میری گڑیا تری رخصت کا دن بھی آ گیا آخر
سمٹ آیا ہے آنکھوں میں تیرا بیتا ہوا بچپن
ابھی کل کی ہی باتیں ہیں تو اک ننھی سی گڑیا تھی
میرےآنگن میں ٹھہریں کی تری یادیں تری باتیں
لومبارک ہو تمہیں وقت سفراب الوداع
جاو بابل کےنگرسےاپنےگھر
الوداع
اےمری دخترمری نورنظر اب الوداع
میں نےتو کبھی مکہ مدینہ نہیں دیکھاتھا،مسلمان ہونےکےبعدپہلی دفعہ گیاتوخانہ کعبہ کودیکھ کرچینخ نکل گئی تھی،روضہ رسول(ص)پرگیاتوآنکھوں سےآنسوجاری ہوگئےتھے۔یہ وہ جگہیں ہیں جہاں پہنچ کررونگٹےکھڑےہوجاتے،آج روضہ رسول پرجوکچھ ہواوہ دیکھ کےاےاللہ میں پوری امت کی طرف سےتجھ سےمعافی مانگتاہوں
Ya Allah Tera Shukar!
Ae Allah! Hum teri hi ibadat krte hain aur tujh se hi Madad mangte hain.
Insha'Allah hum world cup zaror jeet kr aayen ge..
دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا
اے اللہ ہمیں پتہ ہے وقت پر بارش نہ ہونا تیری ناراضگی کی وجہ ہے،ہمارے گناہ ریت کے ذرات اورپہاڑوں کی چٹانوں سے بھی زیادہ ہے،ہم توبہ کرتے ہیں۔ہمیں معاف فرما
یا اللہ! باران رحمت نازل فرما دے🤲
آج فائنل ہارنےکاپوری ٹیم کوافسوس ہے،سب کی آنکھوں میں آنسو ضرور تھے مگر چہرے جھکےہوئے نہیں اٹھےہوئےتھے،اس ٹیم کا آپس کاجوڑ، محنت اور کوشش دیکھ کردل خوش ہوتاہے،ان شاءاللہ یہی ٹیم ضرورایک دن ورلڈکپ جتائےگی،پوری قوم کا سپورٹ کرنے کےلیےتہ دل سے شکریہ
بچپن سےکرکٹ کاجنون تھا،غریب تھا،درزی کی دکان پرکام سیکھنےجاتاتھا،وہاں سےاللہ نےاٹھاکر پاکستان کاسبزہلالی پرچم سینےپرسجوایا،اپنےملک کےلیےکھلایا،الحمدللہ ورلڈریکارڈبنوایا۔آج جوبھی عزت ہےاس ملک کی وجہ سےہے
یااللہ!میرےپاکستان،اس میں رہنےوالوں اورپوری انسانیت کی ہرطرح سےحفاظت فرما🤲
پھول اور عطر کی خوشبو اپنی جگہ مگر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پسینے کی جو خوشبو تھی، دنیا کی کوئی خوشبو اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔
صلی اللہ علیہ وسلم ❤
جنت کی ساری نعمتیں ہی کمال ہوں گی مگر یہ دو نعمتیں بہت بڑی ہیں۔۔
اللہ تعالی کا دیدار
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ ملاقات
اللہ تعالی سے دعا ہے ہم سب کو یہ نعمتیں نصیب فرما۔
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وہ الفاظ کے جب تک میری امت کا آخری فرد جنت میں داخل نہیں ہو جاتا میں راضی نہیں ہوں گا❤
کیساشفیق نبی جوراتوں کواٹھ کرصرف اپنی امت کےلیےمانگتاتھا۔اے اللہ! نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سچی محبت نصیب فرمااورانکی سنتوں پرعمل کرنےوالابنا۔
کل اس بچہ کی ویڈیودیکھی تھی،آج اس سےملنےگیا،بہت چھوٹی عمرہے اسکی مجھے6 سال سےبھی چھوٹا لگااور اللہ نےاس کوبےپناہ ٹیلنٹ سےنوازا ہے،دیکھ کردل خوش ہوگیا۔اللہ اسکوکامیاب کرے
آج کل ہم لوگ ان کے پیچھے چل رہے ہیں جو چاند پر پہنچ گئے حالانکہ "کامیابی" اس عظیم ہستی کی اتباع کرنے میں ہے جس نے انگلی کے اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کر دیے
(صلی اللہ علیہ وسلم)
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا کیا خوبصورت قول ہے کہ
"ہم سب سوئے ہوئے ہیں جب موت آئے گی تو آنکھ کھل جائے گی"
اللہ تعالی سے دعاہے کہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر کرے۔آمین
اولاداللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے،ان کو زیادہ سے زیادہ وقت دیں،ان کے ساتھ گزرے لمحات ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
اللہ سےدعاہےجوبےاولادہیں انہیں نیک صالح اولاد عطافرمائےاورجنہیں دی ہیں انکوماں باپ کی آنکھوں کاٹھنڈک بنائے
دودن پہلےبچہ کی ویڈیوپوسٹ کی تھی،آپ سب کاشکریہ،آج اس سےملاقات ہوگئی،اس بچہ کی اتنی چھوٹی سی عمرمیں بیٹ سپیڈ،
hand eye coordination
اچھی تھی۔مگرہم نےاپنےبچوں کووہ چیزیں سکھانی کہ آگےچل کروہ ہرفارمیٹ کھیل سکے۔بچوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے۔یہی بچے آگےچل کرملک کانام روشن کریں گے
ہم نے عورت کی حیا پر اس قدر زور دیا کہ احساس تک نہ ہوا کہ مرد بھی بےحیا ہو چکے ہیں۔
نظر تو شیطانوں کےتیروں میں سےایک تیرہےجس چیز پرپڑتاہےاسکاعکس لے لیتا،اس لیےہمیں نظریں جھکاکرچلنےکاحکم ہے،موٹروےپر خاتون کےساتھ جوہوااس پردل خون کےآنسورورہا،اللہ ہمیں ہدایت دے
آج پوری دنیاکہ رہی کہ ہاتھ دھوئیں حالانکہ ہمارےنبی(ص) نےچودہ سوسال پہلےہی یہ بتادیاتھاجب صبح اٹھوتوتین بارہاتھ دھو،کھاناکھانے سےپہلےاورکھاناکھانے کےبعد ہاتھ دھو،اوروضوکرتے ہوئے تین بارہاتھ دھو،اگردیکھاجائےتویہ دن میں 22مرتبہ ہاتھ دھونابنتاہے،سچ یہی ہےکہ نبی(ص)کی ہرسنت میں خیرہے۰
As a cricketer I feel sorry that Abdul Razzaq made comments about Indian actress in a media talk. I hope he will be ashamed of what he said and apologize.
اللہ نےجب زمین کوپیداکیاتووہ ہلنےلگی،پھراللہ نےپہاڑوں کوزمین میں گاڑدیا،زمین ٹھہرگئی،فرشتوں نےاللہ سےپوچھازمین سےطاقتورکوئی چیزاللہ نےفرمایا،لوہا،لوہےسےطاقت آگ،آگ سےطاقت پانی،پانی سےطاقت ہوااورہواسےطاقت اللہ نےفرمایامومن کاوہ صدقہ جو ایک ہاتھ سےدےدوسرےہاتھ کوپتہ نہ چلے(حدیث قدسی)
I condemn the comments made about discrimination regarding players from the minority in the Pakistan Team. I have been a member of the team & I’ve always had a lot of love & support from the team, the management & the fans! Pakistan Zindabad
Thank you
@TheRealPCB
for my appointment as a batting coach in National High Performance Center and I will try my best to transfer my knowledge,experience and skills to the young cricketers. May Allah help me and all are requested to pray for me.
اللہ نےہمیں بےشمارنعمتوں سےنوازاجس میں سب سےبڑی نعمت
"لا إله إلا الله محمد رسول الله" کی نعمت ہے،حدیث میں آتاجوشخص سچےدل سےایک دفعہ اس کلمہ کوپڑھ لے،اللہ اسکےپچھلےسارےگناہ معاف فرمادیتا،موت کاکچھ پتہ نہیں،ہمیں اسکاورد کرتےرہناچاہیے،یاللہ موت کےوقت زبان پرکلمہ جاری فرمانا🤲
ایک دفعہ سہ روزہ پرگیا،گشت کےدوران دوبھائی کھیل رہےتھے،امیرصاحب نےویسےہی پوچھاآپ میں سےبڑاکون ہے،ایک بھائی فورا" بولا بڑےتوسب سے"اللہ" ہیں یہ میرے سےچھوٹاہے۔جواب سن کرمیں حیران تھاکہ اسکی ماں نےکیسی تربیت کی ہےکہ جواب میں بھی اپنےآپ کوبڑانہیں بولا،کچھ چیزیں آپ بچوں سےبھی سیکھتے۔
ہمیں اختلاف رائے کی آڑ میں نفرتوں کا قائل نہیں بلکہ تمام تر اختلافات کے باوجود ہمارے لیے ہر فرد قابل احترام ہونا چاہیے,ہمیں اپنےاندر پرندہ کی طرح عاجزی پیداکرنی ہےجوآسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا کررکھتاہے۔
قرآن میں آیاہےکہ بحروبرکےنظام میں جب بھی فساداورخرابی آتی ہےانسانوں کےاعمال کی وجہ سےآتی،اسی طرح نبی کریم(ص)کی حدیث کامفہوم ہےجب معاشرےمیں حرام خوری،بےحیائی،عام ہوں گےتوزمین پرآفات کانزول بھی زیادہ ہوجائےگا۔سیلاب نےجوتباہی مچائی ہوئی ہےبحثیت قوم ہم توبہ استغفاراوراللہ سےرجوع کریں
Best of luck
@babarazam258
Thanks 4 your service as a skipper.Might b this is end of an era of Babar the captain but i think this is the begining of a new era of Babar the Batsman
آج میرےاوپرغم کاپہاڑٹوٹاہے،اسلام قبول کرنےکےبعدسےآج تک مولانا فہیم صاحب نےمجھےدین کےمعاملےمیں ہرقدم پرمیری رہنمائی کی۔میں جب بھی حاجی عبدالوہاب سےملنےجاتا،مولانافہیم صاحب مجھ سمیت بہت سےکرکٹرزسےجس اخلاق سےپیش آتےوہ بیان کرنامشکل ہے۔آج وہ ہم سب کوچھوڑکرچلےگئے،اللہ مجھےصبردے🤲
اومان میں ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روضہ مبارک پر حاضری۔۔دین کی خدمت کی غرض سےبہت سے صحابہ مختلف ممالک میں گئے اور وہیں وہ دفن ہوگےتب جا کر ہم تک یہ دین پہنچا،اللہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ اورقدرکرنےوالابنادے۔
میاں صاحب کی تشویشناک حالت کو دیکھتے ہوئے عدالت کی طرف سے میاں صاحب کو باہر علاج کی اجازت دینا اچھا فیصلہ ہے کیونکہ علاج انسان کا بنیادی حق ہے وہ جہاں سے بھی کرانا چاہے۔
اللہ تعالی میاں صاحب سمیت تمام لوگوں کو جو بیمار ہیں انہیں صحت دے
Had a great time yesterday at Manchester watching Manchester United v Newcastle with
@iNaseemShah
He’s doing very well now and is in high spirits after recovering. Loads of prayers for this talented young man. Stay blessed
یااللہ ہم بحثیت قوم اور پوری امت مسلمہ تجھ سے توبہ کرتی ہے،ہمارے گناہوں کو معاف فرما،اے اللہ خاص کر ترکی اور شام کے لوگوں پر اپنا خاص کرم فرما،جو شہید ہو گئے انکی مغفرت فرما،بہت دردناک مناظر ہیں اے اللہ،معصوم بچوں کی لاشیں،کسی کی ماں،کسی کا باپ ملبہ میں دب گئے،یااللہ کرم کردے،رحم
In 2019 WC we were on No. 9 on this stage. But we backed our captain. We shouldn’t be criticising
@babarazam258
& boys. They need us in these difficult times. The nation should support them to bring their confidence back. STAY STRONG BOYS.
#CWC2023
#PakistanCricketTeam
Yesterday he went to the hospital due to injured toe.
Today he created history at Gabba.
12 months ago he was nowhere.
And today he is everywhere.
Shamar Joseph! World cricket will remember your bravery.
Brilliant batting by Fakhar. Keep it up. You gonna win this and make us proud. Keep this spirit till the last ball. All the very best and loads of prayers.
#PAKvNZ
Thanks to Allah Almighty, friends/family’s prayers. Thank you PCB for providing this opportunity to polish our youth’s skills. I definitely will try to transfer my cricket knowledge and experience to the youth of Pakistan.
Pakistan Zindabaad
میاں صاحب کی طبیعت کافی دنوں سے ناساز ہے،میں انکے لیے دعا گو ہوں کہ اللہ انہیں جلد ازجلد صحت یاب کرے اور انکا سایہ انکے بچوں پر قائم دآئم رکھے،اور جتنے لوگ بیمار ہیں اللہ ان سب کو بھی شفائے کا��لہ عطا فرمائے،آمین
Sri Lankan tail Enders going deep in first inning. This last wicket partnership may bring Qudrat ka Nizam (rain) which helps Pakistan
#SLvsNZ
#CWC23INDIA