احوال بیان کرتے ہوئے۔ بظاہر ملک بھر میں امن اور عوام پرسکون ہیں لیکن غیر یقینی کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ خیبر نیوز کے نمائندگان اپنے ناظرین کو مستند خبریں حقائق کے ساتھ پیش کررہے ہیں۔
@fawadchaudhry
@OfficialDGISPR
@PakPMO
@ARG_AFG2
مقررہ وقت پر اجلاس نہ بلا کر سپیکر قومی اسمبلی آئینی کردار نبھانے میں ناکام رہیں ہیں۔ وہ پارلیمان کا نگران ہونے کی بجائے فریق بنے ہوئے ہیں۔ رہنما اے این پی امیر حیدر خان ہوتی کی اسمبلی اجلاس کے بعد خیبر نیوز سے خصوصی بات چیت
@ANPMarkaz
#PMImranKhan
#NoConfidence
پی ٹی آئی جیل خود نہیں بھر سکتی لیکن حکومت ان سے جیل بھرے گی کیونکہ ان کی صوبائی قیادت نے مالم جبہ اور پشاور بیوٹیفکیشن جیسے منصوبوں میں اربوں روپے کی کرپشن کی ہے، نگران صوبائی وزیر شاہدخان خٹک
#Khybernews
#Peshawar
#KP
خان عبدالولی خان مرحوم کی شریک حیات (بیوہ) اور عوامی نیشنل پارٹی کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان بقضائے الہی وفات پاگئیں۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
وفاقی حکومت جو پیسوں کا کہہ رہی ہے اس سے زیادہ ہم نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پولیس اور باقی اداروں پر لگائے ہیں،تیمور سلیم جھگڑا
مکمل لنک :
#khybernews
@Jhagra
@SyedWiqasAhmad1
So far fighting continue in various parts of
#Panjshir
,
#Taliban
has captured several districts but they face tough resistance at
#Bazarak
, due to shutdown of mobile/internet independent confirmation of the claims from both sides is difficult.
@WiqasSyed
reports from #پنجشېر
سوات میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے سکول وین ڈرائیور کی لاش صبح سے سڑک پر رکھ کر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک قاتلوں کو گرفتار کر کے سامنے پیش نہ کر دیا جائیں احتجاج کا سلسلہ جاری رہیگا۔
#SwatRejectsMilitancy
اجمل وزیر بے گناہ ثابت ہوگئے۔ مبینہ آڈیو ٹیپ کی انکوائری کمیشن نے آڈیو کی صداقت کیلئے ٹیپ ملک کی سب سے معتبر ایف آئی اے فارنزک سائنس لیبارٹری بھجوائی تھی، ٹیپ کی صداقت یا اجمل وزیر کے کسی نتیجہ خیز تعلق کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش