Ali khan Yousaf zai Profile Banner
Ali khan Yousaf zai Profile
Ali khan Yousaf zai

@Alikhanyzai

88,971
Followers
1,559
Following
6,656
Media
69,514
Statuses

Central information Secretary PML N Youth wing ,Central President YMT ( Youth Media Team) 🇵🇰

Peshawar, Pakistan
Joined June 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
8 months
My Inspiration My Pride My Leader With @MaryamNSharif
158
324
1K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
1 year
ماشاءاللہ شفا یوسفزئی اسلام آباد کے سب سے مہنگے سیکٹر میں رہتی ہے ، عمران ریاض 10 کینال کے گھر اور 3 فارم ہاوسز کا مالک ہے ، آفتاب اقبال اور حسن نثار تو محل نما گھروں میں رہتے ہیں، اور یہ لوگ جن کو لفافے کہتے ہیں وہ سارے کرایہ کے بوسیدہ گھروں میں رہتے ہیں،
819
2K
6K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
اقرار الحسن صاحب یہ وفاقی وزیر دفاع اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک کے حلقہ انتخاب علی بیگ (نوشہرہ) کا گورمنٹ مڈل سکول سکول ہے تبدیلی کو آئے ہوئے 7 سال ہوگئے یہاں بچے تو نہیں پڑھ سکیں مگر کلاس رومز میں جانور باندھے ہوئے ہیں، اس پر کب پروگرام کرنا ہے ؟
Tweet media one
Tweet media two
440
2K
6K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
پولیس والے ہمارے بھائییوں کی طرح ہیں ہم پرامن لوگ ہیں آئین و قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ، ہم طاقت کے باوجود قانون کو ہاتھ میں نہیں لینگے ، پرامن احتجاج ہمارا حق ہے ،ہم اپ کی وردی کو ہاتھ نہیں لگاینگے اسلام آباد پولیس کے ساتھ مکالمہ
358
2K
5K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 months
میرے خیال میں مسلم لیگ ن کے انتخابی مہم میں میڈیا کے شعبے میں اگر کسی نے کام کیا ہے تو اس کا نام چودھری پرویز سندھیلہ ہے ،ہالینڈ سے آکر دن دیکھا نہ رات ، مسلسل کام کیا ،ہر جگہ اپنے خرچے پر گئے، سردی کی پرواہ نہ دھند آڑے آئی ، برف پوش پہاڑوں سے ریکستانوں تک سفر کیا ، شاباش 👍
Tweet media one
180
1K
5K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 months
پی کے 78 پشاور شہر سے آزاد حثیت میں منتخب ایم پی اے ملک طارق اعوان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے،انجنئیر امیر مقام کی قیادت میں شہباز شریف سے ملاقات،
Tweet media one
46
926
5K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
ملیں جنید صفدر اعوان سے یہ خوبصورت نوجوان نواز شریف کا نواسہ مریم نواز شریف اور کیپٹن ر صفدر کے فرزند کیمبرج یونیورسٹی پولو ٹیم کا کپتان ہے ،کیمبرج یونیورسٹی کے تاریخ میں پہلا پاکستانی کپتان بناتو نیازی 73 سال کے عمر میں حسد سے پاگل ہوگیا،پاکستانی شرٹ پہنے جنید پاکستان کا فخر ہے
Tweet media one
579
816
4K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
آفتاب اقبال کی بیوی نسرین آفتاب لاہور گرلز یونیورسٹی کی پرنسپل تعینات ،عارف حمید بھٹی کا بھائی اسٹنٹ پروفیسر طارق حمید بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن تعینات ، صابر شاکر کی اہلیہ رابعہ یاسمین نکٹا میں ڈیپوٹیشن پر گریڈ انیس میں تعینات ، پانچ سال بوٹ پالشی کا انعام ،
223
2K
4K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں حسن نثار کو بد زبانی دشنام طرازی دروغ گوئی الزام تراشی کرنے پر پروگرام سے ہٹایا جائے جو بھی اس بات سے متفق ہیں وہ ریٹویٹ کرتے جائیں #حسن_نثار_بےشرم_بےحیا
123
2K
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
یہ بندہ شکست کا قابل نہیں تھا ، سنا تھا کہ پختون قوم باشعور اور غیرت مند قوم ہے ،احسان کا بدلہ احسان سے دیتے ہیں ، مردان کو 3 یونیورسٹیاں ،میڈیکل کالج رنگ روڈ لاتعداد میگا پراجیکٹس دینے والے کو شکست پر شرمندہ ہوں احسان فراموش جزباتی قوم جو کام نہیں بکواس پر یقین کرتے ہیں
Tweet media one
236
1K
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
علیم خان 3 سال میں سما ٹی وی کا مالک بن گیا,سلک بینک کا مالک بن رہا ہے ،CDA سے ساڑھے تین ہزار کنال ارضی جنگل کے نام پر لیز پر لی اور سوسائٹی بنادی اب ایک کینال پلاٹ کی قیمت 4 کروڑ روپے تک پہنچ گئی، کمرشل پلاٹ کی قیمت اربوں میں ہیں ، یہ سب کچھ شیم پیچ کی وجہ سے ہورہا ہے
55
1K
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
10 سال بعد پتہ چلا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل پر جھوٹا کیس بنایا گیا ، ان کا کاروبار تباہ ہوا ان کو بدنام کیا گیا ناحق جیل میں رکھا- نوجوان رہنما انجم عقیل دل کا مریض بن گیا ، بدنامی کی وجہ سے دو الیکشن میں شکست بھی ہویئ ، آج نیب عدالت نے باعزت بری کردیا ،
116
1K
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
6 years
پشاور PK78 سے شہید ہارون بلور کی اہلیہ ثمر ہارون بلور تحریک انصاف کے امیدوار سے جیت گئی ـمسلم لیگ ن کا اس حلقے سے بندہ ناچیز امیدوار تھا لیکن ہارون بلور کی شہادت کے بعد دستبردار ہوگیا تھا اور پارٹی نے اس حلقے پر شہید کی اہلیہ کی حمایت کا اعلان کیاتھا،
184
652
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
2 years
کیا آپ کو معلوم ہےنواز شریف نے 2800 کلومیٹر موٹرویز بنائی 150 سے زائد ہسپتال،20 سے زائد یونیورسٹییز ، غازی بھروتہ، نیلم جہلم، بھاشا ڈیم کے لئے زمین، لاہور کراچی اسلام اباد کے ائرپورٹ گوادر پورٹ، 4 میٹرو سمیت 2000 بڑے پراجیکٹس، ان پراجیکٹس پر کوئی ایک دھیلہ کا الزام نہ لگا سکے
601
977
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
شاہد خاقان عباسی نے جارج واشنگٹن یونیورسٹی امریکہ سے الیکٹریکل انجینرنگ میں ماسٹر کیا تھا جبکہ مفتاح اسماعیل نے امریکہ کی یونیورسٹی آف وارٹن سے پی ایچ ڈی کیا ، دونوں کا جرم یہ ہے کہ یہ قابل وفادار شریف النفس سادہ طبع اچھے شہرت کے مالک جمہوریت پسند ہیں اور سول بالادستی چاہتے ہیں
59
971
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
جنرل ضیاءالحق کے 11 سال بعد جنرل اسلم بیگ پاکستان کے طاقت ور ترین آرمی چیف تھے آج ان کا انٹرویو روک دیا گیا جنرل اسلم بیگ کا انٹرویو روک سکتا ہے تو بچارے بلڈی سویلین کس باغ کی مولی ہیں
34
789
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
عبدالغفور حیدری کا ایک اور چھکا چمن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ARY کا مائیک ہٹا دیا۔ ہم نے تواتر سے جھوٹ بولنے ، الزامات اور پروپیگنڈہ کرنے پہ ARYکا بائیکاٹ کر رکھا ہے سینٹر غفور حیدری یہ اقدام مسلم لیگ ن کو بھی کرنا چاہے ، اے آر وائی 92 , اور سما کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہوگا
43
808
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
پی ٹی آئی کا فاٹا الیکشن میں مکمل صفایا ، خیبر ایجنسی مہمند ایجنسی باجوڑ جہاں پچھلے الیکشن میں پی ٹی آئی نے کلین سویپ کیا تھا وہاں سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہار گیے ، اب الیکشن کے رزلٹ روک دیے گیے لیکن عوام جان لے کہ پی ٹی آئی کے خلاف فاٹا کے غیور عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا
173
882
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 months
شکر ہے پی ٹی آئی کو بھی احساس ہوگیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن ایک سیاسی قوت ہے ،کل تک یہ عالم دین کی تضحیک کرتے تھے آج ان کے قدموں میں بیٹھ گئے ، کیپٹن ر محمد صفدر
17
815
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
بھادر آدمی جاوید ہاشمی کے ساتھ تاریخی مینار پاکستان کے سائے تلے
Tweet media one
32
159
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
کوئی تشہیر نہ کوئی ٹرانسپورٹ ، کرسی نہ ٹینٹ ، جہاں مریم نواز نے قدم رکھا ،،عوام کا سمندر امڈ آیا ، این اے 128 ہو یا 124 جس جگہ بھی مریم نواز گئی وہاں تاحد نگاہ پرجوش کارکن نظر آئے ، آج ایسا لگا کہ پورا لاہور نکل آیا ، یہ بھی واضح رہے آج یہاں پر صرف لاہور کے لوگ تھے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
61
385
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
6 years
ممنون حسین نے 1962میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی سے MBA کیا-وہ اپنی Textile کمپنی کا مالک ہے 96 میں وہ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر 99 میں گورنر سندھ رہے2013 میں صدر بنے-بے داغ شخصیت کے مالک ہیں ان کو دہی بھلے بیجنے کا طعنہ دینا والا کوئی بدتمیز اور جااہل ہی ہوسکتا ہے
65
1K
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
ورکرز کی خواہش ہے کہ مسلم لیگ ن کا ایک بڑا جلسہ کوٹ لکھپت جیل کے باہر ہو اور پورے پاکستان سے ورکرزبلایا جاے اس سے قائد کو بھی حوصلہ ملے گا، نواز شریف پاکستان میں سول بالادستی کے لیے اتنی بڑی قربانی دے رہے ہیں کم از کم ان کی پارٹی کو تو ان سے اظہار یکجہتی کرنی چاہے، پلیز کمنٹس '
366
583
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
یہ درویش ممبر قومی اسمبلی مولانا محمد انور ہیں ، جمعیت علمائے اسلام کے اس ایم این اے کا تعلق لکی مروت سے ہے ، ایم این اے بنے سے قبل پیزو لکی مروت میں مدرسے میں 8 ہزار تنخواہ پر درس دیتے تھے ، ان کا کل اثاثہ یہ مٹی کا گھر چارپائی دو چار جوڑے مٹکا صندوق ہیں ،
Tweet media one
55
689
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
احد چیمہ کو پچھلے سال 23 فروری کو گرفتار کیا گیا تھا 11 مہینے ہوگیے پرنسپل سیکرٹری ٹو pm فواد حسن فواد 5 جولائی 2018 کو گرفتار ہوے تھے ساڑھے پانچ مہینے ہوگیے ابتک ان کی ریمانڈ میں توسیع ہورہی ان کے خلاف کوئی چارج شیٹ نہیں کوئی کیس نیب داخل نہ کرسکی اس ملک مین جنگل کا قانون ہے ؟
67
1K
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
چیف جسٹس کو گالیاں دینے والے مبینہ اینکرز، مبینہ تجزیہ کار، یوتھیوبرز صرف 4 منٹ 47 سیکنڈز کی یہ ویڈیو دیکھ لیں، کس طرح PTI کے نااہل، نکمے، ڈفر، جاہل وکلاء نے خود کو لائیو برہنہ کیا. دو ٹکے کے وکیل نہیں، کیس لڑنے کے قابل نہیں اور گالیاں چیف جسٹس کو نکال رہے ہیں
26
1K
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
مریم نواز بہادر اور نڈر خاتون ہے ، بہادری اپنی جگہ لیکن اس وقت پورے پاکستان میں جمہوریت پسندوں انسانی حقوق عدل کی بحالی اظہار راے کی آزادی کے لیے ایک مضبوط توانا آواز ہے دشمن بہت شاطر چالاک اور بے رحم ہے انہیں مکمل احتیاط کرنا چاہے #MaryamNawazInPakPattan
117
704
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
ابھی پاکپتن دور ہے ، جگہ جگہ استقبال ، الحمدالللہ مریم نواز نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ، سخت گرمی حبس لیکن عوامی سمندر امڈ آیا، پاکپتن جلسہ منڈی بہاؤالدین اور فیصل آباد کا بھی ریکارڈ توڑ گا #MaryamNawazInPakpattan
50
786
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
2 years
With my leader @MaryamNSharif at swabi
Tweet media one
231
202
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
میں دن رات جیل میں پاکستان کے لیے دعا کرتا تھا، شہباز شریف #SSonDunyaNews
Tweet media one
160
596
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
6 years
کل میں اسلام آباد ہائی کورٹ اس امید کیساتھ جاؤنگا کہ عمران اور اس کے حواری نواز شریف کے خلاف کرپشن ثبوت لے کر آئینگے ،،اگر واقعی مرد کے بچے ہو تو کل میاں نواز شریف کے خلاف بمعہ ثبوت اسلام آباد ہائی کورٹ آجائییں
96
762
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
کیپٹن صفدر نے الائی بٹگرام میں عمران خان کے بلین ٹری سونامی پروجیکٹ کو بے نقاب کردیا
33
1K
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
خیبر پختوانخواہ کی سب سے بڑی گڑ منڈی میں الیکشن نے سیاسی رنگ اختیار کیا تھا ، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے امیدوار کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوا ، الحمداللہ مسلم لیگ ن کے امیدوار حاجی احسان اللہ ۔مہمند نے الیکشن بھاری اکثریت سے جیت لیا ، سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو ،
63
609
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
واہ مولانا ، لاجواب ، مولانا فضل الرحمان صاحب نے آج بہت ہی زبردست تق��یر کردی ثابت بھی کیا کہ وہ تمام جموریت پسندوں کے اتحاد کے سربراہی کے قابل ہیں ، ماشاءاللہ
21
547
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
2013میں جب نواز شریف نے ملتان ایئرپورٹ کا افتتاح کرنا تھا نواز شریف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو خصوصی دعوت دی کیونکہ منصوبہ یوسف رضا گیلانی نے اپبے دور میں شروع کیا تھا یہ ظرف ظرف کی بات ہے واقعی خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے.
26
714
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 months
روشنی سی دل میں تھی وہ بھی نہیں رہی وہ کیا گئے چراغ تمنا بجھا گئے
Tweet media one
46
559
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 months
الیکشن عمل کو مشکوک بنانے والے ہوتھیے یوٹیوبر رائے ثاقب کھرل کو گرفتار کیا جائے، خود تو وہ ٹیویٹ ڈیلیٹ کرچکے لیکن یہ جھوٹ ہر جگہ شئیر ہوچکا ہے ، کمشنر راولپنڈی کا اپنے اوپر خودکش دھماکہ اور رائے ثاقب کھرل کا اسٹینگ آپریشن دراصل پی ٹی آئی کا پلان سی ہے #ArrestRaiSaqibKharal
Tweet media one
62
1K
3K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
اچھا ہوا کہ وزیر اعظم نے این اے 75 میں دوبارہ پولنگ کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حکم دیا تاکہ مسلم لیگ ن اور ECP کو فائرنگ کی ویڈیو ، اغوا شدہ ریٹرنگ افیسر ، ووٹنگ کی رفتار میں سست روی ، دھاندلی کے ماسٹر مائنڈ اور ڈی ایس پی ورک کی پوسٹنگ عام عدالت میں پیش کرنے کا موقع ملے۔
29
532
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
1 year
بندر نے پورے جنگل میں آگ لگا دی تو شیر کو بلایا گیا کہ آو آگ بجھاو وہ ایک جگہ آگ بجھاے تو دوسری جگہ والے کہیں یہاں آگ بجھاو پھر تیسری جگہ والے شور ڈال دیں آگ بجھانے والے سے تو سب پوچھ رہے ہیں لیکن جس بندر نے آگ لگائی اس سے بھی تو پوچھو پورے ملک میں کیوں آگ لگائی!
197
973
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
صوبائی دارالحکومت پشاور جو کہ پی ٹی آئی کا سب سے مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے میں PTI کو بدترین شکست ہوئی انہیں صوبائی اسمبلی کے 13 میں سے8 حلقوں پر شکست ہوئی ، نور عالم خان 73 ہزار کی لیڈ سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے جس کے بارے میں یہ کہتے تھے کہ گھر سے باہر نہیں نکل سکیں گے
14
868
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 months
حامد میر کو گولی لگی پرویز رشید نے بیان دیا کہ ’’ہم دلیل والوں کے ساتھ ہیں ،غلیل والوں کے ساتھ نہیں۔‘‘ نواز شریف نے حامد میر کی عیادت کی ، وہاں سے اختلافات شروع ہوگئے، اس وقت یوتھیے کہتے تھے کہ حامد میر کو کوئی گولی نہیں لگی اس کا باپ بھی غدار تھا اور یہ حامد میر بھی غدار ہے ،
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 months
محترم جاوید چودھری نے لکھا ہے کہ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں 125 سیٹیں بنتی ہیں جو بھی اس مینڈیٹ کو نہیں مانے گا وہ ملک اور جمہوریت کے ساتھ زیادتی کرے گا نواز شریف کو پی ٹی آئی کو ان کی نشستیں لوٹا دینی چاہییں، اب چودھری صاحب گالیوں کے لئے تیار ہو جائیں
2K
5K
20K
44
1K
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
ایل اے 39 جموں 6 مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ محمد صدیق پشاور سے بھاری اکثریت سے جیت گئیں
47
422
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
پی ٹی آئی کے بدتمیزوں اور ففتھوں نے آج قاضی فائز عیسی کے خلاف غلیظ ترین ٹرینڈ چلا کر جسٹس قاضی فائز عیسی کو سچا ثابت کیا ، واقعی ہم گٹر میں رہ رہے ہیں
27
487
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
شکر الحمدللہ، سیدہ نوشین افتخار جیت گئی،
@SyedaNosheenPK
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)
4 months
الحمدللہ ڈسکہ شیر کا🙏🐅
210
469
3K
17
277
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
6 years
رات کو اسلام آباد کے تھانوں پر چھاپے مار کر دن کو آستین چڑھا کر ناکوں پہ بیٹھ کر سیلفی بنانے والےشہریار آفریدی سے کون پوچھے کہ مولانا سمیع الحق اور ایس ایس طاہر داوڑ کو کس نے قتل کیا،
39
780
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
2 years
خیبر پختوانخواہ میں چاند رات ہے ایک بھی پی ٹی آئی ورکر جھنڈا لے کر باہر نہیں نکلا، عمران کو آج عوام نے مکمل مسترد کردیا ،
49
533
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بطور سدرن کمانڈ کے سربراہ بلوچستان حکومت گرائی اور سینیٹ کے الیکشن میں دھاندلی کرائی: نواز شریف
12
607
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
1 year
*لوگوں کی بیماریوں کا مزاق اڑانے والے خود گرفتار ہںوتے ہی ویل چیئر پر آجاتے ہیں۔ واہ میرے موالا تیری گرفت*
56
1K
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
6 years
اسد عمر تو کہتے تھے کہ پٹرول 35 روپے لیٹر میں خرید کر 68 فروخت کیا جاتا ہے اب تو آپ وزیر خزانہ ہے اگر سابقہ حکومت نے ظلم کیا ہے تو آپ رحم کریں عید پر عوام کو خوش خبری دیں اگر 50 کا نہیں کرسکتے تو براے مہربانی صرف 70 روپے کردیں ، شکریہ
64
991
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
اس وقت نواز شریف کے گھر میں کاروائئ پورہئ ہے اطلاع کے مطابق گھر میں صرف میاں نواز شریف کی 90 سالہ بوڑھی والدہ اور مریم نواز کے چھوٹے بچے ہیں، ایسا ظلم تو مارشل لا دور میں بھی نہیں ہوا ، واقعی کمینے اور بے غیرت بے شرم حکمران بن گیے
81
766
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
6 years
شہباز شریف سے درخواست ہے کہ وہ تمام تر مصروفیات چھوڑ کر کل مانسہرہ میں شہید ہونے والے مسلم لیگی کارکنوں کے جنازوں میں شرکت کریں
51
725
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
کیپٹن صفدر کا پشاور ٹول پلازہ پر شاندار استقبال
20
482
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
1 year
یہ 2017 کی ویڈیو ہے جب پاکستان نے آئی ایم ایف کو خیر آباد کہہ دیا تھا ، اس وقت زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر، سٹاک ایکسچینج 54 ہزار انڈیکس ، مہنگائی کی شرح صرف 3 فیصد ،ترقی کی شرح 6 فیصد تھی ، پھر کچھ اقتدار پرست جرنیلوں نے سازش کی، اور ترقی کرتے پاکستان کو نااہل کے حوالے کیا
74
974
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
My princess Alizay Khan Yousaf zai first day of school.
Tweet media one
Tweet media two
252
79
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
2 years
قندیل بلوچ جس نے سب سے پہلے پنکی پیرنی کا انکشاف کیا تھا کہ وہ نکاح کے بغیر بنی گالہ رہ رہی ہیں اس کے قتل کے بعد آج عامر لیاقت جس نے عمران خان، مراد سعید اور پنکی پیرنی پر الزامات لگائے تھے وہ بھی آج اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے تھے کچھ دن پہلے عمران خان نے ایک زہر کا ذکر کیا تھا
234
727
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
جن دوستوں کو پنڈال میں جگہ نہیں مل رہی اسٹیڈیم کی چھت پہ چھڑ جائیں احمد پور شرقیہ پنڈال فل صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کا منتظر
10
663
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
شہزاد اکبر نے غلیظ الزامات لگاے میڈیا نے مکمل نشر کیا ، مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان، عظمی بخاری ، عطااللہ تارڈ نے تمام الزامات کے جوابات دیے میڈیا نے بلیک آوٹ کیا ، شہزاد اکبر اتنا طاقتور ہے کہ ان کے خلاف اگر کوئی بات کرے حقائق پیش کرے تو ڈرپوک مجبور میڈیا بلیک آوٹ کردے
43
678
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
خیبر پختوانخواہ کے حلقہ این اے 45، پی ڈی ایم کے مشرکہ امیدوار جے یوآئی ف کے ملک جمیل نے میدان مارلیا ، پی ٹی آئی کو سندھ بلوچستان پنجاب خیبر پختوانخواہ میں بدترین شکست، عوام نے عمران کو مکمل مسترد کردیا ، تھوڑی بہت غیرت ہے تو مستعفی ہوجائے
31
470
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
6 years
صبح اٹھا تو ڈاکٹر شاہد مسعود کی گرفتاری کا سنا ابھی سونے لگا تو پتہ چلا کہ خادم حسین رضوی گرفتار ہوگیے ،اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں - یہ تو ان کے اپنے لوگ تھے - ایک ایک کردار زلیل و خوار ہوگا جس جس نے سازشیں کی، اور آخر میں اصل سازشیوں کا وقت آئیگا
51
531
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
مسلم لیگ ن حکومت کا ایک اور شاندار منصوبہ زیتون کی کاشت 👇۔۔۔ کام وہ جو نظر بھی اجاے اور ملک و قوم کو فائدہ بھی دے
27
824
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
قطر حکومت نے نواز شریف کو قطر میں شاہی پروٹوکول دیا ، چین کی وزارت خارجہ کیطرف سے لاہور ہائیکورٹ کا ECL سے نام نکلنے پر خیرمقدمی بیان آگیا اب غیر مصدقہ اطلاعات یہ آرہے کہ ترکی کے صدر طیب اردگان بھی لندن میں نواز شریف کی عیادت کریں گے ،
26
568
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
راولپنڈی میں پستول کے ساتھ لڑکی پر تشدد کرنے والا واصف عباسی فیاض چوہان کے دست راست مانے جاتے ہیں انہوں نے ٹائیگر فیڈریشن نامی تنظیم بھی بنائی ہے جس کا فنانسر فیاض چوہان ہے - کسی اور جماعت میں ہوتا تو ابتک گرفتار ہو جاتا اور شہریار آفریدی بھڑکیں مارتا کہ یہ ہے نیا پاکستان
38
861
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
موصوف کی والدہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے سسک کر کینسر سے فوت ہوئئ تھی ، آج کل 700 کینال کے محل میں رہتے ہیں ، ایک بہن کی بیرون ملک جائداد 60 ارب اور دوسری کی 40 ارب ہے ،،اسحاق ڈار نے تو 1975 میں CA کیا تھا بین الاقومی طور پر معروف چارٹر اکاؤنٹینٹ تھے محنت اور قابلیت سے آگے بڑھے تھے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
سابق وزیرخزانہ کے والد کی سائیکل کی دکان تھی،وہ بھی آج ارب پتی ہے،وزیراعظم
118
13
135
58
814
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
سابق گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا پشاور سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے نوجوان قاری ظاہر اور جلال خان کو مبارکباد دے ہیں، جلال خان نے تیمور جھگڑا اور قاری ظاہر نے سابق ضلعی ناظم ارباب عاصم کو شکست دی
Tweet media one
Tweet media two
18
396
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
احد چیمہ ایل ڈی اے کیس میں بری ، اس کیس میں 10 مزید ملزمان بھی بری کرنے کا حکم ، ڈھائی سال سے قید احد چیمہ پاکستان کے قابل ترین ایماندار بیوروکریٹ ہے نجانے اس بچارے کو کس بات کی سزا ملی ،
57
554
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
یہ کس نے شروع کیا ہے ؟ پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ ہے #اےاروائی_حرامخور
56
567
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
پی کے 63 نوشہرہ ن لیگ کے امیدوار اختیار ولی بھاری اکثریت سے الیکشن جیت رہے ہیں ،
Tweet media one
Tweet media two
51
320
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
2 years
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ضلع صوابی سے مسلم لیگ ن کے نوجوان عادل خان تحصیل لاہور کے چیرمین منتخب
16
241
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
2 years
خیبر پختوانخواہ کے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں ابتک کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کا جنون انااللہ واناءالیہ راجعون
23
274
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
1 year
پی ڈی ایم حکومت نے 8 ماہ کے قلیل عرصے میں 9 ارب ڈالر قرضہ واپس کیا ہے ۔ جو پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے، آج پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے بینک ایمرٹس کو 60 کروڑ اور دبئی اسلامک بینک کو 42 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا، ٹیکس امدن میں 17 فیصد اضافہ ، درآمدات میں 24 فیصد کمی
159
592
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
9 months
افغانی سمگلر پاکستان میں بری طرح پھنس گئے ۔۔ اربوں روپے ضبط ہونے کا خدشہ ۔۔ ارمی چیف حافظ سید عاصم منیر کے حکم پر شروع کردی آپریشن الحمدللہ کامیابی کی طرف گامزن۔۔ افغانستان کے منڈیاں ویران ہوگئے ۔۔ افغانستان میں ڈالرز کے بیوپاری دیوالیہ ہوگئے ۔۔1/2
Tweet media one
73
314
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
خدارا احتیاط کیجئے ، اآپ امید سحر ہو کروڑوں کی لیڈر ہو ، بہادری اپنی جگہ لیکن اس طرح پارٹی کارکنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے گاڑی کی چھت سے باہر نکلنا بہت خطرناک ہے ، میاں صاحب کو چاہے کہ وہ مریم نواز کو اس عمل سے روک دیں
96
594
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
ملکہ صاحبہ کے خلاف بات کیوں کی ، بادشاہ سلامت 23 سالہ جدوجہد کرنے والی بانی رکن عظمی کاردار کی پارٹی رکنیت ختم کردی، اس کو کہتے ہیں بادشاہت
Tweet media one
46
577
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 months
یوتھیے شہرام ترکئی کے گھر میں جانوروں کی طرح کھانے پر ٹوٹ پڑے ، یہ شعور عمران نے دیا ہے ،
61
1K
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
2 years
صوابی سے سپیکر اسد قیصر شہرام ترکئی ، کوہاٹ سے شہریار آفریدی ڈی آئی خان سے علی امین گنڈا پور، پشاور سے گورنر شاہ فرمان ، ڈپٹی سپیکر پی ٹی آئی کے 6 ایم این این اے 7 سینٹرز ، 13 ایم ہی ایز ، مردان سے علی محمد خان،عاطف خان ، ہری پور سے گوہر ایوب اکبر ایوب یوسف ایوب ہار گـے
43
432
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
جلسہ تھا چوری چھپے اجلاس بلایا لیکن پھر بھی بے عزت ہو کر بھاگ گیا
34
735
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
یہ صحافتی بدنیتی ہے ، آپ نے گیلپ ، IRIS اور دیگر معتبر انٹرنیشنل اداروں کے سروے پر کوئی ٹیویٹ نہیں کی انٹرنیشنل اداروں کو چھوڑ کر ایک لوکل اخبار نے تحریک انصاف کے حق میں سروے کیا فورا ٹیویٹ کرلیا ، اتنی محبت ہے تو صحافت چھوڑ کر تحریک انصاف کا حصہ بن جاو ،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
ایک نیا سروے ایک نیا رخ ۔۔۔ اُردو نیوز کا سروے کہتا ہے کہ اگلے وزیراعظم تو نواز شریف بنیں گے لیکن عوامی مقبولیت میں تحریک انصاف 33% مسلم لیگ ن 23% اور جماعت اسلامی 21% فیصد پاکستانیوں کی پسند ہے یعنی وزیراعظم بننے کے لئے عوام میں مقبول ہونا ضروری نہیں رہا
Tweet media one
2K
2K
9K
122
920
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
خورشید شاہ کےگھر سے سو کروڑ نوکریاں پچاس لاکھ گھر 350 ڈیمز 17 یونیورسٹیاں 9 ہستپال اور سعودی ریفائنری پہ حملہ کرنیوالا ڈرون برآمد سکھر بیراج بھی خورشید شاہ کی بے نامی ملکیت میں نکلا ھے۔ نیب نے ٹھوس ثبوت حاصل کر لیئے۔منقول
41
435
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
زرتاج گل کی بہن پنجاب کے ایک کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر سے وفاق میں ڈاریکٹر نیکٹا بن سکتی ہے لیکن مولانا فضل الرحمان کے بھائی پی ایم ایس آفیسر انجینئر ضیاء الرحمن سندھ میں ڈی سی نہیں بن سکتے حالانکہ وہ پھلے بھی ڈی سی رہ چکے
Tweet media one
44
735
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
6 years
شریف فیملی کے مری اور چناگلی میں دو گھر ہیں ایک کشمیر پوائنٹ باغ شیدا اور دوسرا چانگا گلی 20 , 20 کینال کے گھروں کے مالک نے کبھی گورنر ہاؤس مری میں قیام نہیں کیا ، مری باغ شہدا کے گھر میں 1992 سےروزانہ ہزاروں مستحقین کو مفت کھانا دیا جاتا ہے ، مری کا ہر شخص اس کی گواہی دینگے ،
27
649
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
90 میں طاہر القادری نے خود پر قاتلانہ حملے کا ڈرامہ رچایا تھا اور اپنے گھر کی دیواروں پر بکرے کے خون کے چھینٹے بکھیر دئیے تھے، عدالتی تحقیقات ہوئے ، اور قادری جھوٹا ثابت ہوا ،جج نے لکھا تھا طاہرالقادری ایک جھوٹا اور فریبی شخص ہے’ قادری کی طرح ہر بندہ ڈرامہ باز نہیں ہوتا
@RaheeqAbbasi
Raheeq Abbasi
3 years
میں نے ذندگی میں دو ہی لوگوں کو گولی لگنے کے بعد ہسپتال پہنچنے سے قبل باقاعدہ ویڈیو یا آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے دیکھا ۔۔ ایک 2013 میں محترم حامد میر صاحب اور ایک آج ابصار عالم صاحب ۔ اللہ ابصار عالم صاحب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔
642
862
4K
40
611
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
واوڈا نے 465 ملین کی پراپرٹیز ملازم کے نام رکھیں، بنک کے سامنے مان گئے، ڈیلی بزنس ورلڈ کے سامنے اعتراف میں ہچکچاہٹ
13
918
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
چوک گھنٹہ گھر ملتان
Tweet media one
28
107
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
مانسہرہ بالاکوٹ میں مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ ، کیپٹن ر محمد صفدر اور سابق وفاقی وزیر سردار یوسف جلسہ سے خطاب کریں گئے
9
571
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
ہم ملک سنبھالو نواز شریف کے ترانے سنتے رہے ،قوم کو بتایا کہ نواز شریف آئے گا تو ملک بچانے گا، لوگوں نے ووٹ بھی پاکستان کو نواز دو کے نعرے پر دیا ، نواز شریف ہی وزیراعظم ہے ہمارا ، میرا وزیراعظم نواز شریف برکتی آدمی یے ، جب بھی آتا ہے مہنگائی کم کرتا ہے ، خوشحالی ترقی لاتا ہے
48
659
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
6 years
سب سے بڑی دھاندلی یہ بھی ہے کہ اس وقت پورے صوبے میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں دیر میں مین شاہراہ مانسہرہ میں شاہراہ ریشم بنوں میں انڈس ہائی وے بلاک کئی اضلاع کے ریٹرننگ آفیسرز کی دفاتر کے باہر دھرنے ہیں لیکن میڈیا کو اجازت نہیں جو دکھا سکے
56
1K
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
پاکستان مسلم لیگ ن نے نیا ترانہ جاری کر دیا۔۔۔ پاکستان_کو_نواز_دو
21
841
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
مفتاح اسماعیل کا شمار ان گنے چنے ماہر معاشیات میں ہوتے ہیں جنہوں نے پاکستان کی خدمت کی وہ اسماعیل انڈسٹریز کے مالک اور خیبر پختونخواہ کے واحد بینک ، بینک آف خیبر کے 50 فیصد شئیر ہولڈر ہے ، شریف سادہ قابل ترین شخص کو صرف نواز شریف کے ساتھ وفاداری پر گرفتار کیا گیا ، جرم کوئی نہیں
37
577
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
صحت کارڈ کس کا منصوبہ تھا؟ عمران کا یہ ٹویٹ دیکھ کر آپ کو علم ہوجائے گا۔
@ImranKhanPTI
Imran Khan
6 years
Shameful! In no democracy in the world wld this be acceptable: A disqualified money launderer's face on a govt health card! Apart from using taxpayer money to project criminals, Sharif mafia destroying moral values of our youth:As if nothing wrong with corruption/money laundering
Tweet media one
2K
4K
10K
45
1K
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
مسلم لیگ ن خیبر پختوانخواہ کے بہت بڑے قافلے کا میڈیا نے مکمل بلیک آوٹ کیا ، ہمارے اپنے سوشل میڈیا کے دانشوروں تنقید میں مصروف تھے اسلیے انہوں نے بھی زحمت نہ کی اسلیے سوشل میڈیا پر بھی بلیک آوٹ رہا
33
688
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
عاطف خان کا شمار پی ٹی آئی کے بانی ارکین میں ہوتا ہے نام نہاد 22 سالہ جدوجہد کا حصہ رہے ، ، مردان سے تعلق رکھنے والے عاطف خان اور صوابی کے شہرام ترکئی خیبر پختونخواہ میں عمران کے اے ٹی ایمز تھے دونوں ٹوبیکو کے بزنیس سے وابسطہ ہے ، عاطف خان نے عمران کی بہت خدمت کی ، کیوں نکالا ؟
58
386
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
2 years
سب امریکی صدر کی مذمت کر رہے ہیں۔ پہلے اس کی "مرمت" کرنی چاہئے۔ کیونکہ امریکہ نے وہی بیان انگریزی میں دیا ہے جو عمران نیازی نے اردو میں دیا تھا۔
84
951
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
پی ٹی آئی کارکن کھلے عام غنڈہ گردی پر اتر آئے، پولنگ کے عمل میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں کئی مقامات پر ہوائی فائرنگ کرکے عوام میں خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں ، کشمیر جیسے حساس علاقے میں ان غنڈوں کے پاس اسلحہ کہاں سے آیا ؟ سیکورٹی ادارے کیوں نہیں روک رہے ہیں؟ #ٹھپےپےٹھپہ_شیرپےٹھپہ
Tweet media one
103
840
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے چھوٹے بھائی عباس شریف نے ساری زندگی دعوت تبلیغ کے لیے وقف کررکھی تھی ، ان کے بچوں کا بھی سیاست سے کوئی تعلق نہیں نیب نے عباس شریف کے فرزند یوسف عباس کو بھی طلب کرلیا کیونکہ ان کے نام کیساتھ بھی شریف لگتا ہے ،
43
526
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 months
مریم نواز وزیراعلی پنجاب سے درخواست ہے کہ لاہور میں موٹروے طرز کے نئے پولیس فورس بنائی جائے ،ایس ایچ او گریجویٹ ہو کم سے کم تنخواہ ڈیڑھ لاکھ ہو ،لاہور میں 20 سے 25 ای خدمت سینٹر بنائے جائے، عوام کو دھلیز پر بنیادی سہولیات فراہم کی جائے،ایک کال جیسے 100 وغیرہ پر سہولیات ملے،
Tweet media one
59
409
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
شکر الحمداللہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سرخرو ہو گئے عدالتی محاذ پر سازشی ٹولے کو بدترین شکست ہوئی ، آج کا فیصلہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے ، جمہوریت زندہ باد ، آزاد عدلیہ زندہ باد
27
335
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 months
مانسہرہ اوگی حلقہ این اے 15 میں کیپٹن ر محمد صفدر عوام کی دلوں پر راج کرتے ہیں
30
386
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
4 years
فواد حسن فواد ، احد چیمہ سے تو کچھ نہیں نکلا،آپ کے حکومت میں شامل شیخ رشید ،چودھری شجاعت ، ہمایون اختر ، گوہر ایوب،شاہ محمود سے پوچھ لو نواز شریف نے کرپشن تو دور کبھی غیر قانونی احکامات دیے ؟ چودھری نثار جنرل قادر سے پوچھ لو، تمام ایجنسیوں کو لگادو ایک پراجیکٹ میں کرپشن ثابت کرو
15
320
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
5 years
آستین کا سانپ چودھری نثار کہتا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ سوشل تعلق نہیں کہ ان کی تیمارداری کروں، ویسے اگر چودھری نثار ملنے جاتا بھی تو نواز شریف نہ ملتے نہ اس کو کسی نے ملانا تھا،نواز شریف کے خلاف 13 سے 18 تک جتنی سازشیں ہوئی یہ شخص دھرنے سے ڈان لیلس میں مخصوص قوتوں کےالہ کار تھے
33
503
2K
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
3 years
مسنگ پرسنز کا سنا تھا آج مسنگ پولنگ عملہ کا سنا ، جب پوچھا گیا کہ کہاں غائب تھے تو کہاں کہ دھند تھی اسلئے نہیں پہنچ سکے ان سے پوچھا گیا کہ موبائل کیوں بند تھے ، تو جواب ندارد ، پورے حلقے میں 35 فیصد ٹرن اوٹ ہے ، ان کے پولنگ اسٹیشنز میں 90 فیصد پولنگ ہوئی ، واہ
17
481
2K