السلامُ علیکُم،
اپنے ہاتھ سے کی ہُوئی نیکی اور دُوسرے سےسرزدہونے والے گنُاہ کا تذکرہ کسی سے نہ کریں،یہ ہمارےکردار کا امتحان ہے۔اللہ پاک ہمیں ایسی نیکیوں کی توفیق عطافرمائے جس کا تذکرہ صرف آسمان پر ہواور ُدوسروں کے گُناہوں کوپردے میں رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ہم سب سےراضی ہو جا