Saleem Khaliq Profile Banner
Saleem Khaliq Profile
Saleem Khaliq

@saleemkhaliq

209,939
Followers
101
Following
3,734
Media
19,112
Statuses

Sports Journalist/Writer/MA IR/Cricket Analyst/Host of 2 web shows

Karachi, Pakistan
Joined March 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 months
PCB set to reappoint Babar Azam as captain.Babar is still reluctant to take on the responsibility once more, insisting on clarifications from the board on specific issues before agreeing to resume the captaincy
100
122
2K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
عامر نے ماضی میں جو کیا وہ غلط تھا،ان سے لاکھ اختلافات سہی لیکن ہربھجن سنگھ نے انھیں جس طرح تصحیک کا نشانہ بنایا وہ درست نہیں ہے،جب کوئی جواب نہیں بنا تو پھر ماضی کو سامنے لے آئے،وقار یونس کے خلاف بھی محاذ کھڑا کر دیا گیا،صاف ظاہر ہے کہ بھارت کو پاکستان سے شکست ہضم نہیں ہو رہی
221
734
11K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
کرس گیل واقعی اتوار کو پاکستان آ رہے ہیں یا انھوں نے نیوزی لینڈ کو آئینہ دکھانے کےلیے پاکستان سے اظہار یکجہتی کےلیے ایسا لکھا ،جو بھی ہو انھوں نے ہمارے دل جیت لیے ہیں،شکریہ یونیورس باس
51
455
9K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
1 year
PSL social media reach is 30.4 million in just 14 days (in comparison to 18 million for IPL and 10.7 million for BBL).There are 7.7 million post comments as well. PSL gained a whopping 134 million views within the first 14 days.well done pcb marketing team @thePSLt20 @najamsethi
96
611
8K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
Alhamdulillah performed umrah,Feeling blessed
Tweet media one
125
84
8K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
آئی سی سی نے بابراعظم کو پلیئر آف دی منتھ برائے مارچ قرار دے دیا
16
210
7K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
ایک بڑے کھلاڑی اور کپتان کو جس ذمہ داری سے کھیلنا چاہیے بابر اعظم نے آج ویسی ہی بیٹنگ کی،انھوں نے پہلی اننگز کی غلطی کو نہیں دہرایا یہی ایک اچھے بیٹر کی نشانی ہے
31
198
7K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
1 year
PCB should appoint Sarfaraz Ahmad as test captain for New Zealand series if they want good results
513
366
6K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
9 months
With #ShaheenShahAfridi and misbah ul haq at Shaheen,s wedding ceremony
Tweet media one
17
117
6K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
پروفیسر ہمیشہ بڑے کام ہی کرتے ہیں ویلڈن محمد حفیظ 👏👏 #PSL2022
16
114
6K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
سنا ہے پی سی بی کے حد سے زیادہ تنخواہیں لینے والے بعض آفیشلز کی کرسیاں ہلنے لگی ہیں،رمیز راجہ ملکی کرکٹ کو بہتر بنانے کے لیے جو کوششیں کر رہے ہیں ہم سب ان کے ساتھ ہیں
17
325
6K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
1 year
With Shahid Afridi at his daughter’s Nikkah ceremony in Karachi
Tweet media one
35
90
6K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
1996کی بات ہے،آج ہی کے دن شاہد آفریدی نے 37گیندوں پر سنچری کا کارنامہ انجام دیا تھا،انھوں نے اس کے بعد بھی برسوں اپنے کھیل سے شائقین کو لطف اندوز کیا،مقبولیت کے لحاظ سے عمران خان کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے سپر اسٹار شاہد آفریدی ہی ہیں @SAfridiOfficial
111
319
6K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
1 year
دوستوں برا نہ ماننا عامر کودوبارہ قومی ٹیم میں واپس لانا چارقدم پیچھے ہٹنے کے مترادف ہوگا ،ہمارے پاس شاہین اور حارث سمیت وائٹ بال کرکٹ کے کئی اچھے بولرز موجود ہیں،عامر کو ریٹائرمنٹ واپس لینی ہے تو ضرور لیں لیکن پھر ڈومیسٹک کرکٹ وغیرہ ہی کھیلیں،قومی ٹیم کو اب ان کی ضرورت نہیں رہی
574
551
6K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
ڈیئر انڈیا ، پیسے سے ورلڈکپ نہیں خریدا جا سکتا
56
261
6K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
آفریدی آفریدی ہی ہوتا ہے شاہد ہو یا شاہین زبردست بولنگ 👏👏 #PSL2022
15
123
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
Met Chairman Ramiz Raja at PCB Head Quarters,Lahore .A wonderful man with vision & motivation to take Pakistan Cricket to new heights of modern day Cricket.
Tweet media one
50
151
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
Welcome to Pakistan Australia Cricket team پاکستان میں خوش آمدید آسٹریلیا کرکٹ ٹیم
8
144
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
1 year
With Shaheen Shah Afridi at Shahid Afridi’s daughter Nikkah ceremony
Tweet media one
38
56
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
کیچ بابر یاکسی اورسے بھی ڈراپ ہوسکتا تھا حسن علی سے غلطی ہوئی مگر اب سارا ملبہ ان پر یا شاہین آفریدی پر نہیں گرانا چاہیے،دونوں نے ہمیں کافی میچز بھی جتوائے ہیں،جب فتح کا کریڈٹ پوری ٹیم کو دیا جاتا ہے تو ہارنے پر بھی سب کو ذمہ دار قرار دیں
90
182
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
وزڈن نے محمد رضوان کو56کی اوسط سے ورلڈ ریکارڈ 2036رنز بنانے پر دنیا کا لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دے دیا
14
286
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
میں یہ اعتراف کرتاہوں کہ اپنے کیرئیر میں شاہدآفریدی سے دبنگ کرکٹرنہیں دیکھا،دیگرکرکٹرمفادات متاثر ہونے کے ڈر سے جو کہنے سے ڈرتے ہیں آفریدی بغیر لگی لپٹی رکھے وہ بول دیتے ہیں،شعیب اختر وغیرہ بھارت کے بارے میں خواب میں وہ نہیں بول سکتے جس سے زیادہ آفریدی حقیقت میں کہہ دیتے ہیں👏👏
94
399
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
بابر اعظم کی دنیا بھر کے کرکٹرز دل کھول کر تعریفیں کرتے ہیں جیسے آج واٹسن اور اسٹین نے کی،مگر میں نے محسوس کیا کہ ہمارے بعض سابق کھلاڑی اس معاملے میں کنجوسی سے کام لیتے ہیں،ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کوئی خامی ہی تلاش کی جائے،شاید اس کی وجہ حسد ہو کیونکہ بابر نے بہت جلدی نام کما لیاہے
87
286
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
معجزہ ہو گیا،سیمی فائنل میں رسائی مبارک پاکستان 😊
71
181
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
When you go to IPL,there are such big squads,so many big names and so much emphasis on maybe the amount of money players earn and everything like that,so sometimes,cricket gets forgotten.When you come to like a PSL or LPL there is an importance on the cricket.Dale Steyn
223
737
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
کیا زبردست میچ ہوا ،شائقین کے پیسے وصول زبردست پرفارمنس لاہور قلندرز👏👏👏 یہ ہے پی ایس ایل ،ایسی کرکٹ کسی اور لیگ میں کہاں
16
168
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
جوڑی نمبر ون کی درست وقت میں فارم میں واپسی زبردست بیٹنگ بابر ،رضوان 👏👏
27
180
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
5 years
Shane Watson will visit Pakistan for PSL4 matches #Psl4
93
357
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
IPL is less rewarding as compared to PSL and other leagues. cricket gets forgotten, amid money talks, in the IPL which is why i decided against playing the last season. There is breeding machine of fast-bowlers here in Pakistan which is great to see.Dale Steyn(Express tribune)
Tweet media one
373
653
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
ٹیم میں تجربے کی کتنی اہمیت ہے اس کا اندازہ محمد حفیظ اور شعیب ملک کی بیٹنگ دیکھ کر بخوبی ہو رہا ہے،دونوں نے آج اچھی اننگز کھیلیں،بابر نے ایک بار پھر اپنی کلاس ظاہر کر دی
26
205
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
پاکستانی ٹیم جب آسٹریلیا جائے تو تیز پچز بنا کر میزبان ٹیم میچ جیتتی ہے،وہ پاکستان آئے اور یہاں ہم اپنی مرضی کی پچز بنائیں تو مذاق اڑایا جاتا ہے،اپنی قوت کو دیکھ کر پچز کی تیاری ہر میزبان بورڈ کا حق ہے
30
170
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
ایک ہوتا ہے ہرانا اور ایک ہوتا ہے وہ کام جو انگلینڈ نے آج بھارت کے ساتھ کیا ،چھا گئے بٹلر،ہیلز 👏👏
22
228
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
پاکستان نے دوسری اننگز میں زبردست بیٹنگ سے تقریباً ہارا ہوا میچ ڈرا کرلیا،بابر اعظم نے کیپٹن اننگز کھیلی جسے برسوں یار رکھا جائے گا،عبد ﷲ شفیق اور رضوان نے بھی بہترین انداز میں ساتھ دیا،آسٹریلیا کو کئی اہم مواقع پر کیچ ڈراپ کرنا مہنگا پڑا
15
165
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
آسٹریلیا کی مضبوط ٹیم پاکستان آئی ہے،ہمارے کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کے بعد اب ٹیسٹ کھیلنا ہے،یہ سیریز بہت سخت ثابت ہونے والی ہے،ہوم گرائونڈ پر اچھی کرکٹ دیکھنے کے لیے تیار رہیں
15
119
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
دوسرے میچ میں بابرنے49بالز پرففٹی بنائی توشعیب اخترنے کہاکہ کوہلی کواتنی بالزملتیں تونجانے کیا کرجاتا،اب بابر نے 49بالزپرسنچری بنا دی تو شعیب یہ نہ کہیں کہ کوہلی تو ڈبل سنچری بنا دیتا،مجھے کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے بعض سابق اسٹارز بابراعظم کی کامیابیوں سے حسد کرتے ہیں
195
319
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
سرفراز احمد بھی اب بھی بہت دم ہے،ورلڈکپ اسکواڈ کا دوسرا وکٹ کیپر انہی کو ہونا چاہیے
171
178
5K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24سال بعد پاکستان آ رہی ہے،ٹیسٹ ہوں یا محدود اوورز کے میچز شائقین کو اسٹیڈیم مکمل بھر دینے چاہییں تاکہ دنیا کے سامنے پیغام جائے کہ پاکستان کو کرکٹ کی میزبانی سے محروم رکھنا غلط تھا،ٹکٹ بھی صرف 100روپے سے دستیاب ہیں،شائقین کو یہ موقع گنوانا نہیں چاہیے
34
237
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
نیوزی لینڈ کی ٹیم آج18سال بعدپاکستان میں کھیلتی دکھائی دے گی،یہ صرف ایک کرکٹ میچ نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کے حالات اب نارمل ہوچکے جس کا کریڈٹ سیکیورٹی فورسز کوجاتاہے،بڑی ٹیمیں بھی بغیرکسی خوف کے یہاں آسکتی ہیں،اب ہمارا ملک کسی انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی بھی کرسکتاہے
203
203
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
آئی سی سی نے محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا بہت مبارک محمد رضوان
14
147
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
عثمان خواجہ کافی عرصے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم سے باہر رہے اور اب واپسی کا موقع ملا تو انگلینڈ کےخلاف سڈنی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری سے اپنی افادیت ثابت کر دی،ویلڈن عثمان خواجہ 👏👏👏
14
107
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
حکومت نے 9نومبر کو یوم اقبال کی تعطیل بحال کر دی،اب اسکول،کالج ،دفتر کی چھٹی ،مزے سے سیمی فائنل دیکھیں 😊
39
209
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
بھارت کے خلاف پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کا تباہ کن ابتدائی اسپیل آئی سی سی ورلڈ کپ کا پلے آف دی ٹورنامنٹ قرار
12
176
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
1 year
کوئی مقابل نہیں دور دور تک زبردست اننگز بابر اعظم 👏🏻👏🏻👏🏻 #BabarAzam 𓃵
33
253
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی ٹیم بیحد مضبوط ہے خصوصا بابر اور رضوان کی اوپننگ جوڑی کا تو کوئی جواب ہی نہیں،آسٹریلیا کو آئوٹ کلاس کر کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں شکست کا حساب چکتا کرنا چاہیے
29
93
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
آج قسمت بھی پاکستان ٹیم اور بابر اعظم کے ساتھ ہے،امید ہے شکست سے بچ جائیں گے
28
72
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
پاکستان ٹیم کی شاندار فتح👏👏 349رنز کے ہدف کا حصول آسان نہ تھا مگر امام الحق اور بابر اعظم کی سنچریوں اور فخر زمان کی ففٹی نے یہ ممکن کر دکھایا،خوشدل شاہ کی اننگز بھی کارآمد ثابت ہوئی،شاباش ٹیم پاکستان
15
130
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
اگر ٹیم اچھی نہ ہو تو بہترین کپتان بھی اکیلے کچھ نہیں کر سکتا
106
174
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
شاہد آفریدی نے برسوں اپنے کھیل سے شائقین کرکٹ کو لطف اندوز کیا،پی ایس ایل کے دوران وہ آخری بار ایکشن میں نظر آئیں گے،پی سی بی اور ان کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوان کےآخری میچ کے لیے خصوصی پلانز بنانے چاہئیں تاکہ شائقین اپنے ہیرو کوشایان شان انداز میں کرکٹ فیلڈ سے رخصت کرسکیں
42
200
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
بدقسمتی سے پاکستانی پلیئرز ٹیم کےلیے نہیں بلکہ ٹیم میں اپنی جگہ بچانے کے لیے کھیلتے ہیں اسی لیے ایسی کارکردگی سامنے آتی ہے
257
328
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
بگ بیش جیسی لیگز کھیلنے کا بڑے بڑے کرکٹرز کو موقع نہیں مل پاتا،ایسے میں اگر کوئی نوجوان کھلاڑی یہ موقع پا لے تو بہت بڑی بات ہے،حارث رئوف اور دلبر حسین کے بعد اب لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کی دریافت سید فریدون کی بگ بیش میں شمولیت خوش آئند ہے،ویلڈن لاہور قلندرز 👏👏
21
160
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
ویسے اس ٹیم میں شعیب ملک کی جگہ بنتی ہے،بابر اعظم کو چاہیے جب تک وہ فٹ ہیں انھیں کھلائیں ،شعیب اب بھی فٹنس اور کارکردگی میں کئی موجودہ کھلاڑیوں سے بہت بہتر ہیں
111
142
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
محمد عامرکو پاکستانی کرکٹ کا ہیروبننے کے2مواقع ملے لیکن انھوں نے دونوں ہی گنوادیے،ان کے تبصروں سے لگتا تھا جیسے وہ فرسٹریشن کاشکار ہیں،وہ خودریٹائر ہوئے کسی نے مجبور نہیں کیا،شاہین،حارث کی آمد کے بعد لوگ انھیں بھول گئے،اب ساتھیوں کی کامیابی پر خوش ہوں،تنقید میں شائستگی ہونی چاہیے
118
270
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
بابر اعظم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کے بھی کپتان مقرر،محمد رضوان کا وکٹ کیپر کی حیثیت سے انتخاب،شاہین شاہ آفریدی بھی ٹیم میں موجود
6
144
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
شاہین شاہ آفریدی مستقبل کا آل رائونڈر ،زبردست بیٹنگ 👏👏
38
91
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
ورلڈکپ بال کے تحفے کےلیے شکریہ آئی سی سی ،پاکستان ٹرافی جیتے تو انشا ﷲ بابراعظم کی دستخط لے کر اسے اپنے شو کیس کی زینت بنا لوں گا
Tweet media one
33
97
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
پی سی بی نے ثقلین مشتاق کو مزید 12 ماہ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنا دیا،شان ٹیٹ فاسٹ بولنگ کوچ مقرر،محمد یوسف آسٹریلیا سے سیریز کے لیے بیٹنگ کوچ ہوں گے
26
160
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
آصف علی کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ برائے اکتوبر قرار دے دیا گیا
20
147
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
شاید عاقب جاوید پی سی بی میں جا کر اتنے کھلاڑی متعارف نہیں کرا سکتے تھے جتنے لاہور قلندرز کی جانب سے کرا دیے،اب اس فرنچائز کے پلیٹ فارم سے تیسرے کھلاڑی احمد دانیال کا آسٹریلوی بگ بیش کے لیے معاہدہ ہوگیا ویلڈن عاقب جاوید ،لاہور قلندرز اور رانا برادرز👏👏
35
170
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
جب سلسل 5میچز جیتے توبابر اعظم دنیا کا سب سے اچھا کپتان تھا مگرسیمی فائنل میں شکست کے بعد خامیاں نظر آنے لگیں،ہمارے بعض سابق “عظیم”کرکٹرز کا یہی انداز ہے،حالانکہ حقیقت دیکھی جائے توورلڈکپ کے دوران ہمیں بطور کپتان ایک نیا بابر اعظم میدان میں دکھائی دیا جس نے عمدگی سے فرائض نبھائے
73
188
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
ون ڈے بولرز رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی ایک ساتھ 8درجے ترقی سے ساتویں پوزیشن پر پہنچ گئے،بیٹرز میں امام الحق کو 7درجے ترقی نے تیسری پوزیشن دلا دی،بابر اعظم بدستور نمبر ون ہیں
6
134
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
پچ جیسی بھی ہو دونوں اننگز میں سنچری بنانا معمولی بات نہیں،امام الحق نے بھی بڑا کارنامہ انجام دیا،عبد ﷲ شفیق نے بھی پہلی سنچری بنالی،امید ہے یہ جوڑی ایسے ہی کامیابیاں سمیٹتی رہے گی
31
101
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
1 year
ہمیں شاہد آفریدی کو بھی داد دینی چاہیے جنھوں نے آتے ہی بولڈ فیصلے کیے،شاید اگر وہ چیف سلیکٹر نہ بنتے تو سرفراز احمد آج بھی پانی پلا رہے ہوتے،ویلڈن لالا
50
194
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
کنگ کی فارم میں واپسی ،سنچری مبارک بابر اعظم 👏👏👏
23
141
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
عثمان خواجہ نے جب ٹوٹی پھوٹی اردومیں انٹرویودیاتوکسی نے مذاق نہ اڑایا مگر جب سعید اجمل کو انگریزی میں دوسرا گیند کوسمجھانے میں مشکل ہوئی توبڑے بڑے لوگ ان کا مذاق اڑانے لگے،زبان کوقابلیت کا معیار نہ سمجھیں ،سعید جیسے اسپنر دنیامیں بہت کم ہیں،وہ فرفرانگلش بولنے والوں سے بہت آگے ہیں
83
266
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
کوہلی باتیں توکررہے ہیں کہ پاکستان سے میچ کوعام میچ سمجھ کر کھیلیں گے مگراندرسے پریشان ہی ہوں گے کہ ہارگئے توکیا ہوگا،چیمپئنزٹرافی فائنل میں بھی لوگ پاکستانی ٹیم کوخاطر میں نہیں لارہے تھے مگر پھر تاریخ رقم ہو گئی،اب بھی انشا ﷲ ایسا ہی ہوگا اور ہربھجن جیسے لوگ منہ چھپاتے پھریں گے
127
205
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
پی ایس ایل میں اگر کوئی ٹیم ملتان سلطانز کو بھاری پڑی تو وہ لاہور قلندرز ہی ہے،فائنل میں بھی ٹکر کا مقابلہ ہوگا،محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی قائدانہ صلاحیتوں کا اصل امتحان اب ہونا ہے
13
99
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
رمیز راجہ کے پی سی بی میں آنے کے پاکستان کرکٹ پر مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں،دبئی میں میری آئی سی سی کی بعض شخصیات اور غیرملکی صحافیوں سے بات ہوئی سب اس بات سے متفق ہیں کہ اچھی ساکھ کے حامل رمیز کی موجودگی پاکستان کرکٹ کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دے گی
26
185
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
ایک زمانے میں معین خان اورراشد لطیف میں مقابلہ تھا،وکٹ کیپرایک ہی کھیلنا تھا تو جسے بھی موقع ملتا وہ پرفارم کرتا،سرفراز جب کھیلے تورضوان باہررہے،اب رضوان کھیل رہے ہیں توسرفرازباہر ہیں،دونوں ہی پاکستان کا اثاثہ ہیں اور نمبرون بھی ہیں،ایک کی اچھی کارکردگی سے دوسرابرا ثابت نہیں ہوتا
102
213
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
8 months
At Chinnaswamy Stadium Bengaluru during Pakistan vs Australia World Cup match
Tweet media one
53
113
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
1 year
Peshawar Zalmi owner Javed Afridi has decided to give a silent protest and will not attend the PSL 8 Draft, scheduled in Karachi today. The protest is in view of latest statements given by PCB Chairman Ramiz Raja and CEO Faisal Hasnain regarding cricket activities in Peshawar
119
304
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر یہ تصویر ہمیشہ اس تاریخی لمحے کی یاد دلائے گی جب پاکستان نے پہلی بار ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دی
Tweet media one
15
103
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
بھارت کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے چیمپئنز ٹرافی میں فتح کی ویڈیو دکھائی گئی تم لوگ بھارت کو پہلے بھی ہرا کر چیمپئنز ٹرافی جیت چکے،اب بھی ایسا ممکن ہے،ورلڈکپ بھی جیت سکتے ہو ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے حوصلہ بڑھا دیا
54
190
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
رمیزراجہ کے سخت بیان نےلگتاہے نیوزی لینڈکرکٹ کو ناراض کر دیا،چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے بیان میں ان کا ذکر تک نہیں کیا بلکہ صرف وسیم خان اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا،خیر رمیز نےبالکل درست کیاتھا،معذرت خواہانہ انداز کا وقت اب گذر چکا، کیویز سے آئی سی سی میں دو ٹوک بات کرنی چاہیے
48
223
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے لیے محمد رضوان بھی نامزد
28
78
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی کی جانب سے تقریبا 10 لاکھ ڈالر ملیں گے، فی کھلاڑی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد رقم آئے گی،محمد حسنین اور خوشدل شاہ بغیر میچ کھیلے کروڑپتی بن گئے،ٹورنامنٹ کے دوران کھلاڑیوں کو 114امریکی ڈالر کا یومیہ الائونس دیا گیا
286
244
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
یہی سرفرازاگر کوئٹہ کوچندمیچز جتوادیں توبالوں پرہاتھ بھی پھیریں تواداکہلائے گی،ابھی چونکہ دو میچز ہارگئےاس لیے سب براکہہ رہے ہیں،اگر وہ ہر وقت ڈانٹتے رہتے تھے تو شاداب اور حسن جیسے پلیئرز کیوں ان کو اب بھی سراہتے ہیں،اگر کسی کا ٹائم اچھا نہ چل رہا ہو تب بھی اسے سپورٹ کریں دوستوں
135
220
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر نے اپنا آخری میچ کھیلا توفیملی میدان میں موجود تھی،حریف ٹیم نے گارڈ آف آنر،ساتھیوں نے خراج تحسین پیش کیا،یہ سب دیکھ کروہ رو پڑے،پاکستان میں بھی ہمیں اپنے اسٹارز کو ایسے ہی رخصت کرنا چاہیے،خدمات کے صلے میں اگر ایک دن ان کی عزت افزائی کریں تو کچھ نہیں جائے گا
50
155
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
7 months
یہ ہوتا ہے بہادر کھلاڑی جو اپنا نہیں ٹیم کا سوچتا ہے ہمیں آپ پر فخر ہے فخر زمان زبردست سنچری 👏🏻👏🏻👏🏻 #Fakhar
25
212
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
پی ایس ایل 7 میں شریک تمام کھلاڑیوں کو معاوضوں کی 70 فیصد رقم ادا کر دی گئی، باقی 30 فیصد ایونٹ ختم ہونے کے6ہفتوں میں دے دی جائے گی
14
130
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
رمیز راجہ کے آنے سے پاکستان کرکٹ میں مسلسل بہتری دکھائی دینے لگی ہے،اب چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی بھی مل گئی جس کا بڑا کریڈٹ چئیرمین پی سی بی کو ہی جاتا ہے،ویلڈن رمیز راجہ
58
139
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
کرکٹ ساﺅتھ افریقہ کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ فرماتے ہیں کہ کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک مصروفیات پہلی ترجیح ہیں،اسی لیے پی ایس ایل کیلیے این اوسی نہیں دیے ان سے پوچھنا چاہیے کہ پھرپاکستان سے سیریز کے دوران پلیئرز کوآئی پی ایل کےلیے کیوں ریلیز کردیا تھا پیسہ بولتا ہے
60
250
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
ایک برطانوی اخبارکے مطابق دورئہ پاکستان کی میچ فیس سے بین اسٹوکس کو50ہزارپائونڈ (تقریباً ایک کروڑ 36لاکھ روپے )ملیں گے،اسے انھوں نے پاکستانی سیلاب زدگان کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے،کیا ہمارا کوئی کھلاڑی اتنی بڑی رقم یا اس کے 25فیصد بھی عطیہ کرنے کا سوچ سکتا ہے؟ شکریہ بین اسٹوکس
128
301
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
1 year
آج تو سارے “ٹیل اینڈرز” نے عامر کےخلاف دل کھول کر رنز بنائے
81
180
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
پاکستان کو اوپننگ میں طویل عرصے سے مسائل کا سامنا تھا مگر ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے یہ مسئلہ حل کر دیا،انھوں نے ایک سال میں 4 مرتبہ ٹیم کو 150یا زائد رنز کا آغاز فراہم کیا،گوکہ بعض حلقوں کی جانب سے انداز بیٹنگ پر تنقید بھی سامنے آئی مگریہ جوڑی نمبر ون ہی ہے
32
129
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
نصف سنچری،2کیچز اور ایک وکٹ شعیب ملک کے لیے عمر محض ایک نمبر ہے،ہر گذرتے دن کے ساتھ ان کی کارکردگی میں نکھار آتا جا رہا ہے،وہ نوجوان کرکٹرز سے زیادہ فٹ اور متحرک ہیں،آپ کی مزید کامیابیوں کے لیے دعائیں شعیب،ایسے ہی شائقین کو انٹرٹین کرتے رہیں @realshoaibmalik
22
133
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے بھی بابر اعظم کپتان مقرر،فخر زمان بھی ٹیم میں موجود
8
126
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
With sarfaraz Ahmed at his residence
Tweet media one
17
57
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے بابر اعظم بھی نامزد ،پیٹ کمنز اور کریگ بریتھ ویٹ سے مقابلہ ہوگا
12
71
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے 60ہزار ٹکٹ 5منٹ میں فروخت ہو گئے،اسی وجہ سے آئی سی سی اپنے ہر ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کا میچ ضرور رکھتی ہے،پیسے کی وجہ سےہی بھارت بھی کھیلنے سے انکار نہیں کرتا،سب پیسے کا کھیل ہے
27
147
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
پی سی بی کومحمد حفیظ اور شعیب ملک سے مستقبل کے پلانز پر واضح بات کرنی چاہیے،اگر دونوں کھیلنا چاہیں تو کھیلنے دیں،البتہ اگر بورڈ ضرورت محسوس نہیں کرتا تو عزت سے ریٹائرمنٹ کا موقع دے،دونوں نے طویل عرصے تک ملک کے لیے خدمات انجام دی ہیں،انھیں باوقار انداز سے جانے کاموقع دینا چاہیے
63
167
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
نوجوان شاہین شاہ آفریدی کو کپتان مقرر کر کے لاہور قلندرز نے جراتمندانہ فیصلہ کیا جس کا صلہ مل رہا ہے،شاہین نے بھی ٹیم کو فتح دلانے کےلیے اپنی تمام صلاحیتیں جھونک دیں،بطور بولر تو وہ خود کو منوا چکے تھے اب قائدانہ صلاحیتوں کا بھی بہترین اظہار کر دیا
7
118
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
7 months
قسمت بھی بہادروں کا ساتھ دیتی ہے،آج تقریبا ہارا ہوا میچ پاکستان کو فخر زمان کی اننگز نے جتوا دیا،آج اگر بارش نہ بھی ہوتی تو وہ بابر اعظم کے ساتھ مل کر ٹیم کو ہدف تک بھی پہنچا سکتے تھے،پاکستان ٹیم میں فخر کی ہی کمی تھی جو پوری ہو گئی
26
255
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
ماضی میں جب کوویڈ کیسز کم تھے تب بھی پی سی بی کو پی ایس ایل میچز کرانے میں مشکلات کا سامنا رہا،مگر لیڈر شپ تبدیل ہوتے ہی معاملات بھی بدل گئے،اومی کرون کے دنوں میں کراچی میں میچز کے کامیاب انعقاد کا بڑاکریڈٹ رمیز راجہ کوجاتاہے،امید ہے اب لاہور میں بھی انشاﷲ کامیاب ایونٹ ہوگا
38
148
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
20سال بعد آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں فتح مبارک،بابر اعظم کی ایک اور زبردست اننگز،امام الحق نے بھی عمدگی سے ساتھ نبھایا،بولرز کو بھی کریڈٹ جاتا ہے جنھوں نے آسٹریلیا کو بڑا اسکور نہ بنانے دیا
8
108
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
99فیصد پاکستانی شاید چند دن پہلے ارشد ندیم کا نام بھی نہ جانتے ہوں،گائوں کا جوان بغیر سہولتوں کے اپنی محنت سے اس مقام تک پہنچا،وہ میڈل تو نہ جیت سکے مگر پاکستانیوں کے دل ضرورجیت لیے،ہمیں آپ پر فخر ہے ارشد ندیم 👏👏👏
34
188
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
3 years
سچ بتائوں تو آئی سی سی کے پاس جا کر پاکستان کو کچھ نہیں ملے گا،بھارت کےخلاف کیس کرنے کا کیا فائدہ ہوا الٹا کروڑوں روپے ضائع ہو گئے،اگر پوری دنیا کے سامنے بھرپور انداز میں احتجاج ریکارڈ کرانا ہے تو ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ نہ کھیلیں،تب ہی دنیا کو ہمارے نقصان کا احساس ہوگا
189
237
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
شین واٹسن نے ٹاپ 5بیٹرز کی فہرست میں بابر اعظم کو بھی شامل کر لیا،دیگر چار ویراٹ کوہلی،اسٹیون اسمتھ،کین ولیمسن اور جوروٹ ہیں
11
129
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
کاش جتنے متواتر مواقع اظہر علی کو ملے اس سے آدھے فواد عالم کو بھی مل جاتے
172
213
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
ڈیئر شاداب،آپ کی فیلڈنگ صلاحیتوں کو دنیا جانتی ہے،بیٹنگ اور بولنگ میں مہارت کے ساتھ آپ ٹیم مین بھی ہیں،کل آپ کا ایک برا دن تھا اسے بھول جائیں اور انگلینڈ سے سیریز و ورلڈکپ پر توجہ دیں،آپ کو کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ہے،سب جانتے ہیں فیلڈ میں آپ چیتے ہیں @76Shadabkhan
67
269
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
1 year
ہمارے ماضی کے بعض اسٹارز بابر اعظم سے حسد کرتے ہیں،انھیں لگتا ہے کہ بس انہی کا نام رہے گا ،اب سوچتے ہیں کہ یہ کل کا بچہ کیسے آگے نکل رہا ہے،اسی لیے مواقع تلاش کیے جاتے ہیں کہ کسی طرح تنقید کا نشانہ بنایا جائے ،یہ طریقہ کار درست نہیں،کل آپ کا دور تھا آج بابر کا ہے اسے تسلیم کریں
95
417
4K
@saleemkhaliq
Saleem Khaliq
2 years
2021 میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی میں تین پیسرز کا بھی اہم کردار رہا،حسن علی اور حارث رئوف 25،25جبکہ شاہین شاہ آفریدی 23وکٹیں لینے میں کامیاب رہے،امید ہے یہ سلسلہ نئے سال میں بھی جاری رہے گا
18
116
4K