اندر کی کہانی
لگتا ہےجج ڈرگیا ہے، فواد تم تو کہتےتھے کہ وہ الیکشن بھی دےگا اور شہباز شریف کو نااہل بھی کردے گا, اسد تم سے تووہ ملتی رہتی تھیں۔
خان صاحب انکی طرف سے یہی commitment تھی مگر ججز پریشر برداشت نہیں کرسکتے، ابھی تو ایک آڈیو انہوں نے لیک کی تھی مزید بھی آ سکتی تھیں۔
1/7