PTI SINDH Profile Banner
PTI SINDH Profile
PTI SINDH

@ptisindhupdates

32,937
Followers
363
Following
24,875
Media
44,519
Statuses

Official Account For Activities of #PTI SINDH

Karachi, Pakistan
Joined June 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ptisindhupdates
PTI SINDH
5 months
این اے 248 کی الیکشن آفیس پر شرپسندوں کا حملہ امیدواروں سمیت درجنوں کارکنان شدید زخمی ایڈوکیٹ علی پلھ زخمیوں کے پاس عباسی شھید اسپتال کراچی پہنچ گئے
11
2K
3K
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
الحمدللہ پاکستان تحریک انصاف کراچی کا دفتر انصاف ہاؤس کھول دیا گیا تحریک انصاف کے وکلا کے مطابق سیاسی تنظیمی سرگرمیاں یہاں سے کیجائیں گی پارٹی کے بلدیاتی نمائندے بھی یہاں بیٹھیں گے
12
650
2K
@ptisindhupdates
PTI SINDH
5 months
کل ملیر میں آصفہ بھٹو زرداری کو پولیس نے سیکیورٹی فراہم کی مگر افسوس آج ملیر میں شیر افضل مروت کے پروگرام کے مقام کو پولیس نے سیل کردیا پی ٹی آئی کے ذمیداران کے گھروں پر چھاپے مارے پولیس کا کام اب صرف لوگوں کے گھروں کے تقدس کو پامال کرنا ہے،پی ٹی آئی رہنما راجا اظہر کا ویڈیو بیان
6
951
2K
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 months
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان نے خوف کے بت توڑ دیا ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی میں ریلی نکالی گئی
14
421
2K
@ptisindhupdates
PTI SINDH
8 months
کراچی کے علاقے کیماڑی میں پی ٹی آئی پرچم تھامے نوجوان سڑکوں پر نکل آئے چیئرمین عمران خان کے حق میں نعرے
1
489
2K
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
اس ظلم، جبر کے خلاف ڈٹ کے مقابلہ کریں گے، ہم کل بھی خان کے ساتھ تھے، ہم آج بھی خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور یوں ہی کھڑے رہیں گے، تم۔ خنجر آزمائو ہم جگر آزمائیں گے۔ #ReleaseHaleemAdilSheikh
Tweet media one
20
350
2K
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 months
جو چھوڑ گئے ہیں وہ کسی کو شکل دکھانھے کے قابل نہیں ہونگی، میں الحمد اللہ آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، حلیم عادل شیخ
19
391
2K
@ptisindhupdates
PTI SINDH
11 months
زندہ ہے وکلاء زندہ ہے عمران کے وکلاء زندہ ہے ملیر میں ہونے والی ایف آئی آر کو جج صاحب نے ختم کر دیا اور تمام ساتھیوں کو رہا کر دیا
5
482
1K
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ میں پہلا ورکر کنونشن ہوا جس میں JUI شیرانی گروپ کے سربراہ مولانا محمد شیرانی تشریف لائے اور چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے خصوصی دعا کی
5
407
1K
@ptisindhupdates
PTI SINDH
4 months
پی ایس 102 این اے 238 کلیٹن بوائز اسکول 11۔30 بجے تک پولنگ شروع نہیں ہوئی پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے لوگ بیلٹ پیپر پھاڑ کر اپنے ساتھ لے گئے دھاندلی کو روکا جاۓ ظلم کے خلاف آواز اٹھائی جاۓ
10
985
1K
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے لطیف آباد نمبر 7 پرچم کشائی کرنے پر سندھ پولیس کی غنڈہ گردی پاکستان اور پی ٹی آئی کا پرچم کشائی سے روک دیا پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے شدید نعرے بازی کی اور عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے بعد ازاں پرچم کشائی کردی۔
8
412
877
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
انصاف ہاؤس کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیاں بحال۔۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کا اجلاس انصاف ہاؤس کراچی میں منعقد کیا گیا ۔۔ اجلاس کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اظہار یک جہتی کی گئی
7
251
888
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
کپتان کو جیل سے لائیں گے اگلا وزیراعظم بنائیں گے انشاءاللہ #ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف
4
286
864
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
انسداددہشت گردی عدالت کراچی جیل پولیس نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو انسداددہشت گردی عدالت میں پہنچا دیا حلیم عادل شیخ کے خلاف کیس کی سماعت کچھ دیر میں ہوگی
8
174
757
@ptisindhupdates
PTI SINDH
5 months
ہم میسر ہاؤس ہر حال ورکرز کنونشن کرنے جائیں گے شیر افضل مروت دبنگ اعلان #SherAfzalMarwat
3
250
793
@ptisindhupdates
PTI SINDH
4 months
اس ویڈیو سے اندازہ لگائے کس قسم کا دھاندلہ ہوا ہے این اے 238 میں، یہ چند پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 ہیں @HaleemAdil #NA238 #Karachi #RespectMandate
13
434
764
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 months
پیپلزپارٹی کے ممبر سندھ کائونسل اور سینیئر قانوندان محمد اشرف سموں پی ٹی آئی میں شامل پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ علی پلھ، سمیت دیگر پی ٹی آئی کے سینیئر رہنمائوں کے ہمراہ اعلان کر دیا ایڈووکیٹ محمد اشرف سموں تین مرتبہ ملیر بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہ چکے ہیں
0
162
707
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ہدایت پر میر افتخار لنڈ کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سندھ مقرر کردیا گیا پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری علی پلھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Tweet media one
Tweet media two
10
164
714
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر بیرسٹر شیر افضل مروت سے مرکزی سینئر رہنما علیم عادل شیخ، جنرل سیکرٹری سندھ علی پلھ، بیرسٹر عبدا لجلیل خان مروت ایڈیشنل سیکرٹری لیگل افیئرز سندھ کی انکے دفتر میں ملاقات۔۔۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
1
151
694
@ptisindhupdates
PTI SINDH
5 months
اے قابض کر آزاد مجھے،جس خاطر میں نے ہیں نسلیں قربان کیں! اس وقت حلیم عادل شیخ 148 دنوں سے سینٹرل جیل کراچی میں جھوٹے سیاسی کیسز میں قید ہیں اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کو جتوانے کے ل��ے ان کی الیکشن مہم کا حصہ بنیں اور خان کے سچے سپاہی کا ساتھ دیں این اے 238 (ٹیبل ٹینس بیٹ)
5
290
681
@ptisindhupdates
PTI SINDH
3 years
قائد حزبِ اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کے فرزند احسن عادل شیخ کا حلیم عادل شیخ پر تشدد کے حوالے سے موقف
18
242
589
@ptisindhupdates
PTI SINDH
2 years
کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ شاہراہِ قائدین پر مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں پہنچ گئے، کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود @HaleemAdil #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
214
590
@ptisindhupdates
PTI SINDH
2 years
صوابی جلسہ: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اپنے لیڈر عمران خان کے ہمراہ جلسہ گاہ میں موجود #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
107
590
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
ملک میں نہ رول آف لاء ہے نہ آئین ہے نہ قانون ہے میرا قسور یہ ہے کے میں سندھ میں جو دس ارب روپے کی کرپشن ہوئی اس کے خلاف جنگ لڑتا تھا جو آج کل یہ موٹے چوہے جو گندم کھا جاتے تھے ان کے خلاف آواز اوٹھاتا تھا میری تمام کیسز میں ضمانت کے باوجود غیر قانونی گرفتار کیا گیا @HaleemAdil
9
196
547
@ptisindhupdates
PTI SINDH
5 months
شیر افضل مروت کو کراچی میں گرفتار کرنے کی کوشش پی ٹی آئی رہنما راجہ اظہر کا مذمتی ویڈیو پیغام @MPARajaAzher
4
225
574
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
خوف کے بوت توڑ دیے کراچی والوں نے ڈسٹرکٹ سینٹرل سے ریلی مزار قائد کی جانب رواں دواں #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
2
240
544
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
ہمارا کپتان رہا کرو، 📌لاڑکانہ/سندھ ہم نہ باز آئینگے محبت سے! #عمران_خان_کو_انصاف_دو
Tweet media one
3
155
548
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
الحمدللہ پاکستان تحریک انصاف کراچی کا دفتر انصاف ہاؤس کھول دیا گیا تحریک انصاف کے وکلا کے مطابق سیاسی تنظیمی سرگرمیاں یہاں سے کیجائیں گی پارٹی کے بلدیاتی نمائندے بھی یہاں بیٹھیں گے
3
164
515
@ptisindhupdates
PTI SINDH
11 months
سندھ کے شھر ماتلی میں مسلسل دوسرے روز بھی پی ٹی آئی ٹائیگرز کی جانب سے عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر " ہم چھین کے لیں گے آزادی" کے نعرے لگاتے سڑکوں پر پرامن احتجاج کرنے نکل آے #لندن_پلان_نامنظور #تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے
4
245
508
@ptisindhupdates
PTI SINDH
8 months
یو سی 7 مراد میمن کراچی پیپلز پارٹی کی دھاندلی جاری انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی بلیٹ پیپرز پر تیر کے نشان پر ٹھپے لگے برآمد پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹوں پر تشدد
5
371
516
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
پولیس کی جانب سے ہمارے کارکنوں کو غیر قانونی گرفتار کیا جارہا ہے کل رات سے ہمارے ورکرز کے گھروں پہ چھاپے، فیملیز کو حراساں کیا جا رہا ہے، پرامن احتجاج ہمارا حق ہے۔ بیریسٹر فیاض سمور کی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب پر میڈیا سے گفتگو
2
270
502
@ptisindhupdates
PTI SINDH
11 months
آپ کو یہ خوش فہمی ہے کہ آپ لوگ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن جیت جائیں گے، پاکستانی عوام آپ کو نکال کر باہر پھینک دیں گے، آپ خان صاحب کو کہاں تک روک سکیں گے؟ اگر اتنی ہمت ہے تو الیکشن کراؤ نا، پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ آبڑو
2
199
489
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 months
کراچی میونسپل کارپوریشن میں پی ٹی آئی چئیرمینز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے نعرے گونج اٹھے
2
131
496
@ptisindhupdates
PTI SINDH
8 months
پاکستان تحریک انصاف کراچی ۱۲ نومبر کو پاور شو کرنے جا رہی ہے۔
7
214
489
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
کراچی پریس کلب پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے بعد رہنماء سربلند خان کو حراست میں لے لیا گیا جنرل سیکرٹری کراچی ایڈوکیٹ رحمان مہیسر کے ڈرائیور کو بھی پریس کلب کے باہر گرفتار کرلیا گیا
2
256
462
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
سبز اور سرخ رنگ کی سندھی ٹوپی اور ہاتھ میں تسبیح پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی جانب سے واضح پیغام دے رہے ہے کے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں سبز اورسرخ پرچم قوم کی مزاحمت،ہمت، جرات،حب الوطنی،وفاداری، عزم،جذبہ اور جنون کی علامت ہے پاکستان زندہ باد تحریک انصاف پائندہ باد
Tweet media one
Tweet media two
6
106
474
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
کراچی کی سڑکوں پر لوگوں کو ہمت دلاتے، آگاہی پہنچاتے 12 نومبر کو جلسہ کیلئے باہر نکلنےکا کہتے، یہ لوگ کوئی سیاستدان نہیں بلکہ اس ملک کے نوجوان ہیں جن میں شاید بڑے بڑوں سے زیادہ شعور بھی ہے، مستقبل کی فکر بھی، حق کی پہچان بھی اور زمہ داری کا احساس بھی۔ #12NovemberKarachiJalsa
5
199
454
@ptisindhupdates
PTI SINDH
8 months
ریاستی جبر و تشدد کی گہناؤنی رِوایت بر َقرار رکھتے ہوئے کراچی ملیر میں تحریکِ اِنصاف کے کارکنان اور نامزد اُمِیدوار کی ٹِیم پَر حملہ اور تشدُّد
2
161
447
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
انصاف ہائوس کراچی کی رونقیں بحال محفل میلادِ مصطفیٰ ﷺ جاری
3
97
428
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
آج تھرپارکر کی عوام نے پیپلز پارٹی کو رد کردیا مٹھی میں بلاول بھٹو کے خطاب دوران پنڈال خالی ہوگیا۔
0
179
431
@ptisindhupdates
PTI SINDH
8 months
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف انتقامی کارروائیاں نہ رک سکی عدالتی احکامات باوجودجیل تک محدود کردیاگیا پی ٹی آئی سندھ صدر @HaleemAdil کے کیسز انسائیڈ جیل چلانے کی درخواست جیل کے باہر عدالتوں میں تاریخ پر جاتا ہے تو سیاسی تقریریں کرتا ہے سیکورٹی معملات سنبھالے نہیں جاتے لانا مشکل ہے
Tweet media one
Tweet media two
9
198
429
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
12 نومبر میلینیم مال کراچی پاکستان تحریک انصاف اپنا پاور شو کرنے جارہی ہے ۔اہلیان کراچی خوف کی بت توڑ کر باہر نکلیں جلسے کو کامیاب بنائیں۔ پی ٹی آئی انفارمیشن سیکرٹری سندھ جعفرالحسن #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
3
168
417
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
الحمدللہ انصاف ہائوس کراچی کی رونقیں بحال
2
112
417
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 months
اس شخص سے منافق نہیں دنیا میں کوٸی اور جو ظلم کے ستاۓ بغاوت نہیں کرتا۔۔ ہم باغی ہیں ہم سب باغی ہیں پشین جلسہ سے پی ٹی آئی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سندھ ایڈوکیٹ عبدالجلیل مروت کا خطاب @AJKMarwatAdvct
4
118
420
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
چیئرمین مومن آباد مصطفیٰ آفریدی جس نے جیل میں رہنا پسند کیا لیکن اپنے کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑا سلام ہے ایسے نوجوانوں کو !!!
1
135
413
@ptisindhupdates
PTI SINDH
1 year
پی ٹی آئی سندھ کے صدر @HaleemAdil نے @PTIofficial ��ندھ کے نائب صدر ایڈوکیٹ علی پلھ کو اپنا ایڈوائزر مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا علی پلھ سندھ کے صدر کی ہدایات پر پارٹی سرگرمیوں کے حوالے سے پارٹی عہدیداران اور کارکنوں سے رابطہ کی زمہ داری ادا کرینگے @PTIofficial @palhali
Tweet media one
Tweet media two
10
83
393
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
12 نومبر بروز اتوار شام پانچ بجے ملینیم مال کراچی کے مقام پر نکلو عمران خان کی خاطر، نکلو پاکستان کی خاطر #12NovemberKarachiJalsa
4
151
419
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کراچی کی جانب سے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جشن آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے ریلی نکالی گئی ریلی میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پاکستان اور عمران خان کے حق میں نعرے لگائے #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
8
205
392
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا قسور سندھ کی مظلوم عوام کی آواز بننا ہے جس کے وجہ سے آج 34 دن ہوگئے ہیں جیل میں بند ہیں !!!
0
105
396
@ptisindhupdates
PTI SINDH
3 years
قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی وفاقی وزیر داخلا شیخ رشید سے ملاقات حلیم عادل شیخ نے شیخ رشید سے ملاقات ان کی رہائش گاہ میں کی حلیم عادل شیخ نے سیاسی جھوٹے مقدمات میں مدد کرنے پر شیخ رشید کا شکریہ ادا کیا
Tweet media one
5
31
377
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
آج انجنیئر عبدالجلیل جوکھیو نے پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیاہے عمران خان کے نظریہ کاحصہ بننے کے لئے آج اپنی برادری کے ساتھ شمولیت کی ہے جوکھیوبرادری پڑھی لکھی کمیونٹی ہے ملیر دیہی علاقوں میں ان کی بڑی برادری موجودہےشمولیت سے ضلع ملیرمیں پی ٹی آئی مضبوط ہوگی، ایڈووکیٹ فیاض سمور
2
112
404
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
وفا کے راستے کا ھر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
Tweet media one
3
37
409
@ptisindhupdates
PTI SINDH
3 months
میں جیل جانے کے لیئے ہر وقت تیار ہوں مجھے پھانسی گھاٹ کے وارڈ میں رکھا گیا یہ حکومت پیپلز پارٹی، ن لیگ، ایم کیو ایم کی سیاسی اجتماعی قبر ثابت ہوگی انشاء اللہ ہمیں ہمارا مینڈیٹ واپس ملے گا۔ حلیم عادل شیخ
2
112
407
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
پاکستان تحریک انصاف ضلع بدین کی جانب جشن آزادی کے سلسلے میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں تحریک انصاف کے کارکنان و عہدیداران سمیت تمام محب وطن پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی #JashanAzadiPTISindh
1
159
372
@ptisindhupdates
PTI SINDH
5 months
شکر الحمدللہ این اے 238 کراچی ایسٹ سے کاغذات نامزدگی منظور آر او کا فیصلا کالعدم قرار۔ @HaleemAdil #ووٹ_کپتان_کا
Tweet media one
0
69
395
@ptisindhupdates
PTI SINDH
11 months
ہماری گرفتاری غیر آئینی غیر قانونی ہے میں نے پریس کلب آنے سے پہلے آئی جی سندھ کو بتایا کہ ہم شھر میں امن چاہتے ہیں اس لیئے پریس کلب پر احتجاج ریکارڈ کروانا چاہتے ہیں ہم نہیں چاہتے کوئی روڈ بند ہو اس کے باوجود ہمیں گرفتار کیا گیا۔ پی ٹی آئی نائب صدر سندھ رضوان خانزادہ
1
161
375
@ptisindhupdates
PTI SINDH
2 months
پی ایس 53 تھر پارکر (سندھ) پر پاکستان تحریک انصاف کی حمایت سے الیکشن لڑنے والے اقلیتی امیدوار پہلاج کولہی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ۔ چادر اور چودیواری کا تقدس پامال۔ پہلاج کولہی گرفتار
7
405
396
@ptisindhupdates
PTI SINDH
11 months
پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کراچی ایڈوکیٹ رحمان مہیسر کا کراچی کے مختلف تھانوں کا دورا سربراہ تحریک انصاف عمران خان کی غیر گرفتاری کے خلاف پر امن احتجاج پر گرفتار پارٹی کے عہدے داران و کارکنان سے خیرت دریافت کی اور انہیں بہت جلد رہائی کے لئے یقین دہانی کروائی، #لندن_پلان_نامنظور
1
142
353
@ptisindhupdates
PTI SINDH
2 years
پاکستان میں انقلاب آرہا یے، ظلم بڑھ چکا ہے، حلیم عادل شیخ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @HaleemAdil
1
141
347
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 years
پی ٹی آئی رھنما مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کا عمران خان اور ٹیم کو قلندر کی درگاھ میں جانے نہ دینے پر رد عمل ، وزیر اعلیٰ سندھ نے سندھ کی روایت کے خلاف کام کیا ہے جس کی سخت مزمت کرتے ہیں۔ @SMQureshiPTI @ImranKhanPTI @ArifAlvi @HaleemAdil
18
87
337
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 months
الحمدللہ شیر باہر آگیا وکلاء ٹیم زندہ باد 🔥
2
71
377
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
مجھے اس بات پر فخر ہے خوشی ہے میں جس آدمی کے ساتھ کھڑا ہوں جس کا نام عمران خان ہے اس نے حکومت قربان کردی لیکن غلامی قبول نہیں کی۔
0
96
355
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
ان تحریک میں قوموں اور لوگوں پر یہ وقت آتے ہیں میں پوری قوم سے کہتا ہوں الیکشن کی تیاری کریں انشاءاللہ الیکشن میں وہی ہوگا جو قوم چاہتی ہے اس وقت ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے ۔ حلیم عادل شیخ #ReleaseHaleemAdilSheikh
3
110
322
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سندھ کی صدر سرینہ عدنان اور جنرل سیکریٹری سندھ کنول اعجاز کی قیادت میں جعلی پیر کے ہاتھوں معصوم فاطمہ کے قتل پر حیدرآباد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت
2
122
327
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 years
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ایوب گوٹھ پہنچ گئے، بڑی تعداد میں کارکن اور علاقہ مکین بھی پہنچ گئے، حلقہ پی ایس 99 اور این اے 242 کی عوام سے خطاب @HaleemAdil #PS99 #AbSirfImranKhan
4
101
316
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 months
آج بھی سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، ڈاکو ڈی ایس پی کو وی آئی پی بنا کر رکھا جاتا ہے، سندھ پولیس نمبر ون کرپٹ ہے، ڈاکو پکڑے نہیں جا رہے صرف تحریک انصاف والے نظر آرہے ہیں، یہ ہمارے اوپر لگے ہوئے ہیں، آئی جی صاحب! جائیں ڈاکو پکڑیں، حلیم عادل شیخ کی عدالت پیشی پر کڑی تنقید۔۔!!
6
139
361
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
سلام کراچی ملیر والوں کو عمران خان کو لوگوں کے دلوں سے نکالنا ناممکن ہوگیا ہے۔ عوام خوف کے بُت توڑ چُکی ہے۔ #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
6
146
329
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
کراچی والوں ۔۔ شیر افضل خان مروت آرہا ہے۔۔ کیا آپ تیار ہو۔۔۔؟ کراچی نکلے گا تو پورا پاکستان نکلے گا۔۔۔
2
96
353
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو ملیر ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچا دیا گیا ہے ۔۔ حلیم عادل شیخ کو ایک اور جھوٹے مقدمے می عدالت میں لیا گیا مقدمے کی سماعت کچھ دیر میں ہوگی
1
58
333
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کو ملیر کراچی سے اغواء کر لیا گیا۔ ایڈوکیٹ علی پلھ
4
129
319
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
پاکستان تحریک انصاف کراچی کورنگی کا قافلہ مزار قائد کی جانب رواں دواں #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
1
126
319
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ ملیر جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ خالد محمود کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے شیشے توڑ کر جلانے کی کوشش ہمیں معلوم ہے یہ کون کروا رہا ہے انشاء اللہ ہم خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے ایسی حرکتوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کیئے جا سکتے، ایڈوکیٹ خالد محمود علی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
104
305
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 years
کراچی 12 مئی جلسہ کی تیاریاں مکمل پی ٹی آئی سندھ کی جوائنٹ سیکریٹری دعا بھٹو کا پیغام @HaleemAdil @DuaBhuttoPTI #KarachiRisesWithPTI
12
49
274
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 years
جیت کی خوشی کا جشن پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پی ایس 99 پر جیتنے کے بعد مرکزی الیکشن سیکٹریٹ سھراب گوٹھ میں کارکنوں کے ساتھ ملاقاتیں کرتے ہوئے، کارکنوں کا والہانہ استقبال @HaleemAdil #PS99 #PTICandidates2018
9
46
299
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
شکریہ کرک 🇵🇰 #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
4
92
333
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 years
#Shame on #Sindh #Government Sindh Government not allowed to Imran Khan and its team to enter in Dargah Lal Shahbaz Qalander in Sehwan on order of Sindh Government @PTISindhOffice @HaleemAdil @ImranKhanPTI @PTIofficial @SMQureshiPTI @ArifAlvi
19
156
296
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
اہلیان کراچی 12 نومبر شام 5 بجے میلینیم مال پر اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔۔خود بھی آئیں اور اپنے دوستوں، احباب اور فیملیز کو بھی ساتھ لائیں۔۔کیونکے یہی وقت ہے خوف کے بت توڑ کر اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہونے کا۔۔کیونکےکراچی ہے اب صرف کپتان کا #12NovemberKarachiJalsa
Tweet media one
3
128
325
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
12نومبر میلینیم مال کے پاس پاکستان تحریک انصاف اپنا پاور شو کرنے جارہی ہے ۔اہلیان کراچی خوف کی بت توڑ کر باہر نکلیں جلسے کو کامیاب بنائیں۔ #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
7
154
320
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
ڈائریاں نکالو یا لائبریریاں ۔۔ اس قوم نے حقیقت دیکھ لی ہے ۔۔ عمران خان ایک حقیقت ہے اور خدا کی ذات نے چاہا تو کسی کا باپ اسے عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتا ۔۔ کراچی کی صورتحال اس وقت کچھ ایسی ہے ۔۔ #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
8
130
300
@ptisindhupdates
PTI SINDH
8 months
مجھے اس بات پر فخر ہے، خوشی ہے، کہ میں جس آدمی کے ساتھ کھڑا ہوں اس کا نام عمران خان ہے اس نے حکومت قربان کر دی غلامی قبول نہیں کی #ReleaseHaleemAdilSheikh
0
74
311
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ہدایت پر صیم خان کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری سندھ مقرر کردیا گیا پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری علی پلھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا @SamKhanpti1
Tweet media one
Tweet media two
3
81
320
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
خوف کے بت کو توڑ دو ۔۔! پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سندھ ایڈوکیٹ علی پلھ کا کراچی کی غیور عوام اور پی ٹی آئی کراچی کے کارکنان و عہدیداران کے نام 12 نومبر بروز اتوار شام پانچ بجے ملینیم کے مقام پر ہونے والے جلسے کے حوالے سے واضح پیغام۔ نکلو عمران خان کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر
2
129
305
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ بدین کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ یکجہتی اور انکی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پنگریو میں پرامن احتجاج کیا گیا #عمران_خان_کو_رہا_کرو
3
111
287
@ptisindhupdates
PTI SINDH
11 months
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ایڈوکیٹ جلیل خان مروت کو پی ٹی آئی سندھ کا ایڈیشنل سیکریٹری لیگل افیئرز مقرر کردیا جنرل سیکریٹری سندھ علی پلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ایڈوکیٹ جلیل خان مروت پی ٹی آئی قانونی معاملات کی نگرانی کریں گے اورکیسز میں پیش ہونگے @AJKMarwatAdvct
Tweet media one
Tweet media two
8
73
285
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
ماشاءاللہ راجہ اظہر بڑی ہمت اور استقامت سے جیل میں ڈٹے ہوئے ہیں ہم سلام پیش کرتے ہیں راجہ اظہر زندہ باد ❣️
0
69
298
@ptisindhupdates
PTI SINDH
2 years
پولنگ اسٹیشن مدینہ کالونی این اے 237 پر دھاندلی کی کوشش سابق ایم این اے پی ٹی آئی کیپٹن جمیل نے پہنچ کر دھاندلی کو بے نقاب کیا
5
191
275
@ptisindhupdates
PTI SINDH
4 months
الحمدللہ این اے 238 بھی کپتان کے نام!
0
92
309
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو ملیر ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچا دیا گیا ہے ۔۔ حلیم عادل شیخ کو کچھ دیر میں عدالت میں پیش کیا جائے گا ، مقدمے کی سماعت کچھ دیر میں ہوگی
1
64
291
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
پاکستان تحریک انصاف سنیئر رہنما ڈاکٹر مسرور سیال کی جانب سے نو منتخب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوھر خان اور پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
0
85
300
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 years
احسن آباد سیکٹر 3 میں پی ٹی آئی سندھ کے سینیئر ایگزیکیوٹو نائب صدر @HaleemAdil کی موجودگی میں سردار پانھو سنگھ اور بھگوان سنگھ کی سکھ برادری سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت، #PS99
0
58
256
@ptisindhupdates
PTI SINDH
6 years
پی ٹی آئی سندھ کے رہنما پی ایس 99 پر نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ محمد میان سومرو کو ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔ @HaleemAdil #pticandidates2018
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
27
277
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
سٹی کورٹ کراچی میں عمران خان کے نعروں سے گونج پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کو جیل حکام نے کورٹ پیش کردیا سماعت کچھ دیر بعد ہوگی
0
94
290
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 years
پاکستان تحریک چیرمین @ImranKhanPTI کراچی کے دور پر ساتھ پی ٹی آئی سندھ کی جوائنٹ سیکریٹری دعا بھٹو بھی شریکِ @DuaBhuttoPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
27
256
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پرامن ملک گیر احتجاج جاری۔ انصاف لائیرز فورم کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا وکلاء کپتان کی بھرپور حمایت اور ان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف سخت احتجاج کر رہے ہیں اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں
1
109
261
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے پی ٹی آئی پنجاب کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈر پی پی 265 چوہدری سجاد احمد وڑائچ کی سٹی کورٹ کراچی میں ملاقات
0
48
291
@ptisindhupdates
PTI SINDH
7 months
پی ٹی آئی کی لیڈرشپ بغیر کسی جرم کے مہینوں سے جیل میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہی ہے کیونکہ وہ پاکستان کی عوام کے ہمدرد اور چیئرمین عمران خان کے وفادار ہیں اور وطن کی محبت اور حقیقی آزادی جیسے عظیم مقصد کے لیے ہیں ان شاءاللہ ان کی یہ قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی
Tweet media one
0
100
291
@ptisindhupdates
PTI SINDH
10 months
شکر الحمدللہ آج شاہ فیصل کی ایف آئی آر میں 13 کارکنوں کو باعزت بری کر دیا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ شجاعت علی خان
2
67
273
@ptisindhupdates
PTI SINDH
9 months
سٹی کورٹ کراچی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا شاندار استقبال عمران خان کے حق میں نعرے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کو جیل حکام نے کورٹ پیش کردیا سماعت کچھ دیر بعد ہوگی
0
96
281
@ptisindhupdates
PTI SINDH
11 months
پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سکھر کی جانب سے عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پر امن احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ۔ #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
1
97
281