zia ur rahman Profile Banner
zia ur rahman Profile
zia ur rahman

@zia_RN1

1,281
Followers
1,358
Following
139
Media
1,701
Statuses

السلام عليكم اکاؤنٹ نیو ہے پہلے والا سیسپنڈ ہوگیا ہے ساتھی اپنے ساتھ ایڈ کریں جزاک اللہ 👉

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
الحمدللّٰہ رب العالمین والصلوة والسلام على سيدالمرسلين وخاتم النبيين وعلى آلہ واصحابه اجمعين وعلى كل من تبعهم باحسان إلى يوم الدين
8
3
18
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
@Iam_Rakiti کل قیامت کے روز یہی عورت چار مردوں کو جہنم لیکر جایے گی باپ بھائی شوہر اگر بیٹا ہے تو بیٹے کو بھی اللہ تعالیٰ ہدایت دے
1
4
40
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
ماشاء اللہ یہی جذبہ چاہیے ہم کچھ بھی نہ کریں بس بایئکاٹ کریں یہ بھی بہت بڑی بات ہے 👉👇
9
16
40
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
اس نام سے آج بھی شیطان بھاگتا ہے 👇
Tweet media one
2
7
29
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
کتنا پیارا نام ہے صلیٰ اللہ علیہ وسلمٰ❤
Tweet media one
7
7
26
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
@Ay_javed ایک وقت ایسا بھی تھا اس کے پاس کھانے کو روٹی بھی نہیں تھی اور آج دیکھو زکات عطیات فطرہ غریبوں کے لیے جمع ہوا پیسہ کہا جا رہا ہے ہم کہتے ہیں حکمران کریپشن کرتے ہیں نہیں پاکستان کا بچہ بچہ اس میں ملوث ہے کریپشن سے پاک وہی ہے جس کو مواقع نہیں ملا
0
8
26
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
مولانا صاحب کا واضع اور دوٹوک موقف 💪💪👉👇
1
10
24
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
ایوان نہیں میدان ٹیم سوشل میڈیا ٹیوٹر ایکس جے یو آئی 👇
Tweet media one
4
7
24
@zia_RN1
zia ur rahman
17 days
کراچی: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی جامعہ صدیقیہ آمد، جامعہ کے مہتمم مولانا منظور مینگل صاحب سے ملاقات اور طلباء کرام سے خطاب @MoulanaOfficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
11
24
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
Tweet media one
4
12
20
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
کچے کے ڈاکوں سے جے یو آئی کے علامہ راشد سومرو صاحب کا مطالبہ 👉👇
1
7
18
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
السلام عليكم پہلا روزہ پہلی سحری مبارک سب دوستوں کو میرے ان پیارے بھایئوں کو فالو کریں فالو بیک ملے گا انشاءاللہ👇 @imomr15 @Naeem_j_u_i_2 @sha_zwl @irfan18087 @waheedkhankr @MHadi1051360 @m_uh57 @mufti_sajid_ @umair_orakzai9 @Yasin_jui @khan_qurba22331 @SaddamHuss2364
6
7
15
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
بس ایک تو ہی سبب تو نہیں اداسی کا طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنووں کی طرح دلوں کے زخم بھی کمال ہوتے ہیں ❤👉
Tweet media one
3
4
16
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ مجھے حوصلہ دیا پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ ہوگیا تھا یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے ساتھی فاکو کریں فالو بیک ملے گا انشاء اللہ @iOwais1_ @AbuSenan6 @iOwais1_ @irfan18087 @IrfanWa73675970 @JUIPakista01010 @Muhammad1779325 @muhammadju97104 @qaziasim0313
1
13
16
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
تمام ایکس فیملی کو عید کا دوسرا دن مبارک ہو ❤🌷❤🌷
Tweet media one
4
3
16
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
جے یوآئی سندھ کی جانب سے غزہ میں سولہ سو گھرانوں کیلئے 6 روزہ افطاری کا اہتمام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی کاشوں سے فلسطین غزہ کے 16سو بےیار ومددگار مظلوم گھرانوں کیلئے افطار کا اہتمام،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
5
15
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
@Aeman747 @ajam_zar @aslamtanoli12 @AtifBut9 @Awd1975 @AzmatUsman5 @irfan18087 @muftikhalidMah2 @imomr15 @bint_e_shakir @zkr_y_a1 @JaweriaMuh53471 @IbrahimJan19241 @MalikMuaaz_ @mlki950 @MeeraniRafiq @IRi8e4U @suno_bhatti @GLT_999 میں ہمیشہ ان دوستوں کی پرموشن لسٹ بناتا ہوں جو ایکٹیو ہوتے ہیں تمام ساتھی ایک دوسرے کو فالو کریں اور یوزر نیم مینشن کرکے بتا دیں ہم نے آپ کو فالو کیا ہے انشاء اللہ فالو بیک لازمی ملے گا👉
2
5
14
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
جس پارٹی کو آج تک جے یو آئی نے سیاسی پارٹی تسلیم نہیں کیا وہ جے یو آئی کا راستہ روکے گی یہ ایک بہت بڑا لطیفہ ہے ایسے لطیفے بنانے والوں کو ایوارڈ ملنا چاہیے 😛🤓
@sajid_kj
Sajid۔🇵🇰
2 months
اسٹیبلشمنٹ کو جمیعت سے کتنی تکلیف ہے اس سے اندازہ لگائیں کہ پی ٹی آئ کو پشاور کورکمانڈر ہاؤس میں بلواکر صلح کرلی ہے ۔۔ تاکہ مولانا کو احتجاج سے روکا جاسکے ۔۔ لیکن یہ انکی بھول ہے ۔۔ @juipakofficial @OfficialDGISPR @Tahrim739 @JUI_NW
4
6
37
3
7
13
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
3
9
13
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
ایوان نہیں میدان 💪💪💪💪
3
7
13
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
پشین عوامی اسمبلی کے تمام تر انتظامات مکمل کچھ دیر میں پروگرام کا آغاز ہوگا انشاء اللہ #ایون_نہیں_میدان
Tweet media one
0
8
13
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
بہت ہی کم ٹائم میں ایک ہزار فالور مکمل ہونے پر تمام دوستوں کا دل سے شکریہ @zkr_y_a1 @imomr15 @attaJUIofficial @irfan18087
Tweet media one
7
1
10
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
سنا ہے اسرئیل نے ایرانی میزائل واپس کر دیے ہیں یہ کہہ کر ایک دو دن بعد واپس فائر کرنا 😋😛
4
0
11
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
آنے والی عید میں ایسے لوگوں کی مدد کریں تاکہ کسی کا بچہ تمہارے بچوں کے نیئے کپڑے دیکھ کر احساس کمتری کا شکار نہ ہو اور اسلام ہمیں اسی چیز کا درس دیتا ہے 😭 👇
Tweet media one
2
4
11
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
✨کسی کا آپ پر اعتبار کرنا، آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے💫 🍂
Tweet media one
0
7
11
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
جمعیت علماء اسلام پنجاب میں وکلا وینگ میں سب سے بڑی جماعت ہوگی ایڈووکیٹ سردار عبدالحمید ڈوگر کا جےیوآئی پنجاب کے زیراہتمام وکلاء کنونشن سے خطاب میں اظہار خیال عبدالحمید ڈوگر صاحب نے مسکرتے ہویے مولانا صاحب کی طرف دیکھا اور کہا مولانا صاحب کامران مرتضی کو بھول جاینگے 👇
Tweet media one
0
6
11
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
کتنا مشکل ہے اذیت یہ ____گوارہ کرنا دل سے اترے ہوے لوگوں میں گزارہ کرنا ❤ 🌺
Tweet media one
2
3
10
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
میں نے حق دیا ہے تمہیں دل لگی کا میرے دل سے کھیلنا جب تک میں چایے پی لو 👉👇
Tweet media one
1
2
9
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
How can the United States talk about human rights in front of the world after the way Israel is backing the United States? #مولانا_
Tweet media one
3
2
9
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
الحمداللہ پاکستان میں چاند نظر آگیا کل پہلا روزہ ہوگا 👇
Tweet media one
1
5
9
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
بہت اعلیٰ اس طرح کی شاعری مجھے اچھی لگتی ہے 👇
Tweet media one
1
4
9
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
اصحاب کے دشمن سے رعایت نہیں کرتا ! دل کو چھونے والے اشعار 👇
0
5
10
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
ہم نے ہمیشہ کسی بھی سیاسی پارٹی پر تنقید ایک حد پر رہ کر کی ہے اور انشاء اللہ آینئدہ بھی ایسا ہی ہوگا لیکن جو بھی سیاسی پارٹی کسی بھی مذہبی ایشو پر الٹا سیدھا بکواس کرے گی یا علماء پر گندی زبان استعمال کرے گی پھر اس کو اسی گندی زبان سے جواب ملے گا یہ کسی کی بھول ہوگی ہم خاموش رہے
Tweet media one
3
1
10
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
عمر گزر گئی پتھر تراشے تراشے فراز جب بنی صورت یار تو خریدار آگۓ #لبیک_مولانا
Tweet media one
2
3
10
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
رمضان مبارک کے بعد عید کے پہلے دن پہلا سپس جماعتی ساتھیوں کے ساتھ 👇
1
4
10
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
یا میرے اللہ کیسی یہ عید ہوگی تیرے بندے مصیبت میں ہیں اس مقدس مہینے کی برکت سے ان کی تمام مشکلات کو دور فرما دے اور مسلم حکمرانوں کو ہدایت دے 😭😭😭
Tweet media one
2
2
9
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
7
3
10
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
السلام عليكم ❤ 🌹 🌺
Tweet media one
3
5
9
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
اس کو پہلی فرصت میں انفالو کریں ابھی کے ابھی👇 @Sany_60
Tweet media one
6
5
9
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
4
0
8
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
جے یو آئی کا پشین میں ایوان نہیں میدان کا تحریک کا آغاز #عوامی_اسمبلی_پشین
Tweet media one
0
9
9
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
سرکاری چینل کی طرف سے مولانا کی تقریر نشئر ہونے نہ دینا اس کا مطلب ہے تیر سہی نشانے پر لگا ہے #لبیک_مولانا
Tweet media one
1
10
9
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
جبری ملاقات یا بے بسی لاچاری کیا کہو اس ملاقات کو نہیں ایسا کچھ بھی نہیں اس کو کہتے ہیں تھوک کر چاٹ نا یہ گنڈا پوری شہد کہتا تھا میں اس کو وزیراعظم نہیں مانتا رمضان جیسے مقدس مہینے میں بھی یہ لوگ لعنتوں سے نہیں بچ سکتے 👇👇
Tweet media one
0
5
9
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
اپنا حسن اخلاق اچھا کرو نہ یہ جوانی رہے گی اور نہ ہی یہ حسن آپ کا خلاق آپ کا حسن ہے 👇
Tweet media one
0
0
9
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
السلام علیکم ایک کڑوا بول جو کسی انسان کے دل کو چیر دے ہزار گناہوں پر بھاری ہے
Tweet media one
3
3
9
@zia_RN1
zia ur rahman
1 month
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی فیصل آباد میں اہم۔ پریس کانفرنس
0
1
8
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
تو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے...!!🥀 ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد 🖤🥀 قائد سندہ علامہ راشد محمود سومرو🥰 .
Tweet media one
2
6
8
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
چار ہزار سال پرانے دور مصر کی یاد تازہ ہو گئی۔ ایسے ہی فرعون اور اس کے پیروکار ان کی شکلوں کے کور بنا کر ان سے وفاداری کا ثبوت دیتے تھے۔ آج ان ذہنی غلاموں نے پھر تاریخ دھرا دی۔ جیسے وہ غرق ہوئے ان شاءاللہ ایسے ہی یہ بھی غرق ہونگے @imomr15 @bint_e_shakir @irfan18087
Tweet media one
1
4
8
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
شاہد بھائی کبھی کبھی آپ کمال کرتے ہو 👇
Tweet media one
1
4
8
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
ان جذبوں کو کون شکست دے سکتا ہے پاکستان کے بچے بچے کے دل میں قائد جمعیت بستے ہیں ماشاء اللہ #کٹھ_پتلی_نظام_نامنظور
Tweet media one
0
2
8
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ❤
Tweet media one
3
1
7
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
کچھ بھی کہو لیکن گھڑی اس کی اپنی ہے 🤓😋😋😛😃
Tweet media one
1
2
8
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
خواہش کسی اہل تشیع دوشیزہ کو دلہن بنانے کی ہے پھر بیٹے کا نام عمر رکھ کر سسرالیوں کو تپانے کی ہے @imomr15 @muftikhalidMah2 @irfan18087
Tweet media one
0
1
8
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
@Iam_Rakiti راکٹی بھائی بچہ بھی عام بچہ نہیں ہے کھٹمل کا بچہ ہے 😛😋😛
1
0
8
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
@WahidMurad1122 کہا صدام حسین جیسا مرد مجاھد اور کہا ایران جیسا منافق ملک
1
0
6
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
آج پشین میں عوامی اسمبلی کا آغاز قائد جمعیت نے کردیا انشاء اللہ آج سے پورے پاکستان میں اس تحریک کا آغاز ہوچکا ہے #عوامی_اسمبلی_پشین
Tweet media one
0
2
7
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
السلام عليكم تمام ساتھیوں کو پہلی سحری مبارک اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول فرمایئں اور فلسطینی بھایوں کو اپنی دعاوں میں یاد رکھنا
Tweet media one
1
1
6
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
میں نے کسی کو بھی انفالو نہیں کیا ہے یہ خود سے ایسا ہو رہا ہے انشاء اللہ سہی ہوجایے گا ساتھی مجھے انفالو نہ کریں جزاک اللہ
Tweet media one
2
1
6
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌاللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
Tweet media one
0
5
7
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
پشین میں پنڈال سج گیا 👉👇
Tweet media one
0
2
7
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
وہ شہر محبت، جہاں مصطفیٰﷺ ہیں، وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے وہ سونے سے کنکر، وہ چاندی سی مٹی، نظر میں بسانے کو دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔❤️
1
2
6
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
اگر غریب فاقے سے مررہا هو تو یقیناً امیر بدہضمى سے مرے گا 👉
0
3
6
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
👈 یہ اسمبلی نہیں ہے فوجی چھاؤنی ہے مولانا کا بڑا چھکا👊
Tweet media one
0
4
7
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
کل سے بہت ساری پوسٹیں نظر سے گزری کسی نے کہا بہت دکھ ہوا تو کسی نے کچھ لیکن ہمیں کوئی دکھ نہیں ہوا طلحہ محمود سے بھی بڑے بڑے نام آیے اور گیے کوئی فرق نہیں پڑتا جہاں رہیں خوش رہیں وقت بتایے گا ان کا فیصلہ سہی تھا یا غلط 👇
@ammarkhanyasir
Ammar Khan Yasir
3 months
سینیٹر طلحہٰ محمود مولانا فضل الرحمان کی جماعت چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل قومی سطح پرعوام کےلیے نکلنا ہے، اس کے لیے پیپلزپارٹی سے بہتر اس وقت کوئی پلیٹ فارم نہیں۔ سینیٹر طلحٰہ محمود نے اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی اور نیئر بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے
Tweet media one
104
12
177
0
3
7
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
شاہد آفریدی نے اتنے رنز نہیں بنائے جتنی گالیاں کھا لی:افضل مروت اتنا مجرا نرگس نے نہیں کیا جتنا آپ نے اپنی بچیوں سے کروایا ہے : شاہد آفریدی 👉 😛🤓😛👇
Tweet media one
0
4
7
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
بہت ہی پیاری نعت ہے مجھے بہت پسند ہے اکثر میں سنتا ہوں میری فیورٹ نعت ہے 👇
@i_omr2
Omâr Faroòq
3 months
وہ شہر محبت جہاں مصطفی ہیں وہیں گھربنانے کو جی چاہتا ہے وہ سونے کے کنکر وہ چاندی کی مٹی وہیں گھر بسانے کو جی چاہتا ہے
2
5
14
2
4
7
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا محمد تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والاہے
Tweet media one
0
3
6
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
جماعتی احباب سے گزارش ہے یہ جماعت کا آفیشل اکاؤنٹ ہے تمام ساتھی اس کو لازمی فالو کریں اور نوٹیفکیشن کو آن کریں جزاک اللہ 👇
@juipakofficial
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
3 months
لاہور: جےیوآئی پنجاب کے جنرل کونسل اجلاس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا مکمل خطاب
10
199
359
0
1
5
@zia_RN1
zia ur rahman
2 months
شاباش۔ کبھی کبھار اسطرح نیک کام بھی کیا کریں تاکہ دعاؤں میں حصہ ملے 😃😛👇
Tweet media one
2
2
6
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
یقین کریں عمر بھائی آپ کا ایک ایک لفظ سونا اور چاندی کے پانی سے لیکھنے کے قابل ہے آپ نے کیا خوب مثال دی ہے 👍
@i_omr2
Omâr Faroòq
3 months
سور کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ جس فصل میں گھستا ہے اسے تباہ کر کے رکھ دیتا ہے اور یہی حال پی ٹی آئی نے اس ملک کا کر دیا ہے یقین کریں یہ ایک فتنہ ہے 🖐
5
3
16
2
4
6
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
کاش تجھے چلانے والا کوئی عمر جیسا ہوتا تو آج فلسطین کی یہ حالت نہیں ہوتی 😭💔😭
Tweet media one
1
3
6
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
امی عائشہ صدیقہ رضي الله تعالى عنها میکے کی طرف دیکھے۔ تو وہ اعلیٰ سسرال کی طرف دیکھے۔ تو وہ اعلیٰ میکے کی طرف دیکھے۔ تو صداقت ہےسسرال کی طرف دیکھے۔ تو نبوت ہے رشتہ کروانے والے کو دیکھے۔ تو ربوبیت ہے امی عائشہ کا حجرہ دیکھے۔ تو جنت ہے #مولانا_کی_عوامی_اسمبلی
Tweet media one
0
8
6
@zia_RN1
zia ur rahman
19 days
ظالم کے سامنے مظلوم مت بنو بلکہ ایک مجاھد کی طرح ڈٹ کے کھڑے ہوجاو 💪👇
3
0
6
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
ماشاء اللہ ہم عمر بھائی کو بلیو ٹک ملنے پر دل کی اتہا گہرایئوں سے مبارک دیتے ہیں سچ میں مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے مجھے ملا ہو خوش رہو سلامت رہو تا قیامت رہو 👉👇
@i_omr2
Omâr Faroòq
3 months
For Like&Repost&Comment Connect with 👉 @imomr15 . Follow More active than other @imomr15 ✌ Join me and start a new journey @imomr15 👬 Move forward with ✈✈ @imomr15 @0QtS5YSkq2sgXXX @Ah_67med @attaJUIofficial @anwar_ulshakoor @fsanleec @cameron @KhawajaEjaz9 @Fayez1978
Tweet media one
7
1
16
1
1
5
@zia_RN1
zia ur rahman
3 months
تعریف وہ ہے جو غیر کرے اپنے تو کرتے رہتے ہیں #کٹھ_پتلی_نظام_نامنظور
0
7
6