وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ایم این اے علی محمد خان نے ملاقات کی اور وزیراعلی
@AliAminKhanPTI
سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔
@Ali_MuhammadPTI
نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔ دونوں رہنماؤں نے…