السلام علیکم
صبح بخیر
تمام اہل اسلام کو چودھویں سحری مبارک ہو
یا اللہ اس رمضان کے صدقے پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال ملک بنا دے اور فلسطین کے مسلمانوں کی یہ غیبی مدد فرما جس طرح سے غزوہ بدر میں مدد فرمائی تھی آمین ثم آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
تمام اہل السلام کو رمضان المبارک کی اٹھارویں سحری مبارک ہو
یا اللہ رمضان المبارک کے صدقے جتنے بھی لوگ اس دنیا فانی سے انتقال کر چکے ہیں ان کی بخشش فرما امین یا رب العالمین
گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کو
انگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دے مجھ کو
جس طرح فالتو گلدان پڑے رہتے ہیں
اپنے گھر کے کسی کونے سے لگا دے مجھ کو
یاد کر کے مجھے تکلیف ہی ہوتی ہوگی
ایک قصہ ہوں پرانا سا بھلا دے مجھ کو
ڈوبتے ڈوبتے آواز تری سن جاؤں
آخری بار تو ساحل سے صدا دے مجھ کو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
تمام اہل اسلام کو 15 سحری مبارک ہو
یا اللہ جو لوگ اس دنیا سے وفات پا چکے ہیں ان سب کی اس رمضان کے صدقے بخشش عطا فرما
امین یا رب العالمین
کعبے کی رونق کعبے کا منظر
اللہ اکبر اللہ اکبر
اللہ اکبر اللہ اکبر
دیکھوں،دیکھوں تو دیکھے جاوں برابر
اللہ اکبر اللہ اکبر
حیرت سے کبھی خود کو دیکھتا ہوں
اور دیکھتا ہوں کبھی میں حرم کو
لایا کہاں مجھ کو میرا مقدر
اللہ اکبر اللہ اکبر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی سہولویں سحری مبارک ہو
یا اللہ اس رمضان المبارک کے صدقے جتنے بھی بے اولاد جوڑے ہیں ان کو نیک صالح اولاد نصیب فرما آمین یا رب العالمین
Eid Mubarak! Sending my love and prayers to you this Eid
Eid Mubarak to you and your family.
اس عید پر آپ کو اپنی دعائیں اور بہت سارا پیار بھیج رہا ہوں
آپ کواورآپ کے اہل خانہ کو عید مبارک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
تمام اہل اسلام کو تیرویں سحری مبارک ہو
یا اللہ پاک اس رمضان کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی 23 سحری مبارک ہو
یا اللہ جہنم کی اگ سے پناہ مانگتے ہیں
اللہم اجرنی من النار
Aslam o alaikum 🌹
Good night
Let's meet tomorrow morning insha'Allah
سوتے وقت کی دعا
اَللّٰھُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
الٰہی عزوجل میں تیرے نام پر مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔
O Allah (Almighty) I live and die in your name.
نہ ڈھونڈ اس چیز کو تہذیب حاضر کی تجلی میں
کہ پایا میں نے استغنا میں معراج مسلمانی
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
نہ ہو نومید نومیدی زوال علم و عرفاں ہے
امید مرد مومن ہے خدا کے راز دانوں میں
Good evening dear friends
Aaj Ki Achi Baat
“Aaj Ki Achi Baat” “Agr Tumharay Ammal Or Kirdaar Sy ALLAH Ki Makhlooq Khush Hay, To Samajh Lo K Tumhara “ALLAH” B Tum Say Raazi Hay..!! “”
Jumma Mubarak! ...
May this Jumma fill your heart with peace, gratitude, and love for Allah.
On this blessed day, let your heart be filled with the warmth of Allah's love and mercy.
سنا ہے چاند نکلا ہے
سنا ہے عید بھی ھوگی
کہاں وہ چاند نکلا ہے
کے جس کے واسطے
اک عمر ھم نے
کبہی پلکیں نہیں جھپکیں
کہ جس کا راستے تکتے
ہے گزری زندگی اپنی
ھماری منتظر نظروں کو
اسکی دید کب ہوگی
ابھی پوچھو نہیں ھم سے
ہماری عید کب ھو گی
شب بخیر ایکس فیملی
Aslam o alaikum 🌹
Good evening 🌌
Kasy han sb dost ♥️♥️
شام تھی اور برگ و گل شل تھے مگر صبا بھی تھی
ایک عجیب سکوت تھا ایک عجب صدا بھی تھی
ایک ملال کا سا حال محو تھا اپنے حال میں
رقص و نوا تھے بے طرف محفل شب بپا بھی تھی
سامعۂ صدائے جاں بے سروکار تھا کہ تھا
ایک گماں کی داستاں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ❤️🌹🌹
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے۔
(بخاری ومسلم)
Never blame any day in your life.Good days give u happiness,Bad days give u experience.Worst days give u a lesson.Have a good morning and great day ahead.
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🍁 *روزہ شرم وحیا کا ذریعہ!
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی صاحب طاقت ہو تو اسے نکاح کر لینا چاہئے کیونکہ نظر کو نیچی رکھنے اور شرمگاہ کو بدفعلی سے محفوظ رکھنے کا یہ ذریعہ ہے اور کسی
Aslam o alaikum 🌹
Good night dear X Family
There is nothing impossible in the world. every thing is possible, if you remove the word IMPOSSIBLE, from your mind dictionary.
Aslam o alaikum 🌹
Good night all X family Friends,
Thanks to all brothers and sisters for supporting, please keep support and also remember me in your prayers 🤲 , let's meet tomorrow morning insha'Allah.♥️♥️
Relax and unwind; may your dreams be kind. Rest knowing that as you sleep, you're on my mind. I hope that you are comfy and cozy in bed, ready for a wonderful night's sleep and awake feeling so rested. I look forward to hearing your voice in the morning.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ہر ایک عمل جو ابن آدم کرے گا اسے ضرب دیا جائے گا — ایک اچھا عمل اس کی قیمت سے دس گنا، 700 گنا تک۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: روزہ کے علاوہ جو میرا ہے اور میں اس کی جزا دیتا
Aslam o alaikum 🌹✨
Good Afternoon all X Family Friends
Ap sb Ka Roza kasa guzar Raha ha
Allah sb ko boht sari khushian naseeb farmaye Ameen ya rabul Alameen ♥️♥️♥️
اگر پاکستا ن کے21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ10روپےکا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا1800 کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں۔
اگرآپ انہی پیسوں سےکوکا کولایاپیپسی پیتے ہیں
تو یہ1800 کروڑ روپے
ملک سے باہر چلے جاتےہیں
اصل میں یہ کمپنیاں روزانہ3600 کروڑ سے زیادہ اس ملک سے جمع کرتی ہیں
میں خوش نصیبی ہوں تیری مجھے بھی راس ہے تو
تیرا لباس ہوں میں اور میرا لباس ہے تو
عجیب شے ہے محبت کے ہم کہاں جائیں
تیرے پاس ہوں میں بھی میرے بھی پاس ہے تو
میں نے خود کو فراموش کیا تیرے لیے
عام ہے سارا جہاں میرے لیے خاص ہے تو
بند ہونٹوں پر میرے ریت جمی جاتی ہے
میرے پاس ہے پھر بھی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی انیسویں سحری مبارک ہو
یا اللہ اس رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں ہمیں نصیب فرما امین یا رب العالمین
آج کے بعد جو میری پوسٹ پہ لائک اور کمنٹس کرے گا اس کو لائک اور کمنٹس بیک دوں گا ورنہ کسی کو بھی کوئی کمنٹس لائک نہیں ملے گا ہم 200 بندے کو کمنٹس کرتے ہیں تو بیک میں صرف 10 بندے کمنٹس کرتے ہیں یہ سراسر نا انصافی نہیں ہے وہ بھی جو روزانہ کمنٹس کرتے ہیں چند لوگ ہیں
Aslam o alaikum 🌹
Good evening dear X Family Friends.
Roza kasa guzar Raha ha ?
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں۔۔۔
""قومی ترجیحات ""
گوگل کی طرف سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں اقبال کے شاہینوں نے گوگل پر سب سے زیادہ حریم شاہ اور دوسرے نمبر پر علیزےسحر کو سرچ کیا
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
ماضی تو سنہرا ہے مگر حال کھو گیا