Arisha Profile Banner
Arisha Profile
Arisha

@Aarisha360

6,753
Followers
6,697
Following
516
Media
6,436
Statuses

Chemistry student 🧪 | Bird & flower photography enthusiast 📸 | Movie & cricket aficionado 🎬🏏 |Lover of learning & capturing beauty in every form 🌸✨

Dubai, United Arab Emirates
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Aarisha360
Arisha
23 days
Alhamdulillah❤
Tweet media one
55
1
102
@Aarisha360
Arisha
2 months
والدین ہمیشہ ہمارے لیے وہ چمن ہوتے ہیں جہاں ہمیشہ کوئی پھول خوشبو دیتا ہے۔ ان کی محبت اور حمایت ہمیشہ ہمارے دلوں میں بسی رہتی ہے۔
Tweet media one
42
0
57
@Aarisha360
Arisha
1 month
وقت نے بہت کچھ سکھایا!!! لیکن وقت پر نہیں سکھایا!!!
31
0
58
@Aarisha360
Arisha
1 month
اے اللہ مجھے اتنا بدل دے کوئی کتنا بھی تکلیف دے مسکرا کر تیرا شکر ادا کروں
28
0
53
@Aarisha360
Arisha
18 days
انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ بن جائے تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا
26
4
57
@Aarisha360
Arisha
2 months
Good morning ❤️
Tweet media one
39
0
53
@Aarisha360
Arisha
19 days
حضرت علی ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہوں ۔
28
4
57
@Aarisha360
Arisha
2 months
"ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے"
29
0
54
@Aarisha360
Arisha
1 month
❤️علامہ اقبال❤️ مٹ جائے گا گناہوں کا تصور ہی جہان سے اقبال اگر ہو جائے یقین کہ اللہ دیکھ رہا ہے
23
0
50
@Aarisha360
Arisha
2 months
❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
42
0
47
@Aarisha360
Arisha
11 days
اکیلے لڑنا، اکیلے رہنا، اکیلے جینا سیکھو یہ دنیا کسی کی نہیں۔
17
3
47
@Aarisha360
Arisha
1 month
خالی پیٹ خالی جیب اور جھوٹا پیار انسان کو زندگی میں وہ سبق سکھاتا ہے جو بڑے سے بڑا استاد بھی نہیں سیکھا پاتا
16
0
42
@Aarisha360
Arisha
1 month
کبھی کبھی راستوں کو نہیں خود کو ہی بدل لینا اچھا ہوتا ہے
22
1
45
@Aarisha360
Arisha
2 months
کر کہ کوئی تجھے دِلاسا دے گا! پگلے قربتوں کی حقیقت میں یہ احساس لے مرے گا! پگلے..
Tweet media one
34
1
47
@Aarisha360
Arisha
1 month
My Time is Bad Now So I am silent Let the Time Come I Well Tell Who I am! میرا وقت اب خراب ہے۔ تو میں خاموش ہوں۔ وقت آنے دو میں اچھا بتاؤں میں کون ہوں!
14
0
45
@Aarisha360
Arisha
1 month
KING IMRAN KHAN یاد رکھو فتح اس کی ہوتی ہے جو ہار کبھی نہیں مانتا💯💯🔄
24
0
42
@Aarisha360
Arisha
11 days
حضرت ابو ہریرہ " فرماتے ہیں: جس نے فجر سے عشاء تک درد پاک کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاک ملی یا اسے ڈھونڈ کر جنت میں لے کر جائیں گے
22
2
46
@Aarisha360
Arisha
1 month
❤️حضرت علی !❤️ اگر دنیا فتح کرنا چاہتے ہو اپنی اواز میں نرم لہجہ پیدا کرو! اس کا اثر تلوار سے بھی زیادہ ہے💓
19
0
41
@Aarisha360
Arisha
2 months
Tweet media one
34
0
41
@Aarisha360
Arisha
1 month
خواہشوں کا قافلہ بھی بڑا عجیب ہے غالب! اکثر وہیں سے گزرتے ہیں جہاں راستہ نہ ہو!
13
0
42
@Aarisha360
Arisha
1 month
اتنا وفاداری نہ کر کسی سے مرہوش ہو کر غالب! یہ لوگ ایک غلطی پہ ہزار وفائے بھول جاتے ہیں!
12
0
38
@Aarisha360
Arisha
1 month
❤️محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤️ دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام ایسا ہے مگر جڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے انہی کے نام سے پائی فقیر شہنشاہی خدا سے بھی ملاتا ہے محمد نام ایسا ہے کوئی یعقوب سے پوچھے یوسف مل گئے کیسے اور یہ بچھڑو کو ملاتا ہے محمد نام ایسا ہے 🔄
19
0
40
@Aarisha360
Arisha
2 months
میرے دِل کے پسندیدہ شخص ہو تُم تمہارے ذکر پر تو رُوح بھی مُسکراتی ہے🫀🥹
Tweet media one
26
0
42
@Aarisha360
Arisha
2 months
آزاد ہو کر بھی، محبت میں محروم رہا دوریوں کا عالم، دل کو ہر دم ستاتا ہے Even in freedom, deprived of love I remain The world of distances, constantly torments my heart
21
0
39
@Aarisha360
Arisha
16 days
کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہو کر چلنے پر بھی رونا آجاتا ہے @
25
2
41
@Aarisha360
Arisha
1 month
میرے خوابوں کی تصویریں بھی خوابوں سے ہوں گی سونے کی دنیا میں اک دن سونے کا آئینہ بن جاؤں گا
26
0
37
@Aarisha360
Arisha
2 months
*چھوٹے ہمشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں!* *عبادتیں بھی ۔محبتیں بھی۔اور نفرتیں بھی* 💯💕🤲✔️ *ابنِ آدم*
23
1
38
@Aarisha360
Arisha
2 months
*👀🫀🌸🤧🍃🖇️* ایک ہی سمجھنے والا تھا مجھے ھاۓ وہ بھی سمجھدار ہوگیا۔۔۔
Tweet media one
31
0
39
@Aarisha360
Arisha
1 month
آزاد کشمیر پاکستان کا ایک حصہ ہے۔ پاکستان کا یہ حصہ بہت خوبصورت ہے اور اس کے لوگ بھی بہت دلکش ہیں۔ آزاد کشمیر کا دورہ کرنے کا تجربہ آپ کو یقیناً پسند آئے گا! 😊🏞️🇵🇰 #AzadKashmir
Tweet media one
20
1
38
@Aarisha360
Arisha
1 month
❣️دکھ تب ہوتا ہے❣️. . جب ہماری نیت صاف ہو اور اگلا ہمیں غلط سمجھے!!
17
0
40
@Aarisha360
Arisha
2 months
ماں کی محبت بے شمار ہوتی ہے، وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں بسی ہوتی ہے۔ 🌸💖
Tweet media one
24
0
38
@Aarisha360
Arisha
21 days
اپنے کچھ لمحوں کے عروج پر غرور نہ کرنا کیونکہ وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔۔!
23
0
39
@Aarisha360
Arisha
2 months
گاؤں کی زندگی معمولی زندگی سے مختلف ہوتی ہے۔ یہاں آبادی کم ہوتی ہے اور لوگ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں اور قدرت کے قریب ہوتے ہیں۔
Tweet media one
30
1
39
@Aarisha360
Arisha
22 days
نا ممکن تمہارے لیے ہے اللہ کے لیے تو کچھ بھی نا ممکن نہیں
25
0
37
@Aarisha360
Arisha
2 months
Tweet media one
29
1
36
@Aarisha360
Arisha
2 months
Tweet media one
32
2
37
@Aarisha360
Arisha
1 month
حقیقت کے سامنے ہو تو پتہ چلتا ہے کہ لوگ صرف باتوں سے اپنے ہوتے ہیں!!
20
0
36
@Aarisha360
Arisha
24 days
جمعہ مبارک لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ھے
22
0
37
@Aarisha360
Arisha
1 month
جیسے کرنی ویسی بھرنی کرنا ہے تو کر کے دیکھ!!!!! جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے دیکھنا ہے تو مر کے دیکھ!!!
17
0
36
@Aarisha360
Arisha
2 months
❤️ علامہ اقبال کا شعر مزدوروں کے لئے:❤️ "مزدور کا بیگانہ دل کمال کی شاہکاری ہے وہ اپنی ہی ہتھیاروں سے دشمن کو ماریں گے" یہ شعر مزدوروں کی محنت، جدوجہد اور ان کی قدرت کو ستائش کرتا ہے۔
21
0
36
@Aarisha360
Arisha
1 month
زمین میں رہ کر تیرا علم انسان کو اس انداز سکھاتا ہے ہر قوم پہ مشتمل ہے ان کی تقدیر کیا ہے
18
0
37
@Aarisha360
Arisha
1 month
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ریاست پاکستان عمران خان کے ایمانداری اور دلیری اور خود مختاری کا بوجھ نہیں اٹھا سکا
15
2
35
@Aarisha360
Arisha
1 month
❤️❤️رشتہ❤️❤️ رشتہ تب مضبوط ہوتا ہے جب اپ کا مالی حالات مضبوط ہو
20
0
35
@Aarisha360
Arisha
1 month
روح کی خوبصورتی یہ ہے۔۔۔۔۔؛؛؛✨💝🥀 💕 کہ آپ مسکراتے ہیں۔۔۔۔!!!! ✨اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ۔۔۔۔۔؛؛؛✨💝🥀 💕 دوسرے آپ کی وجہ مسکراتے ہیں۔۔۔۔!!!✨❤️ 💗🌹
14
0
34
@Aarisha360
Arisha
1 month
"دل ہی تو ہے، جو رکھتی نہیں، دھڑکانوں میں ہی بے چینی کیا سمجھیے اٹھی نہیں، آگ میں لکھی تیرے نام کی خط"
27
0
34
@Aarisha360
Arisha
1 month
❤️Silence❤️ silent is the best❣️❣️ solution of all problem!!
15
0
35
@Aarisha360
Arisha
20 days
عزت بہت مہنگی چیز ہے اسکی امید سستے لوگوں سے مت رکھیں
17
1
35
@Aarisha360
Arisha
9 days
اگر زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو اپنے غرور کو اپنے پاؤں کے نیچے رکھ کر چلنا سیکھو
19
2
47
@Aarisha360
Arisha
1 month
عمران خان کا یہ بیان...غلام صرف! ہم صرف اپنے اللہ کے ہیں! اور اس کے بعد اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم غلام ہیں! باقی ہم کسی کو ہم کسی کے سامنے نہیں جھکتے کیونکہ ہم نے اللہ سے وعدہ کیا ہے کے لا الہ الا اللہ کہ تیرے سوا کوئی اور خدا نہیں ہے!
11
1
33
@Aarisha360
Arisha
25 days
❤❤❤حقیقت❤❤❤ .انتقال کے دن قبر کھودنے محلے کا غریب آتا ہے ، جبکہ شادی کے دن الگ کھانا امیر کے لیے پکتا ہے
19
2
35
@Aarisha360
Arisha
27 days
مضبوط اور ثابت قدم رہو زندگی ماں نہیں ھے جو ترس کھائے گی
19
0
34
@Aarisha360
Arisha
2 months
ایک خوبصورت پھول کو بیان کرنے کے لیے، آپ خوشبودار، خوبصورت، خوشبودار، خوبصورت، چمکدار، دلکش، وغیرہ جیسی صفتیں استعمال کر سکتے ہیں۔
Tweet media one
38
1
31
@Aarisha360
Arisha
1 month
ہزاروں خواب تھے جو، ان خوابوں کی ہزاروں تصاویر، تبدیل ہوئیں گردوں کی سویاں ہوئیں ویرانیاں
22
0
34
@Aarisha360
Arisha
1 month
اللہ لوگوں پر ہر گز ظلم نہیں کرتا۔ لیکن یہ لوگ اپنے آپ پر ظلم کر رہے ہیں۔
8
1
34
@Aarisha360
Arisha
1 month
ماں باپ کی دعا ہونا جیسے اس پر صرف اللہ تعالی کی نظر کرم ہوتی ہے کسی کی بری نظر نہیں . It's like a parent's prayer Only Allah Almighty has mercy on him No one has a bad eye ...
11
2
32
@Aarisha360
Arisha
25 days
ہاتھ کی لکیروں پر نہیں بلکہ ہاتھ بنانے والے رب پر یقین ہونا چاہیے
11
1
33
@Aarisha360
Arisha
23 days
کامیاب زندگی؟ انتظار ، صبر اور اللہ کی ذات پر یقین
17
0
33
@Aarisha360
Arisha
26 days
رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی ! انسان وہ مانگتا ہے جو اسے اچھا نظر آرہا ہوتا ہے لیکن اللہ اسے وہ عطا کرتا ہے جو اس کے لیے اچھا ہوتا ہے !
14
1
31
@Aarisha360
Arisha
26 days
- ہمیشہ ماں کہ یہ الفاظ یاد رکھنا ! چل اُٹھ کھڑے ہو جاؤ کچھ نہیں ہوا میرا بچہ تو بہادر ہے ۔
17
1
31
@Aarisha360
Arisha
25 days
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا اللہ کسی شخص کو اس کی برداشت سے زیادہ شخص تکلیف نہیں دیتا "
19
1
31
@Aarisha360
Arisha
22 days
وہ لوگ جو کسی کا برا نہیں چاہتے اللہ تعالیٰ ان کو ایسی منزلیں عطا فرماتا ہے جوان کے گمان میں نہیں ہوتیں ۔
18
1
31