رب سے محبت کا سرور ہی الگ ہے ۔۔۔۔
نوافل میں لذت
سجدوں کا لطف
تہجد کا بلاوا
قرآن کی کھینچ
یہ حقیر دنیا ہے دوستوں ___
کچھ نہیں ہاتھ آنے والا یہاں سوائے رسوائی کے !
سنو اے پڑھنے والے !!
میں جانتا ہوں کہ
جب تک یہ تمہارے ساتھ بیتے گی نہیں تمہیں یہ سب کہانی لگے گا___ یہ الفاظ
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
*حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ*
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
*إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ*
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
*فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ...!!
" اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ کی ماننے والے بن جائیں۔۔۔۔۔۔۔!"🤍🦋
-" اے پروردگار مجھ کو ایسی توفیق عنایت کر،
کہ نماز پڑھتا رہوں۔"_ 💫📿💜
🥲 Ameen Suma Ameen 🤲
اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز مغرب ادا کر لیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو ( دل سے ) سچی توبہ کرتا ہے۔ (بخاری 6436)
*Things to do on Jummah*
Cut Your nails
Take shower
Put on good clothes
Pray Jumma prayer
Make a lot of Dua
Recite Surah Al Kahf
Send blessings to our Prophet (PBUH)
Seek Forgiveness
Do as many good Deed as possible
چھوٹی سی نیکی بھی معمولی نہیں ہے !
يَوْمَئِذٍ يَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا لِّيُـرَوْا اَعْمَالَـهُمْ°
اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں•
فَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْـرًا يَّرَهٝ°
پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی وہ اس کو دیکھ لے گا•
امام سعید بن المسیب تابعی فرماتے ہیں:
اپنے ساتھی کو یہ نہ کہو: او گدھے! او کتے! او خنزیر!، کیونکہ قیامت کے دن اللہ تعالی کہیں گے تم کیا سمجھتے ہو کہ میں نے (اپنے بندے کو) گدھا، کتا، خنزیر بنایا تھا؟
مصنف ابن أبي شيبة (٢٦١٠٠)
موت کتنی خاموشی سے ہماری دنیا کا ہمارے جیسا کوئی بھی انسان لے کر چلی جاتی ہے اور ہم پھر بھی وہیں کے وہیں کھڑے رہتے ہیں۔۔💔
بغیر خوف کھائے۔۔🥀
بغیر تبدیل ہوئے۔۔🥀
موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے....۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😰
"بیشک آیات (پر غور وفکر کرنا) کھجور کی مانند ہے؛ اُسے جتنا چباؤ گے، اتنی ہی اُس کی مٹھاس باہر نکلتی جائے گی!"
امام بشر بن السري رحمه الله
(البرهان فی علوم القرآن : 471/1)