Kuch Log Apnay Aap Ko insaan Nahin Farishta Samajhtay Hain Un kay Kaam Bhe Farishton Jese Hain Yaani Doosron Kay Gunahon Aur Buraiyoun Ka Hisaab Rakhna..! ✌️✌️
جب رشتہ نیا ہو تو لوگ بات کرنے کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور وہی رشتہ جب پرانا ہوجاتا ہے تو لوگ دور جانے کا بہانے ڈھونڈتے ہیں۔
#سرمایہ_ادب
تین سال ہونے والے ہیں عمران نیازی کو وزیر اعظم بنے ہوئے؛؛
… لیکن ن لیگ اب بھی باز نہیں آ رہی کبھی بجلی مہنگی کر دیتی ہے, کبھی چینی, کبھی پیٹرول اور کبھی ادویات؛ 😜🤣😉
بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمہارے جیسا تھا۔ گرتی بوندوں کو میں نے جب روکنا چا ھا ہاتھوں پر محسوس ہوا تم آئے ہو وہ لمس تمہارے جیسا تھا❤️