The Federal Government, especially
@ForeignOfficePk
, must address this issue to protect the lives of Pakistani students studying in Kyrgyzstan.
@MFA_Kyrgyzstan
, please look into this matter urgently.
@OfficialDGISPR
Pakistani medical students are in danger here in Bishkek , Kyrgyzstan.
There was a fight between Egyptians and local Kyrgyz people, but it's being wrongly blamed on Pakistani students.
Now, Kyrgyz locals are attacking Pakistani hostels where over 1000 students live in each
غلط کہتے ہیں لوگ کہ عورت انا میں آجائے تو مڑ کر نہیں دیکھتی۔۔۔!!!
یا یہ کر دیتی ہے، وہ کر دیتی ہے۔۔۔!!!
دراصل بات یہ ہے کہ عورت میں انا ہوتی ہی نہیں ہوتی ہے۔۔۔!!!
انا مرد میں ہوتی ہے عورت تو *وفا شناس* ہوتی ہے۔۔۔!!!
وہ جھک جاتی ہے
ڈر جاتی ہے
کبھی طلاق کے خوف سے،تو کبھی مرد کے
نا میں کسی کی ماں لگتی ہوں نا میں رشتہ کرانے والی باجی ہوں ہر کوئی انبوکس میں آ کر کیوں کہتا ہے میرے لیے اچھی سی لڑکی دیکھ لو بھائی کیوں آخر کیوں گھر میں ماں نہیں ہے کیا ؟؟ 🙄
اب کسی نے یہ بکواس کی تو میں نے سکرین شوٹ یہاں لگا دینی ہے 😤
@sabine_kayani
@WaQaR_SheikhS
یہ پرائیویٹ نمبر والے اتنے ڈرتے ہیں کہ اگر ان کی کال آ جائے اور آپ کال ریکارڈنگ آن کر دے اور ان کے پاس آواز چلی جائے کہ یہ کال اب ریکارڈ ہو رہی ہے تو فَٹ سے کال بند کر دیتے ہیں 🤣
اور شرمندگی تو تب ہوتی ہے، جب....
ہم کسی شخص کو سوچتے سوچتے نماز غلط پڑھ لیتے ہیں
اور چوتھی رکعت کہ بجائے دوسری رکعت پر سلام پھیر لیتے ہیں....
ثنا کہ بعد سورۃ پڑھنا بھول جاتے ہیں....
اور اس شخص کو زیادہ وقت دینے کے لئے جلدی نماز پڑھتے ہیں اور پھر وہی شخص ہمارے دل کے ٹکڑے
زندگی میں اگر کبھی ہمسفر کے انتخاب کا موقع ملے تو ہمیشہ ایک ذمہ دار ا نسان کا انتخاب کرنا جو آپ کا خیال رکھ سکے،آپ کی ضرورتوں کو پورا کر سکے، یہ محبت وهبت کچھ نہیں ہوتی جب زندگی کی حقیقتوں سے پٙلا پڑتا ہے تو سب سے پہلے محبت گھر کی کھڑکی اور دروازے سے باہر بھاگتی ہے، حقیقتیں بڑی
Dear followers,
just wanted to let you know that I'll be taking a break from Twitter for a little while to focus on some personal priorities and recharge. I've enjoyed our interactions and appreciate your support. Will be back soon inshaAllah
Take care and stay awesome