Kashif Ali Abbasi Profile Banner
Kashif Ali Abbasi Profile
Kashif Ali Abbasi

@AbbasiKashif833

1,706
Followers
1,142
Following
111
Media
2,643
Statuses

Education/Civic issues, sports correspondent at # Dawn.

Islamabad
Joined May 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
Tweet media one
2
1
21
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
Sweet voice of protesting farmer. Blue Area, Islamabad.
71
2K
8K
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
3 months
سپریم کورٹ کو چاہیے کہ سب فارم 45 کھلواے اور اعلی عدالت کی live coverage ہو۔ تاکہ قوم بھی دیکھ سکے۔
66
2K
5K
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
3 months
سیٹ وہی ہوتی ہے جو آپ کو عوام دیتی ہے اور عزت وہی ہوتی ہے جو آپ کو عوام دیتی ہے، کاہرہ
14
472
2K
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 months
یاسمین راشد کا پنجاب کا صدر بننا PTI کے لئے اچھی خبر ہے
15
255
2K
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
عمران خان ایک کرشماتی سیاستدان ہیں۔ بہت سارے لوگوں کی Twitter/YouTube پر زیادہ following صرف خان کی وجہ سے ہے۔ اس طرح جو ان کے شدید مخالف ہیں ان کی بھی پہچان anti کے IK ہونے کی وجہ ہے، مطلب دونوں صورتوں میں بکتا @ImranKhanPTI کا نام ہے۔ کل کے الیکشن نے اس کی مقبولیت پھر ثابت کردی
11
225
1K
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
کیسے ICT Policeکو ایک مبینہ منشیات فروش مامو بنا گیا۔ گرفتار ملزم نے پولیس کو کہا کہ چلو بڑی ریکوری کراتا ہوں۔۔جب پولیس اسے لے کر سگنجانی پہنچی تو اس کے ساتھیوں نے اسے چھڑا لیا۔ منور عظیم کی رپورٹ @ICT_Police
Tweet media one
40
429
1K
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 months
بلے کا نشان ہو یا نہ ہو۔ عمران خان کی مقبولیت میں کمی نہیں آسکی۔ الیکشن دلچسب ہونگے
11
160
1K
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
ن لیگ ک اسلام آبا د کےمہئر شیخ انصر عزیز کہتے ہیں کے پلاٹوں کی نیلامی پر PMکی ٹویٹ حقاہق کے بر عکس ھے۔ کہتے ہیں کے11ارب ک�� نیلامی میں 4 ارب کے پلاٹ خود حکومتی ادارے نادرہ نے خریدے۔Press Conference
Tweet media one
17
332
1K
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
10 months
یہ 21 کنال زمین اسلام آباد کے مہنگے ترین سیکٹر F-11 میں ہے جس کی مالیت 20 ارب سے زائد ہے۔ لیکن یہ زمین ایک پرائیویٹ سکول کو مفت دی جارہی ہے۔۔کہ 20۔ سال بعد وہ سکول واپس کر دے گا۔اور پھر۔ حکومت وہاں سرکاری سکول چلانے گی۔ جی۔ حد ہی ہوگئے ہے۔۔
11
262
637
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
وزیر تعلیم شفقت محمود کو لاھور کی خاتون کے سخت سوالوں کا سامنا۔وہ کہتی ہیں کے لاھور کے ایک بڑے سکول نے ان کے بیٹے کو نا حق سکول سے نکال دیا اور صوبائی وزیر تعلیم نے کہا ھکہ وہ PTI کے لیڈر کے بیٹے کےسکول کے خلاف کچھ نہیں کرسکتا۔
7
229
499
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
بہارہ کہو باہی پاس جس کو حکومت انتہائی عجلت میں مکمل کروانا چارہی ہے۔اس میں ۔ دو مزدور شہید اور تین زخمی۔ شہید اور زخمی مزدوروں کی فیملیز کو معاوضہ دیا جاہے اور ان کے بچوں کو @CDAthecapital میں بھرتی کیا جائے۔ تاکہ ان کے گھروں کا چولہا جلتا رہے۔ @Noormengal_
6
193
458
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
8 months
پاکستانی عوام کو اپنے ہی ملک میں کس طرح مجبور کرکے پیسے بھٹورے جارہے ہیں۔ 9/11کے بعد سیکیورٹی کے نام پر شروع ہونے والی بس سروس آج بھی جاری۔ پاکستانی اپنے ہی ملک میں diplomatic enclave میں بس کار کے نام پر بھاری پیسے دیے بغیر نہیں جاسکتے۔ @rajamohsinsays
12
219
471
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
10 months
سرکاری سکول کی 21 کنال زمین پرائیویٹ سکول کو دینے کی مخالفت کرنے پر DDG فارغ اور DG کو بھی ہٹانے کی سمری تیار۔ کیا جنگل کا قانون ہے؟ @CMShehbaz @RTanveerPMLN Plan to build private school on govt land ‘halted’
9
301
458
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
اسلام آباد کے خاکروب کئی ماہ سے تنخواہ سے محروم۔ بڑھتی ہوہی فاقہ کشی انہیں آج روڈ پر لے آہی۔
Tweet media one
Tweet media two
18
212
461
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
8 months
Thank you @AmirMateen2 Sb for highlighting mega school land scam.
@MusakheyraTasv
M T
8 months
بہت بڑی اور باریک واردات۔۔ @AmirMateen2
6
66
97
7
198
460
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
10 months
اسلام آباد 20ارب مالیت کا سرکاری سکول کے پلاٹ کو پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا بڑا سکینڈل۔ ہزاروں بچے مفت تعلیم سے محروم ہو جاہیں گے۔ وزارت تعلیم اور FDE کی مبینہ ملی بھگت۔ Article 25 A کی خلاف ورزی۔ @EduMinistryPK @FDEGOPOfficial @AmirMateen2 My report
11
300
448
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
Comsats university Islamabad بے شرمی کی انتہا ۔حالیہ امتحان میں سٹوڈنٹس کو کہا گیا کہ بہن اور بھائی کےدرمیان سیکس senario پر مضمون لکھیں۔ My today's report 👇
50
259
417
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
ستمبر پاکستانی سیاست میں اہم ترین ماہ ہے۔ حکومت عمران خان @ImranKhanPTI کی بڑھتی ہوئ مقبولیت کو کم کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے۔
0
42
417
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
3 months
بات اگرزمین کھود کر احتجاج روکنے تک پہنچ گی تو بہتر ہے اب صلح ہی کرلیں۔۔
6
71
412
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
New road in National Park (Margallas). Food outlets will be major beneficiaries. Former bureaucrat is behind this move for his vested interests. @WildlifeBoard @CDAthecapital My today's report.
3
197
384
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
خاکروب CDA کے باہر مظا ہرہ کر رہے ہیں کے اپنی تنخواہوں کے لیے۔
7
115
365
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ کا الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے مبینہ کروڑوں کی کرپشن کا بازار گرم۔ میونسپل ایڈمنسٹریشن بد انتظامی اور کرپشن کے الزامات میں، DC نے FIAکو خط لکھ دیا۔ ڈایریکٹر اور DC آمنے سامنے۔ 👇 @CaptainUsman @dcislamabad
0
157
343
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
2400 سال پرانی Buddha Caves اسلام آباد میں سیاحت کو فروغ دے سکتی ہیں۔ لیکن آج تک کوئی کوشش نہیں کی گئی۔۔ اب عمران خان دلچسپی لے رہےہیں۔دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ @dcislamabad PM directs CDA, capital administration to develop Shah Allah Ditta caves
10
83
360
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
آج رات 7 بجے کے مناظر۔ اسلام آباد ایکسپریس ہائ وے پر تاریخی ٹریفک جام۔ سینکڑوں گاڑیاں اور لوگ پھنس گے۔ گو روڈ کا کام ہو رہا ہے لیکن یہ بد انتظامی کا بھی اہم رول ہے۔ ٹریفک پولیس کو مزید چوکس ہونا پڑے گا۔ @CaptainUsman @ICT_Police
9
120
348
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
اسلام آباد کی بڑی شاہراہ 10th Avenue کا کام بند ہونے کے قریب۔ NLC نے CDA کو نوٹس دے دیا۔ وفاقی حکومت کی طر ف سے فنڈ نہیں مل رہے۔ @Noormengal_ @CDAthecapital @SdqJaan My today's report 👇
9
164
330
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
کشمیر پکار رہا ہے۔
Tweet media one
5
120
340
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن جو تاریخ التواء کا شکار ہوئے۔۔میرا موقف ARYکے معروف پروگرام Reporter میں۔ 👇
5
64
294
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
سرفراز نے شاہین آفریدی کی شاٹ پر سنگل لے کر اپنی جان چھڑا لی۔ اور میچ آسٹریلیا کی جھولی میں پھینک دیا۔ واہ میرے کپتان واہ۔
11
35
288
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
7 months
پاکستان کے پالیسی سازوں کے لیے شرمناک صورتحال 2 کروڑ 80 لاکھ سکول سے باہر۔ صورتحال افریقہ کے انتہائی پسماندہ ملکوں کی طرح۔ وزارت تعلیم کا دعوٰی کی تعداد 2 کروڑ 30 لاکھ ہے دستاویزات کچھ اور کہتی ہیں. ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کی ضرورت۔ My today's report 👇
7
160
258
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
چاچو نے آج بھی پٹرول کی قیمت کم نہیں کی۔ جب قیمتیں بڑھانی ہو تو دل پر ہاتھ رکھ کر بوجھل دل سے فوری بڑھا دیتے ہو۔ لیکن اب جب 10 روپے کم کرنے کی بات آئی تو دو دن سے ٹال مٹول؟
7
36
251
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 months
Express way.. شہریوں کی پریشانی کب کم ہوگی۔ ہر روز لوگوں کو ٹریفک جام کاسامنہ کرنا پڑتا ہے۔ کام کی سپیڈ سے لگتا نہیں کہ یہ مارچ تک مکمل ہوگا۔ @CDAthecapital کو چاہیے کہ کام جلدی مکمل کرواے۔
6
89
239
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
3 months
حافظ نعیم نے سارے سسٹم کو exposeکردیا۔
0
43
229
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
3 months
چیف جسٹس صاحب کی حکم پر طلباء یونین کی بحالی کا کیا بنا؟ @QAU_Official نے اب تک کیا کیا؟ طلباء یونینز پر ضیاء الحق نے کیوں پابندی لگائی تھی۔ کیا students unions بحال ہونگی؟ My today's report 👇
7
69
224
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 months
اربوں روپے کے بھارہ کہو باہی پاس کے بننے کے بعد مری روڈ کو ادھورا چھوڑ دیا گیا۔ لوگوں کے لیے مشکلات، گھڑے اور دھول مٹی۔ My today's report 👇 @CDAthecapital @PakistanNha
12
96
214
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 years
سکواش کے میدان میں پاکستان کی بڑی کامیابی۔ ۔U-15حمزہ خان نے British Open جیت کر امید دلادی کے جہانگیر اور جان شیر کا دور واپس آسکتا ہے۔
5
32
202
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
آج جب نوائے وقت اخبار میرے گھر نہیں آیا۔ پتہ کرنے پر معلوم ہوا کے ملازمین کو 8 ماہ کی تنخواہ نہ دینے پر صدر پریس کلب شکیل قرار اور ان دیگر ساتھیوں نے اخبار نوائے وقت بلڈنگ سے باہر نکلنے نہیں دیا۔ ویلڈن شکیل قرار، ۔
3
28
198
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
پاکستان کے نظریاتی اخبار نوائے وقت کے ملازمین 6ماہ سے تنخواہوں سے محروم۔۔
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
مجھے یقین ہے حامد میر جیسے جید اینکرز اس پر نہیں بولیں گے۔ سچی اور کھری بات ہم جیسے مال دار لوگوں کا کام رہ گیا یے۔ یہ غریب اینکرز کا کام نہیں ہے
10
238
669
3
34
176
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 years
Ahead of Christmas sanitary workers protesting outside CDA for salaries, Govt has failed to resolve MCI/CDA issues. Being father I can understand thier feelings for special occasions. Thier kids have been waiting for Christmas shopping..its a matter of shame.
5
95
194
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
بڑے بڑے فیصلے کرنے سے پہلے حکومت کو چاہیے کہ یہ ایک چھوٹا سا عوامی مسئلہ حل کرے۔ لوگ fuel stations پر پریشان ہو رہے ہیں۔ @CaptainUsman @Wabbasi007
Tweet media one
2
101
175
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
سیلاب متاثرین کے پاس کھانے اور ادوایات کے پیسے نہیں اور اتنے زیادہ پیسے صاحب کی گاڑی کے ٹائرز پر لگ گے۔
@KasimAbbasi4
Kasim_Abbasi
2 years
وزیراعلی پنجاب کے دفتر نے ایک گاڑی کے 5 ٹائرتبدیل کرنے پر2کروڑ 33؍ لاکھ روپے خرچ کرڈالے۔ رواں مالی سال کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کی دفتر کی گاڑیوں کی مرمت اور بحالی کے لئے 3؍ کروڑ روپے کا بجٹ مختص ہے۔ اس طرح 80 فیصد بجٹ 5 ٹائروں کی تبدیلی پر ہی خرچ ہوگیا..
27
82
157
4
60
172
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
Thank you PM @CMShehbaz for inaugurating Bharakau bypass project. مری، گلیات، کشمیر اور لاکھوں سیاحوں کے لیئے بڑی خبر۔امید ہے یہ پروجیکٹ 4ماہ میں مکمل ہو جائے گا اور لوگ بھارہ کہو بازار کے ٹریفک کے عذاب سے بچ سکیں گے۔ @CaptainUsman @Wabbasi007
4
31
175
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
ابھی نہ جا نا کہ دل ابھی بھرا نہیں ہے۔جنگ فرنٹ پیج ۔
Tweet media one
3
50
166
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
عمران خان کو GCUمیں کیوں بلایا۔ وزیر تعلیم نے اپنی لیڈر مریم نواز کے بیان کے بعد VC GCUکو سرچ کمیٹی سے فوری طور پر نکال دیا۔ کیا یونیورسٹیوں میں سیاسی بحث نہیں ہونی چاہیے؟ آپ کی کیا رائے ہے۔ @Wabbasi007 @Shafqat_Mahmood @ImranKhanPTI @ShireenMazari1
Tweet media one
56
15
152
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
3 months
راولپنڈی اور اسلام آباد میں پانی کا بحران۔ آج بھی جڑواں شہروں میں 47 فیصد پانی کی کمی ہے۔ گرمیوں میں حالات بہت خراب ہونگے۔ CDA نے 30 سال سے کسی نئے پروجیکٹ پرکام نہیں کیا۔ مزید 4 ٹیوب ولز بھی بند۔ My today's report 👇 @SardarZimri
6
58
157
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
افتتاع سے پہلے اس طرح روڈ کا خراب ہونا۔۔۔ بڑا سوالیہ نشان ہے۔ مارگلہ روڈ ۔ My today's report 👇
16
56
155
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
Alarming and shocking news. کس طرح نشے کی حالت میں ایک غیر ملکی نے اسلام آباد کی بیٹی کو مبینہ طور پر سرعام اور باپ کے سامنے F-11 میں harasکیا۔ اس لفنگے کو عرب ممالک کے کی طرح سخت قانونی سزا ملنی چاہئے۔ @ICT_Police نے اس کو گرفتار کرلیا۔
Tweet media one
11
94
137
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
پنجاب گورنمنٹ کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے مری کے ہزاورں بچوں کا مستقبل تباہ ہورہا ہے۔ پانچ سکولوں میں ایک بھی استاد نہیں۔ افسر شاہی اور سیاستدانوں کے اپنے بچے مہنگے سکولوں میں اور مری کے لیئے ٹیچرز ہی نہیں۔ My report 👇 @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz
17
60
135
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
اگلی assignment کا انتظار ۔
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
5 years
میرے پاکستانیو گرمی تو لگ رہی ہو گی؟؟؟ میں آپ لوگوں کی خاطر آئین کی خاطر اسلام کی خاطر ٹھنڈے ٹھنڈے کینیڈا میں قربانی دے رہا ہوں۔۔⁦
Tweet media one
552
1K
5K
8
21
135
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
ریاست مدینہ کے پاکستانی ماڈل میں آج مری روڈ بنی گالہ چوک پر روٹ لگا کر لوگوں کو گرمی میں پریشان کیا گیا۔ اگرچہ روٹ تھوڑی دیر کے لیئے تھا لیکن گرمی بھی انتہا کی۔
10
42
130
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
یونیورسٹیوں کے تنخواہوں کےبجٹ میں کٹوتی۔9نئ universities زیادہ متاثرھوگی۔ 103 ارب کی ڈیمانڈ کے جوابمیں حکومت کا صرف58ارب دینےکا فیصلہ سامنے آگیا۔ VCs پریشان۔
Tweet media one
17
67
136
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 years
سی ڈے اے نے نیا قانون بنالیا۔ ریگولیشن 2020 اب بنی گالہ عمران خان کا گھر بھی قانونی ہوجاہے گا😜 CDA’s new by-laws could benefit owners of unauthorised buildings in capital
2
65
135
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
مالی سال 2019،20 کے لیے سرکاری یونیورسٹیوں کے بجٹ میں 50 فیصد projectedّکٹ پر HEC کے17 ممبرز کمیشن کا عدم اطمینان۔ VCs بھی اسلام آباد میں اگھٹےہورہےھیں۔ لگتا ہےسارا بوجھstudents٘ پر ڈالاجاےگا۔
Tweet media one
10
69
132
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
جان اللہ کو دینی ہے۔ ثبوت اب نہیں ہیں تو کیاکرو۔ بس جان اللہ کو دینی ہے۔
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
5 years
وزیر داخلہ اور ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس کی پریس کانفرنس میں کئیے گئے دعوں کی قلعی کھول دی رانا ثنا اللہ نے۔ #ranasanaullah #ANF
78
751
2K
2
29
135
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
پنجاب گورنمنٹ کا ایک اور کارنامہ۔ بزدار نے میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوہے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جونیئر ڈاکٹر کو لگا دیا۔ جن کو stent scandleمیں انکوائری کا سامنا بھی رہا۔
Tweet media one
3
73
127
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
تبد یلی سرکار۔۔۔آسٹریلیا سے 5-0کی عبرتناک شکست۔ 73سال کے احسان مانی کر کٹ ا سی طرح چلا رے ھیں۔۔۔جس طرح ان کے دوست عمران خان ملک چلا رھے ھیں۔۔۔
7
30
129
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
گریڈ 19 کے دو افسران capt انوار اور مظہر حسیں کو CDA میں تعینات کردیا۔ان کو گریڈ 20 کی ممبرز کی سیٹیں پیش کیئے جانے کا امکان ۔جبکہ CDA میں اس وقت 20 کے 3 اور بے شمار 19 کے افسران ہیں۔ PM,Advisor to PM on Estab and sec interior۔۔where is merit? @CaptainUsman @Wabbasi007
2
35
123
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
Leapord found dead at Margalla Hills. 5 دن پہلے ایک چیتے کی لاش مارگلہ کے جنگل سے ملی ہے۔ موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ کیوں اس ایشو کو چھپایا جا رہا ہے؟
8
57
117
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
Something fishy behind this..check level of news...no background of Arshad Sharif and his narrative. I guess this is a fake news
8
18
110
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 months
عثمان ڈار شاید آسان حریف تھا۔ اماں جی نے تو کام چک کے رکھا ہوا ہے
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
آج مجھے بے حد خوشی ہوئی جب میرا پورا خاندان میری طرف اکٹھا ہوا۔ میرے بچے، میری بہنیں بھابیاں، دیور،میرے پوتے پوتیاں اور تمام وہ رشتے جو میرے دل کے قریب ہیں میری حوصلہ افزائی کیلئے میرے ہاں تشریف لائے۔میری انتخابی مہم عوام کے ساتھ ساتھ میرے رشتہ دار بھی خوب چلا رہے ہیں۔ اللہ انہیں…
203
6K
19K
1
21
113
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
سی ڈی اے نے 2007میں 1500کنال زمینDHAکو تبادلے میں دی۔بدلے میں DHAنے 723plots CDA کو دینے تھے۔ مالیت تقریبا 7ارب تاکہ نیلام کرکے شہر کی ترقی پر لگا نے تھے۔لیکن ؟؟ @CaptainUsman @Wabbasi007 CDA fails to get plots in lieu of land given to DHA 14 years ago
4
59
111
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 years
With only one day left before Christmas, poor sanitary workers block Faisal Avenue for salaries, putting traffic out of gear..PM should look into this serious issue...kids of sanitary workers waiting for their gifts..shame
2
59
111
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
اسے کہتے ہیں تبدیلی۔ مصباح الحق نے T20کی بہترین ٹیم کوبرباد کر دیا۔ یہ ٹیم تو کلب لیول کی کرکٹ بھی نہیں کھیل سکی آج۔ کوچ اور کپتان دونوں کو فارغ کرنا چاہیے۔
9
20
111
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
شاباش عامر جمال۔ بابر نے تو مروا دیا تھا۔۔حارث کا کوٹہ ختم کرکے۔۔اتنا رسک نہیں لینا چاہیے تھا۔ لیکن جمال نے تو کمال ہی کردیا۔ welldone
6
7
107
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
حکومتی کیمپ میں بے چینی۔ اگر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں31 دسمبر کو الیکشن کروانے کا فیصلہ کردیا تو پھر کیا ہوگا۔ PDMکے امیدواروں کی پوزیشن بہت کمزور۔ سب کی نظریں چیف الیکشن کمشنر پر۔
5
15
104
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
7 months
نواز، شاداب، فخر، امام ،حسن علی کو ٹیم سے فوری نکال کر 2 سال کے ڈومیسٹک کرکٹ کھلائی جاہے اور بابر اعظم کی جگہ رضوان کو کپتان بنایا جائے ویسے افتخار نے بھی مایوس ہی کیا سپنرز سے ڈرتا ہے۔ کوچنگ سٹاف کو بھی فارغ کیا جائے۔ ذکا اشرف صاحب کو خود چھوڑ دینا چاہیےحد ہی ہوگئ۔ @TheRealPCB
2
25
100
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
کیا حلال amnestyسکیم سے کچھ بہتری آہےگی۔
Tweet media one
2
27
100
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
جس الیکشن کمیشن نے ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود اسلام آباد میں الیکشن نہیں کروائے آج وہ اتنا sensitive کیوں ہو گیا ہے۔ اداروں کو اپنی کارگردگی سے عوام کے دل جیتنے چاہیے نہ کے FIRs کے ذریعے۔ فواد چوہدری غدار نہیں۔
0
22
97
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
7 months
پاکستان فٹبال ٹیم جو اس وقت دنیا میں 197 نمبر پر ہے ٹوٹل 207 ممالک میں کمبوڈیا کے ساتھ منگل کو ورلڈکپ کوالیفائی میچ کھیل رہی ہے اسلام آباد میں۔ باقی کھیلوں کی طرح football کو بھی تباہ کیا مفاد پرستوں نے۔
2
15
98
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 years
اے اللہ اب اس ملک کے آئین توڑنے کی کسی کو توفیق نہ دے۔ اس ملک کو ترقی عطا فرما۔ بے شک یہ فیصلہ symbolic ہی ہو لیکن اس کے نتائج دور رس ہونگے۔ پاکستان ہم سب کی شان۔
@BBCUrdu
BBC News اردو
4 years
پرویز مشرف کو آئین شکنی پر سزائے موت: ’50 برس قبل ایسا فیصلہ آتا تو مارشل لا کی نحوست نہ پڑتی‘
15
78
501
3
11
90
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
اسلام آباد میں 539 ایگرو فام ہیں۔۔جو CDA نے سستے داموں الاٹ کیے تاکہ اسلام آباد کے شہر یوں کی غذائی ضرورت پوری ہوسکے ۔۔ فارم مالکان نے عالی شان محلات تعمیر کر لیے۔اور نشانہ پر صر ف اعظم سواتی؟ Final notice issued to Swati’s wife for violating CDA rules
12
41
89
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
23اکتوبر کو پاکستان اور انڈیاکا T20ورلڈ کپ کے میچ میں Melbourne میں ٹاکرا۔ پاکستان بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کو حالیہ سیریز ہرانے کے بعد کافی پر اعتماد۔ پاکستان کے لیئے اصل چیلنج آسٹریلیا اور انگلینڈ ہونگے۔
3
12
96
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
جنرل باجوہ چلے گئے۔ اب تمام سیاسی جماعتوں کے پاس موقع ہےکے وہ قانون سازی کرکے extension کو ہمیشہ کے لیئے ختم کریں۔ ہمیشہ سینئر موسٹ کو آرمی چیف بنایا جائے جیسے چیف جسٹس بنتے ہیں۔۔ افسوس کا مقام ہے کے پورا ملک ہر 3 سال بعد extension کی بحث میں الجھا رہتا ہے۔
2
22
96
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
7 months
احمدآباد میں Pak-India ٹاکرا میں شاداب کو بھی تبدیل کرنا چاہیے۔۔جیسے فخرکو تبدیل کیا گیا۔ آپ کی کیا رائے ہے؟؟ @TheRealPCBMedia
24
18
93
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
اسلام آباد کی انتظامیہ کی نااہلی اور لال مسجد برگیڈ کی ہٹ دھرمی۔۔ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود روڈ ایک بار پھر بند۔ کیا ہماری افسر شاہی کو روڈ بند کرنا ہی مسلہ کا حل نظر آتا ہے؟ میری رپورٹ 👇 Lal Masjid road closed to traffic, again
5
25
93
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
نئے پاکستان میں کوئی بیمار ہو تو اس کے پاس مرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ سینیٹرز دوائیوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے پر سیخ پا ہو گئے۔۔
3
44
95
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 months
واہ رے قسمت۔ پاکستان کے تینوں مقبول کھلیوں کو کیسے تباہ کیا جا رہا ہے۔ کرکٹ، ہاکی اور فٹبال تینوں کو ایڈہاک سسٹم کے تحت چلایا جارہا ہے۔ چند لوگوں کو نوازا جا رہا ہے۔ ذکا اشرف کے جانے کے بعد کوئی نیا ذکا آجائے گا۔ حالات بدلنے والے نہیں۔ ڈرامہ جاری ہے۔
1
26
96
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
لحمہ فکریہ: 22 کروڑ کے ایٹمی طاقت کے حامل ملک کی سیاسی جماعتیں اس بات پر بھی خوشی مناتی ہیں کے پاکستانی قیادت سے فلاح ملک کے سربراہ نے ہاتھ ملایا، ملاقات کی۔ اس گندھلے سیاسی نظام اور فوجی آمروں نے کیا حال کردیا اس عظیم ملک کا۔ ملاوٹ سے پاک جمہوریت واحد حل ہے۔ زرا سوچیں ۔
5
24
93
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
6 months
Another scandle hit CDA. Numbers of files have been "disappeared". People are suffering, running from pillar to post to get thier property transfered. CDA management seeks, IB and FIA help. مافیا نے لوگوں کی فائل گما دی، کیوں؟ My today's report 👇
4
59
92
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
Ayaan's first day of school. All the best my son.
Tweet media one
Tweet media two
7
1
93
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
2 years
بلا تبصرہ۔ تصویریں بولتی ہیں ۔
Tweet media one
1
8
88
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 months
رضوان کے ہوتے ہوئے اعظم خان کو کھیلانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ اسامہ میر بھی نیوزی لینڈ کے لیے تحفہ ثابت ہوہے۔ اور شاہین شاہ عامر جمال سے پہلے کیوں بیٹنگ کے لیے آئے؟ یہ کیا تماشا ہے؟ @TheRealPCB
7
17
89
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 years
قائد اعظم کے اخبار Dawnکے خالاف آج دو درجن کے قریب جھتے کا مظاہرہ۔۔اکثریت مظا ہرین جس خبر پر احتجاج کر رہے تھے انھوں نے وہ پڑھی ہی نہیں۔ جھتا آپنے اپنا کردار ادا کرنے کے بعد چل دیا۔
7
8
84
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
وفاقی حکومت نے جس تیزی سے بہارہ کہو باہی پاس یونیورسٹی کی زمین سے گذارا اب اسی جذبہ کے ساتھ QAU کو فنڈ فراہم کرے۔ ملک کی بہترین یونیورسٹی اس وقت شدید مالی بحران میں۔ عارضی VCنے وفاقی حکومت کو خط بھی لکھ دیا۔ My today's report 👇 @RTanveerPMLN @IlhanNiaz
3
24
81
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 years
فردوس عاشق اعوان کے مطابق ، فارن فنڈنگ کیس، میں دال میں کچھ کالا نظر آرہا ہے۔۔۔ شاہد یہ وہ ہی کالا ہے جو پانامہ کیس میں مسلم لیگ ن کو نظر آرہا تھا۔؟
0
8
86
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 months
کوئی شرم کوئی حیا۔ لاکھوں سکول کے بچوں لے لیے نہ پانی کی سہولت نہ واش رومز، 1:39 استاد-شاگرد کا تناسب، اور دیگر ہوشربا انکشافات۔ اور باتیں سننے کہ ہم عظیم ملک ہیں۔ اس ملک میں ایجوکیشن ایمرجنسی کی ضرورت۔ My today's report 👇
10
32
84
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
اسلام آباد کی 2 کچی آبادیو ں کے باسیوں کے لیے 700 فلیٹ بنانے کا ڈیزاہن تیار۔ کیا یہ منصوبہ کامیاب ہو گا؟ Blueprint ready for construction of flats to accommodate slum dwellers
9
16
75
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
عمران خان پلیز یہ نہ کہنا۔۔ پاکستانیوں اگر مجھے اچھی ٹیم ملتی تو تبدیلی لاتا۔ 50 لاکھ گھر بھی بنتے اور کروڑوں نوکریاں بھی دیتا۔
2
21
80
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 months
پاکستان کی ہر تیسری یونیورسٹی بغیر ریگولر VC کے چلاہی جا رہی ہے۔ پنجاب سہر فہرست۔ اعلی تعلیم زبوں حالی کا شکار۔ لحمہ فکریہ! My today's report 👇
7
33
81
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 months
اسلام آباد چڑیا گھر کو عالمی معیار کا بنانے کے بجائے 3 سال سے بند رکھا ہواہے لوگ ایوب پارک اور بحریہ میں جانے پر مجبور اب ایک بار پھر @CDAthecapital اور IWMB آمنے سامنے۔ بورڈ کے مطابق zoo نہیں بن سکتا عدالتی حکم ہے جبکہ CDA کہتا ہے ایسا نہیں My report 👇
13
30
80
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
6 months
کل سے ہزاروں کی تعداد میں University teachers اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔آج @hecpkofficial کو چاہیے کہ ان اساتذہ سے رابطہ کرکے دھرنے اور احتجاج سے پہلے اس معاملہ کو مذاکرات سے حل کرےاور دھرنا نہ ہ��،تاکہ طلبا کا وقت اس ہڑتال سے ضائع نہ ہو۔ My report 👇
5
39
75
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
انگلینڈ کی 75 رنز کی شاندار فتح ۔ان کے طمانچہ نما دلیر فیصلہ نے ثابت کیا کہdead pitches بنا کر شکست سے نہیں بچا جاسکتا پاکستان کے لیئے لمحہ فکریہ۔ کیوں ہوم گراؤنڈ کا فائدہ نہیں لیا گیا۔ ایسا لگتا تھا ہم ڈرا کے لیئے کھیلے اور وہ جیتنے کے لیئے۔ @TheRealPCB @Wabbasi007
2
10
74
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
۔ DHAسے ملحقہ ہمک ٹائون میں CDA کی اربوں روپے کی زمین پر لینڈ مافیا کا مبینہ قبضہ۔بڑے رقبے پر دیوار لگانے کے بعد مافیا اب قبرستان کی زمین پر نظریں جمائے ہوے۔ CDA نے پچھلےسال دو دفعہ اپنی زمین واگزار کراہی تھی جو دوبارہ قبضہ میں۔ ملی بھگت؟ @CaptainUsman
5
29
64
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
یہ سوسائٹی PTI کے لیڈر علیم خان کی ہے، جسکی آپ بات کر رہے ہیں۔
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
کچھ لوگ سپریم کورٹ سے بھی زیادہ طاقتور ہیں سرکاری افسران کو جن کے نجی ملازم روکنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ بنی گالہ قبضہ مافیا کا ہیڈکوارٹر بن چکا کوئی اعتراض کرے تو چور چور کا شور مچا دو
5
192
396
1
28
66
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
8 months
عوام کو پرانے پاکستان کے ٹھیکیداروں، نئے پاکستان کے معماروں اور پھر بیمار معشیت کو ٹھیک کرنے والے نام نہاد ماہرین اور اب نگرانوں اور پالیسی سازوں سب نے چونا لگایا ہے۔ آج ہم بنگلہ دیش سے بھی بہت پیچھے۔ پٹرول 305 روپے لیٹر، اور روٹی 25 کی۔ ڈوب مرو
2
21
68
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
اسلام آباد۔ CDA اور ضلعی انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر اسلام آباد کی تمام شاہراہوں، چوک اور اہم جگہوں کے نام قومی ہیروز کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تمام صوبوں، کشمیر اور گلگت سے نام مانگ لیے گئے ہیں۔ آپ کے خیال میں حقدار کون ہے؟ @Noormengal_ My report 👇
27
15
72
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
1 year
بہارہ کہو میٹرو بس کی افتتاعکی تقریب کے نام پر 3کروڑ کا مبینہ چونا۔ دو آفیسرز ایک دوسرے پر کھل کر جعلی بل کلئیر کروانے کا الزام لگا رہے ہیں دنوں کو ہٹا کر انکوائری کروائ جاہے @CaptainUsman 👇 Another financial scam surfaces in MCI’s municipal directorate
1
31
69
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
4 months
مری میں PTIنے بڑے ناموں پر youth wing کے نوجوان اور نظریاتی ورکر زین ضیاء عباسی کو صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دے دیا۔ اس طرح کے ورکر کسی بھی پارٹی کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ @PTIofficial
0
10
73
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
7 months
India-Pak match دونوں ملکوں کی اپنی قسمت، انڈیا کے پاس کلدیپ یادیو اور جدیجا جیسے سپنرز اور ہمارے پاس نواز اور شاداب...جو کسی کے اچھے دوست تو ہیں لیکن اچھے سپنرز بلکل بھی نہیں۔ دونوں کی Aٹیم میں بھی جگہ نہیں بنتی لیکن ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں۔ @TheRealPCBMedia
6
21
71
@AbbasiKashif833
Kashif Ali Abbasi
5 years
ھاکی لیجنڈ ۔۔پاکستان کو روم اولمپکس 1960 میں گولڈ میڈل جتوانے والے بریگیڈئر حمیدی صاحب کا کل انتقال ھوا۔ آج شام بنوں میں سپرد خاک کیا جاہےگا۔ RIP
Tweet media one
0
14
65