Islamabad based Journalist Worked with
@ExpressNewsPK
Senior Reporter at
@92newschannel
Covering Prime Minister, PTI, Elections. Tweets are Personal views
آج الیکشن کمیشن کے کمرہ عدالت میں اس وقت خاموشی چھا گئی جب پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری نے کہا پہلے 25 پنجاب کے منحرف ایم پی ایز کا فیصلہ کریں وہ صرف 26 منٹ کا کیس ہے۔۔
اب تک کی سب سے بڑی خبر۔۔۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے استعفی دیدیا،
راولپنڈی سے تیرہ لوگوں کا جتوایا گیا ستر ستر ہزار لی لیڈ والوں کو ہرواہا گیا
میرے ماتحت یہ کام نہیں کرنا چاہ رہے تھے،مجھے راولپنڈی کے کچہری چوک مین سزائے موت دی جائے،میرے ساتھ الیکشن کمشنر اور دیگر کو بھی…
قبلہ اول مسجد اقصی پر اسرائیلی فورسز کے حملہ کو پورا دن گذر گیا مگر تاحال مسلم امہ کے واحد ایٹمی ملک کے وزیر اعظم کی طرف سے کوئی مذمتی بیان نہیں آیا،آج وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 ٹوئیٹس تو کیں پر مسجد اقصی حملہ کی مذمت نہیں آئی۔۔ شاید امریکہ ناراض نہ ہوجائے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وزیر اعظم ہاوس میں کام کرنے والے ایک آفیسر نے عمران خان کے وزارت عظمی دور کا واقعہ سنایا کہ جب عمران وزیر اعظم بنے تو کئی ماہ گذر گئے کوئی غیرملکی دورہ نہ کیا تو اس نے بتایا کہ پی ایم کے سٹاف سے میں نے پوچھا کوئی دورہ کرا دیں( دورہ میں ٹی اے ڈی اے سے پیسہ بنتا ہے) تو سٹاف نے ایک…
پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر تنقید کرتی ہے نون لیگ والے دفاع میں سامنے آجاتے ہیں۔۔ آخر ایسا کیوں؟ سوالات تو اٹھیں گے۔۔۔ چیف الیکشن کمشنر پر تنقید ہو تو جواب الیکشن کمیشن سے آنا چاہیے ناں کہ ن لیگ سے
اے آر وائی کو بندکرو،مخالف بیانیہ والے اینکرز کو آف ائیر کرو سوشل میڈیا پر جو بات کرے اسے اٹھا لو یا منہ بند کرا دو، بغیر کسی جرم کے بلیک آوٹ کرو، کیا یہ فاشسٹ دور نہیں چل رہا؟ اظہار رائے کے برائے نام مقامی اور بین الاقوامی چیمپئنز لگتا ہے وفات پاگئے ہیں۔۔
#FreedomOfSpeech
ایک چینل خبر چلا رہا تھا کہ چیرمین نیب کی تقرری پر وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان ڈیڈلاک پیدا ہوگیا ہے۔۔ قسم سے اسی وقت سے میری ہنسی نہیں رک پا رہی🤣🤣
پی پی 7 میں ن لیگ آدھے فیصد سے بھی کم مارجن سے جیتی قانون کہتا ہے اگر 5 فیصد تک فرق ہو تو دوبارہ گنتی کرنا ہوگی، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ کا سہارا لیکر ری کاونٹ مسترد کررہی ہے، حالانکہ اب فتح کا مارجن 49 سے کم ہوکر 34 ہوگیا ہے، گڑبڑ نہیں تو کیوں پردہ ڈالا جارہا ہے؟
اگر اتنا ہی شریف خاندان ضروری ہے تو انتخابات کا ڈھونگ رچانے کی بجائے تاحیات پاکستان کو شریف خاندان کے حوالے کردیں۔۔لعنت ایسی جمہوریت پر جہاں اکثریت کو اقلیت بدل دیا جائے
روسٹرم پر کھڑے ہو کر بانی پی ٹی کا جج سے مکالمہ
جج صاحب کا قصور نہیں یہ جو خلائی مخلوق دیکھ رہی ہے وہ یہ کر رہے ہیں
کرنل صاحب! عمران بول رہا ہوں، بانی پی ٹی کا عدالت میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کے سامنے ہاتھ ہلا کر اونچی آواز میں مکالمہ
بانی پی ٹی آئی کے بیان پر عدالت میں قہقے
عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلی خیبرپختونخواہ بنانے کی منظوری دیدی، ن لیگ پی پی کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا اعلان
علی امین گنڈا پور جن کو کئی ماہ سندھ کی جیلوں میں رکھا گیا،بال کاٹے گئے،شدید تشدد کیا گیا ان کے پنجاب میں داخلہ پر پابندیاں لگائی گئیں،اب وزیر اعلی آرہے ہیں
اقتدار میں آتے ہی ن لیگ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خاندان کو نوازنے کی تیاری شروع کردی،ایک دو روز میں چیف الیکشن کمشنر کے بھائی کو وفاقی دارلحکومت میں بڑی زمہ داری ملنے کا امکان،ذرائع
اسد عمر نے شوکت ترین کی آڈیو کال کے بیانیہ کو اڑا دیا،
شوکت ترین نے پنجاب خیبرپختونخواہ کےوزرائے خزانہ کو مشورہ دیا کہ سیلاب کیوجہ سے وفاق کو کہیں کہ وہ آئی ایم ایف سے ڈیل پر رعایت مانگیں جیسے ماضی میں کورونا کے وقت مانگا گیا تھا،کیا یہ مشورہ غلط ہے؟اسد عمر کا سوال
اب ان کو سمجھ آگیا اصلی اسٹیبلشمنٹ مخالفت کیسے ہوتی ہے یقین کریں ففتھ جنریشن وار فئیر لڑنے اور ان کا دفاع کرنے والی کی بورڈ وارئیرز یعنی سوشل میڈیا فورس نہیں رہی سب اینٹی ہوچکے ہیں صرف عمران خان کی وجہ سے، وہ سمجھے تھے خان بھی نواز شریف زرداری اور مولانا جیسا ہوگا مگر اندازے غلط
فوج کے نظام کو تبدیل کرنا ہوگا،آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے دنیا میں آرمی چیف کی تعیناتی پر ڈرامہ اور تماشہ نہیں ہوتا جیسا پاکستان میں ہورہا ہے،عمران خان
متاثرہ فریق نے تو اپیل کرنا ہوتی ہے الیکشن کمیشن نے نہیں، وکیل حامد خان
کیا الیکشن کمیشن اپنے حکم کا دفاع نہ کرے، چیف جسٹس
کیا کوئی جج بھی اپنے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرسکتا ہے؟حامد خان
ن لیگ اور پی ڈی ایم کا سارا پلان ناکام ہوگیا،ملک بھر سے کہیں بھی لیگی ورکرز سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سڑکوں پر نہ نکلے، ورکرز اور عوام نےانتشاری کوشش ناکام بنا دی۔۔
بریکنگ نیوز۔۔۔ امیدواروں کو عام انتخابات میں ڈیفالٹر ہونے پر نااہل کرنے والے چیف الیکشن کمشنر محمد جلال سکندر سلطان راجہ خود ڈیفالٹر نکلے، نومبر 2011 سے 46000 ہزار روہے وزارت ہاوسنگ کو نہیں دئیے،
پی ٹی آئی کے ورکرز اب پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواوں سے حلف لینے لگے کہ وہ حلف دیں کہ الیکشن جیتنے کے بعد عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں پھر ووٹ ملے گا۔
این اے 102 کے امیدوار نے حلف دیا پھر سپورٹ کا اعلان کررہے ووٹرز
چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر دھاندلی کے اس جرم میں شریک ہیں،70 ہزار لیڈ والے آزاد امیدواروں کو جعلی مہریں لگا کر ان کو ہرایا، ساری زمہ داری لیتا ہوں مجھے پھانسی دی جائے،پاکستان توڑنے کے جرم میں شریک نہیں ہوسکتا،کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا بڑا بیان
الیکشن کمیشن کا پھر دوہر معیار بے نقاب
پی پی 209 خانیوال سے ن لیگ کے فیصل نیازی کے پرانے تاریخ میں منظور کئے استعفے پر اعتراض مگر پی ٹی آئی کے 11 ارکان اسمبلی کے پرانی تاریخ سے منظور کئے استعفے منظور ۔۔ پھر کہتے ہیں ہم پر تنقید نہ کریں
عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں سب ایم این ایز کےلئے مشکلات کھڑی کردیں
جائزہ لے رہے ہیں کبھی کسی نے آئی فون اور گھڑیاں ظاہر کی ہیں یا نہیں، محسن شاہنواز رانجھا کے گوشوارے بھی جمع کرائیں گے کہ انہوں گھڑی ظاہر کی یا نہیں، بیرسٹر گوہر خان
بریکنگ نیوز۔۔۔
بیرسٹر علی ظفر نے ن لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشنز کی بلامقابلہ تفصیلات بطور دلیل پیش کردیں
اور تو اور اے این پی ڈسٹرکٹ صدر بلامقابلہ آئے، بیرسٹر علی ظفر
چیف جسٹس لاجواب
پی ٹی آئی نے 13 جماعتی وفاقی حکومت کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔۔۔ اسلام آباد کے اطراف میں تحریک انصاف کی حکومتیں۔۔۔ پنجاب کےپی کے اور آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکمران
ن لیگ کی ایک اور سیٹ ختم،ایم پی اے کاشف چوہدری کی نااہلی برقرار۔۔۔ ق لیگ کے ووٹ نکال کر حمزہ کی برتری دو ووٹوں کی رہ گئی،پی پی 7 پر ری کاونٹ نہ کرا کر اور مسعود چوہدری کو باہر بھجوا کر کیسے گیم ڈالی گئی
عمران خان سے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان نے رابطے شروع کردئیے،سپریم کورٹ ہائی کورٹ بار کے بڑے گروپ کے سربراہ حامد خان کی عمران خان سے ملاقات،ناراصگی اور گلے شکوے ختم۔۔۔ وکلاء برادری میں عمران خان کی مقبولیت بڑھنے لگی سیاسی اور وکلاء تحریک ایک ساتھ چلنے لگی
سپریم کورٹ کے فیصلہ کا بغیر کسی عدالت میں جائے اطلاق ہوتا ہے کیونکہ وزیر اعلی کی ووٹنگ اس وقت ہوئی جب سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی سماعت چل رہی تھی،بہتر ہے حمزہ شہباز استعفی دیکر الیکشن کا اعلان کریں نہیں تو پرویز الہی بطور گورنر چارج لیکر اعتماد کے ووٹ کاکہیں،خالد جاوید خان
چار سال پہلے آج کے دن تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن کر سامنے آئی تھی،اور اس رات ہم نے مسلسل 24 گھنٹے سے زائد ڈیوٹی کی تھی تاریخ بنتے دیکھی تھی
پنجاب کی وزارت اعلی کی لڑائی۔۔
چوہدری شجاعت حسین نے ن لیگ اور آصف زرداری کا پہلا پلان ناکام بنا دیا،چوہدری پرویز الہی ق لیگ کے وزارت اعلی پنجاب کے امیدوار ہونگے،چوہدری شجاعت کا اعلان
پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی بھی صحافی کا اتنا بڑا جنازہ نہیں ہوا جتنا بڑا آج شہید ارشد شریف صاحب کا تھا،شہدا کے جنازے بولتے ہیں کون حق پر تھا
#ArshadSharifShaheed
پاکستان انڈیا کےساتھ کاروباری تعلقات بحال کرنے جارہا ہے خبردار جو اگر کسی نے بھی اس کے خلاف بات کی، نہیں تو وہ غدار ملک دشمن اور سازشی قرار دیدیا جائے گا
آر اوز نے تحریک انصاف کےامیدواروں سے بیلٹ پیپرز چھنوائے چیف جسٹس فائز عیسی،جسٹس محمد علی مظہر جسٹس مسرت ہلالی نے انتخابی نشان بلا ہی چھین لیا۔۔۔ واہ واہ
علیم خان جنہوں نے اعلان کیا تھا ووٹ ڈالنے کے بعد مستعفی ہوجاونگا آج الیکشن کمیشن میں ان کا وکیل کہہ رہا تھا پارٹی نے ہدایت نہیں دیں شوکاز نوٹس نہیں دیا اس لئے ان پر 63اے کا اطلاق نہیں ہوتا یعنی علیم خان سیٹ بچانے کی فکر میں ہیں،کہاں گیا آپ کا اعلان؟جرات کریں زرا
@abdul_aleemkhan
وزیر اعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس کی حقیقت،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب من پسند صحافیوں سے سوالات کرواتی رہیں مریم نواز کے داماد کی انڈیا سےمشینری منگوانے کی وضاحت سے متعلق سوال صحافی تک پرچی پر لکھ کر پہنچایا گیا مجھ سمیت کئی صحافی سوال کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن مائیک نہ دیا
آج کل صحافیوں میں ایک نیا ٹرینڈ بن گیا ہے مشہور ہونے کےلئے عمران خان سے آوٹ پٹانگ، غیر اخلاقی و غیر صحافتی انداز میں سوال کرتے ہیں آج الیکشن کمیشن میں ایک صحافی علمدار نے طیب بلوچ بننے کی کوشش کی عمران خان سے سوال کیا آپ مزید یوٹرن لیں گے؟ عمران خان نے کہا ہاں، پھر یہی سوال
1/2
اس وقت عمران خان کے خلاف 3 قسم کے بیانیے بنائے جارہے ہیں،
1۔۔۔سائفر کیس کے ذریعے ریاستی غدار
2۔۔۔۔ توشہ خانہ کیس کے ذریعے مالیاتی کرپٹ
3۔۔۔۔ عدت میں نکاح کیس کے ذریعے اخلاقی کرپٹ
لیکن 18 سال سے 35 سال کے 5 کروڑ سے زائد ووٹرز یہ بیانیے ماننے کو تیار نہیں ہورہے
سپریم کورٹ نے فیصلہ میں لکھا 9 اپریل کو صبح 10 بجکر 30منٹ پر اجلاس بلائیں،تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائیں کامیاب ہوجائے تو نئے وزیر اعظم کا انتخاب کرائیں،جب سب حکم آپ نے دینا ہے تو ایک عدد سپریم کورٹ کا جج بھی سپیکر کی کرسی پر بٹھا دیں تاکہ باآسانی شہباز شریف وزیراعظم بن جائے۔۔
طلعت صاحب تسلی ہوگئی؟ 24 گھنٹے بعد صرف 3 الگ الگ ہینڈلز پر لگ بھگ 30 لاکھ ویوز ہوگئے ہیں، تصاویر حاضر ہیں، لگتا ہے آپ کے تجزیے تبصرے سرویز پی ڈی ایم نے باجوہ صاحب کو دئیے تھے جس کے بعد تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تھی
“قوم” اور خطاب۔ عمران خان آفیشل یوٹیوب چینل:11 منٹ کے بعد ویورزکی تعداد 10,380
خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد: 3692
تحریک انصاف آفیشل یوٹیوب چینل:
11 منٹ پر ویورز کی تعداد: 13471
خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد کل ویورز: 4800
ایک کے بعد 2 اور الیکشن کمیشن کے افسران نے سیکیورٹی اہلکاروں کی ریٹرننگ افسران کے امور میں مداخلت امیدواروں سے بدسلوکی کے خلاف آواز بلند کردی، سب کے سب کا تعلق لاہور سے ہے، امید ہے سکندر سلطان راجہ کی این اے 75 ڈسکہ والی روح واپس آئے گی
چیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے آر اوز کی طرف سے پی ٹی آئی کے 90 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے پر سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
الیکشن کمیشن آر او کو بلاتا ہے وہ نہیں آتا یہ ہے اوقات الیکشن کمیشن کی،اگر ایسے ہی الیکشن کرانے تھے تو بتا دیتے ہم الیکشن ہی نہ لڑتے،پی پی 162 لاہور سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شبیر احمد گجر کی الیکشن کمیش کے باہر گفتگو
آج بھی آراو پیش نہیں ہوئے سماعت 26 فروری تک ملتوی
الیکشن کمیشن کا دوہرا معیار۔۔۔
این اے 75 ڈسکہ کا فیصلہ ویڈیوز پر اور سینیٹ الیکشن میں خریدو فرخت پر مبنی ویڈیوز پر یوسف رضاء گیلانی کو کلین چٹ،اگر یوسف رضاء گیلانی کے خلاف شواہد نہیں تھے تو ان کے بیٹے پر مقدمہ کیوں درج کرنے کا حکم دیا؟
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹر لسٹوں کو ویب سائیٹ پر نہیں ڈال سکتے قانون اس کی اجازت نہیں دیتا اور ووٹر کا زاتی ڈیٹا ہوتا ہے،مگر اسی الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس میں اعتراض کیا تھا پی ٹی آئی نے ووٹر لسٹ ویب سائیٹ پر کیوں نہیں ڈالی؟؟ کیسے فنکار ہیں یہ لوگ
شوکت بسرا کی پریس کانفرنس۔۔
ہم اب لڑ کر مریں گے ڈر کر نہیں مریں گے،میں 10 لاکھ لوگوں کا نمائندہ ہوں،عمران خان آپ کی اور میرے بچوں کی جنگ لڑ رہا ہے،جہاں قرآن پاک کی آیات لکھی ہیں وہاں یہ فارم 47 پر حلف اٹھا رہے ہیں،وزیراعظم اور وزیراعلی بننے والے دونوں ہارے ہوئے امیدوار ہیں،عوام…
سندھ کے پیسوں سے آصف زرداری پنجاب کے ایم پی ایز کو 40 40 کروڑ روپے سے خرید رہے ہیں آصف زرداری،رانا ثناء اللہ اور عطاء تارڑ کو گرفتار کیا جائے، فواد چوہدری کا مطالبہ
حامد میر صاحب نے کہا کہ سپریم کورٹ کا 9 رکنی بنچ سیاسی بنچ ہے، یاد رہے حامد میر صاحب کا بھائی عامر میر نگران پنجاب حکومت میں وزیر اطلاعات ہے، کچھ تو نمک حلالی ضروری تھی
محمود اچکزئی کی پی ٹی آئی وفد سے ملاقات کے بعد گفتگو۔۔۔
پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھیننا ظلم تھا
پی ٹی آئی نے اس کے باوجود 270 نشانوں پر الیکشن لڑا
میں کہتا ہوں عوام زندہ باد پنجاب کے عوام زندہ باد،محمود اچکزئی
ن لیگ کی پنجاب اسمبلی سے ایک نشست خالی ہوگئی،الیکشن کمیشن نے پی پی 241 سے ن لیگی ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کردیا،کاشف محمود کو نااہلی کی بنیاد پر ڈی نوٹیفائی کیا گیا،الیکشن کمیشن
آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کو اڑا کر رکھ دیا،ضمانت منسوخی کیس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس پر ایسے سوالات کئے کہ سرکاری وکیل کے پاس کوئی جواب ہی نہیں تھا
الیکشن کمیشن میں فریال تالپور نااہلی کیس کی سماعت ہوئی،وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا نوٹس تاخیر سے ملا ہے،تاریخ دی جائے وقت نہیں مانگوں گا دلائل دونگا،الیکشن کمیشن نے پورے ایک مہینہ کا وقت دیدیا۔۔۔ پی ٹی آئی والے 4 ہفتے مانگتے ہیں تو ای سی پی 2 ہفتے دیتا ہے۔۔محبتیں دیکھیں
چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کی آڈیو پبلک کرکے برائے نام بہت سارے معززیں کو ننگا کردیا۔۔۔ دیکھیں کیسے دو نام نہاد معزز جج صاحبان کرسی عدل پر بیٹھ کر سیاست کررہے ہیں، کیا ایسے جھوٹوں اور خائن افراد کو ایسی نشست پر ہونا چاہیے؟
فواد چوہدری نے حکومت کا پی ٹی آئی ورکرز اور رہنماوں کو گرفتار کرکے ڈرانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، رہائی کے حلقہ میں پہنچ گئے جہلم کے عوام کا زبردست استقبال، گرفتاری کے خوف کی پالیسی کو جیل بھرو تحریک برباد کردے گی
ڈالر بے قابو، وزیر اعظم شہباز شریف کابینہ کے ہمراہ پنجاب حکومت بچانے میں مصروف،وفاقی حکومت کے امور چلانے والا کوئی نہیں، یہ کہتے ہیں سیاست گنوائی ریاست بچائی۔۔۔ حقیقت میں انہوں نے سیاست بچائی ریاست کو کمزور کردیا
یہ کیسا ملک ہے کیسا مذاق ہورہا ہے؟ ایک مجرم علاج کی غرض سے باہر گیا نہ علاج ہوا نہ دوا، وہاں سے بیٹھ کر اشتہاری کو وزیر خزانہ بنا کر امپورٹ کردیا۔۔۔ قانون ضابطے سزائیں صرف 21 کروڑ عوام کےلئے ہی کیوں؟ کب تک ہم چپ رہیں گے؟ کچھ تو شرم کریں ملک کو قسم سے کوٹھا بنا دیا ہے انہوں نے
عمران خان نے جو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کررکھی تھی ابھی تک موجود حکومت کے گلے کی ہڈی بنی ہوئی ہے،صبح سے 2 خبریں چلوائی جاچکی ہیں کہ عمران خان نے ڈیزل 52 اور پٹرول 22 روپے فی لیٹر سستا دے رہا تھا،