sofiajawad Profile Banner
sofiajawad Profile
sofiajawad

@sofiajawad2

1,221
Followers
1,864
Following
268
Media
3,158
Statuses

My fate is in the hand of Allah Almighty.❤️

Pakistan
Joined July 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sofiajawad2
sofiajawad
26 days
رفتہ رفتہ یہ ماجرا بھی کُھلا۔۔۔۔۔۔ دل کے سودے میں سب خسارہ ہے!!! نصیر ترابی
Tweet media one
4
4
23
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
بہت اچھی دعا ہے روزہ کھلنے سے پہلے پڑھ لیں
Tweet media one
2
3
15
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
Tweet media one
7
2
15
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
بارش کے بعد چھت کا ایک نظارہ
Tweet media one
10
1
13
@sofiajawad2
sofiajawad
24 days
صبح بخیر
Tweet media one
5
1
12
@sofiajawad2
sofiajawad
15 days
تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے اور اپنے سارے وعدوں سے مکر جاؤ اجازت ہے🫠🥀 ہمارے جب نہیں ہو تم رہو جس کے ہمیں کیا غم اِدھر ٹھہرو اُدھر ٹِھہرو جدھر جاؤ اجازت ہے !!🌚
6
2
11
@sofiajawad2
sofiajawad
16 days
میں نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے بس اتنادکھ جائےکہ انکھوں کا گزارا ہو جائے 🤏🤏
4
1
11
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
27th ramazan Mubarak to all 😍
Tweet media one
7
0
11
@sofiajawad2
sofiajawad
25 days
جمعہ مبارک
Tweet media one
7
1
10
@sofiajawad2
sofiajawad
26 days
لوگ کیا کر رہے ہیں؟ کیوں کر رہے ہیں؟ اور کس لیے کر رہے ہیں؟ ان سب سے آپ جتنا دور رہیں گے اتنا ہی خوش رہیں گے
5
1
10
@sofiajawad2
sofiajawad
20 days
بکریوں کی نیلم منیر 😉
Tweet media one
6
0
10
@sofiajawad2
sofiajawad
25 days
صبح کا سلام سب دوستوں کو 🥰
Tweet media one
7
1
10
@sofiajawad2
sofiajawad
15 days
Subha bakhair
Tweet media one
5
0
9
@sofiajawad2
sofiajawad
29 days
Good morning everyone
Tweet media one
5
0
9
@sofiajawad2
sofiajawad
26 days
چائے کا اہتمام آپ سب کے لیے 😊
Tweet media one
1
0
9
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
سلام صبح بخیر
Tweet media one
6
0
9
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
سامنے والے کی طرف سے اگر بہت دیر تک کوئی رابطہ نہ ھو تو دستک دے کر پوچھ لیجئے کیا وہ زندہ ھیں؟ اگر وہ زندہ ھیں .... تو یقیناً آپ وہاں مر چکے ھیں.
3
0
8
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
رابطہ ٹوٹ چکاہے توصدایں کیسی؟؟ اب جوملناہی نہیں تو وفایئں کیسی؟؟🙍‍♀️ چند یادیں ہیں اورآنسوں ہیں واپس لے جاو😢 جب جرم ہی نہیں تو سزایئں کیسی؟؟
Tweet media one
1
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
میں نے وہ ڈھونڈ لیے بابا جو کہتے ہیں 😆😅😜🤪
Tweet media one
4
0
8
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
@moona_sikander اور محمد علی کااچھلتے کودتے آ کر کہنا ماں میں میٹرک میں فرسٹ آیا 😂😂
2
0
8
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟ درود پاک ایک مقبول عبادت ھے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیں
Tweet media one
4
0
8
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
3
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
16 days
بڑے سکون سے رخصت کیا ، اس کو پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کر دی
Tweet media one
2
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
22 days
Bht sehi baat hae 💯
Tweet media one
2
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
Tweet media one
7
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
Memories of last year Niagara Falls,,,Canada 🥰
Tweet media one
2
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
12 days
Tweet media one
4
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب خود بنا لیتا ہے اچھی سوچ اور اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا اُن کے دل ہمیشہ کسی نکھری ہوئی صبح کی طرح اُجلے اور پُر سکون رہتے ہیں۔
3
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
اگر تم قُرآن کو آنکھوں سے دیکھوگے تو تمہیں "الفاظ " نظر آئیں گے، دماغ سے دیکھو گے تو تمہیں "علم نظر آئے گا، دل سے دیکھو گے تو "محبت نظر آئے گی، اور اگر اپنی" روح" سے دیکھو گے تو تمہیں "خدا" نظر آئے گا!
Tweet media one
4
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
Tweet media one
2
2
8
@sofiajawad2
sofiajawad
17 days
اتنے حسین چہرے ملے تم نہیں ملے کچھ تمہارے جیسے ملے تم نہیں ملے بارش،فضا تمہاری پسندیدہ چائے ملنے کے سب اشارے ملے تم نہیں ملے۔۔
3
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
16 days
@DrXiakhan Makrooh
2
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
چھوٹے ہوتے کسں کس نے یہ گیم کھیلی ے😊
Tweet media one
5
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
اگر محبتیں سچی ہوں تو روحیں عقیدت کے گھنگھرو پہن کر جزبوں کی تھاپ پر رقص کرتی ہیں پھر چاہے محبوب ملے یا نہ ملے__🍂
Tweet media one
1
2
7
@sofiajawad2
sofiajawad
20 days
ایک غزل!!!!😂😂🙈* *خوشیاں ملیں تمہیں قدم بہ قدم😊😊* *اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!!!* 🙈😂😂 *چاہیں گے تمہیں دل و جان سے ہم 😊🙂* *تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!!! ..۔....see.more
5
1
7
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
اگر مُجھے عید کا سوٹ نہ ملا تو میں🤧29 روزے کو افطاری کے بعد چھت پر بھی نہیں جانا😐ڈھونڈتے رہنا چاند کو 👀
Tweet media one
3
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
23 days
Subha bakhair to all☺
Tweet media one
4
1
7
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
گونجتی تھی جو فضاؤں میں سلونی کی صدا وہ صداے دلنشیں خاموش ہوجانے کو ہے واعلیّاہ وامُرتضیٰ السلام علیك یا اول المظلوم یا عـلــــی ع #فزت_ورب_الكعبه
Tweet media one
2
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
15 days
میں جہاں رہوں میں کہیں بھی ہو ں تیری یاد ساتھ ہے
2
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
17 days
ہم آپکے لگتے تو کچھ نہیں مگر بن آپکے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں..😌
1
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
13 days
میں نے جتنی محبت تمہیں دی وہ ایک خوشبوؤں سے مہکتا ہوا پورا باغ اگانے کو کافی تھی۔ مگر "تمہارے دل کی زمین ہی بنجر تھی."
7
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
23 days
Tweet media one
4
1
6
@sofiajawad2
sofiajawad
10 days
مجھے یہ خوش گمانی تھی کہ۔۔۔۔۔۔۔ تم میری صداؤں پر کسی لمحے تو پلٹو گے ، مگر۔۔۔۔ کچھ اس طرح تم نے ہنر سیکھا بچھڑنے کا " نظر انداز" کرنے کا ، چلو چھوڑو یہ سب باتیں فقط۔۔۔۔۔ اتنا تو بتلا دو!! محبت "ہم" نے کی تھی ناں؟!🙂💔
1
2
6
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
بےشک
Tweet media one
4
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دن بخیر زندگی "تم اسے خاص رکھو .....!! وہ تمہیں خاص رکھے گا..!
Tweet media one
2
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ ﷽○ "قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیۡکُمۡ مِّنۡہَا وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۴﴾" "فرما دیجئے کہ ﷲ ہی تمہیں اس (مصیبت) سے اور ہر تکلیف سے نجات دیتا ہے تم پھر (بھی) شرک کرتے ہو" *(سورہ الْأَنْعَام،آیت نمبر64)* Translate post
Tweet media one
3
1
6
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
بروزِ حشر پوچھیں گے، میاں کیا کر کے آئے ہو؟ ادب سے عرض کروں گا ،خدایا ، مر کے آیا ہوں
Tweet media one
0
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
23 days
Tweet media one
2
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
محبت مانگی نہیں جاتی کی جاتی ہے دی جاتی ہے نبھائی جاتی ہے اور کبھی کبھی ہو جاتی ہے اور کبھی کبھی کھو جاتی ہے....!!💟
3
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
خوشبو چاۓ کی ہو یا رشتوں کی احساس کے رنگ میں ہی اچھی لگتی ہے
Tweet media one
3
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
22 days
@jhalllii Mae nae gao ki khawateen dekhi hn,yaqeen krn ,hm to on k samne kch bhi nhi,,
0
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
*میری پوسٹ پر دل والا ریکٹ* **کرنےسےقدلمبا🕴️* *رنگ گورا👌اور* *نکاح جلدی💑ہوتا ہے*� *آگے مرضی آپکی ہے*🤣🤣
Tweet media one
4
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
6
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
22 days
چھوڑو یہ شاعری ،یہ برسات، یہ دھند کا سماں اور یہ برفباری آؤ بیٹھو چائے پیتے ہیں باری باری
Tweet media one
1
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
Tweet media one
3
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
20 days
Tweet media one
3
1
6
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر الھم انی اسئلک العفو والعافیہ فی الدنیا والآخرہ
Tweet media one
4
2
6
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
یا اللّٰہ ہمارے اُن گُناہوں کو معاف فرما جو ہماری دُعاؤں کو قبول نہیں ہونے دیتے آمین۔
Tweet media one
3
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
لاکھوں کروڑوں درود و سلام جناب خدیجہ الکُبریٰؑ مادرِ سیدہ فاطمہ الزہراؑء پر!!! ❤️❤️❤️
0
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
Tweet media one
3
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
آپ کی سب سے بڑی طاقت اپنے آپ کا بہترین ورژن بننے میں ہے۔ آپ کے سب سے قیمتی اثاثے آپ کے پیارے ہیں۔ لہذا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کی زندگی جو بھی موڑ لے لے، اپنا اور ان لوگوں کا خیال رکھیں جو اہم ہیں۔ کیونکہ یہ زندگی میں کسی بھی چیز سے زیادہ اہم ہیں...!!!
1
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
12 days
تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں درد ھو تو سمجھ لینا رشتہ ابھی باقی ہے *محبت تھی اسلیے ہار مانی ھے ضد ھوتی تو ھم برباد کر دیتے آپ کو *انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے مگر تو بھی تکلیف سے گزرے یہ ہمیں گوارا نھیں
3
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
20 days
تینوں آکھیا سی مُٹھ ریت دی آں مُٹھ کھولیں ناں ' مینوں رولیں ناں تُو فیر وی مُٹھ نوں کھول دِتا مینوں آخر سجناں رول دِتا۔۔۔۔!!!
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
😎😎
Tweet media one
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
ہم اپنے آپ میں گم تھے مگر حیرت کی بات ہے وہاں بھی تم تھے۔۔۔۔۔
Tweet media one
1
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
15 days
كريكٹر آج کے دور میں صرف موبائل کو ہی پتہ ہے کہ اس کے مالک کا کریکٹر کیسا۔
0
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
فرمان رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم "علی ؑ حق کے ساتھ اورحق انؑ کے ساتھ ہے یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہونگے یہاں تک کہ حوض کوثر پر میرے پاس آئیں گے." حوالہ۔ فضائل اہلبیت،جلد۔2، صفہ۔251
Tweet media one
5
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
14 days
Salam to everyone
Tweet media one
4
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
14 days
اک روز کوئی آ ئے گا لے کر فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🥀
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
10 days
Salam to all
Tweet media one
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
Tweet media one
1
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
All friends 😊
Tweet media one
0
2
5
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
اسلام و علیکم
Tweet media one
4
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
شب بخیر، سہری تک اجازت بشرط زندگی 💖
1
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
10 days
ہمیں پتا ہے کہ تم کہیں اور کے مسافر ہو ہمارا شہر تو بس یونہی راستے میں آیا تھا 🖤🖤🖤
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دن بخیر زندگی 💐 "- رب کے کتنے احسان ہیں ہم پر کبھی پڑھ کر سورت الرحمن دیکھنا •"
Tweet media one
2
2
5
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
لاہور میں گرج و چمک کے ساتھ بہت تیز بارش ہو رہی ہے خدا خیر کرے 🙏
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
بڑی وفا سے نبھائی ہم نے تمہاری تھوڑی سی بے وفائی
Tweet media one
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
24 days
جب آپ اپنے غلاموں کو یاد فرمائیں ھمیں بھی شاہ مدینہ شمار میں رکھنا
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
سلام و علیکم سب کو آپ سب کا آج کا روزہ کیسا رہا؟
5
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
23 days
خوشیوں کا تعلق آپ کے حالات سے نہیں آپ کے فیصلوں سے ہوتا... ❤️
1
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
3 months
Tweet media one
0
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
السلام و علیکم یا اللہ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس میں تیری رحمت کے طلبگار ہیں یا اللہ ہم سب پر اپنا کرم اور رحم فرما آمین ثم آمین
Tweet media one
2
1
5
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
پاک پروردگار ہمارے گناہوں کو بخش دے
Tweet media one
3
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
Tweet media one
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
بات کر اے خوبصورت شخص کوئی بات کر اور ثابت کر کہ تجھے کوئی پریشانی نہیں ہے 🩵
2
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
23 days
Tweet media one
0
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
8 days
ایران کے آٹھویں صدر ۔ آٹھویں امام کے خادم ۔ آٹھویں امام کی ولادت والے دن صدر بنے آٹھویں امام کی ولادت والے دن شہید ہوئے 😭 عشق امام رضا
Tweet media one
0
3
4
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
فقط اک سیاہ گلاب کی چاہت میں ! نجانے کتنے گلاب میری انا کی زد میں آئے! اب آپ پوچھنے آئے ہیں حال میرا ؟ جناب! اب ہم دِل کو سمجھا چُکے ہیں کہ حد میں آئے
Tweet media one
3
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
اَللّهُمَ کُنْ لِوَلِیِّکَ الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعة وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها طَویلا
Tweet media one
2
1
4
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
میں چاہتا ہوں کوٸی میرے خاطر اس کرسی پر بیٹھے 🙂 میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں 🤭😹 جون الیا 😓😌
Tweet media one
4
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ پاک روزوں کو قبول فرمائیں۔ اس با برکت مہینے کے صدقے غزا پر رحم فرمائیں۔ سب کی پریشانیوں کو دور فرمائیں اور دنیا آخرت میں کا میابی و کامرانی سے نوازے امین
1
1
4
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
میں اور بھول جاؤں اسے ناصر کیسی باتیں کرتے ہو صورت تو پھر صورت ہے وہ نام بھی پیارا لگتا ہے 🥀🌼
2
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا
4
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
2 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا اللہ کسی شخص کو اس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا
Tweet media one
2
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
1 month
Jism ki baat nahi thi, unke dil tak jaana Lambi doori, tay karne mein Pyar ka pehla khat likhne mein Waqt to lagta hai
1
0
4