Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨ Profile Banner
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨ Profile
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨

@InshalSid123

46,584
Followers
22,073
Following
3,065
Media
24,786
Statuses

Islamphobia Activist 🕋🖤 Author Historian Philospher 🤍Cricket lover 🏏

Karachi, Pakistan
Joined October 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
1 year
This has always been the popular name Prophet Muhammad PBUH.💚
Tweet media one
40
193
2K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
ظلم کا بدلہ ووٹ سے حلیم عادل شیخ کپتان کا ساتھ دینے کی سزا 2020 سے کاٹ رہا ہے انشاللہ کراچی کی عوام این اے 238 سے انہیں منتخب کریگی۔۔ @HaleemAdil @ptisindhupdates
9
1K
3K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
واحد پی ٹی ائی سیاسی جماعت ہے جس نے اسمبلی ہال میں بھی فلسطین کے حق میں اواز اٹھائی💚🇵🇰 @ZainHQ
Tweet media one
1
621
3K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
انصاف یوتھ ونگ سندھ کے جنرل سیکرٹری معراج شاہ اور کراچی کے صدر احسان خٹک انکی ٹیم جس میں بھی ہوں اور انصاف یوتھ ونگ نے جس طرح شیر افضل خان مروت کو گرفتاری سے محفوظ رکھا یہ ملاحظہ فرمائیں مجھے فخر ہے معراج اور احسان بھائی پر ۔۔ @p4pakipower1 @OfficialShehr @Itx_Wahab123
33
860
2K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
5ماہ عشق عمران خان میں جیل کاٹی واپس آتے ہی سندھ میں تبدیلی اور حکومت بنانے کے لئے جی ڈے اے کے سربراہ پیر پگارہ سے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ملاقاتیں شروع سندھ میں انشاللہ حکومت بنائیں گے۔۔ @HaleemAdil @PTIKarachi_ @Sh_am_92
4
379
2K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو 170 دن بعد آج شام 4 بجے سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا جائے گا پارٹی کارکنان کو اطلاع دی جاتی ہے.. @HaleemAdil
4
367
2K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
آئی ایل ایف کے وُکلا کل آپکے ساتھ ہونگے گھبرانا نہیں ہے انشاللہ ووٹ کے لیے نکلو کل کا دن ہماری جیت کا دن ہیں.. @AdvSalmanShahid
5
545
2K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
اس مشکل وقت میں خوف کا بت توڑتے ہوئے ماڈل ٹاؤن پی ایس 90 میں عمران خان کے نامزد امیدوار وقاص اقبال بھائی اور انکی ٹیم کے ہمراہ کیمپین کا سلسلہ شروع ظلم کا بدلہ ووٹ سے نشان وکٹ۔۔۔ @Sh_am_92 @OfficialShehr @Itx_Wahab123
2
425
1K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
جیل سے نکلتے ہوئے حلیم عادل شیخ کا کُل سامان❤️ @HaleemAdil
Tweet media one
3
137
1K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
مجھے فخر ہے سلمان بھائی پر انکے کام پر اس بات پر بھی فخر ہے ایسا بندہ میرا بہت اچھا دوست ہے۔۔ @AdvSalmanShahid
Tweet media one
7
185
1K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
پیر سائیں پاگارا کی کال پر سندھ کے مختلف شہروں اور سانگھڑ سے حیدرآباد کی طرف احتجاجی قافلے پیدل روانہ @Saira_Banokhan
1
293
1K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
انصاف یوتھ ونگ کراچی ضلع ساتھ کی ٹیم نے پی پی پی کے گڑ لیاری میں پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا واپس مل جانے کی خوشی میں خوب جشن منایا ۔ @Itx_Wahab123 @OfficialShehr @ShehryarReal @fozisidd #ImportedCandidateaNaManzoor
5
297
1K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
یہ ہوتا ہے احتجاج۔پی ٹی آئی کے تمام اراکین نواز شریف کے سامنے کھڑے ہو کر نعرے لگا رہےمریم کے پاپا چور ہیں. @Sh_am_92 @Itx_Wahab123
1
236
1K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
شہربانو کو سی ایم کے پی کے علی آمین غنڈاپور سے ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں یہ لڑکی کم عمر میں سوشل میڈیا کی جان ہے تحریک انصاف کی۔۔ @OfficialShehr
Tweet media one
1
108
1K
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 years
Sisters are the best motivators😷♥️
48
50
905
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
وفا کا پیکر بھائی جان حلیم عادل شیخ انشاللہ ایم پی اے این اے 238💚🇧🇫 @HaleemAdil @ptisindhupdates
0
223
910
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
جیل میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے ساتھ ساڑھے 5 ماھ کیا کچھ ہوا سنیے ان کی زبانی !!! @HaleemAdil @Sh_am_92
0
245
899
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
جی ڈے اے سربراہ پیر پاگارا کو سلام پیش کرتے ہیں جس طرح سوریہ بادشاہ انگریزوں کے سامنے کھڑے تھے پیر پاگارا بھی اسی طرح ظلم کے خلاف کھڑے ہیں۔ شیر سندھ حلیم عادل شیخ💚🇧🇫 @HaleemAdil @Saira_Banokhan @imtiazchandyo
0
223
888
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
2 months
حلیم عادل شیخ میں بھی قیدی نمبر 804 انصاف ہاؤس عید کے پہلے دن کپتان سے اظہار یکجہتی ۔۔ @HaleemAdil
2
184
828
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
یہ ہم نے ٹرینڈ شروع کیا ہے عمران خان کی رہائی کے لئے کراچی میں ماسک گینگ جس میں شاہ رخ اسد بھائی ولید بھائی ٹیم شامل ہے ہمارے پاس نہ تو عہدہ نہ کچھ لیکن ہر جبر مشکل میں عمران خان کے لئے کراچی میں لڑ رہے ہیں۔۔ @khansahabtweets
Tweet media one
9
183
800
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
این اے 64 گجرات دوبارہ گنتی میں چوہدری پرویز الٰہی کی بیگم قیصرہ الہی کامیاب قرار @MoonisElahi6
Tweet media one
7
139
793
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
8 months
حلیم عادل شیخ روز عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے بیل ملتی ہے نئی ایف آئی آر ہوجاتی یہ وقت بھی چلا جائے گا اپکی عزمت کو سرخ سلام💚
1
116
752
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
ویلڈن شکریہ کراچی آج کراچی کی عوام نے ثابت کردیا وہ اپنے مرشدِ اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔🇧🇫💚
0
189
754
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
حلیم عادل شیخ کا تحریک انصاف کے ووٹرز اور کارکنوں کے حوالے سے بلاول بھٹو کے لاہور میں دیئے جانے والے بیان پر رد عمل . @HaleemAdil @ptisindhupdates
0
212
742
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
شیر افضل مروت اِس وقت محمد بن قاسم بنا بنا ہوا ہے کراچی سے شروع ہوا پھر حیدرآباد اور میرپور خاص تک آدھا سندھ فتح کر کے آرہا ہے..
2
150
743
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
*ٹی ایل پی پورے ملک کے فارم 45 جو ان کے پاس ہیں وہ پی ٹی آئی کو دے گی ہم مظلوموں کے ساتھ ہیں💯❤️ سعد رضوی
Tweet media one
0
114
742
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
8 months
ایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے نیل کے ساحل سے لے تبخاک کاشخر تک #WeStandWithPalestine
Tweet media one
2
137
708
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
1 month
ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتیں منظور۔۔
Tweet media one
2
87
720
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
مجھے فخر ہے کہ میں نے اپنی قوم کی عزت و ناموس کی جنگ لڑی، اللہ تعالی ہمیں اس میں استقامت عطا فرمائے. میں آپ لوگوں کو سلام پیشں کرتا ہوں کے آپ لوگ میرے لیے آئےشیر افضل خان مروت ۔۔ @sherafzalmarwat
4
167
680
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
پیلز پارٹی اور انکے اتحادیوں کے بگتان کراچی بھگت رہا ہے 30 منٹ کی بارش گیس بجلی غائب گٹر ابل رہے ہیں یہ ہے سندھ کا دارالخلافہ ۔۔
4
300
686
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
6 months
خیر پور سے سائرہ بانو کپتان کے ٹکٹ سے الیکشن لڑیں گی انشاللہ ۔۔
Tweet media one
4
40
674
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
پی ایس 90 عمران خان کے نامزد امیدوار وقاص اقبال نے ار او کا کچھا چٹھا کھول دیا حلقہ کی عوام کی شکریہ ادا کیا ماڈل کالونی سعوداباد کھوکھراپار کالابورڈ کی عوام کا انہوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہمارے پاس فارم 45موجود ہے اس سے واضح جیتے ہوئے ہیں۔۔ @Sh_am_92 @Itx_Wahab123
1
229
673
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
لیاری میں شیر افضل مروت چار بجے موجود یہ مرد کا بچہ کا جب سے کراچی آیا ہے سارے خوف کے بت توڑ دئے اور توڑوا دیئے ہیں اس نے۔۔ @OfficialShehr @sherafzalmarwat
3
153
663
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
عالیہ حمزہ۔۔صنم جاوید خان ہماری دو بہادر صنف آہن۔۔🔥
Tweet media one
0
66
656
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
ایک ہفتے میں عمران خان کو 31 سال کی سزا سنا دی گئی ہے لیکن ہر سزا سننے کے بعد عمران خان مسکراتے ہیں اور بولتے ہیں 8 فروری کو میری قوم نکلے گی اور ووٹ ڈالے گی جس سے صورتحال بدل جائے گی، عمران خان کو اپنے لوگوں پر بہت اعتماد ہے @ImranRiazKhan #عمران_خان_کے_امیدوار
18
211
640
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
شیر افضل مروت کراچی کی قیادت پر برس پڑے اور ناجائز ٹکٹون کے خلاف بھی اواز اٹھائی اور یوتھ ونگ کراچی کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔ @sherafzalmarwat @AzizAbroPTI @MeenakhanAfridi @Sh_am_92
2
174
643
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
مجھے توڑنے کے لیے جو کچھ کیا جارہا ہے، اس سے میں مزید مضبوط ہورہا ہوں،عمران خان
0
71
630
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
الیکشن کیمپین عمران خان کے منتخب امیدوار وقاص اقبال بھائی اور جوائنٹ سیکریٹری کراچی ولید ہاشمی کے ہمراہ کیمپین ماڈل ٹاؤن میں۔۔ ظلم کا بدلہ ووٹ سے۔۔
0
116
626
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
حلیم عادل شیخ کا این اے 238 کی عوام سے اپیل ٹیبل ٹینس پر مہر لگائیں ۔انشاللہ جیت عوام کی ہوگی کپتان کی ہوگی۔۔💚🇧🇫 @HaleemAdil @PTIKarachi_
3
189
621
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
کراچی کے نوجوانوں کا عمران خان کی قید کے خلاف سڑکوں پر احتجاجی ریلی.. @PTIofficial @ghuffi_1 @ZamanPark_AB
0
171
621
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
مہربانو قریشی انشاللہ میری بہن قریشی فیملی کو اکیلے جتوائے گی۔۔ @MeherBanoQ
0
107
601
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جوائنٹ سیکریٹری ولید ہاشمی اور انکی پوری ٹیم نے آج ملینیم مال میں عمران خان کی رہائی کے لئے ماسک مہم کا آغاز کیا ہے ہم عمران خان کی رہائی تک یہ مہم جاری رکھیں گے۔۔ @OfficialShehr @Sh_am_92 @Itx_Wahab123 @WaleedHash90
1
151
585
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
8 months
اسرائیل کا جھنڈا پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے پھاڑ دیا سٹی کورٹ میں پیشی کے وقت۔ #طوفان_الاقصى_
1
83
551
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
خواجہ آصف کی جعلی جیت کے خلاف سیالکوٹ کی غیور عوام احتجاج کر رہی ہے انشاللہ ماں جی کے حق میں فیصلہ آئے گا۔۔
0
112
557
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
2 months
ڈار خاندان نے عمران خان کی تصویریں دوبارہ جناح ہاوس پر لگا دیں..
Tweet media one
1
75
573
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
10 months
ائی ایل ایف اور پرانے یوتھ ونگ کے لیڈر میرے بڑے بھائی بیر یسٹر شاہ زہب دولتانہ نے آج کپتان کے تین ٹائیگروں کو بیل دلاوا با عزت بری کروادیا ماشاءاللہ گریٹ ورک💚🇵🇰 @KhanDaultana23
Tweet media one
5
53
509
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
علی امین گنڈاپور کا پہلا آرڈر.آئی جی کو صوبے بھر میں غیر قانونی ایف آئی آر ختم کرنے کا حکم.
0
74
543
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
6 months
انصاف یوتھ ونگ ریلی لیاری میں خوف کا بت الحمدللہ توٹ گیا۔۔ @AhsanKhattak5
3
76
530
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
سندھ میں ایک بڑا سیاسی اتحاد قائم۔ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی کوششوں سے جی ڈی اے، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا اتحاد۔ متفقہ طور پر الیکشن نتائج تبدیلی کے خلاف مہم چلانے کا اعلان۔ @HaleemAdil @Saira_Banokhan
0
122
535
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
8 months
فرخ حبیب کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں عدالتوں میں پیش کریں چینلز پر نہیں چینلر نے عدالت لگا کر عدالتوں کا مذاق بنادیا چیف جسٹس سو رہا ہے.
0
111
516
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
اسیران کے بچوں کا پیغام 8 فروری کو نکل کر ووٹ کریں اپ نکلیں تو ہی خان باہر آئے گا۔۔💚 @AdvSalmanShahid
0
190
522
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
صدر حلیم عادل شیخ نے این اے 238 کے نتائج کو سندھ ہائی کورٹ میں چینلج کردیافارم 45 کے مطابق حلیم عادل شیخ نے حلقے میں 71 ہزار سے زائد ووٹ لیے،فارم 47 میں نتائج کو تبدیل کرکے ایم کیوایم امیدوار کو کامیاب قرار دے دیا گیا، بیرسٹر علی طاہر @HaleemAdil
1
160
514
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
میرا حلقہ ہے این اے 238 جو گلشن اقبال سے شروع ہوتا ہے پرانی سبزی منڈی سے لیکر مزار قائد اور سولجر بازار تک جاتا ہے میرا انتخابی نشان ٹیبل ٹینس کا بیٹ ہے، میں کہنا چاہتا ہوں نشانات کوئی بھی نظر میں رکھیں عمران خان کو، 8 فروری کو جیت انشاء اللہ عمران خان کی ہوگی.🇧🇫💚 @HaleemAdil
2
148
515
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
2 months
مونس الہی کیمپ پر عوام پہنچنا شروع. @MoonisElahi6
Tweet media one
1
62
526
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
نیشنل اسمبلی میں سب سے پہلی قرارداد عمران خان اور سب اسیران کی رہائی کی ہونی چاہئے۔۔انتظار پنجُوتہ ۔۔
0
67
511
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
8 months
فوجی پاور😂 #PAKvsNZ
Tweet media one
3
29
497
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کو کراچی میں ساڑھے 12 لاکھ ووٹ ملا ہے
0
68
503
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
راولپنڈی میں آج کا احتجاج جس کو صدام ترین نے لیڈ کیا اس پر پنڈی کے بدمعاشوں کا حملہ اور ہمارے تین ساتھی گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں @Sh_am_92
1
170
495
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
پشاور ہائی کورٹ نے صاف کہہ دیا اگر کسی نے علی امین گنڈہ پور کو ہاتھ بھی لگایا تو اچھا نہی ہوگا ✌️
2
40
487
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
2 years
The only dg isi who can help taliban to fight with america after america lose and indian investment is tharshed we proud of general faiz hameed💚🇵🇰 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
5
169
466
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
پوری ٹیم کے ہمراہ شیر افضل خان مروت کے ساتھ موجود لکی ون مال کراچی سابقہ یوتھ ونگ صدر ڈسٹرکٹ کورنگی ایسٹ اسد خان راچپوت شاہ رخ اور جوائنٹ سیکریٹری کراچی ولید ہاشمی ہماری بہادری شیر افضل خان مروت نے سراہا۔۔
1
109
482
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
10 months
Chairman Imran Khan Pre Recorded Message for 14th August 1947💚🇵🇰 #14August2023
5
106
467
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
1 year
عرش والے میری توقیر سلامت رکھ ملک کے سارے لوٹے اور مافیا جمع کر بھیٹا ہوں۔
Tweet media one
@JahangirKTareen
Jahangir Khan Tareen
1 year
I am pleased to announce Abdul Aleem Khan as the President of Istehkam-e-Pakistan Party. Aamir Mehmood Kiyani as Secretary General. Awn Chaudhary as Additional Secretary General & Spokesperson of the Party as well as of the Patron-in-Chief. More announcements to follow Inshallah
10K
797
7K
6
41
465
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
2 months
پشاور ہائیکورٹ کے نڈر اور بہادر چیف جسٹس محمد ابرہیم 14 اپریل کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ سر قوم آپکی مقروض ہوچکی ہے۔ 🫡
Tweet media one
1
46
488
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
بدلتا خیبر پختونخوا کاش سندھ میں یہ دن آئے ۔۔
Tweet media one
0
38
481
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
ایڈووکیٹ سلمان شاہد بھائی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے میاں شہزاد فاروق کے علاوہ کے جو دیگر 25 ورکر دس ماہ سے قید تھے ان کی رہائی ہوئی۔۔ @AdvSalmanShahid
Tweet media one
0
41
477
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
خان صاحب فیصل آباد نے کلین سویپ کیا ہے ۔۔ خان صاحب کو فیصل آباد نے فیصل آباد آنے کی دعوت دے دی💚🇧🇫 #PTIWon
2
103
468
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
عمران خان کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی ایس 90 ماڈل کالونی درخشاں سوسائٹی لیاقت مارکیٹ کھوکھراپار سعوداباد کی عوام سے اپیل ہے وکٹ پر مہر لگا کر وقاص اقبال نیازی بھائی کو کامیاب کریں۔۔ @PTIKarachi_ @Sh_am_92 @Itx_Wahab123
3
129
463
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
1 month
عوام اور پاکستان تحریک انصاف کا ہر ورکر سپورٹر شیر افضل مروت کے ساتھ کھڑا ہے سب گواہ ہے جب سب بھاگ گئے تھے تو یہ اکیلا کھڑا تھا۔۔ @sherafzalmarwat
6
86
480
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
حلقہ پی ایس 90 ماڈل ٹاؤن میں کیمپین کا سلسلہ جاری عمران خان کے نامزد امیدوار وقاص اقبال کی کیمپین کا سلسلہ جاری اس کیمپین میں بھی شریک ہوں۔۔ @Itx_Wahab123 @Sh_am_92
0
107
466
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
2 months
کسان مارچ کسان حقوق کرنے پر عمران خان کا ساتھ دینے پر ممتاز دولتانہ صاحب کو گرفتار کیا گیا تھا الحمدللہ رہائی ہوگئی ہے ۔۔ @KhanDaultana23 @AdvSalmanShahid
0
89
467
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
1 year
Hamas is retaliating against Israeli bombing of Gaza Strip with rockets well done hamas 🤍 #AlQuds_Solution_OnlyJihad
13
147
417
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
سندھ میں حالات کشیدہ ہوگئے زرداری حکومت کے خلاف عوام بغاوت کرنے جارہی
0
66
462
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
صحافت آزاد ہوتی لیکن یہاں صحافی ہی آزاد نہیں۔۔💔
Tweet media one
0
66
465
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
اڈیالا جیل میں خان صاحب کی پارٹی راہنُماؤں اور فیملی ممبرز سے ملاقات پر 15 دن کیلئے پابندی لگانے والو زرا سوچ سمجھ کر فیصلہ کرو کہیں ایسا نا ہوکہ پوری قوم اپنے کپتان سے ملنے اڈیالا جیل پُنہچ جائے ! پھر کیا کروگے !! #فاتح_قیدی_عمران_خان
3
132
461
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
14 days
کل سائفر کیس وڑ گیا آج بھارت میں بے جی پی وڑ گئی دو دنوں سے اچھی خبریں موصول ہوئی ہیں۔🤩
3
48
472
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
*کمشنر راولپنڈی اس وقت پوری طرح انٹرنیشنل میڈیا پر چھا گیا ہے
0
71
455
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
2 years
152 par 0 now 170 par 0 India creating records to lose ten wickets😂 #INDvsENG
Tweet media one
13
39
443
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
ایک وقت میں ہمت ہار گیا اور لگا میں خودکشی کر لوں گا۔ حلیم عادل شیخ.🥺 @HaleemAdil
4
75
459
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
بات کچھ سمجھ نہیں ائی حلیم عادل شیخ 62 ہزار ووٹ لے کر جیت چکا تھا تو اگلے دن اس کا ووٹ کاونٹ کم ہو کر 36 ہزار کیسے رہ گئی۔ کیا انہوں نے تو اندھی مچانے میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈٹ کو پیچھے چھوڑ دیا اب تھوڑی شرم حیا کرے یہ صادق افتخار سیٹ پر ناجائز قبضہ نامنظور۔۔ @HaleemAdil
1
239
446
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
آج باقاعدہ ماڈل ٹاؤن آفس انصاف ہاؤس میں پی ایس 90 کی باقائدہ میٹنگ کا آغاز کردیا گیا جس میں عمران خان کے نامزد امیدوار پی ایس 90 وقاص اقبال نیازی بھائی اور جوائنٹ سیکریٹری کراچی ولید ہاشمی کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن کے عیداروں کے ساتھ ایک عظیم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔۔ @PTIofficial
3
115
438
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
7 months
وفا کا پیکر حلیم عادل شیخ روز نئی پیشی نئی رکاوٹیں لیکن بھائی جان کا کہنا میت تو آسکتی ہے پریس کانفرنس نہیں آسکتی ۔۔ @PTI_official_K @PTIofficial @fozisidd
0
56
438
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
8 فروری انشاللہ 💚🇵🇰
Tweet media one
7
26
437
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
کراچی پی ایس 90 ماڈل ٹاؤن میں عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار وقاص اقبال کی جانب سے الیکشن کیمپین کے حوالے سے مہران ڈیپو پر پینا فلیکسس لگائے گئے تھے جسے آج کچھ نامعلوم افراد نے پھاڑ دیا لیکن اس ظلم و ستم میں بھی وقاص بھائی انکی ٹیم ڈٹ کر کھڑی ہے انتظامیہ اس کا نوٹس لے۔
0
120
438
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
عامر ڈوگر صاحب کی عصمت کو سلام💚🇵🇰
Tweet media one
3
22
444
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
میری بیٹیاں دس دن جھاڑیوں میں رہی ہیں جب مجھ پر مشکل وقت آیا تو میرے اپنوں نے بھی مجھ سے منہ موڑ لیا تھا ! شہریار آفریدی آبدیدہ ہوگئے 💔 @Sh_am_92
5
118
441
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
6 months
حلیم عادل شیخ کے کاغذات* *نامزدگی NA 238 سے منظور انشاللہ بھائی جان ایم پی اے بنیں گے۔۔ @HaleemAdil @ptisindhupdates
Tweet media one
3
47
434
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
دس ماہ بعد اور مضبوط ہوکر رہا ہونے والا تحریک انصاف کا کارکن وقاص اسلم کا جذبہ۔💚🇧🇫
2
75
443
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
نشان ٹیبل ٹینس بیٹ انشاللہ ایم این اے حلیم عا شیخ حلقہ این اے 238💚🇧🇫 @HaleemAdil @ptisindhupdates
2
107
433
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
قومی اسمبلی میں عمر ایوب کی تقریر کے دوران عمران خان کی تصویر🇧🇫💚
Tweet media one
0
26
438
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
9 months
آج خان صاحب کا برتھ ڈے کراچی میں یوتھ ونگ کی طرف سے منایا گیا جس میں 500کے قریب لوگوں نے 3گھنٹے کے شورٹ نوٹس پر شرکت کی ۔ @Itx_Wahab123
1
54
417
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
بھائی جان کامیاب 💚🇧🇫✌️ @HaleemAdil
2
82
430
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
6 months
ویلڈن بھائی اپکی محنت لگن کے کا کوئی ثانی نہیں لطیف کھوسہ صاحب کی تحریک انصاف میں شمولیت ہمراہ بیرسٹر شاہزیب دولتانہ ۔ @AdvSalmanShahid
Tweet media one
Tweet media two
0
29
427
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
1 year
Zaman park right now💚🇵🇰 #میں_نے_عمران_خان_سے_سیکھا_کہ
3
141
423
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
مراد سعید تحریک انصاف کا دل ہے حماد اظہر تحریک انصاف کا دماغ ہے چودری مونث الہی تحریک انصاف کی وفا ہے
Tweet media one
1
37
426
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
3 months
پشاور سرکاری پناہ گاہ میں 200 مزدوروں میں عیدالفطر کیلئے کپڑے تقسیم کیے گئے۔ تصاویر نہیں لی گئی ویلڈن سوشل ویلفئیر ڈپارٹمنٹ @AkMashal
Tweet media one
1
66
425
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
9 months
وکلا نے سڑکوں پر آنا شروع کردیا اس سلسلے میرے دوست میاں عمر اور سلمان شاہد ان کو لیڈ کرتے ہوئے ملک میں قانون کی بلادستی کے اور اپنے حق کے لئے نکلنے والے وکلا کو سلام💚🇵🇰 @AdvSalmanShahid @Iam_Mian @OfficialShehr
4
105
400
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
4 months
حلقہ این اے 248 سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار بابر خان کا کہنا ہے اس حلقے سے تحریک انصاف کے امیدوار ارسلان خالد بھاری مارجن سے جیت چکے تھے اور میں دوسرے نمبر پر تھا، لیکن ایم کیو ایم تیسرے نمبر پر بھی نہ تھی پھر بھی معمولی ووٹوں کے ساتھ خالد مقبول صدیقی کو یہ سیٹ جتوا دی گئی
0
136
407
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
5 months
میں حلیم عادل شیخ این اے 238 کراچی ایسٹ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑ رہا ہو میرا انتخابی نشان ٹیبل ٹینس کا بیٹ ہے عمران خان کا ساتھ دینے کے جرم میں قید ہوں،اب فیصلا عوام نے کرنا ہے حق اور سچ کا ساتھ دینا ہے اپنے بچوں کے مستقبل کے خاطر ووٹ کا درست استعمال کرنا ہے۔ @HaleemAdil
2
86
408
@InshalSid123
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨
1 year
وہ پوچھنا یہ تھا کہ ریڈ زون میں گھسنے سپریم کورٹ کے گیٹ پھلانگنے کے بعد کونسی صورتحال پرامن نظر آرہی ہے۔؟؟
Tweet media one
@ICT_Police
Islamabad Police
1 year
ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس ۔ مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہوگئے ہیں۔ تاحال تمام صورتحال پرامن ہے۔ عوام سے گذارش ہے کہ پرامن رہیں اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔ #ICTP
9K
828
5K
4
98
388