@QasimKhanSuri
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔ فیل
کینسر ہسپتال فنڈز پروپیگنڈا۔ فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
گلگت بلتستان حکومت سازش۔
@QasimKhanSuri
پارٹی جلسوں پر پابندی۔ فیل
لیگل ٹیم کو دھمکیاں۔ فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
بہنوں پر بوگس کیس۔ فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
بلے کا نشان چھیننا۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
@DurraniViews
مولانا طارق جمیل صاحب نے بالکل بات ٹھیک کی ہے ابھی تک تو محترم عمران خان صاحب اصولوں پر قائم ہیں اور عمران خان صاحب وہ واحد پاکستان کے لیڈر ہیں جو ہمیشہ اصولوں کی سیاست کرتے ہیں
@SSEHBAI1
پورا ائیرپورٹ کھا گئے اور اب نقشے دیکھیں تو پتا چلے گا یہ لاہور کا دل ہے - دو تین میٹنگ میں حافظ جی اور ندیم انجم اپنا زور لگا چکے ہیں اور اسی لئے محسن نقوی کو وزیر داخلہ اور اگر ضرورت ہوئی تو وزیر اعظم بھی بنا دیں گے -
@DurraniViews
اپ نے بالکل صحیح تجزیہ کیا ہے بظاہر تو یہی نظر ارہا ہے کہ یہ سب لوگ صرف عمران خان کا نام استعمال کر کے اپنی ذات کی ترویج کر رہے ہیں اور اپنے ذاتی مفادات حاصل کر رہے ہیں جس دن خان صاحب باہر اگئے یہ سب پس پشت چلے جائیں گے اس لیے ان کی کوشش یہ ہے کہ عمران صاحب کی رہائی نہ ہو فرنٹ
@SSEHBAI1
یہ لوگ سمجھتے ہیں اگر پاکستان ٹوٹ بھی گیا اور خیبر اور بلوچستان الگ ہو گیا تو ہم پنجاب کو دبئی بنا کر دنیا کا بڑا ملک بن جایئں گے - یہ لوگ پاکستانی نہیں پنجابی چور ڈاکو ہیں اور انکو پتا نہیں پنجاب کے پاس سواے بھارت کے کوئی راستہ نہیں ہوگا دنیا سے تجارت اور تعلق رکھنے کا - ایک
@falakjavaidkhan
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی عباد فاروق صاحب کو لمبی صحت تندرستی والی خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور اللہ تعالی ان کی تمام مشکلات حل فرمائے اور ان کے لیے اسانیوں کے معاملات فرمائیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ظلم و ستم کر رہے ہیں ان کو تباہ و برباد کریں ان لوگوں کو نست و نابود
@SSEHBAI1
یہ حافظ جی اور محسن نقوی کی ملی بھگت ہے اوراربوں کھربوں بنانے کا پروگرام ہے : یہ لاہور کے بیچو بیچ ایک نیا دبئی بنانے کا ارادہ ہے - ساری زمین زبردستی ہتھیا لی گئی اور اب پلازے بن رہے ہیں -
@iihtishamm
It is history that Pashtuns never elect a political party 2nd time. But Pashtuns elected PTI 3rd consecutive time which proves that PTI has really done something fruitful for Pashtuns.
السلام علیکم!
جو بھی لوگ یہ پڑھ رہے ہیں اللہ پاک ان کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور دلی تمنائیں پوری فرمائے اور اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور اپنے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
#X_Family
@soldierspeaks
اگر ان کو اس بات کی سمجھ ہوتی تو اس طرح کا یہ دھاندلی زدہ الیکشن نہ کرواتے انہوں نے ملک کا کچھ بھی نہیں سوچا انہوں نے صرف اپنی ذات کا سوچا ہے ملک کا بیڑا غرق ہوتا ہے ہو جائے ان کی ذات کا بس فائدہ ہونا چاہیے
@QasimKhanSuri
زمینی خداؤں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا
جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
السلام علیکم!
صبح بخیر!
جو بھی لوگ یہ پڑھ رہے ہیں اللہ پاک ان کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور دلی تمنائیں پوری فرمائے۔
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور اپنے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
Assalam-O-Alaikum!
Good morning!
May Allah ease all the
@Matiullahjan919
@ZubairAlikhanUN
محترم متی اللہ جان صاحب میں اپ کے اس پوائنٹ کی تائید کرتا ہوں لیکن میرا ایک سوال ہے کہ پاکستان میں کس شخص نے اپنے حلف کی پاسداری کی ہے؟؟؟؟
السلام علیکم!
صبح بخیر ۔
جو بھی لوگ یہ پڑھ رہے ہیں اللہ پاک ان کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور دلی تمنائیں پوری فرمائے۔
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور اپنے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
#X_Family
@SSEHBAI1
سر آپ کا تجزیہ بہت انفارمیٹو ہے۔
سن کر بہت سے حقائق جاننے کو ملے۔
میں بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا یہ ملک ہمارا ہے اور ہم ہی صرف اس کے پاسبان ہیں تم سب اس میں خواہ مخواہ ہو
بڑا احسان ہم فرما رہے ہیں
کہ ان کے خط انہیں لوٹا رہے ہیں
نہیں ترک محبت پر وہ راضی
قیامت ہے کہ ہم سمجھا رہے ہیں
یقیں کا راستہ طے کرنے والے
بہت تیزی سے واپس آ رہے ہیں
یہ مت بھولو کہ یہ لمحات ہم کو
بچھڑنے کے لیے ملوا رہے ہیں
تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا
@MaleehaHashmey
مسند پہ بٹھائے جائیں گے
سب تاج اچھالے جائیں گے
سب تخت گرائے جائیں گے
بس نام رہے گا اللہ کا
جو غائب بھی ہے حاضر بھی
جو منظر بھی ہے ناظر بھی
Assalam-O-Alaikum!
Good morning!
May Allah ease all the difficulties of those who are reading this and fulfill their heartfelt wishes.
May Allah guide us all and grant us the opportunity to follow His path.
Ameen Ya Rub Ul Aalameen.
السلام علیکم!
صبح بخیر!
جو بھی لوگ یہ پڑھ رہے
@QasimKhanSuri
اطلاعات ہیں کہ گوجرانوالہ میں سزا پانے والے پاکستان تحریکِ انصاف کے 51 کارکنان سے جیل سپریڈنٹ کی طرف سے روزے کی حالت میں مشقت کروائی جا رہی ہے
اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہوتی ہیں مل جُل کر سدھار لینی چاہیے انا اور تکبر کی دستار باندھ دوسروں کے جھکنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے، یہ ہی رشتوں بقاء کا راز ہے !!!
#X_Family
السلام علیکم!
صبح بخیر!
اللہ پاک یہ پڑھنے والے تمام لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔
اور ان کی تمام جائیز خواہشات کو پورا کریں۔
اللہ پاک ہمیں صحیح راستہ دکھائیں اور اس راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین یا رب العالمین۔
Assalam-O-Alaikum!
Good morning!
May Allah make it
@SdqJaan
انہوں نے الیکشن میں اس بھونڈے انداز میں دھاندلی کی ہے کہ دیکھنے والے بھی ان کی ان بے وقوفیوں پر ہنستے ہیں اور ابھی بھی یہ اس دھاندلی سے باز نہیں ائے اور یہ روزانہ کوئی نئی طریقے سے دھاندلی کرتے ہیں
تمام خواتین و حضرات کہ جنہوں نے ہمیں عیدی بھیجنے کے لارے لگاۓ ہوئے تھے جلد از جلد عیدی بھجوا دیں۔
تاکہ ہم نے آگے جن کو عیدی دینے کے وعدے وعید کر رکھے ہیں انہیں بروقت عیدی بھجوا سکیں۔
مزید تاخیر کرنے والوں کے نام کاٹ دئیے جائیں گے اور بعد اُن سے عیدئ وصول نہیں کی جاۓ گی۔
@alon_mizrahi
@ShireenMazari1
It is so insane we can't even understand what it means yet, and it will take us years to grasp that particular episode in the genocide.
@ARYSabirShakir
محترم تصدق جیلانی صاحب نے ،گزشتہ روز ، کمرہ عدالت نمبر ایک میں، چیف جسٹس قاضی اور اٹارنی جنرل کیطرف سے کی جانے والی گفتگو کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے،
یکم رمضان المبارک کو جب پہلی افطاری کا دسترخوان سجے گا تو کئ گھروں کے دسترخوان کی ایک، دو نشست خالی ہوں گی، ان نشستوں سے جڑی یادیں انہیں رولا دیں گی۔
یہ نشستیں ہوں گی مرحومین کی ، یا ان پیاروں کی جو کسی بیماری سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں. یا ان پیاروں کی جو رزق
کئی دفعہ ہم کسی چیز کو حاصل کرنے کی بہت کوشش کرتے ہیں لیکن وہ چیز ہمیں نہی�� ملتی یہ یقینی ہے کہ اللہ تعالی نے ہمیں اس سے بہت زیادہ بہتر کوئی چیز دینی ہے ہم سب کو زیادہ سے زیادہ توکل پر یقین رکھنا چاہیے کیونکہ توکل میں ہی کامیابی ہے
#X_Family
ہم زندگی وہ یادیں جمع کرنے میں گزار دیتے ہیں جنہیں ہمارے مرنے کے بعد دوسرے لوگ دوہرائیں گے۔ ہماری زندگی زندہ رہنے کے پرفریب بندوبست کے سوا کچھ بھی نہیں ہے .
#X_Family
السلام علیکم!
صبح بخیر ۔
جو بھی لوگ یہ پڑھ رہے ہیں اللہ پاک ان کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور دلی تمنائیں پوری فرمائے۔
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور اپنے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
#X_Family
السلامُ علیکم !
جب بھی آپ کسی پوسٹ کو انگیج کرتے ہیں تو ایک مخصوص ترتیب (Set Pattern) کے ساتھ انگیج نہ کیا کریں.
مثلاً اگر آپ نے کسی پوسٹ کو
لائک => ریپوسٹ => کمنٹ
کیا ہے تو اگلی پوسٹ کو اسی ترتیب سے انگیج نہ کیجیے بلکہ پہلے
ریپوسٹ یا کمنٹ کیجیے اس کے بعد لائک اور پھر جو رہ
@HamidMirPAK
@narendramodi
@CMShehbaz
Very well decision done by the Indian prime minister Mr Narendra Modi by reducing the LPG price 100 rupees. It obviously will reduce the financial burden on the poor families and it is my suggestion that Pakistani prime minister Mr Shahbaz Sharif should also do such kind of
یوم پاکستان کے موقع پر اج تمام پاکستانیوں کو عہد کرنا چاہیے کہ پچھلے 77 سالوں میں ہم جو غلطیاں کر چکے ہیں اب ہم وہ نہیں دہرائیں گے اور اب صرف اور صرف پاکستان کے لیے کام کریں گے اور پاکستان کی ترقی کو اپنا نصب العین بنائیں گے اللہ تعالی ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے پاکستان کو
اللہ اللہ کے فرشتے سرور کائنات، رہبر انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود شریف بھیجتے ہیں۔
ہم سب مسلمانوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو زیادہ سے زیادہ درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا چاہیے
السلام علیکم!
جو بھی لوگ یہ پڑھ رہے ہیں اللہ پاک ان کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور دلی تمنائیں پوری فرمائے۔
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور اپنے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
#X_Family
میرے پیارے ایکس واسیو!
اسلام علیکم
میرے اکاؤنٹ کو وٹامن لائیکس، وٹامن ریٹویٹس اور وٹامن رپلائیز کی شدید کمی ہوگئی ہے۔آپ سے دوا اور دعا کی درخواست ہے
@Binte_e_Kulsoom
@Sadaf_Awan01
کسی نے پوچھا دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ کونسا ہے؟
تو کہا سب سے خوبصورت رشتہ وفا کا رشتہ ہے۔
اگر خون کے رشتے اہم ہوتے تو انسانیت میں پہلا بھائی کا قتل بھائی کے ہاتھوں نہ ہوتا ۔
بھائی پیغمبر کو کبھی کنویں میں نہ پھینکتے۔
یاد رکھیں کہ ہماری اصل میراث، جائیداد، عمارتیں، بنگلے،
(السلام علیکم)
نعمتیں آزمائش ہوتی ہیں،
نہ ان کا ملنا آپ کی اچھائی کی دلیل ہے اور نہ ان کا چھن جانا آپ کا گناہ گار ہونا ظاہر کرتا ہے ۔ یہ تو صبر اور شکر کے امتحان ہیں ۔
اللہ کریم ہم سب کو ہر حال میں صبراور شکر کرنے والا بنا دے۔ آمین ثم آمین۔
صبح بخیر زندگی
آج پاکستان میں پیاز کا ریٹ مسلسل بڑھ رہا ہے۔لہذا چھوٹی سی بات سمجھنے کی ضرورت ہے۔اکٹھا 5 کلو یا 10 کلو خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔اس طرح کرنے سے ریٹ اور اوپر چلا جائے گا کیونکہ ڈیمانڈ بڑھ جائے گی اور ڈیمانڈ کے ساتھ ریٹ بھی۔ آپ اس موقع پر اس ریٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم کردار
@tayyabaraja_
قربانی دینے والی خواتین کی لسٹ میں سر فہرست نام محترمہ یاسمین راشدہ صاحبہ کا ہے پھر اس کے بعد طیبہ راجہ فلک جاوید خان صنم جاوید خان خدیجہ شاہ عالیہ حمزہ شاندانہ گلزار محترمہ زرداج گل صاحبہ ڈار فیملی کی خواتین چوہری فیملی کی خواتین ان سب کو میں اج سلام پیش کرتا ہوں
@ZubairAlikhanUN
@tariqmateen
منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 9 مئی واقعے میں ملوث ملزمان کی ضمانت منظور ہونے کے باوجود تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر سوال اٹاھ دیے
@Matiullahjan919
@saqibbashir156
محترم متی اللہ جان صاحب بات تو بالکل ٹھیک کر رہے ہیں میرے اپ سے دو سوال ہیں 1) افسران کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد ہی کیوں ان پر تنقید کی جاتی ہے؟؟
2) موجودہ افسران کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے؟؟