Saleem Ghouri Profile
Saleem Ghouri

@saleemghouri786

3,834
Followers
3,867
Following
3,416
Media
7,556
Statuses

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@HackerBoy111220 ڈیپ فیک کا دور ہے سب اس فتنہ سے دور رہیں تو بہتر ہوگا کسی کی بہن بیٹی پر تہمت لگانے سے قبل اپنے گھر بھی دیکھ لینا وہاں بھی بہن بیٹی ہوگی اور بہن بیٹی سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ بہت خوبصورت رشتہ کو چند ٹکہ کے عوض پامال کرنے والے دنیا و آخرت میں بھی رسوا ہوا کرتے ہیں۔
13
9
209
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
مسجدالنبوی میں عید کی نماز کے مناظر ڈرون کیمرے سے -!!!'
0
7
41
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Protest of students in front of the Israeli embassy in Cairo, demanding to sever ties with Israel and protect Palestinian Muslims!
2
14
31
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Israeli Channel: Mutiny in the Israeli Air Force, 4 Brig Generals withdrew from military bases with 200 pilots! It seems that the rumors of a large group of Zionist soldiers fleeing from the battlefield are true and now there are reports of serious conflicts within the cabinet.
11
31
27
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
Tweet media one
0
4
18
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
China has announced that it will immediately send humanitarian aid to the Gaza Strip through UN channels.
Tweet media one
1
2
18
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
🚨🇮🇱 Breaking News Massive explosion in a power station in Tel Aviv, kept secret by all media. (a high-level intelligence source). #النصر_الدحيل #غزة_تزحف_الى_القدس
1
15
15
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@RaziTahirPak سرحدوں کے نگہباں افسر اور ان کی قابل احترام فیملی کے ساتھ انتہائی افسوسناک عمل شدید مذمت کے لائق ہے اس عمل میں شریک ہر ایک شخص کے خلاف سخت تادیبی کارروائی ہر صورت عمل میں لانی ہوگی۔ پوری قوم اپنے قابل فخر افسر کے ساتھ ہونے والے دلخراش واقعہ کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔
1
2
17
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@UdarOfficial آئین و قانون کے ساتھ ساتھ چادر اور چار دیواری کا تقدس بھی پامال ہوگیا، گھروں کی خواتین کے ساتھ اس طرح کا سلوک متاثرین چوہدری صاحبان زندگی بھر نہیں بھول سکیں گے۔
0
5
14
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@ShahidMaitla @AbsarAlamHaider یہ براہ راست کس پر الزام تراشی کی جارہی ہے ؟ لایا گیا مطلب منتخب نہیں ہوئے ؟ مقاصد کے لئے لایا گیا مطلب اب کوئی اور اس مقصد کو حل کر رہا ہے ؟، اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا گیا مطلب اب اسرائیل کو بھی تسلیم کرایا جائے گا؟. بہت کنفیوژن ہے۔
0
3
13
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
کراچی کی محرومی کے خلاف سینئر تجزیہ نگار حسن نثار بھی پھٹ پڑے۔
0
4
9
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@fawadchaudhry یہ لوگ چاہتے بھی یہی ہیں کہ معزز عدلیہ انتہائی اہم ترین مقدمہ کو چھوڑ کر فضول کی بحث میں الجھ جائے۔ اس آڈیو کی کوئی اہمیت نہیں۔ معزز ججز آئین کی تشریح کا فریضہ احسن طریقہ سے انجام دیتے رہیں گے۔ عید پر بعض اوقات وقت پاس نہیں ہوتا اس لئے یہ شوشہ وقت اچھا پاس کر دے گا۔
0
2
12
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@SajidFb پنڈت جواہر لعل نہرو نے کیا خوب کہا تھا کہ سب سے اچھا مذہب اسلام ہے اور سب سے بدترین پیروکار مسلمان ہیں۔ پتا سب کو ہے لیکن عقیدہ جب بن جائے تو پھر دوسرا فائدہ اٹھاتا ہے اور یہی کچھ ہو رہا ہے حالانکہ آللہ تعالیٰ انسان کی شہ رک سے بھی قریب ہے لیکن اس پر کسی کو شاید یقین نہیں۔
0
3
11
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@FarooquiJameel تجزیہ شاندار ہے لیکن اس میں اتنی نہیں جان ہے۔ حالات کسی منصوبہ بندی کا متحمل نہیں ہوسکتے، نا اہلی ایک کے لئے نہیں بہت سے اس کی لپیٹ میں آئیں گے آج یا کل پارلیمنٹ میں تقاریر کرنے والے سڑکوں پر تقاریر کریں گے۔ حالت یہ ہوگی کہ سادہ اکثریت بھی دو تہائی نظر آئے گی۔ واللہ باالعلم
1
1
11
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@hinaparvezbutt بھائیوں کو بہن لگتی بھی بہت اچھی ہیں، حنا بہن اپنی محنت اور جذبہ سے اعلیٰ مقام رکھتی ہیں۔
0
1
11
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
Gaza:--- Such is the morning in Gaza City In front of the silence and injustice of the world, the genocide continues in Gaza, the innocent blood of children is being shed -!!!' #ابو_عبيدة #انقذوا_مستشفى_الشفاء #AlShifaHospital #IsraelTerrorism
0
5
10
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@SajidFb متحدہ عرب امارات کی سنگین غلط فہمی دور ہو جانی چاہئے کہ ہماری حکومت ہی نہیں عوام بھی بھکاری بن چکی ہے ان حالات میں وہ ہم پر رحم ضرور کھائیں گے۔ صرف دو ارب ڈالرز کا سوال ہے بابا۔
0
0
8
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
4 months
Tweet media one
1
1
10
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
4 months
Tweet media one
2
2
9
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
In central Bethlehem, young people gather around a car radio to listen to Abu Ubaydah's speech because Abu Ubaydah does what he says, keeps what he promises. ✌🇵🇸✌ #النصر_الاتفاق #ابو_عبيدة #مجزرة_جباليا #StopGenocideInGaza #FreePalestine #Gaza #CeasefireForGaza #Israel
0
3
9
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
11 months
@Nafees4217 دولت اور اقتدار کے لئے کوئی کچھ بھی کرسکتا ہے امریکہ کو یہاں صرف دو ہی نظر آئے۔ یہ امریکہ کی انٹیلیجنس کی واضح ناکامی کا ثبوت ہے، ہاہاہاہاہاہاہا
0
2
7
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
The brutal Israeli army has started firing tear gas shells to force the doctors and medical staff from al-Shafa hospital. The condition of the patients inside the hospital worsened. #ابو_عبيدة #انقذوا_مستشفى_الشفاء #AlShifaHospital #IsraelTerrorism
1
9
8
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
God willing, we will crown Israel with a crushing defeat Dr. Ismail Haniya's message during his speech on Al-Aqsa Storm
1
2
9
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Russia to deliver 27 tons of humanitarian aid to Gaza IL 76 cargo already en route.
1
2
8
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران دہشتگرد صہیونی یہودی فوجیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا ہے صرف 24 گھنٹوں میں مزید 40 سے زیادہ یہودی فوجی فوجی افسر اور اہلکار مارے گئے۔ 7 اکتوبر سے اب تک مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 346 ہوگئی ہے۔ #النصر_الوحده #أبوعبيدة #FreePalestine
0
2
9
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
اطلاعات ہیں کہ آئندہ ہفتہ مذاکرات کامیاب یا نا اہلی فیصلہ کے بعد انتخابات کا اعلان متوقع ہے، ذرائع
1
0
8
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@SajidFb انسانیت کا درد دل رکھنے والی عظیم خاتون ڈاکٹر رتھ فاؤ نے بلا تفریق، رنگ و نسل انسانیت کی بے پناہ خدمت میں اپنی پوری زندگی تک نچھاور کر دی۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ نے ثابت کر دیا کہ انسانیت کی خدمت میں ہی عظمت ہے۔ آنجہانی ڈاکٹر رتھ فاؤ رہتی دنیا تک انسانیت کی خدمت میں درخشندہ مثال رہیں گی۔
0
1
7
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@nasirmbutt بالکل واضح ہوگیا اب عدالت میں نیا تنازعہ پیدا کر کے معاملہ کو طول دینے کی کوشش ہوگی، مذاکرات کے نام پر وقت مانگنے والے اب جارحانہ رویہ اختیار کرسکتے ہیں۔ یاد رہے سپریم کورٹ پہلے ہی اس بل کی منظوری سے قبل ہی اسے نافذ العمل ہونے سے روک چکی ہے۔
1
0
7
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@fozisidd سمجھ بالکل بھی نہیں آرہی ایک فریق کھانا دینے پر معطل تو دوسرا ممنوعہ اشیاء کی فراہمی پر ایکشن ظاہر کر رہا ہے اس پر JIT بننا چاہئے جو اصل حقائق کا تعین کر سکے۔ یہ الگ بات کہ JIT پر کس قدر عمل ہوتا ہے کیونکہ ماضی میں شراب کو شہد بنایا گیا اب دیکھیں گے کہ کیا بناتے ہیں۔
0
3
8
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
3 months
*بریکنگ نیوز* عام انتخابات 2024 کراچی پی ایس 107 میں بیلٹ بکس گم ہونے کی پہلی شکایات موصول
Tweet media one
2
2
7
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
5 months
جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک ہم 720 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو جزوی یا مکمل طور پر تباہ کر چکے ہیں۔ القسام بریگیڈز
Tweet media one
5
2
6
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Chechen President Ramzan Kadyrov: Israel today is so immersed in its brutality that it is shedding the blood of children, women and the elderly. If the Israeli government thinks that Palestine is alone and you can do whatever you want with it, it is deeply mistaken.
Tweet media one
0
3
7
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
5 months
Air defense unit of the Mujahideen Brigade targeted the helicopter of the Jewish enemy army with a SAM 7 missile in the Abbasan axis of Khan Younis last night. Mujahideen have also made a video of this wonderful action. #أبوعبيدة #نواف_العقيدي #مشعل_الاحمد_الصباح #غزة_تُباد
2
2
7
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Allahu Akbar Mujahideen of Al-Qassam Brigades recalled the memory of the Companions of the Prophet (peace be upon them). #غزه_مقبرة_الغزاة #غزة_تنتصر #Ciaran #ابو_عبيدة #HamasTerrorrists #GazaGenocide #Palestine
0
2
7
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@MoeedNj ریاست میں عوام مقدم اور اس ادارے اس کی حفاظت، ترقی، آبیاری اور روشن مستقبل کے ضامن ہوتے ہیں ہر بات کو تعصب کی عینک لگا کر نہیں دیکھا جاسکتا۔ لڑائی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہو رہی ہے اس لڑائی میں اداروں کو شامل کرنا بدترین کوشش کہلائے گی انتہائی تحمل مزاجی ففتھ جنریشن کا حل ہے
2
1
7
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@CSMR786 ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے کے مصداق حالات انتہائی نہج تک پہنچ گئے ہیں۔ کمزور معیشت، تاریخ ساز مہنگائی، بیروزگاری اور لا قانونیت کے باوجود سیاسی زعما کو کوئی پروا نہیں کہ اس کے مستقبل میں کس قدر بھیانک نتائج مرتب ہوں گے وقتی فائدہ کو مدنظر رکھتے ہوئے سب کچھ خاک کر دیا جائے گا۔
1
1
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
When I read about the Crusades where children were roasted on skewers, I wondered how a human could do that. Then I saw the bombing of Gaza, where innocent children were being burned, and I saw the whole crusader world, led by America, standing behind it.
1
3
7
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
"اہل فلسطین تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو اور عالم اسلام نے تمہیں یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کی طرح دھوکہ دیا".
Tweet media one
1
2
6
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
Israel:--- A rabbi in a Jewish synagogue is tearing the flag of the Zionist state of Israel - he says what Israel is doing in Gaza has nothing to do with Judaism -!!!' #ابو_عبيدة #انقذوا_مستشفى_الشفاء #AlShifaHospital #IsraelTerrorism
3
1
6
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
Tweet media one
1
1
6
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
Tweet media one
0
1
6
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
2 months
رمضان کے بابرکت مہینے میں ہم جہاد کر رہے ہیں اور دشمن فوج کے چیتھڑے اڑا رہے ہیں سرایا القدس مجاہدین نے نئی ویڈیو جاری کردی
1
1
6
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@majidsnizami تحریک انصاف میں گنتی کے لوگ بچے ہیں جبکہ دیگر جماعتوں میں تھوک کے حساب سے موروثیت بھری پڑی ہے۔ نواز شریف اس کا بھائی، بیٹی، بھتیجے، بہنوئی، بھانجا اور بیوی سمیت ہر ایک نے ہی سیاست کے مزے لوٹے ہیں۔
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Tweet media one
0
0
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
German Air Force chief arrives in Israel to donate blood to wounded Jews I wish a Muslim ruling air chief would also reach Gaza and donate his blood for the Muslims of Gaza. #IsraelisaGenocidalState #Gaza_Geniocide #غزة_تزحف_الى_القدس #FreeGaza
Tweet media one
0
4
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
In response to the Israeli attack on Lebanon, Hezbollah also jumped into the war and rained rockets on Israel from Lebanon. Israel is being attacked from two sides.
2
0
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
5 months
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں #ولعت #أبوعبيدة
Tweet media one
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
Record protest of the right of Palestine by female students in Liberty Chowk, Lahore. #النصر_الدحيل #غزة_تزحف_الى_القدس #いいおなかの日 #Gaza #فلسطين_تنتصر #영재에게보여줄래내맘_두잇
1
3
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
Tweet media one
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Full fray 🇵🇸🇵🇸😋 #غزه_مقبرة_الغزاة #CeasefireForGaza #ابو_عبيدة #مجزرة_جباليا #GazaGenocide #HamasTerrorrists #Palestine
5
3
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
This tiger cub of Palestine is enough to make you proud. #أبوعبيدة #مستشفى_الشفاء #الهلال_التعاون #CeasefireInGazaNOW #GazaHolocaust #Israel
2
3
3
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@thepowerofpak ماضی میں چوہدری پرویز الٰہی سے بہت سی داستانیں منسوب رہیں آج ان کے گھر چھاپے، ان کا روپوش ہونا اور تحریک انصاف کے ساتھ ڈٹ جانا بہت سی داستانوں میں چھپے اصل حقائق عیاں کر رہا ہے۔ جو ہوتا ہے وہ نظر نہیں آتا اور جو نظر آتا ہے وہ ویسا ہوتا نہیں۔
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
3 months
ٹیکسلا میں ووٹرز کا رش تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
0
5
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
چائینیز کا شکریہ۔۔۔ جنہوں نے اسرائیل کی "بہادری" پر اتنی اچھی ویڈیو بنائی. 👌
0
3
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Killers of innocent children! Get out of here You are a representative of a terrorist state, you are a usurper." In a sub-session of the United Nations, the representative of Kuwait, showing courage, raised his voice against the Israeli bombing of Gaza.
1
2
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Chechen leader Ramzan Kadyrov: We fully support Palestine's actions. Their lands were once taken away by Israel and isolated. I am ready to send the Chechen army to Bethlehem and Gaza. I request everyone to stop this war so that this war does not spread all over the world.
3
2
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
A doctor is sending a message from the hospitals in Gaza that are being bombarded by Zionists. #أبوعبيدة #مستشفى_الشفاء #الهلال_التعاون #CeasefireInGazaNOW #GazaHolocaust #Israel
0
7
3
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@ShkhRasheed شیخ صاحب پاکستان میں وزیراعظم بننے کے لئے لوگ کیا سے کیا کر گئے اور کیا نہیں کرسکتے، رہی عوام تو اس کے نصیب میں رونا، سسکیاں لینا، دھاڑیں مارنا، چیخنا، چلانا اور اگر ان سب سے دل بھر جائے تو خودکشی کرنا ہی ہے، شدید ذہنی اذیت میں مبتلا افراد کی بڑی تعداد نشہ کر رہی ہے جسم بھی فروخت
0
0
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@RaziTahirPak ہماری ذہنی غلامی کے باعث ہمیں دیار غیر کی زبان اور کلچر پر فخر ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ جدید اقوام نے اپنی زبان اور کلچر میں رہتے ہوئے خوب ترقی کی ہے جبکہ ہم ذہنی پستی کے ساتھ معاشرتی پستی کا بھی شکار ہوچکے ہیں۔ خان نے قومی کلچر کو پروان چڑھایا ہے یہی مخلص رہنما کی پہچان ہے۔
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@HamidMirPAK عین اس وقت جب مذاکرات کے حوالہ سے ش��وک و شبہات نظر آرہے تھے، ایک فریق کے گھر چڑھائی کر کے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کر دیا گیا اس اقدام سے شک کو مزید تقویت بلکہ یقین کی حد تک نظر آرہا ہے کہ مذاکرات ختم شد
0
0
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Palestinian Cadets Who Passed Out from Pakistan Military Academy Kakul During Passing Out Parade of 148th P.M.A Long Course 🇵🇸🤝🇵🇰 List of Palestinian Cadets GC Ahmed I M Sharwana GC Ahmed AK Housheya GC Samir KH Hassouna GC Asem SI Ghannam GC Omer MA Abuaseedh GC Ali AA Taj.
Tweet media one
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
4 months
پاکستان کی جانب سے ایران کے خلاف استعمال کیا جانے والا بنیادی اسٹرائیک پیکیج نمبر 'منہاسیئنز' ملٹی رول اسکواڈرن کے JF-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں پر مشتمل تھا، جو پی اے ایف بیس مسرور (کراچی) کو تفویض کیا گیا، 39 ویں سدرن ایئر کمانڈ پی اے ایف کا ٹیکٹیکل ونگ۔
Tweet media one
1
0
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Tweet media one
0
1
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
امریکی میڈیا کے مطابق منیا پولس مساجد میں 5 وقت اذان دینے والا امریکا کا پہلا شہر بن گیا جس کیلئے باقاعدہ طور پر میئرجیکب فرے نے اذان دینے سے متعلق آرڈیننس پر دستخط بھی کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل سال کے مخصوص اوقات میں صبح اور شام کی اذانوں پرپابندی تھی -!!!'
0
0
5
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@HamidMirPAK گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔ سالک مجید نے اصل حقائق بیان کئے یا اس معاملہ کو مزید پیچیدہ بنانے کی کوشش کی۔ صورتحال سیاسی لڑائی سے خاندانی دشمنی کا رخ اختیار کرتی نظر آرہی ہے۔ ق لیگ کی تقسیم نے خاندان تقسیم کیا اور موجودہ صورتحال نے اس تقسیم کو خطرناک سمت دھکیل دیا ہے۔
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@ShahidKhaqanA کونسی مسلم لیگ ؟ میاں نواز شریف کی ن لیگ وہ تو پاکستان میں نہیں ہیں۔ میاں شہباز شریف کی ش لیگ ؟ انہوں نے عوام کے لئے کیا کیا جو سپورٹ کریں؟ مریم نواز کی م لیگ ؟ اس بیچاری سے آپ جیسے سینئر سیاستدان تعاون نہیں کر رہے ہیں۔
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@zartajgulwazir مریم بی بی کے اپنے صحافی نے لنکا ڈھادی ہے کل تک یہی صحافی بی بی کا شوشل میڈیا کا نمبر 2 تھا، کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
0
0
3
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
3 months
میں ہائیکورٹ میں بیٹھ کر فیصلہ کرتا ہوں تو میں اسکا ذمہ دار ہوں اور اگر میں فون کال پر فیصلے کرتا ہوں بعد میں آٹو بائیوگرافی میں لکھ دوں تو پھر بھی ذمہ دار میں ہی ہوں, ڈپٹی کمشنر بھی اگر کسی کی فون کال پر فیصلے کرتے ہیں تو ذمہ دار وہ خود ہی ہونگے۔ جسٹس بابر ستار کے اہم ریمارکس
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
اگر شہری سندھ میں درست مردم شماری نہیں ہوگی تو ہمارا اسمبلیوں میں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزرا سمیت متعدد اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو جمع کروا دیئے۔ذرائع
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
At Tahrir Square in Iraq, millions of Arab people came out in favor of Palestine. Raised slogans against Israel. The people of Muslim countries are telling by their protests that their hearts beat with the people of Palestine.
Tweet media one
0
2
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Urgent Sderot Municipality: 4 missiles fell on the town, buildings and facilities were damaged in the attack.
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@MaleehaHashmey خان کی نا اہلی اور تحریک انصاف کالعدم کرنا عدالت کا کام ہے حکومت کو اس ضمن میں ٹھوس وجوہات عدالت میں پیش کرنا ہوگی اور بادی النظر میں حکومت تاحال ناکام دکھائی دیتی ہے۔
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
2 months
چین جو روبوٹکس کے میدان میں ہونے والی پیش رفت سے پیچھے نہیں رہنا چاہتا، اس نے اپنی بنائی ہوئی سمارٹ روبوٹ فوج سے توجہ مبذول کروائی ہے ۔
2
2
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@CSMR786 یہ ممکنہ حکمران اتحاد کا آپشن ہوسکتا ہے جو کسی صورت کمپلسری نہیں، اعلیٰ عدلیہ پہلے ہی اس بل پر عملدرآمد روک چکی ہے۔
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
القرآن شب وروز کی گردش میں عقل سلیم والوں کے لئے نشانیاں ہیں۔ 190.ال عمران
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا
Tweet media one
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
اسرائیلی فوج کے ساتھ لڑائی میں امریکی، جرمن، فرانسیسی اور آسٹریلین فوج شریک ہے بلکہ بعض عرب ملکوں تک کی فوجیں شریک ہیں کیونکہ یہ انہیں تنخواہ دیتے ہیں۔ یہ سب حماس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ہمارے بعض فوجی جب واپس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم انسانوں سے نہیں جنات سے لڑ رہے ہیں۔ #أبوعبيدة
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
2 months
خان صاحب کے دور حکومت میں ذر مبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر تھے جو کہ بہت اچھے تھے لیکن اسکے بعد ہم نے سب خرچ کر دیئے۔ اس ملک میں سسٹم مافیا کے ہاتھ میں ہے، مافیا نے ساڑھے چار ہزار ارب فائدہ پہنچایا ہے خود کو۔ حفیظ پاشا
1
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
3 months
اسرائیلی ہوائی حملے مشرقی لبنان میں ہوئی جہاں ڈرون کی دہاڑ کی مکمل جوابی کارروائی* ان کا دعوی ہے کہ انہوں نے بعلبک میں حزب اللہ کی ہوائی دفاعی اکائی کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ منبع: ٹائمز آف اسرائیل
1
2
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Breaking news All the cities of Israel, including the capital Tel Aviv, are currently under our rocket fire Hamas spokesman.
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Tweet media one
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
2 months
محسن نقوی ، فیصل واڈا اسٹبلشمنٹ کے مہرے ہیں انکو اسٹبلشمنٹ جیتوائے گی۔ نجم سیٹھی
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
ان مجاہدوں کی یورشیں اور رتک تازیاں یہ جنگل روک سکتے ہیں نہ دریا اور نہ پہاڑ۔ جو بھی چیز ان کی راہ میں حائل ہوتی ہے، انہیں روکنے میں ناکام رہتی ہے۔ جہاد کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹیں اور مشکلیں ان کے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتیں۔ #حسين_العتيبي_يهاجم_السعوديين #أبوعبيدة
1
3
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
کراچی کے عوام مطمئن رہیں ہماری سیکورٹی پر معمور جوان مستعد اور ہوشیار ہو کر بیٹھے ہیں .... 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Israel:--- Israel, with the help of the United States, wants to kill every citizen of Gaza - These are missiles from America, which are going to be dropped on Gaza -!!!'
1
0
3
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
⭕ On one side The US government stands fully with Israel ⭕ On the other hand Thousands of people came out in support of Palestine in the American capital, Washington DC. ♦️ This is the second major anti-war protest in America after the Iraq War. #النصر_الخليج #هجوم_العمالقة
0
5
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
دودھ منڈی اور مویشی منڈی کے بعد کراچی میں نشہ منڈی
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
Tweet media one
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
Tweet media one
0
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
سپریم کورٹ، عدالت کے کمرہ نمبر 2 میں جناب جسٹس اعجاز الااحسن اور جناب جسٹس امین الدین کا بینچ بھی اٹھ کر چلا گیا ہے
1
1
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
*کراچی ائرپورٹ؛ 13 کروڑ مالیت کے آئی فون پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام* کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، ملزمان بین الاقوامی آمد سے کلیئرنس حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے تھے، تحقیقات شروع
Tweet media one
0
2
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
1 year
@KamranAkhterMQM حکومت میں رہتے ہوئے اپوزیشن کی باتیں متحدہ کے رہنما کر تے ہوئے اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے کوئی امید نہ رکھیں بظاہر متحدہ اپنی سیاسی جنازہ کا اعتراف کر رہی ہے واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ متحدہ حکومت میں رہتے ہوئے بھی سیاسی اہمیت سے نا بلغ دکھائی دیتی ہے
0
0
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
7 months
Hamas has released another video in which Mujahideen are with Jewish children and their treatment of children is reminiscent of the Prophet's message that Islam instructs children to behave well with women and elders even in war situations.
0
4
4
@saleemghouri786
Saleem Ghouri
6 months
MP European Union. #أبوعبيدة #مستشفى_الشفاء #الهلال_التعاون #CeasefireInGazaNOW #GazaHolocaust #Israel #crymua2 #ArmisticeDay2023
0
3
4