جو خدا کا ہے اُسے للکارنا اچھا نہیں
ہاتھ شیروں پر نہ ڈال اَے روبۂ زار و نزار
مجھ کو کافر کہہ کے اپنے کفر پر کرتے ہیں مُہر
یہ تو ہے سب شکل ان کی ہم تو ہیں آئینہ دار
@Cricketracker
There is no comparison of Kumar Sangakara. Do not forget it. He secured 4 continuous centuries in his last ODIs. With number of runs and catches. He is far ahead then others wicket keepers batsman.
@GuideforAll
Andhra Pradesh is the largest banana-producing state in India, with a share of 16%. Gujarat and Maharashtra are the second and third largest producers of bananas in India.
چہ خوش بودے اگر ہر یک ز امّت نورِ دیں بودے
ہمیں بودے اگر ہر دل پر از نورِ یقیں بودے
”How nice it would be if everyone from my followers were Nooruddin. This is possible only when one’s heart is illuminated by the light of truth and firm belief.”
- The Promised Messiah (as)
میں اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ اپنی جماعت کو وصیّت کروں اور یہ بات پہنچادُوں۔ آئندہ ہر ایک کا اختیار ہے کہ وُہ اُسے سنے یا نہ سُنے! اگر کوئی نجات چاہتا ہے اور حیاتِ طیّبہ یا اَبدی زندگی کا طلبگار ہے تو وہ اللہ کے لیے اپنی زندگی وقف کرے۔‘‘
(ملفوظات جلد۱ ایڈیشن ۱۹۸۸ء صفحہ۳۷۰)
ہے خواہش میری اُلفت کی تو اپنی نگاہیں اونچی کر
تدبیر کے جالوں میں مت پھنس کر قبضہ جا کے مقدَّر پر
میں واحِد کا ہوں دِل دادہ اور واحِد میرا پیارا ہے
گر تُو بھی واحِد بن جائے تو میری آنکھ کا تارا ہے
@ICC
Good move by Zimbabwe. Zimbabwe picked 15 players for the T20I series against Ireland starting on December 7th. Brian Bennett and Trevor Gwandu received their first chance to play at the international level and Sikandar Raza leading this side.
صداقت کی شمعیں جلاتے رہیں گے یہ جشن خلافت مناتے رہیں گے
وفا کے دیۓ ہم جلاتے رہیں گے یہ جشن خلافت مناتے رہیں گے
جوآقا سے وعدہ کیا ہم نے مل کر دل وجاں سے اس کو نبھاتے رہیں گے
تیرے دیں کی خاطرجو آواز آۓ ہر اس حکم پر سرجھکاتے رہیں گے
گلشن میں پھول ، باغوں میں پھل آپﷺکے لئے
جھیلوں پہ کھل رہے ہیں کنول آپﷺ کے لئے
میری بھی آرزو ہے ، اِجازت ملے تو میں
اَشکوں سے اِک پروؤں غزل آپﷺ کے لئے
مژگاں بنیں حکایت دل کے لئے قلم
ہو رَوشنائی آنکھوں کا جل آپﷺ کے لئے
The Prophet Muhammad (peace be upon him )said:
“If the people knew what (reward) there is in the Isha prayer and Fajr prayer, they would come even if they had to crawl”
@ICC
Bangladesh's meteoric rise in the World Test Championship rankings is nothing short of spectacular! Climbing to the second position in WTC25 reflects their cricketing prowess and the collective determination of the team. A testament to their hard work and resilience.
@nnc313
@muslimtv
نور کی شاہراہوں پہ آگے بڑھو ، سال کے فاصلے لمحوں میں طے کرو
خوں بڑھے میرا تم جو ترقی کرو ، قرۃ العین ہو سارباں کے لئے
تم چلے آئے میں نے جو آواز دی ، تم کو مولیٰ نے توفیق پرواز دی
پر کریں ، پر شکستہ وہ کیا جو پڑے رہ گئے چشمک دشمناں کے لئے
تم نہ گھبراؤ اگر وہ گالیاں دیں ہر گھڑی
چھوڑ دو اُن کو کہ چھپوائیں وہ ایسے اشتہار
چُپ رہو تم دیکھ کر اُن کے رسالوں میں سِتم
دم نہ مارو گر وہ ماریں اور کر دیں حالِ زار
آ رہا ہے اس طرف احرارِ یورپ کا مزاج
نبض پھر چلنے لگی مُردوں کی ناگہِ زندہ وار
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ حَقَّ تُقٰتِہٖ
وَلَا تَمُوۡتُنَّ اِلَّا وَاَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ۔
(Surah: Ale-Imran Ver 103)
O people who have positive faith! Adopt such taqwa of Allah, the right of his piety and never die, but in his condition you are obedient.
یہ عشق ووفا کے کھیت کبھی خوں سینچے بغیر نہ پنپیں گے
اس راہ میں جان کی کیا پروا جاتی ہے اگر تو جانے دو
خوں شہیدانِ اُمت کا اے کم نظر! رائیگاں کب گیا تھا کہ اَب جائے گا
ہر شہادت ترے دیکھتے دیکھتے، پھول پھل لائے گی، پھول پھل جائے گی
یا الھٰی ! عمر طبعی اس کو دے
رکھ اسے محفوظ رنج و درد سے
دین و دنیا میں بڑا ہو مرتبہ
عمر و صحت بھی اسے کر تو عطا
ہے مری آخر میں یہ، یا رب دعا
سایہ رکھ اس پر تو اپنے فضل کا
@SyedTaqiNaqvi12
@SafeerWaraich
مذہب عشق میں شجرہ نہیں دیکھا جاتا
ہم پرندوں میں قبیلہ نہیں دیکھا جاتا
لشکر خواب کسی طور اتر آنکھوں میں
رات بھر نیند کا رستہ نہیں دیکھا جاتا
سورما باپ نے تلوار بھی گروی رکھ دی
ہاتھ میں بچوں کے کاسہ نہیں دیکھا جات
رہیں گے خلافت سے وابستہ ہم،
جماعت کا قائم ہے اس سے بھرم
نہ ہوگا کبھی اپنا اخلاص کم،
بڑھے گا اسی سے ہمارا قدم
خلافت سے زندہ دلوں میں خدا
خلافت غریبوں کا ہے آسرا
ہمارا خلافت پہ ایمان ہے
یہ ملت کی تنظیم کی جان ہے
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"مشکل حالات سے نکلنے کا صرف یہی ذریعہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے آگے جھکیں"
( خطبہ جمعہ ۱۰؍مارچ ۲۰۱۷ء)
صاف دل کو کثرتِ اعجاز کی حاجت نہیں
اِک نشاں کافی ہے گر دِل میں ہے خوفِ کردگار
راگ وہ گاتے ہیں جس کو آسماں گاتا نہیں
وہ ارادے ہیں کہ جو ہیں برخلافِ شہریار
میں واحد کا ہوں دل دادہ
اور واحد میرا پیارا ہے
گر تُو بھی واحد بن جائے
تو میری آنکھ کا تارا ہے
تُو ایک ہو ساری دنیا میں
کوئی ساجھی اور شریک نہ ہو
تُو سب دنیا کو دے لیکن
خود تیرے ہاتھ میں بھیک نہ ہو
@Hadithoftheday
ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ لَهُ ٱلْأَسْمَآءُ ٱلْحُسْنَىٰ
Allah—there is no god ˹worthy of worship˺ except Him. He has the Most Beautiful Names.
Surah Taha.
مَیں تمہیں سچ سچ کہتا ہوں کہ جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ سے اپنے پر بند کرتا ہے۔
( حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کشتی نوح۔ روحانی خزائن جلد19صفحہ26)
@AhmadiyyaBF
Mash'Allah Hafiz Sahib. It was historic marathon walk of 165 km of jamia tul mubashireen students of Burkina Faso. The last marathon walk was held in 1984 in Rabwah.
@ICC
Beating Bangladesh in their home soil is not easy. They have got good quality of spinners including taijul islam, mehdi hasan , momin Ul haq, mehdi hasan miraz. In test matches they are much stronger side.
صبر ہر رنگ میں اچھا ہے پر اے مرد عقیل
غلط الزام پہ ہو صبر تو ہے صبر جمیل
صبر کر صبر کہ اللہ کی نصرت آئے
تیری کچلی ہوئی غیرت پہ وہ غیرت کھائے
لب خاموش کی خاطر ہی وہ لب کھولتا ہے
جب نہیں بولتا بندہ تو خدا بولتا ہے
کلام حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَلَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ
And indeed, We have made the Qur’an easy to understand and to remember.
Holy Quran(54:18)
@ICC
The beginning of the Shan Masood era in Pakistan cricket is an exciting development. It's always fascinating to see new players getting opportunities to showcase their skills and make their mark on the international stage. Work hard & achieve your goals !
@ICC
Imad wasim is a suplendid player, and have grace to play next 5 years too. Unfortunately, injustice prevailed. A superb, super fit, player end the career too early.
تم نہ گھبراؤ اگر وہ گالیاں دیں ہر گھڑی
چھوڑ دو اُن کو کہ چھپوائیں وہ ایسے اشتہار
چُپ رہو تم دیکھ کر اُن کے رسالوں میں سِتم
دم نہ مارو گر وہ ماریں اور کر دیں حالِ زار
آ رہا ہے اس طرف احرارِ یورپ کا مزاج
نبض پھر چلنے لگی مُردوں کی ناگہِ زندہ وار
اللہ تعالی نے جن پرفضل کیا ہے، اس کی شکر گزاری یہی ہے کہ اس کی مخلوق کے ساتھ اچھا سلو ک کرے اور اس خدا داد فضل پر تکبر نہ کر ے اور وحشیوں کی طرح غرباء کو نہ کچل ڈالے۔
(ملفوظات جلد۴ص۴۳۹)
جو شخص رمضان کے مہینہ میں حالت ایمان میں اور اپنا محاسبہ کرتے ہوئے رات کو اٹھ کر عبادت کرتا ہے وہ اپنے گناہوں سے اس طرح پاک ہو جاتا ہے جیسے اس روزتھا جب اس کی ماں نے اسے جنا
(سنن نسائی کتاب الصیام، باب ثواب من قام رمضان و صامہ ایمانا و احتساباً)
Allah and His angels send blessings on the Prophet. O ye who believe! you also should invoke blessings on him and salute him with the salutation of peace.
The Holy Quran 33:55
کرِ خدائے رحماں! جس نے دِیا ہے قرآں
غنچے تھے سارے پہلے اب گُل کھِلا یہی ہے
کیا وصف اس کے کہنا ہر حرف اس کا گہنا
دِلبر بہت ہیں دیکھے دِل لے گیا یہی ہے
دیکھی ہیں سب کتابیں مجمل ہیں جیسی خوابیں
خالی ہیں اُن کی قابیں خوانِ ہُدیٰ یہی ہے
دُرِّثمین
@ICC
If IPL is criteria for the T20 selection for india then what are the conditions for test selection.
Rinku averages 58 in FC in 42 games which he has played and currently India is lacking middle order batters.Rinku singh is best finisher after Raina & Dhoni.
امام وقت کے قدموں میں اپنی جان رکھ دینا
انا کو کرکے اپنے ہاتھ سے قربان رکھ دینا
جو بیعت کے تقاضے ہیں نبھانا باوضو ہوکر
اسی کے در پے اپنی آن اپنی شان رکھ دینا
میری دعائیں ساری کریو قبول باری
مَیں جاؤں تیرے واری کر تُو مدد ہماری
ہم تیرے در پہ آئے لیکر اُمید بھاری
یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ یَّرَانِیْ
کلام طاہر
شرط تقویٰ تھی کہ وہ کرتے نظر اسوقت پر
شرط یہ بھی تھی کہ کرتے صبر کچھ دن اور قرار
کیا وہ سارے مرحلے طے کرچکے تھے علم کے
کیا نہ تھی آنکھوں کے آگے کوئی رہ تاریک و تار
دل میں جو اَرماں تھے وہ دل میں ہمارے رہ گئے
دشمنِ جاں بن گئے جن پر نظر تھی بار بار
دُرِّثمین
“A true mosque is not just a centre for people to worship God Almighty, but is also a stage for them to serve their fellow beings.”
- Hazrat Khalifatul Masih V (aba)
ایک احمدی کا لائحہ عمل:
1۔ نمازوں کی طرف مستقل توجہ، اُن کو سنوار کا ادا کرنا
2۔ قرآن کریم کو پڑھنا، سمجھنا اور اس کے احکامات پر عمل کرنا
3۔ ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنا
4۔ توحید کا قیام
خطبة الجمعة : (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز)
وَاللّٰہُ یَدۡعُوۡۤا اِلٰی دَارِ السَّلٰمِ ؕ وَیَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ اِلٰی
صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۲۶﴾
(سُوْرَۃُ یُوْنُسَ,26)
And Allah calls to the abode of peace, and guides whom He pleases to the straight path.
دعوتِ ہر ہَرْزَہ گو کچھ خدمتِ آساں نہیں
ہر قدم میں کوہِ ماراں ہرگزر میں دشتِ خار
چرخ تک پہنچے ہیں میرے نعرہ ہائے روز و شب
پر نہیں پہنچی دلوں تک جاہلوں کے یہ پُکار
قبضۂ تقدیر میں دل ہیں اگر چاہے خدا
پھیر دے میری طرف آ جائیں پھر بے اختیار
دُرِّثمین
اَے خدا شیطاں پہ مجھ کو فتح دے رحمت کے ساتھ
وہ اکٹھی کر رہا ہے اپنی فوجیں بے شمار
جنگ یہ بڑھ کر ہے جنگِ روس اور جاپان سے
مَیں غریب اور ہے مقابل پر حریفِ نامدار