Madni phool Profile Banner
Madni phool Profile
Madni phool

@madniphool78

1,632
Followers
2,766
Following
941
Media
3,608
Statuses

اسلامی معلومات کے لیے فالوں کریں

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@madniphool78
Madni phool
3 months
🤍 اللّھم صلّی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد 🤍 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر 🌞
Tweet media one
62
53
1K
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌞 اللهم صلِّ وسلم وزد وبارك على 🌺سيدنا 🌺ونبينا 🌺محمد 🌺وعلى آله 🌼وصحبه اجمعين
Tweet media one
63
28
544
@madniphool78
Madni phool
4 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر🌸
Tweet media one
79
8
199
@madniphool78
Madni phool
4 months
اسلام و علیکم درود پاک پڑھیں
Tweet media one
65
7
118
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم❤️ صبح بخیر🌸 تم بس قبولیت کا یقین رکھو کیسے ملے گا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں
Tweet media one
47
8
101
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں. آپ کا دامن الله پاک خوشیوں سے بھر دے !! آمین!!! صبحُ بخیر
Tweet media one
50
8
101
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
Tweet media one
45
12
98
@madniphool78
Madni phool
4 months
🌸 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 💞 صبح بخیر 💞 اے مالک کن فیکون سب کی مشکلیں آسان فرما
Tweet media one
61
9
85
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالی اپ کو صحت والی زندگی عطا کرے اللہ تعالی اپ کو خوشیاں عطا فرمائے اور ہمارے فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد عطا فرمائے امین ثم امین
Tweet media one
41
7
84
@madniphool78
Madni phool
3 months
🌷🍀🥀السلام علیکم، صبح بخیر زندگی،🥀🍀🌷 اے الله ہمیں! سخاوت والا رزق عاجزی والی عبادت بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما___آمین
Tweet media one
35
7
86
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام وعلیکم آمین
Tweet media one
45
11
82
@madniphool78
Madni phool
3 months
اسلام وعلیکم اے اللہ پاک تمام مسلمانوں کو حج کی سعادت نصیب فرما آمین
Tweet media one
57
5
82
@madniphool78
Madni phool
3 months
🌸السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌸 🌼۔ صبح بخیر زندگی۔ 🌼 ﷽ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَیِّبًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا۔ آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین۔
Tweet media one
44
6
79
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم 🤚🏻 صبح بخیر ❣️ بےشک نماز نیند سے بہتر ھے 💯 مگر وہ نمازی جو اپنی نماز پر ہمیشہ سے قائم ہیں اور وہ جن کے مالوں میں حصہ معین ھے سائل اور غیر سائل کے لیئے ۔ سورہ المعارج آیات 22 تا 25
Tweet media one
32
9
80
@madniphool78
Madni phool
4 months
اللّٰہ مجھے اور دیکھنے والوں کو بھی یہ دیدار نصیب۔۔۔۔ فرما آمین یارب العالمین 😢❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 صبح بخیر 🍁🍁
Tweet media one
43
7
71
@madniphool78
Madni phool
4 months
🌹اسلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته🌹 🌷"آپ پر سلامتی ہو اللہ تعالی کی رحمتوں اوربرکتوں کا نزول ہو"🌷 آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یاربّ العالمین
Tweet media one
54
3
71
@madniphool78
Madni phool
4 months
رَسُولِ محبوب ﷺ نے اِرشاد فرمایا: اللّٰہ تعالیٰ کے حُکم کی عزت کر اللّٰہ تُجھے عزت دے گا۔: الجامع:ا/38 بیشک السلام علیکم ، صبح بخیر
Tweet media one
38
13
66
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم 🤍صبح بخیر 🥀 بےشک نماز نیند سے بہتر ھے 💯 داہنے والے📍بہت سے پہلوں میں سے ھوں گے اور بہت سے پچھلوں میں سے ۔ سورہ الواقعہ آیات 39/40
Tweet media one
40
13
69
@madniphool78
Madni phool
4 months
اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!!🌺 صبح بخیر زندگی جمعہ مبارک 💞﴿ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ﴾💞 🥀آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ🥀
Tweet media one
41
4
69
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر 💕
Tweet media one
43
6
67
@madniphool78
Madni phool
4 months
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة حم السجدہ - Ayat No 36 اور اگر شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آئے تو اللہ کی پناہ طلب کرو یقیناً وہ بہت ہی سننے والا جاننے والا ہے ۔
Tweet media one
39
5
65
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم 🌺 پھر داہنے والے کیا خوب ھی ہیں داہنے والے اور بائیں والے کیسے برے ہیں بائیں والے اور سب سے اول ایمان لانے والے سب سے اول داخل ھونے والے ہیں۔ سورہ الواقعہ آیات 8 تا 10
Tweet media one
45
8
65
@madniphool78
Madni phool
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر🌸 ﷽
Tweet media one
30
3
53
@madniphool78
Madni phool
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبارکاتہ 🌼صبح بخیر🌼 حضرت محمد صلی اللٰہ وسلم پر لاکھوں 🌸درود سلام بھیجیں آپ پر🌸 جمعہ مبارک
Tweet media one
26
4
53
@madniphool78
Madni phool
6 months
ایک دفعہ پڑھ لیں شکریہ
Tweet media one
28
2
46
@madniphool78
Madni phool
3 months
دن کا آغاز الحمدللہ سے شروع کریں ❤️ الحمدللہ رب العزت 💓💕 اسلام وعلیکم 💝🌸💞 صبح بخیر زندگی🌿💗🍂♥️ خوش رہیں آمین ❣️♥️
Tweet media one
26
10
46
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌞 لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚 @AmirHassanMaken
Tweet media one
32
9
49
@madniphool78
Madni phool
5 months
السلام وعلیکم ❣️ جمعہ مبارک ❣️ میری دعا ہے: آپ کی مبارک آنکھوں کے سب خواب حقیقت ٹھہریں!❣️
Tweet media one
27
3
46
@madniphool78
Madni phool
4 months
❤️السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ 💕صبح بخیر 💕 اللہ رب العزت ہمیں پکا سچا مسلمان اور نمازی بنا دے اور عافیت نصیب فرمائے. اللہ رب العزت ہمیں دونوں جہانوں کی خوشیاں کامیابیاں نصیب فرمائے. اللہ رب العزت ہمارے دلوں کی سیاہی اور سختی دور فرمائے. آمین ثم آمین
Tweet media one
31
4
45
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم 🤚🏻 اے ایمان والو ! بےشک تمہاری بیویوں اور اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن بھی ہیں سو انسے بچتے رھو ، اور اگر تم معاف کرو اور درگزر کرو اور بخش دو تو اللہ بھی بخشنے والا نہایت رحم والا ھے ۔ سورہ التغابن آیت 14
Tweet media one
34
3
45
@madniphool78
Madni phool
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
26
11
42
@madniphool78
Madni phool
4 months
🌷🌸 السلام علیکم و رحمتہ اللہ 🌸🌷 حسد ایک ایسا زہر ہے جس کو پیتا انسان خود ہے اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے۔ یا رب ہمارے دلوں کو بغض ، کینہ ، نفرت اور حسد سے پاک کر دے۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
28
5
43
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دن بخیر لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
Tweet media one
19
5
42
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اج کا جمعہ کا دن اپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی اپ سب کو جمعہ کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
Tweet media one
24
3
41
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم یہ اللہ کا حکم ھے جو اس نے تمہاری طرف نازل کیا ھے اور جو اللہ سے ڈرتا ھے وہ اس سے اس کی برائیاں دور کر دیتا ھے اور اسے بڑا اجر بھی دیتا ھے ۔ سورہ الطلاق آیت 5
Tweet media one
24
8
42
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام و علیکم یااللہ میں تیرے پاک نام سے دن کا آغاز کرتا ہوں یارب میری اور میرے دوستوں کی دین اور دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال صحت طویل عمر خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما۔ آمین صبح بخیر
Tweet media one
28
5
39
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم اے اللہ ! ہمارے عیب کو اپنی رحمت سے ڈھانپ دے۔ ہماری پریشانیوں اور گھبراہٹوں کو چین عطا فرما۔ ہمیں شیطان کے شر سے اور ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھ۔ آمین ثمہ آمین
Tweet media one
27
4
39
@madniphool78
Madni phool
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴
Tweet media one
26
1
36
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایمان بخیر اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد . وعلى ٱل سيدنا محمد
Tweet media one
28
5
38
@madniphool78
Madni phool
4 months
جس کو اللّٰه نے دعا کی توفیق دی وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا" جس کو اللّٰه نے استغفار کی توفیق دی" وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا" جس کو اللّٰه نے شکر کی توفیق دی" وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتا" السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ #صباح_الخير
Tweet media one
22
3
35
@madniphool78
Madni phool
3 months
🌹اسلام و علیکم اور صبح بخیر🌷 حضرت علی رضی الله عنہ نے فرمایا، دو اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب کبھی تولہ نہیں جا سکتا، معاف کرنا اور انصاف کرنا۔
Tweet media one
23
3
38
@madniphool78
Madni phool
5 months
وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی اور تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا. صبح بخیر 🌹🥀
Tweet media one
20
1
30
@madniphool78
Madni phool
4 months
الســـــــلام و علیـــــــکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اللہ ��ب العزت ہم سب کو کامل ایمان اور سچا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن صبح بخـــــــیر زندگی
Tweet media one
20
4
35
@madniphool78
Madni phool
5 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیوں ہوتے ہو اتنا پریشان تمہارا اللہ ہے رحمن۔۔
Tweet media one
23
1
32
@madniphool78
Madni phool
3 months
اسلام علیکم اللّٰہ پاک !آپکو اور آپکی فیملی کو سلامت رکھے۔اللّٰہ پاک آپکی جان، مال,ایمان،روزی، رزق،علم، عمل،گھر،کاروبار،دسترخوان،اولاد، زندگی،عبادات،تقوی،اخلاص ،اخلاق،سادگی،عاجزی، انکساری اور عمر میں برکت،رحمت,وسعت،اور عروج و بلندیاں عطا فرمائے آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
Tweet media one
14
4
32
@madniphool78
Madni phool
4 months
کائنات کا سب سےبڑا سچ یہ ہے______ کہ "رَبِّ الْعَالَمِين"َ تک پہنچنے کے لئے"رَحْمَةٌ لِلْعَالَمِين" َکی پیروی ضروری ہے. بیشک! ✨❤️
Tweet media one
14
2
29
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ... اپنی زندگی کے سفر کو درود پاک ﷺ کی خوشبو سے مہکا دیں. زندگی باقی نہیں رہتی لیکن آپ کا پڑھا ہوا درود پاک ﷺ ہمیشہ باقی رہتا ہے صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️
Tweet media one
27
6
35
@madniphool78
Madni phool
4 months
💗اے میرے رب 💗 جو خیر بھی تو میری طرف بھیجے میں اس خیر کے لیے تیرے در کا فقیر ہوں ۔
Tweet media one
7
5
30
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته....پیارے دوستو اللہ آپ سب کو تاحیات خوش اور آباد رکھے آمین
Tweet media one
20
4
29
@madniphool78
Madni phool
6 months
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔۔
Tweet media one
7
1
24
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمیں اللّه تعالی کا شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیئے، بلکہ اسکی عادت ڈالنی چاہیئے۔بیشک اللّه شکرگزار لوگوں سے بہت محبت کرتے ہیں۔ صبح بخیر 🌷
Tweet media one
12
4
30
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴
Tweet media one
19
3
27
@madniphool78
Madni phool
5 months
میرے رب! میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما آمین
Tweet media one
18
0
27
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم صبح بخیر بےشک نماز نیند سے بہتر ھے کہہ دو بھلا دیکھو تو سہی اگر تمہارا پانی خشک ھو جائے تو وہ کون ھے جو تمہارے پاس صاف پانی لے آئے گا ۔ سورہ الملک آیت 30
Tweet media one
15
6
26
@madniphool78
Madni phool
4 months
اللَّه رَبُّ العِزَّت آپ پر اپنا خاص رحم و کرم نازل فرمائے اور ہمیشہ خوش و خُرم، شاد و آباد رکھے، آمین ثم آمین
Tweet media one
8
7
26
@madniphool78
Madni phool
5 months
تیری عبادت میں وہ سکون ہے یا ربّ________ جو کہیں اور ممکن نہیں. بیشک! ✨❤️ ۔ السلام علیکم! صبح بخير!
Tweet media one
18
2
26
@madniphool78
Madni phool
5 months
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ، ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ ۝ اے دلوں کے الٹنے پلٹنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎ_ﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ
Tweet media one
19
3
20
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ صبح بخیر زندگی ☘️
Tweet media one
11
4
23
@madniphool78
Madni phool
5 months
ایک دفعہ پڑھیں۔۔
Tweet media one
12
0
24
@madniphool78
Madni phool
4 months
وَاذْکُرْ رَّبَّکَ کَثِيْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْکَارِ ’’اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہو ‘‘ (آل عمران، 3 : 41)
Tweet media one
5
7
24
@madniphool78
Madni phool
5 months
اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو۔
Tweet media one
15
0
19
@madniphool78
Madni phool
4 months
نبی کریمﷺ نے فرمایا !! "پانی ضائع نہ ہونے دیں بیشک چاہے تم بہتی نہر کے کنارے ہی کیوں نہ بیٹھے ہو." {ابن ماجہ:٤٢٥}♡
Tweet media one
4
10
25
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم good afternoon اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ھے تو کھولتا ھوا پانی مہمانی ھے ۔ سورہ الواقعہ آیات 92/93
Tweet media one
9
5
23
@madniphool78
Madni phool
4 months
اسلام علیکم لا الہ الااللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ، صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ،
Tweet media one
11
4
25
@madniphool78
Madni phool
5 months
اسلام علیکم تمہاری سرپرستی اورُمدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے۔۔ بیشک
Tweet media one
16
2
20
@madniphool78
Madni phool
5 months
AssalamuAlikom 🫂 Good Morning ☀️ Kia aap na darood shreef parhaa?
Tweet media one
12
0
21
@madniphool78
Madni phool
4 months
﷽ 💞السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته💞 صبح بخیر اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھ کو میری حاجت عطا فرمادے آمین
Tweet media one
14
4
22
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم کیسے ہو مسلمانوں
Tweet media one
9
1
20
@madniphool78
Madni phool
5 months
Asslam o Alikum ALLAH is the best of the planners.
Tweet media one
10
0
20
@madniphool78
Madni phool
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا بیشک اللہ اور اسکے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو! ان پر درود اورخوب سلام بھیجو خوش رہیں..
Tweet media one
15
0
18
@madniphool78
Madni phool
4 months
Beshk
Tweet media one
8
8
22
@madniphool78
Madni phool
5 months
💕اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ💕 💞 وَلَا تَائَسُوۡ مِنۡ رُّوۡحِ اللّٰهِ💕 اور اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو💕
Tweet media one
16
1
20
@madniphool78
Madni phool
4 months
درود پاک پڑھنے کی مثال ایسے ہے کہ جیسے آپ کسی بنجر زمین پر بیٹھے ہوں اور لب ہلیں تو وہاں ہزاروں پھول کھل جائیں۔۔۔ ❤️"ﺻــﻠــﻰ ﺍﻟــﻠــﻪ ﻋــﻠــﻴــﻪ ﻭﺳــﻠــﻢ"❤️
Tweet media one
6
2
23
@madniphool78
Madni phool
5 months
درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ
Tweet media one
10
3
22
@madniphool78
Madni phool
5 months
اور اللہ جسے چاہتا ہے پاک کر دیتا ہے۔
Tweet media one
13
1
19
@madniphool78
Madni phool
4 months
یا اللہ پاک جو بیمار ہیں انہیں تند رستی عطا فرما آمین
Tweet media one
11
3
21
@madniphool78
Madni phool
5 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.....پیارے دوستو آپ سب کو جمعہ مبارک🙌💞
Tweet media one
17
1
18
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ صبح بخیر زندگی ☘️
Tweet media one
10
6
22
@madniphool78
Madni phool
5 months
🌷 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیر 🥀 عبادت فرشتہ تو بنا دیتی ہے پر انسان نہیں بنا سکتی کیونکہ انسان تو درد سے بنتا ہے!!
Tweet media one
10
0
18
@madniphool78
Madni phool
4 months
جمعہ کا دن ہے دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھنا🌹
Tweet media one
3
3
20
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام علیکم اللہ ھی ھے جو اپنے بندے پر کھلی کھلی آیتیں نازل کر رھا ھے تاکہ تمہیں اندھیروں میں سے نکال کر روشنی میں لائے اور بےشک اللہ تم پر بڑا مہربان نہایت رحم والا ھے ۔ سورہ الحدید آیت 9
Tweet media one
8
2
20
@madniphool78
Madni phool
5 months
شکر کرنا سیکھو اتنا ملے گا کہ تھک جاو گے۔۔
Tweet media one
10
3
21
@madniphool78
Madni phool
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته......پیارے دوستو اللہ سب کو خوش اور آباد رکھے ثم آمین🙌💞
Tweet media one
13
2
21
@madniphool78
Madni phool
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
10
1
21
@madniphool78
Madni phool
5 months
یا اللّٰہﷻ_______ قیامت کے دن حضرت محمدﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا. آمین ثم آمین
Tweet media one
10
1
18
@madniphool78
Madni phool
4 months
اسلام ؤ علیکم 🌷 رب العزت * آپکو ایمان کی دولت کے ساتھ دونوں جہانوں کی خوشیاں راحتیں برکتیں اور ڈھیروں نعمتیں عطا فرمائی - آمین
Tweet media one
8
1
20
@madniphool78
Madni phool
5 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته پیارے دوستو اللہ ھر خوشی نصیب فرماۓ ثم آمین🙌
Tweet media one
11
0
19
@madniphool78
Madni phool
6 months
In fact, ALLAH is the all-Sustainer, possessor of power,the strong. یقینا اللہ ہی سب کو رزق دینے والا قوت والا زبردست ہے۔
Tweet media one
13
0
15
@madniphool78
Madni phool
3 months
❤️اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ❤️ اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِيْ اَبْوَابَ رَحْمَتِکَ۔ ’’اے اللہ! میرے لیے رحمت کے دروازے کھول دے۔‘‘ آمین ثم آمین 🤲🤲
Tweet media one
8
4
21
@madniphool78
Madni phool
5 months
السلام علیکم 🥀 بےشک اللہ ھی بڑا روزی دینے والا زبردست طاقت والا ھے ۔ سورہ الذاریات آیت 58
Tweet media one
12
1
19
@madniphool78
Madni phool
5 months
السلام و علیکم یا اللہ ہم سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے بیماروں کو شفاء اور جس کی جو مشکل ہے اسے آسان فر مادے آمین شم آمین صبح بخیر
Tweet media one
10
0
19
@madniphool78
Madni phool
5 months
• رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الـدُّنْيَا حَسَنَةً وَّّفِى الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّّقِنَا عَذَابَ النَّارِ • ♡ اے ہمارے رب! ہمیں دُنیا میں نیکــی اور آخرت میں بھی نیکــی دے اور ہمــیں دوزخ کے عـــذاب سے بچا۔ (آمین)
Tweet media one
12
0
14
@madniphool78
Madni phool
5 months
السلام علیکم ۔۔۔۔۔🌿 لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْء�� قَدِیْرٌ
Tweet media one
12
2
15
@madniphool78
Madni phool
3 months
السلام علیکم 🤚🏻 بھلا وہ نہیں جانتا جس نے سب کو پیدا کیا . وہ بڑا باریک بین خبردار ھے ۔ سورہ الملک آیت 14
Tweet media one
6
1
20
@madniphool78
Madni phool
5 months
السلام علیکم اور اللہ سب سے بہتر روزی دینے والا ہے القرآن
Tweet media one
9
3
19