CoFounder & General Secretary Of
@FixitPak
| Info Secretary
@PTIKarachi_
| Former President PTI Gulshan Town | Former President Insaf Student Federation Karachi
A broken mother who lost her son stumbling across the door whereas killers are free and yet to be catch. Our justice system and institutions reached this below.
#JusticeForTahaSheikh
Wont give up !!
Spirits are very high.
Thanks to the voters of PS100, your casted votes and mandate is here. It’s one sided victory in my hands.
Details in morning…
#PS100
#NA236
These are the CCTV footages, collected by Victim’s family & friends privately. Killer and suspects movement with time and route can be seen but still no progress by police party. Killer was following shaheed Taha sheikh all the way.
#JusticeForTahaSheikh
1/2
اجکل منظم کیمپین چلائی جارہی ہے کہ PTI کے لوگ آذاد حیثیت سے لڑنے کے بعد بک جائیں گے میں سید محمد طحہ PS100 انتخابی نشان بیج عمران خان کا نامزد قرآن پاک پر حلف لیتا ہوں نہ کبھی پہلے بکا نہ کوئی مجھے خرید سکتا ہے جو ووٹ آپ مجھے دینگے وہ عمران خان کی امانت ہے
#Karachi
#PS100
#NA236
مشکور ہوں جماعتِ اسلامی کے
#PS100
کے امیدوار جناب نعیم اختر صاحب کا جنہوں نے 8 February کو 18049 ووٹ حاصل کۓ اور یہ اعتراف کیا کہ جماعت اسلامی اور ہمارے جمع کردہ فارم 45 یکساں ہیں اور PS100 سے عمران خان کے حمایت یافتہ امیدوار کے ووٹ زیادہ اور کل ووٹوں کی تعداد 33087 تھی۔
#NA236
الحمدللّٰہ فارم 45 کے مطابق گلستانِ جوہر اور کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کا عوامی مینڈیٹ قیدی نمبر 804 کے حق میں ہے اور ایک طرفہ فیصلہ ہے! آپ کے ووٹوں کی حفاظت ہوگی، بھرپور ہوگی۔
ایک معصومانہ سوال PS100 کے ریٹرننگ آفیسر کے لۓ
آپ بھی میرے ساتھ مل کر یہ سوال کیجۓ۔
#PS100
#NA236
کراچی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف کراچی کے فاتح نمائندے پی ایس 100 سے کامیاب سید محمد طحہ و دیگر نمائندوں کے ساتھ کراچی کے حق کیلے کوشاں
کل 21 فروری کو الیکشن کمیشن اسلام آباد میں دوبارہ سنوائی ہوگی
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
#Karachi
حیدر آباد ایم 9 موٹروے کو بند کر دیا گیا
تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور جی ڈی اے کے لاکھوں افراد سڑکوں پر موجود
انقلاب انقلاب کے نعرے
لوگ نہیں مان رہے، اپنے کیسے 17 کو 77 کردیا اور 0 کو 17 کر دیا ؟ ابھی تو شروعات ہے، عمران خان کو کانٹا مارنے والے خود ختم شُد ہونگے۔ انشاءاللّہ
پاکستان تحریکِ انصاف صفورہ ٹاؤن یو سی ۸ کے چیئرمین کے امیدوار ارشد حسین شاہ بخاری اور وائس چیر مین کے امیدوار ارشد سکندر دوبارہ گنتی کے بعد بھاری اکثریت کے ساتھ فاتح قرار۔
#LBEelection
وفاقی وزیر اسد عمر ، ایم این اے عالمگیر خان اور ایم پی اے ارسلان تاج اور سدرہ عمران، صدر گلشن ٹاون سید محمد طہٰ ڈسکو بیکری ٹریفک سگنل پر گرین لائٹ کا انتظار کررہے ہیں، قانون کی بالادستی
@Asad_Umar
@imran_sidra
@ArsalanGhumman
@AKFixit
126 دنوں کا دھرنا ہو یا آزادی مارچ یا آذادی مارچ عمران خان کی نظریاتی نرسری انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن سے سیاست کا آغاز ،اور عالمگیر خان کے ساتھ Fix it کی بنیاد رکھنے والا کراچی کا ایک پڑھا لکھا نوجوان سید محمد طحہ پی ایس 100 انتخابی نشان بیج بنے گا سندھ اسمبلی میں آپکا نمائندہ۔
ابھی تو شروعات ہے، گھر گھر پیغام پہنچائیں گے مرشد کا
اُس کو کیسے روکو گے۔
مُرشد نے کہا تھا یہ اعصاب کی جنگ ہے، اخلاقی جنگ تو کب کی جیت چکا وہ۔
#PS100
#NA236
اگر نوبت سڑک کنارے لگے بینرز اور پینافلکس پھاڑنے تک آ چکی ہے تو آپ مان لیجیے کہ عمران خان یہ جنگ جیت چکا۔
نہ ہی آپ اسکا مقابلہ سیاسی میدان میں کر سکتے ہیں اور نہ ہی اسکا مقابلہ اخلاقی میدان میں کیا جا سکتا ہے وہ ہر لحاظ سے فاتح ہے۔
#ImranKhan
#pti
#NA236
@AKFixit
@smtahaofficial
Tearful broken mother, standing firm to demand justice outside IG Sindh office for her Son “Taha Sheikh” an innocent dedicated karachite, who always served Karachi and Pakistan at best.
#JusticeForTahaSheikh
ویسے تو ہم رسمی آذادی ۱۴ اگست کو مناتے ہیں لیکن اس بار ان��اءاللّہ ۸ فروری کو آذادی کے بیج پر مہر لگا کر عمران خان کی بتائ ہوئ حقیقی آذادی حاصل کرینگے
8 فروری کو بیج پر مہر لگا کر آذادی کے بیج کو سینے سے لگانا نا بھولیں ۔
ٹھپے پر ٹھپا - بیج پر ٹھپا
#Johar
#CBF
#GulistaneJuahr
To, The voters of Cantonment Board Faisal, Gulistan-e-Jauhar and Safoora.
They think that they successfully ousted us from elections but we will tell them symbol doesn’t matter. Vote will be cast to Mohsin-e-Pakistan’s candidate only. It’s our turn now, our win will be shocking
جیے بھٹو چھوڑو، جیے عوام، سدا جیے عوام، حق آپ کا ہے،حق ہمارا نہیں ہے، حق ہمارے خاندان کا نہیں ہے، آپ سندھ کے وارث ہیں۔ میرے دادا کا وارث صرف میں ہی ہو مگر سندھ کے وارث آپ عوام ہیں، میر مرتضی بھٹو کے بیٹے،ذوالفقار بھٹوجونیئر کا آج سندھ مورت مارچ سے جوشیلہ خطاب
This lady reaches at Karachi protest just now. Badly ill but stand tall.
You can’t send them back homes and demoralise them.
Accept your defeat and safe some respect.
#PS100
#NA236
PTI Secretary General Karachi & MPA
@ArsalanGhumman
got bail in both cases, Alhumdulilah
He has decided to reach Insaf House directly from central Jail to resume his operation.
#شکریہ_عدلیہ
آج سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات ہوئی، ہمراہ سابق ممبر نیشنل اسمبلی عالمگیر خان اور سینیر ممبر تحریک انصاف گلشن اقبال ٹاؤن شارق پرویز بھی موجود تھے۔ حقیقی آذادی مارچ اور سیاسی صورتحال پر ت
فصیلی و دلچسپ گفتگو ہوئی۔ کراچی پلان بھی زیرِ غور آیا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
گیارہ اپریل میلینیم مال،یک زبان ہوکر قومی ترانہ پڑھنے کی تاریخ رقم کرنے والا قیدی نمبر 804 کا سپاہی سید محمد طحہ PS 100 انتخابی نشان بیج آج اسی حلقے سے میدان میں ہے
گلستان جوہر اور فیصل کنٹونمنٹ بورڈ کی عوام 8 فروری کو نکل کر بیج پر یعنی مہر اپنی آزادی کے پروانے پر مہر لگائیں
سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کے ۲۶ اراکینِ صوبائی اسمبلی نے اپنے استعفیٰ چیئرمین عمران خان کو پیش کردیے۔ صوبائی اسمبلی کی نشستیں چیئرمین اورپارٹی کی امانت ہیں، سندھ میں عمران خان کے سپاہی ہیں، کپتان جب حکم دیں گے اسمبلی سے نکل کر کرپٹ زرداری راج کا مقابلہ کریں گے۔
#سندھ #کراچی
Mother of Shaheed Taha Sheikh demands JUSTICE for her son!
آخر کب تک کراچی کے بیٹے ایسے ہے مرتے رہیں گے ؟
Join Protest to demand Justice for Karachiites!!
22nd October 2022 at Central Police Office II Chundigar Road Karachi at 3:00PM
#JusticeForTahaSheikh
جو لوگ گلشن گلستان جوہر میں رہتے ہیں انکے دونوں امیدوار ،NA236 سے عالمگیر اور PS100 سے سید محمد طحہ دونوں کو 15٫20 سال سے جانتا ہوں انکی گارنٹی تو میں دیتا ہوں نہ جھکنے والے ہیں نہ بکنے والے
تو آٹھ فروری کو بینگن اور بیج پر مہر لگاکر انہیں کامیاب کروائیں
معروف اداکار منیب بٹ
Congratulations to
@MuzzammilAslam3
for being appointed as Advisor to CM KPK, A true PTI idealog and Karachiite.
Stood on Imran khan stance like a warrior and faced all challenges after 9th May. Best of luck brother!
کراچی پر غنڈہ راج نا منظور
کراچی والوں نے جنکو ووٹ دیکر منتخب کیا تھا انکے ساتھ اظہار یکجہیتی کیلے پریس کلب کے سامنے بڑی تعداد میں نکل آئے
#مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
اس الیکشن میں 1.25ملین ووٹ ہمیں صرف کراچی سے ملے۔کراچی میں اتنی ووٹس کے باوجود ہماری کوئی کامیابی نہیں ہے.قومی اسبملی میں دن تین بجے تک ہماری نشستیں 154 تھیں، شاندانہ گلزار
انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے کراچی کے مینڈیٹ چوری کا مقدمہ رکھ دیا گیا
#Karachi
#KarachiElectionUpdate
How patriotic our “دہشتگرد” are, lovely seeing these terrorist.
Our Country Pakistan will lead towards unstoppable success if we got these terrorist in thousands.
پیارے سیاسی انجینیرز،
یہ سب کیسے کر لیتے ہو ؟
پہلے اتنا پیسا دیتے ہو کہ خرچ کرتے کرتے بھی ختم نا ہو سکا اور بار بار الیکشن ملتوی ہونے کے بعد بھی کیمپین چلتی رہی اور پھر بھی اس کی ضرورت پڑ گئ ؟
این اے 236 اور پی ایس 100 کے حلقے کے لوگوں سے الیکشن کے بعد عالمگیر خان اور سید محمد طحہ کی ملاقات
لوگ ہر گز مایوس نہیں ہیں بلکہ پر عزم ہیں ۔
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
کراچی الیکشن میں دھاندلی کے سلسلے میں کراچی وفد کی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی عمر ایوب سے ملاقات
وفد محمد طحہ ،سابق صوبائی ممبر عدیل احمد ،زین پرویز فوزیہ صدیقی و دیگر کی شرکت کراچی کی چالیس سے زائد پٹیشنز سے متعلق اپدیٹ دی۔
#KarachiElectionUpdate
الیکشن سے کچھ روز پہلے نعمان کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ نعمان کا تعلق میرے حلقے PS100 سے ہے۔ الحمدللّٰہ اس کو جیل سے رہائ مل گئ ہے۔ کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ کے خلاف اسلام آباد میں قانونی لڑائ لڑ رہا ہوں، واپس پہنچتے ہی عمران خان کے سپاہی سے ملاقات کرونگا۔
۲۹ نومبر کا انتظار کون کون کر رہا ہے ؟
گھڑی میں رات کے بارہ تو بجنے ہیں اور نومبرکی ۳۰ تاریخ بھی لگنی ہے، اللّہ الحق ہے، پیسہ عزت نہیں ۔
یومِ نجات ۲۹نومبر
#اعظم_سواتی_کو_رہا_کرو
#اعظم_سواتی_پر_ظلم_نامنظور
#ReleaseAzamSwati
پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے آج عمران خان کی ملک گیر احتجاج کی ہدایت پر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ کراچی تنظیم اور عام عوام کی بڑی تعداد میں شرکت۔ مینڈیٹ چوروں کے خلاف لڑائ جاری رہے گی۔
عمران کر رہا کرو اور جالی اسمبلیاں نامنظور کے نعروں سے کراچی گونجتا رہا۔ عوامی
واقعات کے ایک چونکا دینے والے موڑ میں، راولپنڈی کے کمشنر نے پاکستان میں 8 اور 9 فروری کو ہونے والے انتخابات کے دوران ہونے والی صریح دھاندلی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان و چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ مل کر ملوث ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ دے دیا ہے۔
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
"ہر کوئی نہیں ہوتا بیج کا حقدار
ہاں مگر جو ہوتا ہے سچ کا تابعدار "
اگر آپ ان 👇علاقوں کے رہائشی ہیں تو آپکے عمران خان کے نامزد ٹائیگر ہیں سید محمد طحہ جنکا انتخابی نشان ہے بیج Badge 🏅8 فروری کو آپ نے لگانی ہے بیج پر مہر ۔
شکریہ
@sherafzalmarwat
تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے شرکت کی ۔
انشاءاللّہ گھر گھر جا کر پیغام پہنچانا ہے، ۸ فروری کو بیج اور بینگن پر مہر لگانی ہے اور عمران خان کے نمائندوں کو کامیاب بنانا ہے۔ ووٹ صرف عمران خان کا۔
#PS100
#NA236
#CBF
#GulistaneJauhar
This link provides the actual Forms 45 for
#PS100
that show me winning by over 30,000 votes. These have been suppressed by the RO in order to create a fraudulent result to announce MQM candidate winner !! Won’t give up, will fight till last ball
#NA236
عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار برائے ہی ایس 100 (گلشن ،گلستان جوہر اور CBF)
میں سید محمد طحہ الیکشن کیمپین میں مصروف
روفی Fountain بلاک 19 میں ملاقات
#PS100
#NA236
#Karachi
#VoteForBadge
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
These are the CCTV footages, collected by Victim’s family & friends privately. Killer and suspects movement with time and route can be seen but still no progress by police party. Killer was following shaheed Taha sheikh all the way.
#JusticeForTahaSheikh
1/2
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ
اسی لۓ بتایا گیا ہے جہنم کی آگ کو فتنا پھیلانے والے علماء سے بھڑکایا جاۓ گا۔
اب دنیاوی جواب یہ کہ اپنے گھر والوں کی خواہشات کی پریشانی کو عوام پر رکھ کر مسئلہ نا بناؤ۔ گھر والو کو سمجاؤ۔
الیکشن کیمپین اپنے آخری مراحل میں داخل
PS100 کے ہر کونے میں پہنچ چکا ہے عمران خان کے نمائندے سید محمد طحہ کا نام اور انتخابی نشان بیج کا پیغام۔
CBF town ward 2 میں کارکنان وقت و میں حالات کی سختی کے باوجو ڈٹ کر میدان
قائد ہمارا خان ہے
بیج ہمارا نشان ہے
#PS100
#NA236
#Karachi
I am highly Thankful to my party and especially to my brother Ex-Federal Minister & President Sindh
@AliHZaidiPTI
for trusting me.
I owe that won’t let you down on your decision. Let’s begin !!
#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
After providing enough facts against this bogus FIR before judge, Police Remand granted.
@AliHZaidiPTI
still standing firm and asking to keep him behind bars not just for 3 days, For 30 year if PDM can alleviate poverty through all this.
#ReleaseAliZaidi
کراچی دھاندلی اپڈیٹ
سندھ ہائی کورٹ سے خارج کی گئیں 30 پٹیشنز کل 10 بجے صبح اسلام آباد الیکشن کمیشن میں پیش،کل سنوائی ہوگی ۔
دو بجے پریس کانفرنس میں کراچی کی دھاندلی کے متعلق آگاہ کیا جائے گا
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
#Karachi
شعور خود پکار رہا ہے
عوام بچے بزرگ کررہے ہیں کیمپین ۔
اور لے رہے ہیں ظلم کا بدلہ
عمران کو لانا ہے تو اٹھ فروری کو عمران خان کے نمائندے کو جتوانا ہے
#بیج_پر_ٹھپہ
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#PS100
#NA236
#Karachi
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
کراچی!
چیئرمین
@ImranKhanPTI
کل ملتان جلسہ میں اہم اعلانات کریں گے۔
جلسہ ملینیم مال سے براہ راست دکھایا جائے گا۔
کراچی آپ نے اس دن تاریخ رقم کی جب سب نے مل قومی ترانہ پڑھا۔
کل پھر بڑی تعداد میں نکلیں اور دنیا کو دکھا دیں کہ کراچی خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کل ان شاءاللہ گلشن اقبال اور گلستان جوہر کے تمام دوست قیدی نمبر 804 کی پکار پر ریلی کی صورت میں پریس کلب جائیں گے
ریلی کا آغاز 2:30pm پر آلا دین پارک سے عوام کے منتخب نمایندوں کی قیادت میں کیا جائے گا
کراچی سے وہ صوبائی اراکین جو کامیاب ہوئے ہیں وہ یہ ہیں👇
پی ایس 112 سربلند خان
پی ایس 109 بلال جدون
پی ایس 96 چوہدری اویس
پی ایس 110 ریحان بندوکا
پی ایس 63 ریحان راجپوت
پی ایس 106 سجاد سومرو
پی ایس 93 ساجد میر
پی ایس 114 شبیر قریشی
پی ایس 115 شاہنواز جدون
Fixit Founder Ex-MNA Alamgir Khan Information Secretary Sindh MPA Arsalan Taj MPA Adeel Ahmed shared charter of Demand written by Shaheed Taha Sheikh mother outside IG Sindh Office and also announce consequences of not taking necessary actions as per demand
#JusticeForTahaSheikh
پاکستانیو، اس ناجائز حکومت کو آپ نے کبھی قبول نہیں کرنا۔ اپنے ووٹ کے حق کی بدترین پامالی کی کے خلاف پوری قوم بشمول صوبائی و قومی اسمبلی اراکین، مقامی تنظیم مقرر کردہ مقامات پر پرامن احتجاج کر کے زندہ قوم ہونے کا ثبوت دے۔
Saturday | 11:00 AM
میرے حلقے میں موجود ملینیم مال کے پاس عمران ٹائیگرزکا عید والے دن بھی احتجاج۔ اللّٰہ آپ دوستوں کو استقامت دے۔ انشاءاللہ اپنے ملک واپس آ کر جلد آپ دوستوں کے ساتھ شامل ہونگا۔
یہ ٹکٹ تو جمع نہ ہوسکا کیونکہ قاضی فائز عیسی نے بلے کا نشان چھین لیا
مگر عوام میں آج بھی یہ ہی ٹکٹ قبول ہوگا کیونکہ یہ ٹکٹ عمران خان کا ہے
نشان کوئی بھی ہو، ووٹ عمران خان کا ہے
یہ ٹکٹ میرے لئے اعزاز بھی ہے کیونکہ یہ ٹکٹ عمران خان نے دیا ہے
#PTI
#NA236
#Gulshan
#Johar
#CBF
#PS100
کل ریلی سے گرفتار پی ایس 100 سے کارکنان کی رہائی
امیدوار برائے پی ایس 100 سید محمد طحہ کے ہمراہ
#بیج_پر_ٹھپہ
#Karachi
#PS100
#NA236
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے