Muhammad Owais Profile Banner
Muhammad Owais Profile
Muhammad Owais

@iOwais1_

10,138
Followers
8,462
Following
3,994
Media
30,815
Statuses

ہماری منزل اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذ کرنا ہے، مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہم رفتہ رفتہ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہےہیں، آپ بھی ہمارا ساتھ دیں- #T

مانکی،صوابی،خیبرپختونخواہ
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 years
ہماری جماعت کے سربراہ محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کی ہمیں ہدایات رہتی ہے کہ جو لوگ افورڈ کرسکتے ہیں کوشش کریں حکومتی مراعات،تنخواہیں وغیرہ نہ لیں- وفاقی وزیر سینیٹر طلحہ محمود
Tweet media one
8
144
462
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
نوجوان قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے پیچھے شخصیت کون ہے؟ آپ انہیں جانتے ہیں؟
Tweet media one
53
33
393
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 years
کسی نے "کون بچاۓ گا پاکستان؟" کا نعرہ بلند کیا مجمعے نے جواب دیا مولانا فضل الرحمن!! ــــــــــ مولانا نے فورا ٹوکا۔۔ اور کہا ، اللہ بچاۓ گا پاکستان
11
117
303
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
مفتی حسن صاحب❤ جس کے بارے میں حاجی عبدالوہاب صاحب نے کہا تھا کہ دنیا میں کسی جنتی شخص کو دیکھنا ہے تو مفتی حسن صاحب کو دیکھ لیں آپ لوگ بھی مفتی صاحب کی زیارت کر لیں🌹
Tweet media one
22
57
337
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور ہندوستان کے شیخ مولانا محمد یونس صاحب
5
78
304
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
ایک پختون پنجابیوں کی بیٹی کو عزت دے رہا ہے۔ سبق
Tweet media one
@saifullahawan40
Saif Awan
2 months
ایک پنجابی پختونوں کی بیٹی کو عزت دے رہا۔سبق
Tweet media one
424
902
4K
16
69
283
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 years
وفاقی وزیر مذہبی امور جناب مولانا مفتی عبدالشکور صاحب اور انکی ٹیم کو بہترین حج انتظامات پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں
Tweet media one
3
47
251
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 months
مولانا صاحب نے ایم آر ڈی سے لےکر آج تک احتجاج کی سیاست بھی کی ہے اور اپوزیشن کی سیاست بھی کی ہے ، لیکن ان پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا کہ انہوں نے اس ملک کے خلاف کوئی بات کی ہو۔ اگر کوئی واقعی سیاسی جماعت اور ذہن ہے تو وہ مولانا صاحب ہے۔ @MoulanaOfficial
5
150
276
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 months
پروپیگنڈا الرٹ!! ایسا بھی تو ہوسکتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ دوبارہ ان(عمران خان) سے بات کرے ، جیسے ماضی میں کرتے رہے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا سوال ہم نے پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور پھر بھی کریں گے، اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی مالک نہیں ہے، پاکستان کے مالک ہم ہیں۔ مولانا 1/3
6
120
257
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 years
اسٹبلشمنٹ سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے تین مطالبات! حکومت کی پشت پناہی بند کریں- اپنے کئے پر قوم سے معافی مانگیں- آئندہ سیاست اور الیکشن میں مداخلت نہ کریں- کیا آپ مولانا کے مطالبات سے اتفاق کرتے ہیں؟
59
74
237
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 months
ریپ کے مجرم کو سر عام پھانسی دینے والے بل پر جےیوآئی پاکستان کے سینیٹر مولانا فیض محمد صاحب کا اظہار خیال! یہ بل کل سینیٹ میں پیش ہوا جمعیت علماء اسلام پاکستان نے بل کی حمایت کی۔ بل کی حمایت میں 14 جبکہ مخالفت میں 24 ووٹ پڑے اور بل مسترد ہوا۔
13
183
264
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 years
#رنڈی_کابچہ کہہ رہا ہے کہ منحرف اراکین دلّے ہیں عمران خان کہہ رہا ہے میں ان کا باپ ہوں، واپس آنا چاہیے
Tweet media one
30
52
231
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 months
خیبر پختونخوا میں 36 قومی اسمبلی اور 60 صوبائی اسمبلی ایسے ہیں اگر ان کو کھولا جائے تو آپ شکر پکڑ لے گے۔ تاریخ کی سب سے بڑی دھندلی کی گئی۔ 10 سے 20 کروڑ آر آو کو دئے گئے ۔ مطلب خیبر پختونخوا میں تمام ڈی سی ارب پتی بن گئے ۔ #ایوان_نہیں_میدان
1
195
245
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
آپ مدعی کو سننے کےلئے تیار نہیں اور کہتے ہیں عدالت کا فیصلہ ماننا پڑےگا نہیں مانتے ہم اس فیصلے کو! مولانا فضل الرحمان صاحب کا چیف جسٹس کے متنازعہ فیصلے پر ردعمل #کٹھ_پتلی_نظام_نامنظور
1
187
238
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
غزہ میں کھانا ، پینا مہنگا اور بہت کم ہے اور جو آپ بھیج رہےہیں وہ بھی ناکافی ہے ، لہذا زیادہ سے زیادہ مدد کریں۔ ۔۔۔۔ غزہ سے شیخ محمود الحنفی حفظہ اللہ کا پاکستانی عوام کے نام درد بھرا پیغام
1
163
233
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب أطال اللہ بقائه کا "الجزیرۃ" ٹی وی کو انٹرویو مکمل انٹرویو ملاحظہ فرمائیں @muftitaqiusmani
7
120
218
@iOwais1_
Muhammad Owais
14 days
نصف شب کو پشاور کی شاہراہوں پر ناچتی سرکاری گاڑیاں! رات کے اس پہر سرکاری گاڑیوں کو مستی چڑھ جاتی ہے، قوم کے خون پسینے کی کمائی (ٹیکس) کے استعمال کی ایک جھلک عرفان خان ✍️
6
213
219
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
یہ نوجوان پرسوں پشاور میں قتل ہوا ان کی کہانی سنیں۔ افطار سے چند لمحے قبل ایک غریب ٹیلر ماسٹر دوڑتا ہوا آیا اور قریب گودام میں فاروق جان محسود عرف پختون یار کے ہاں پناہ لی اور ہاتھ جوڑ کر منت کی کہ اسے لڑکوں کے حوالے نہ کرے ورنہ وہ اسے جان سے ماردیں گے۔ تھوڑی دیر بعد دس بارہ…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
25
52
213
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 months
آج شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ نو مئی جیسے ہم مزید بھی نو مئی کر سکتے ہیں ، اسٹیبلشمنٹ کو یہ زبان سمجھ بھی آتی ہے اور اچھی بھی لگتی ہے۔ انہوں نے کلیئریفیکیشن دی ہے کہ اس حد تک جائیں گے تو ہم جھک جائیں گے اگر پڑھے لکھے لوگوں کی طرح تنقید کی تو پھر آپ کی خیر نہیں. #ایوان_نہیں_میدان
5
176
200
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
میئر پشاور خطاب کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے! میئر پشاور زبیر علی ڈسٹرکٹ کونسل اسمبلی ہال میں ماہانہ اجلاس کے دوران فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے،اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں اور ابتدا خود سے کریں گے اور ان کی مصنوعات ہیں استعمال نہیں کریں گے،…
1
92
189
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 months
ہم تحریک چلائیں گے لیکن نہ خمینی کا راستہ اپنائیں گے، نہ TTP کا، اور نہ ہی پارلیمنٹ کا بلکہ شیخ الہند کے فلسفہ کی طرف جائیں گے جو انہوں نے 1919 میں اعلان کیا کہ ہم انگریز کو تحریک کے ذریعہ نکالیں گے قائد کا اجلاس میں مشاورت کے بعد کا لائحہ عمل پر غور
2
106
182
@iOwais1_
Muhammad Owais
4 months
حضرت مولانا شیخ مکی الحجازی صاحب کا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو حرم شریف کے سامنے سے دعائیہ پیغام
4
64
177
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون😭 خیبرپختونخوا اسمبلی میں عورت کے ساتھ غیر شرعی اور غیر اخلاقی حرکات پر جےیوآئی کے تحصیل چارسدہ کے ناظم اعلی کا رد عمل
3
85
167
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
بلوچستان اسمبلی کا ممبر ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ، سینٹ ممبر رہا اور موجودہ قومی اسمبلی کا ممبر ہے لیکن اتنے پیسے نہیں کہ اپنے لئے گاڑی خرید سکے۔ یہ ہے جمعیت کا مولانا عبدالغفور حیدری
2
69
170
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 years
مولانا نے کہا تھا عزت اور ذلت کرسی سے نہیں بلکہ اللہ چاہے تو عزت اور کرسی دونوں عطا کرتا ہے، چاہے تو کرسی دیتا ہے، اور چاہے تو صرف عزت سے نوازیں۔ عمران خان کرسی کے باوجود ذلیل ہو رہا ہے #مولانا_رُلارہاہے
2
92
158
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں
Tweet media one
4
27
169
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 year
این اے 22 مردان : عمران خان عوام کو بھول گئے، ضمنی الیکشن کے بعد عوام آٹے کےلئے خوار ہو رہےہیں اور اراکین اسمبلی غائب ہیں
Tweet media one
8
62
152
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
اسلامی دنیا کا آج ایک موقف ہے کہ اسرائیل قابض ہے اور فلسطینی آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں ؛ لہذا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ نہیں ہے، فلسطین کی آزادی مسلمانوں کا مسئلہ ہے اور مسلمانوں کو اصل مسئلے کی طرف متوجہ ہونا چاہیے۔مولانا فضل الرحمٰن
2
84
164
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
مولانا فضل الرحمن کے عوام اسمبلی پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے شہباز شریف اور آصف زرداری کی نہیں بلکہ عوام کی سپورٹ کی ضرورت ہے #مولانا_کی_عوامی_اسمبلی
3
108
165
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
پی ٹی آئی والے تشریف لائے اور کہا کہ ہمارا ایک نقطےپر اتفاق ہیں،آپ بھی کہتے ہیں دھاندلی ہوئی اورہم بھی کہتےہیں۔ میں کہافرق ہے'ہم کہتے ہیں کہ دھاندلی ہمارے خلاف تمہارےلئےہوئی ہے' میں نےن لیگ،پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو کہاہےکہ دھاندلی کرنے والا کوئی اور ہے اور لڑایا ہمیں جارہاہے
1
89
155
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
"بھٹو کو پھانسی ہوگئی اب کہہ رہے ہو غلط تھا۔" مولانا فضل الرحمان #کٹھ_پتلی_نظام_نامنظور
0
108
154
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
مولانا فضل الرحمان نے نسلوں سے آئین کے تحفظ کی قسم کھائی ہے کیونکہ آئین کے خالق مولانا صاحب کے والد محترم مفتی محمود ؒہیں۔ آئین بھٹو دے ہی نہیں سکتا تھا اگر مفتی محمود ؒ ان کی رہنمائی نہ کرتے ایڈووکیٹ سردار عبدالحمید ڈوگر
2
81
151
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
عظیم باپ کا عظیم بیٹا ❤
Tweet media one
12
24
147
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
کیا امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ قرآن حدیث کو چھوڑ کر رائے پر چلتا تھا؟ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ جب حجاز آئے تو مدینہ منورہ میں امام محمد الباقر رحمہ اللہ سے ملاقات کیلئے تشریف لے گئے۔جب آپ کو داخلے کی اجازت ملی تو آپ نے آکے سلام کیا سلام کا جواب ملا۔ امام باقر رحمہ اللہ کے پاس علماء…
Tweet media one
8
45
141
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
بابا خدا کیلئے چیلنج نہ کرے اگر جرگہ لگا تو ثبوتوں کے اتنے بھرمار ہونگے کہ آپ کیلئے پھر جگہ نہیں ملے گی!
0
60
140
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
ہمارے لیے ایمان کا میعار کون؟۔۔۔صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ۔۔۔۔۔۔ ایک اصلاحی بیان حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب❤️
4
46
132
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
بریکنگ نیوز: وزیراعلیٰ کی طرح مجھے بھی پورے پشاور کے عوام نے ووٹ دیا ہے لیکن نہ فنڈز ملے اور نہ اختیارات مل رہے ہیں۔ مئیر پشاور حاجی زبیر علی وفاق سے اپنی مرضی کی ٹیم مانگنے والا علی امین گنڈاپور مئیر پشاور کو مرضی کی ٹیم دینے سے انکاری
Tweet media one
5
44
133
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
شریعت میں عورت کودیکھناجائز نہیں تو مولانا مریم کو کیوں دیکھتاہے؟ شریعت میں عورت کو دیکھنا جائز نہیں تو جو جہاز پہ بیٹھ کے حج کو جاتے ہیں وہ اپنی آنکھیں چھری سے نکلوا دے وہاں بھی فضائی میزبان عورت ہوتی ہے۔
9
53
126
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 months
جو جیتے ہیں وہ بھی پریشان، جو ہارے ہیں وہ بھی پریشان اور سچ پوچھیں تو کہوں کہ جس نے یہ کھیل کھیلا ہے وہ بھی پریشان ہیں۔ مرکزی ترجمان جے یو آئی پاکستان اسلم غوری
0
59
124
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
جامعہ اسلامیہ مدینۃ العلوم صدیقیہ دراکھالہ کے طالب علم عظمت اللہ کا جرنیل اسلام ابو عبیدہ فلسطینی کی شکل میں اور ان کے انداز میں بہترین خطاب۔۔۔ماشاءاللہ تبارک اللہ 1/2
2
50
128
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 years
ہمارے لیڈرز نے اسمبلی سے باہر رہتے ہوئے بھی آپ کو اسمبلی کے اندر وزیر اعظم کے منصب ہٹایا اور ان شاءاللہ دوبارا کبھی آپ کو اقتدار نہیں ملےگا ۔
1
44
110
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
رب کریم قائدین کو استقامت نصیب فرمائے آمین بہت بہترین فیصلہ اور شاندار موقف اپنایا ہے❤️
Tweet media one
2
34
110
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
فوج کے ذرائع آمدن اتنے زیادہ ہیں کہ انہی کی آمدن پوری قوم کےلئے کافی ہوسکتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن پرانا خطاب
1
64
113
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
پارلیمنٹ اپنی مرضی سے لایا جارہا ہے تاکہ پارلیمنٹ مغرب کے مفادات کا تحفظ کرے،حکمرانوں سے توقع مت رکھیں یہ اپنے مرنے سے پہلے اپنی غیرت دفن کرچکے ہیں،امریکا افغانستان اور فلسطین میں اپنے کردار کے بعد کس منہ سے انسانی حقوق کی بات کرتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
2
64
114
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
جمعیت علماء اسلام پاکستان کا اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ!! ٹرانس جینڈر ، فاٹا انضمام ، آرمی چیف ایکسٹینشن سے لےکر آج کے اسمبلی اجلاس تک مولانا نے جو موقف اختیار کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اسی پر استقامت نصیب فرمائی ہے الحمدللہ ❤️ مزید یہ کہ وقت نے مولانا کا موقف درست ثابت کیا ہے۔
Tweet media one
1
36
105
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 months
ایک مرد قلندر نے کہا تھا جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے۔ #سندھ_بچانےنکلو
Tweet media one
0
96
106
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
پاکستان میں حکومت نے فلسطین کا جھنڈا PSL گراؤنڈ میں نہیں چھوڑا ، دوسری طرف پختونخوا کے شہر مردان میں عوام نے KFC بند کیا تو حکومت نے فورا دوبارہ کھول دیا، جب ہر طرف فلسطین کی آواز دبائی جارہی ہے وہاں جمعیت حتی الوسع فلسطینی بھائیوں کا بھرپور ساتھ دینے پر جمعیت داد کی مستحق ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
2
34
105
@iOwais1_
Muhammad Owais
14 days
پیچھے نہیں ہٹیں گے ، آنے والی تحریک کو کامیاب بنائیں گے۔ ان شاءاللہ @iFazliGhafoor
4
33
109
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 years
@murtazasolangi کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فارمولا دیا، آج پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کی باتیں کر رہا ہے- نہ دو نہ چار ، یہ تین کی وحی کہاں سے آئی؟ یہ کونسی سازش ہے؟!!
5
50
99
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے ، یہ پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھو رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
Tweet media one
0
45
103
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
تصحیح! کل لاہور وکلاء کنونشن میں خطاب کرنے والی اس محترمہ کا نام نازیہ ناز ہے، چارسدہ جرنلسٹ نے اس کا بیان نادیہ نواز کے نام سے اپلوڈ کیا اور ہم نے خوب پھیلایا۔ اللہ معاف فرمائے آمین
Tweet media one
1
22
98
@iOwais1_
Muhammad Owais
18 days
جےیوآئی پاکستان نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیوں کیا؟ میں اس طبیب کے پاس نہیں جا سکتا جس کی وجہ سے میں بیمار ، چُور چُور اور زخمی ہوں۔ حافظ حمد اللہ
1
52
99
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
مولانا صاحب میں جرات ہے اس لیے وہ بات کررہے ہیں شہباز شریف پہلے اپنے بھائی میاں نواز شریف کی ناراضگی ختم کرلیں ناراض تو میاں نواز شریف زیادہ ہے لیکن وہ بول نہیں رہے شاید وہ لندن جاکر بولیں گے
2
47
99
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
8 فروری کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کی عوام میں پذیرائی | JUI کو پارلیمنٹ میں کونسی طاقتیں نہیں دیکھنا چاہتی
0
49
98
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 years
سوشل میڈیا پر کچھ لوگ شہبازگل کی صحافی کے سوال پر غیراخلاقی گفتگو پر تعجب کا اظہار کررہے ہیں، ان سے گزارش ہیکہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے بہت پہلے بتا دیا تھا خود سنٸیں
2
54
95
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 year
مفتی اعظم پاکستان تقی عثمانی صاحب نے پاکستانی طالبان کے امیر مفتی نور ولی محسود کی پاکستان میں جہاد سے متعلق علماء سے رائے مانگنے والی ویڈیو کا جواب دیتے ہوئے ملک میں مسلح جدوجہد کو بغاوت،ناجائز اور حرام قرار دیا ، اور کبھی بھی اس کی حمایت نہ کرنے کا واضح پیغام دیا
0
35
86
@iOwais1_
Muhammad Owais
4 months
صوبائی اسمبلی،ڈپٹی چئیرمین سینٹ اور موجودہ سینیٹ کی رکنیت کا حامل مولانا جمیعت کا جنرل سیکرٹری ہے، فرماتے ہیں "میں اپنے لئے دس کروڑ کی گاڑی کیسے خریدوں؟" اتنا طویل عرصہ عوامی عہدوں پر رہے اور گاڑی تک نہیں خرید سکتے کرپشن سے پاک ہونے کی اور کیا دلیل ہوگی!
1
38
83
@iOwais1_
Muhammad Owais
17 days
ریاض: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس میں شریک ہیں. @MoulanaOfficial
Tweet media one
Tweet media two
4
24
94
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
الجماعت کسے کہتے ہیں ۔۔۔؟ اطاعت کیسے کرتے ہیں۔۔۔ کبھی ادھر تو کبھی ادھر۔۔فلاں فلاں تنظیم بھی ہماری ہے۔ اس کو کہتے ہیں ہرجائیت۔۔۔ یہ یکجائیت نہیں ہے۔۔۔ @MoulanaOfficial
0
47
93
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 year
Tweet media one
2
20
84
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
اسمبلی میں کس کو ہم سے تکلیف ہے، ہماری آواز کو کون دبانا چاہتے ہیں
0
41
92
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
قائد جمعیت اور علامہ ناصر مدنی کی ملات! ویڈیو علامہ صاحب کی کیپشن کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ فخر اسلام مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقات کرتے ہوئے آئین پاکستان کے بانی مولانا مفتی محمود رح کی نشانی۔ ماشاءاللہ
3
35
91
@iOwais1_
Muhammad Owais
19 days
ہمارے اسٹیج سے مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف جو نعرہ لگتا تھا غلط ت��ا ، میں کبھی بھی ان نعروں کا حامی نہیں رہا۔ علی محمد خان یہاں تک کی بات پر علی محمد خان داد کے مستحق ہیں ، مزید انہوں نے آئندہ کےلئے ایسا نعرہ نہ لگنے کا دعویٰ کیا جو موقع پر صحافن نے جھوٹا ثابت کر دیا۔
5
45
93
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
ماضی! لیڈر آف اپوزیشن مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود رحمہ اللّٰہ ۔۔۔۔ مدت : فروری 1975 سے جولائی 1977 ۔۔۔۔ لیڈر آف اپوزیشن قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ۔۔۔۔ مدت : مئی 2004 سے نومبر 2007
Tweet media one
1
22
91
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب کی پبلک نیوز کے اینکر فہد شہباز سے گفتگو
1
23
87
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 years
زیرنظر تصویر اس عظیم شخصیت کی ہے جس نے باطل قوتوں کی شہ رگ پر وار کیا ہے،جب کوئی ان کےخلاف بولنے تک کا نام نہیں لیتا تھا اس وقت بڑے بڑوں کو حوصلہ دلاکر میدان عمل میں ان کے مدمقابل کھڑا کردیا، آج دیس کا بوڑھا،بچہ،جوان سب اپنا حق بزور بازو لینے ان کے ساتھ کھڑا ہے سدا بہار سلامت رہو
Tweet media one
4
14
81
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور پنجاب میں #مولانا_کی_عوامی_اسمبلی سجےگی۔ آپ کہاں کی اسمبلی میں شریک ہونگے؟
Tweet media one
4
40
84
@iOwais1_
Muhammad Owais
18 days
ہمیں مولانا فضل الرحمٰن کا ایسا ہی احترام ہے جتنا اپنی قیادت ہے ، مولانا اس وقت ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے جب ہم جیلوں میں تھے ، اُن کو منانے کےلئے دس بار بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔ رانا ثناء اللہ ۔۔۔۔۔ ابھی بات بہت دور تک جا چکی ہے اب یہ(منانے کے) مراحل ختم ہو چکے ہیں۔ حافظ حمد اللہ
0
25
82
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 years
جس جماعت نے کراچی سے لیکر اسلام آباد تک آزادی مارچ کا اتنا پرامن جلوس نکالا کہ جس میں ایک گملہ تک نہیں ٹوٹا، اگر ایسی شدت پسند ہے تو پرامن ہونا کیا ہوتا ہے؟!
1
19
78
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
قائد جمعیت حضرات مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور علامہ ناصر مدنی ❤️ @MoulanaOfficial
Tweet media one
0
11
82
@iOwais1_
Muhammad Owais
27 days
بریکنگ نیوز انشاءاللہ پوری دنیا اسرائیل کا بایئکاٹ کرینگے کویت نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کر کا اعلان کر دیا، "صدی کی ڈیل" کی دستاویز ردی کی ٹوکری میں پھینک دی
4
32
81
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 years
حکومت کے خاتمے تک میدان نہیں چھوڑیں گے۔ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
Tweet media one
1
7
79
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
معروف اسکالر مفتی طارق مسعود سلمہ اللہ کے بیانات تو کافی سنے ہونگے۔۔۔۔ان کی خوبصورت آواز میں تراویح بھی سنیں۔۔۔
3
30
82
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 years
جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں میں مفتی فضل غفور صاحب ان شخصیات میں شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر کارکنان کی حوصلہ افزائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں- اللہ تعالیٰ محبتوں کے بندھن کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیں آمین
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
@mohibbarki ہم فالو بیک دیاہے
10
5
54
2
6
78
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 months
اگر تم نے جمعیت علماء کا راستہ دھاندلیوں کے ذریعے روکنے کی کوشش کی تو پھر ہم سے کوئی زیادہ برا تمہارے لئے نہیں ہوگا۔ اور جمعیت علماء کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کریں گے تو ان شاءاللہ پھر ہم راستہ میں ہوں گے اور آپ راستے میں نہیں رہیں گے۔ ✍️نوٹ: یہ کلپ ٹکڑے ٹکڑے جوڑ کر بنایا گیا ہے
0
37
78
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
ایاز صادق کا یہ کہنا کہ مولانا ہم سے نہیں حالات سے ناراض ہیں ایاز صادق نے درست فرمایا یقینا مولانا نہ صرف حالات سے بلکہ حالات پیدا کرنے والوں اور اس کے بینیفشریز سے نالاں ہیں حافظ حسین احمد جے یو آئی
Tweet media one
0
40
75
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
اللہ نے غیبی مدد سے جمعیت علماء کو امتحان میں کامیابی سے ہمکنار کیا۔ @MoulanaOfficial April 2001
0
36
76
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
یدالله عـــلی الجمــاعة ہمیں جمـاعت کے نظریہ اور مؤقف کو دیکھنـا چاہیے ان سے کچھ نہیں ہوتا ہے کہ فـلان چلا گیا، فلان نے استعـفی دے دیا، ہمیں نظـریات کے ساتھ چلنا چاہیے نہ کہ شخصیـات کے ساتھ
4
22
75
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی مولانا فضل الرحمان کے دھاندلی کے بیانیے پر مہر لگا دی گورنر سندھ کا لیک آڈیو میں کہنا ہے کہ اگر ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو ن لیگ کا اور پیپلزپارٹی کا 200 فیصد جعلی ہے؛کیونکہ انکے رزلٹ دوسرے اور تیسرے دن بنائے گئے
0
50
73
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
اس پارلیمنٹ کو اسٹبلشمنٹ سے چھڑانے #مولانا_کی_عوامی_اسمبلی تحریک کا ساتھ دینا ہوگا۔ تیار رہیں
Tweet media one
2
35
75
@iOwais1_
Muhammad Owais
4 years
☆فضل الرحمن اور لفظ مولانا☆ ہمارے شیخ مولانا عبدالحقؒ لفظ مولانا سے ایسے مشہور تھےجیسا کہ مولانا مفتی محمودؒلفظ مفتی سے مشہور تھے حتی کہ لفظ مولانا اور لفظ مفتی سے اطلاق کی صورت میں مولانا عبدالحقؒ اورمولانا مفتی محمودؒ ہی سمجھے جاتےتھے مگر حضرت شیخ کےساتھ خصوصی عقیدت کی وجہ1/2
Tweet media one
1
24
69
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
راشد محمود سومرو صاحب نے اِس ہفتے کے اندر ایک لفظ کہا تھا یاد ہیں کسی کو کہ بلاول بھٹو تو سیٹ خرید چکے ہیں لیکن ہماری محبت عوام کے دلوں سے کیسے نکالوں گے یہ وہ محبت ہے جو اس ویڈیو میں ایک غریب کے ساتھ آپ کو نظر آ رہی ہے
0
28
70
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
سنیٹ ، ٹی وی ٹاک شو اور جلسوں میں تیز و تند بیانات تو سنے ہونگے ، آج حافظ حمد اللہ صاحب کی تلاوت بھی سنیں
2
18
72
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
میرےسائیں ناصر محمود سومرو صاحب دوبئی میں۔ زمزم موبایل شاپ دوبئی چھوٹے بھائی اور بڑے بھائی سے ہمارے بڑے بھائی ٹکرا گئے جواب بتاو ورنہ تو آئی فون دینا پڑیگا۔۔۔ علامہ یاقوت شاہ
0
20
72
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
مولانا فضل الرحمٰن صاحب بہت بڑا سیاستدان ہے وہ جو بات کرتے ہیں ہمیشہ تول کر سوچ کر کرتے ہیں مولانا معاویہ اعظم۔❤
0
13
68
@iOwais1_
Muhammad Owais
3 years
کیا آپ نے مولانا فضل الرحمن صاحب کا آفیشل اکاونٹ @MoulanaOfficial اور جمعیت کا ٹویٹر اکاونٹ @juipakofficial فالو کیا ہے؟ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں تاکہ جنہوں نے ابھی تک فالو نہیں کیا وہ بھی فالو کر سکے۔
جی ہاں
301
نہیں
20
5
55
65
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
وہ ننا پاکستانی قاری جس نے ایران میں ہونے والے عالمی قرآت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ حافظ محمد ابوبکر صاحب مانسہرہ
4
23
71
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
اسمبلی میں ہماری آواز کو دبایا جا رہا ہے، اپنی کامیابی کا اندازہ ہے، ہم سے تکلیف کس کو ہے،عالمی قوتوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو وہ بھی کہتے ہیں کہ ہمارے حجم کو کم ہونا چاہیے، الیکشن سے پہلے اطلاع ملی تھی کہ فیصلہ ہوگیا ہے کہ جمعیت کے حجم کو کم کیا جائے۔ مولانا فضل الرحمٰن
0
31
70
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
امریکہ اور یورپ نے اسی بیان کی سزا میں اس مردِ قلندر کو شکست سے دو چار کیا ہے لیکن امریکی پٹھو بھی سن لیں ہمارے ہوتے ہوئے تم چین و سکون اس قوم پر ناجائ�� حکمرانی نہیں کر سکو گے ان شاءاللہ
0
47
69
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
دھاندلی کی پیدوار پارلیمنٹ میں کچھ لوگ خود کو حکمران کہلائیں گے . مولانا فضل الرحمان
Tweet media one
2
29
69
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
طلحہ محمود کے کاغذات مسترد کرنے اور نااہلی ک��لئے ممبر صوبائی اسمبلی ریحانہ اسماعیل اور سجاد اللہ الیکشن کمیشن کو اپیل دے رہے ہیں- واضح رہے کہ سجاد اللہ طلحہ محمود کا تجویز کنندہ اور اور ریحانہ اسماعیل تائید کنندہ تھی- اس موقع پر سینٹ کے امیدوار مولانا عطاء الحق درویش، مئیر پشاور…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
15
72
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 years
PTI کے PP-07 امیدوار شبیر اعوان نے اپنی تقریر میں عمران خان کے اسٹیج کو منبر رسول ص قرار دے دیا اور خان مسکراتا رہا۔ کس قدر دُکھ اور افسوس کی بات ہے کہ ایک اسٹیج جہاں سے گانے بجیں اُسے منبر رسول ص قرار دینا۔
18
37
57
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
#مولانا_کی_عوامی_اسمبلی ہم پاکستانیوں کے مستقبل کےلئے سج رہی ہے تاکہ ہم اپنے نمائندوں کا انتخاب خود کر سکے۔ آئیے! اپنے حق کےلئے اس درویش کا ساتھ دیں
Tweet media one
5
37
68
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
2023 میں @RashidMurad کا ریکارڈ کلپ سنیں اور آج کی حالات سے موازنہ کرے۔ اصل میں مولانا صاحب اُن جرنیلوں کو قابل قبول نہیں ہے جن سے ہمارے جرنیل آرڈر لیتے ہیں۔ کیونکہ مولانا کی پارلیمانی قوت بین الاقوامی جرنیلوں کی موت ہے ۔
0
36
70
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 year
شیرگڑھ بازار : جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام مصنوعی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، شدید بارش کے باوجود عوام کی بھرپور شرکت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
15
61
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
حکومت ہو یا اپوزیشن ! مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہمیشہ پاکستانی عوام اور اسلام پسند لوگوں کی ایک توانا آواز رہے ہیں۔ شکریہ مولانا صاحب ❤️
0
31
65
@iOwais1_
Muhammad Owais
2 months
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پاکستانی سیاست میں اپنا الگ اثر و رسوخ رکھتے ہیں۔ ان کے بعض ناقدین انہیں اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھتے ہیں جب کہ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ وہ ایک اعتدال پسند سیاستدان ہیں۔
1
23
67
@iOwais1_
Muhammad Owais
1 month
انا لله و انا اليه راجعون 😥 علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو صاحب شھید رحمۃ اللہ علیہ کے دوست اور قریبی رشتہ دار ، عزیزیہ جامعہ حصہ مسجد کے مؤذن جناب قاری محمد اقبال صاحب نماز فجر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ، انا لله و انا اليه راجعون رمضان المبارک میں مولانا ناصر سومرو صاحب…
Tweet media one
10
13
68