Hasan Abdullah Profile Banner
Hasan Abdullah Profile
Hasan Abdullah

@journalisthasan

37,947
Followers
5,461
Following
720
Media
8,942
Statuses

Diplomatic Correspondent @TRTworld | Social Scientist | AOI: philosophy, education, development, security, Islam | Disclaimers apply

Ankara, Türkiye
Joined September 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
اب تک ایک لاکھ سے زائد ووٹ جن میں 85 فیصد عمران خان کے حق میں۔ پسند ناپسند اپنی جگہ، ہمیں سماجی علوم میں تحقیق کی اشد ضرورت ہے۔ ہمارے نظریات جو بھی ہوں، حقائق کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ اس وقت ایک حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے پاکستان میں power dynamics کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
Tweet media one
495
5K
14K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد آپ کس کے بیانیے کے زیادہ قائل ہیں؟
عمران خان
118226
فوج
18659
1K
7K
9K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
بعض پاکستانی طنز کر رہے ہیں کہ پاکستانیو تم اسلام کے نفاذ کے چکر میں ہو اور دیکھو سعودی عرب میں کیا ہو رہا ہے۔ دین کا نفاذ فرض ہے اور حق کا معیار سعودی عرب، ایران، ترکی یا پاکستان نہیں۔ حق کا معیار تو اللہ کی کتاب ہے۔ جس نے اسے مضبوطی سے تھام لیا وہ کامیاب۔
216
1K
8K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
طویل اور تفصیلی مشاہدے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ پاکستان کا تعلیم یافتہ اسلام پسند طبقہ پاکستان کے تعلیم یافتہ لبرل طبقے سے کہیں زیادہ با اخلاق اور مدلل گفتگو کی صلاحیت رکھتا ہے۔
181
1K
7K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
کئی پاکستانی دوست مرحوم سید علی گیلانی صاحب کا ایک کلپ چلا رہے ہیں: "ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے"۔ تقریر کا یہ حصہ بھی تو لگائیں: "پاکستان اسلام کے لیے حاصل کیا گیا ہے اور اس کو اسلام کے لیے ہی استعمال کیا جانا چاہیے۔ وہاں سوشلزم، سیکولرازم اور نیشنل ازم نہیں چلے گا"۔
115
1K
6K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
توجہ فرمائیں! ترکی کی بڑی کمپنیاں اس ہفتے پاکستان آرہی ہیں۔ روزگار کے مواقع! @tccbiko @HaticeAygen_
134
2K
6K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اگر ایک مستقل مزاج سبزی خور جانوروں کو کھانے کے خلاف ہے تو بات سمجھ آتی ہے۔ مگر سال بھر ہارڈیز، کے ایف سی، مک ڈونلڈز اور امیروں کی پارٹیوں میں گوشت کھانے والوں کا قربانی پر اعتراض سمجھ سے باہر ہے۔ کیا آپ جانوروں کو زندہ ہڑپ کرتے ہیں؟ یا غریب کے پیٹ میں گوشت جانے پر اعتراض ہے؟
130
938
5K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
جب بھی عمران خان حیا، فحاشی، وغیرہ کے موضوع پر بات کرتے ہیں تو کچھ لوگ ان کی پرانی تصاویر پھیلانا شروع کردیتے ہیں۔ اگر کوئی بدل گیا ہے تو اس تناظر میں ماضی کی بنیاد پر اسے نشانہ بنانا بددیانتی ہے۔ ذاتی حملوں کی بجائے علمی طریقے سے نظریات کا تنقیدی جائزہ لیں۔ یہ اصول سب کے لیے ہے۔
149
744
4K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
آج سے دس روز قبل اللہ عزوجل نے اپنی ایک امانت واپس لے لی۔ والد محترم اپنے رب کے پاس لوٹ گئے۔ ان للہ وانا الیہ راجعون۔ الحمدللہ وہ حقوق اللہ اور حقوق العباد کے معاملے میں بہت محتاط تھے۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔ جنازے میں شرکت، دعاؤں اور آپ کے پیغامات پر جزاک اللہ خیرا۔
698
241
4K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
جب غلبہ یا فتح حاصل ہوجائے تو بزدل، مفاد پرست اور نقصان پہنچانے والے بھی آکر کہتے ہیں کہ ہم بھی شریک سفر تھے۔ مگر سلام ہے ان کو جو صفوں میں تب کھڑے رہے جب پیروں تلے زمین نکل گئی تھی اور دل حلق میں آگئے تھے۔
51
509
3K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
کیا پاکستانیوں کو ترکی کی شہریت ملنے والی ہے؟
115
917
4K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
جتنی محبت، عقیدت اور غیرت بہت سے مسلمان اپنی اپنی جماعتوں اور لیڈروں کے لیے رکھتے ہیں اتنی اگر اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے رکھیں تو دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوجائیں۔
98
514
3K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
Good morning from #Azerbaijan .
Tweet media one
58
229
3K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
وفات کے بعد ہمدردیاں اور متوفی کے ساتھ تصاویر سامنے آجاتی ہیں۔ اللہ ہمیں توفیق دے کہ زندہ لوگوں کی قدر اور ان کے خلاف ہونے والی زیادتیوں پر آواز بلند کریں۔
73
392
3K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
احسان اللہ احسان کا معاملہ اور حساس اداروں کا کردار
455
912
3K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیلنے والے حکمران طبقے نے لوگوں کو اس دھوکے میں بھی رکھا ہوا ہے کہ جو بھی ہوجائے پاکستان قیامت تک رہے گا اور اس کے ”محافظ“ اس کی توسیع بھی کریں گے۔ قرآن و حدیث میں ایسی کوئی ضمانت نہیں۔ ترقی اور تنزلی کے بعض مروجہ اصول ہیں۔ ان کو نظرانداز کرنا حماقت ہے۔
67
847
3K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
چھیاسی سال بعد اسطنبول کی آیا صوفیہ مسجد میں آج انشاء اللہ نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ ترکی کے مختلف علاقوں سے آئے کچھ لوگ تو یہاں گزشتہ رات سے ہی بسیرا کیے ہوئے ہیں۔ ایک بزرگ نے کہا: “اسلام کا مزاج ہے کہ جتنا دبایا جائے گا اتنا ہی اس کا احیاء ہوگا۔”
39
493
3K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اللہ عزوجل اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کی بھی غیرمشروط اطاعت یا غیرمشروط حمایت نہیں۔
20
211
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
اسلام کا ایک سخت مخالف آج کم ہوگیا۔
183
646
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
ہمیں سوچنا چاہئے: ہوسکتا ہے میرے بااثر افراد سے گہرے تعلقات ہوں۔ ایک کال پر کام ہوجاتا ہو۔ مگر ضروری نہیں کہ میری اولاد اور آئندہ نسلوں کے بھی تعلقات ہوں۔ اس لیے ملک میں اصول اور عدل و انصاف پر مبنی نظام کو یقینی بنائیں۔ کہیں ہماری نسلیں چھوٹے چھوٹے کاموں کے لیے خوار ہوتی پھریں۔
40
482
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
As social media of various countries spurt hatred against #Turkey , the people of #Pakistan continue with their show of love & solidarity for Turkey. Here's Pakistan's beloved cricketer, philanthropist and my good friend @SAfridiOfficial hoisting the Turkish flag @MevlutCavusoglu
Tweet media one
53
336
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
نماز پڑھنا، عمرہ کرنا، حجر اسود کو بوسہ دینا، وغیرہ انسان اور اللہ کے درمیان کا معاملہ ہونا چاہیے۔ اپنے من پسند قائدین کی ایسی تصاویر نہ پھیلا کر انھیں بھی ممکنہ ریاکاری کے فتنے سے بچائیں اور خود بھی اللہ کے دین کو اپنی نیچ سیاست میں استعمال کر کے گناہ گار ہونے سے بچیں۔
72
258
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
ہم طالبان کو انسانی حقوق پر درس دے رہے ہیں لیکن جب یونان مہاجرین کو لوٹ کر، ان کے کپڑے اتار کرسخت سردی میں سمندر میں دھکیلتا ہے اور کئی لوگ ڈوب کر ہلاک ہو جاتے ہیں تو یورپی یونین خاموش کیوں رہتی ہے؟ - ترک وزیر خارجہ کا فن لینڈ کے وزیر خارجہ سے تبادلہ
15
566
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
بعض لوگوں کو بہت تکلیف پہنچتی ہے جب کوئی رپورٹنگ یا تبصرہ پاکستان کے حق میں جائے، چاہے وہ حقائق پر مبنی بات ہو۔ اللہ انھیں اس کرب سے نجات دے۔
71
223
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
دفاتر میں فضول گپ شپ اور غیبت کا حصہ بنے کے بجائے اکیلے بیٹھ کر کتابیں پڑھنا دنیا و آخرت کے لیے زیادہ مفید ہے۔
64
171
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اللہ تمہیں ان سے دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جو دین (کے معاملے) میں تم سے لڑے اور انہوں نے تمہیں تمہارے گھروں سے نکال دیا اور تمہیں نکالنے پر (دوسروں) مدد بھی کی، اور جس نے ان سے دوستی کی تو پھر وہی ظالم بھی ہیں۔ سورۃ الممتحنۃ، ۹
12
356
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
ایک صاحب نے بڑی حسرت سے کہا کہ پاکستان میں بھی شادی کے بغیر جنسی تعلقات کی مکمل آزادی ہونی چاہیے۔ کہنے لگے ہمارے ”مولویوں“ کو چاہیے اس کی اجازت دے دیں۔ لوگ مرتد بھی ہوجائیں مگر اللہ کا دین نہیں بدلے گا۔ دم کٹی لومڑی کا کردار ادا کرنے کا کیا فائدہ؟ اے اللہ، ہمیں ایمان پر موت دے!
97
216
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
طالبان وسطی ایشیا کے لیے خطرہ نہیں: روسی وزارت خارجہ
14
229
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
ہم ناظرہ قرآن تو اکثر بچپن میں ہی کرلیتے ہیں۔ مگر زندگی کے تیس، چالیس، پچاس سال گزر جانے کے باوجود مکمل قرآن کا ترجمہ تک نہیں پڑھا ہوتا۔ کیا ہم اس حالت میں قبر میں جائیں گے؟ کیا پتہ یہ زندگی کا آخری سال ہو۔ اسی لمحے شروعات کریں۔
41
297
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
رب هب لی حکما و الحقنی بالصالحین اے میرے رب مجھے کمال علم عطا فرما اور مجھے نیکوں کے ساتھ شامل کر۔ سورۃ الشعراء ۸۳
26
206
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اور جو اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے نجات کی صورت نکال دیتا ہے۔ اور اسے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو، اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے سو وہی اس کو کافی ہے، بے شک اللہ اپنا حکم پورا کرنے والا ہے، اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک پیمائش مقرر کر دی ہے۔ سورۃ الطلاق ۲-۳
11
255
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
6 years
'Iftaar time boys, let me get injured' 😂Tunisia goalkeeper 'fakes injury' to break Ramadan fast
14
319
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
وہی تو ہے جس نے ایمان والوں کے دلوں میں اطمینان اتارا تاکہ ان کا ایمان اور زیادہ ہو جائے، اور آسمانوں اور زمین کے لشکر سب اللہ ہی کے ہیں، اور اللہ خبردار حکمت والا ہے۔ سورۃ الفتح
15
252
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
فلسطین پر براہ راست نشریات شروع ہونے کے چند ہی سیکنڈ بعد اچانک رک گئیں۔ میزبان نے دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی تو یہ دیکھنے کو ملا۔ عجیب؟
Tweet media one
101
572
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اللہ تمہارا رب ہے اسی کی بادشاہی ہے، اور جنہیں تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ ایک گٹھلی کے چھلکے کے مالک نہیں۔ اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار کو نہیں سنتے اور اگر وہ سن بھی لیں تو تمہیں جواب نہیں دیتے، اور قیامت کے دن تمہارے شرک کا انکار کر دیں گے سورۃ فاطر، ۱۳-۱۴
6
232
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
اگر بھانت بھانت کے فاسق و فاجر عرصہ دراز سے آپ کو جمہوریت، قومی مفاد، خوشحال پاکستان، انصاف، وغیرہ کے نام پر باری باری ٹھگ رہے ہیں تو وقت آگیا ہے سنجیدگی سے اس کتاب کے مطالعے کا جسے آپ نے گھر میں برکت اور دلہن کے سر پر رکھنے کے لیے چھوڑ رکھا ہے۔
39
398
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
ہر روز انٹرنیٹ پر ہم کافی وقت صرف کرتے ہیں۔ کیوں نہ صرف چند منٹ قرآن کا ترجمہ پڑھنے پر لگا دیں؟
29
138
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
میں کہتا ہوں قال اللہ و قال رسول اللہ (ص)، وہ پوچھتا ہے لیکن آپ کی کیا رائے ہے؟ اور کسی مومن مرد اور مومن عورت کو لائق نہیں کہ جب اللہ اور اس کا رسول کسی کام کا حکم دے تو انہیں اپنے کام میں اختیار باقی رہے، اور جس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی تو وہ صریح گمراہ ہوا۔ قرآن
16
159
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
بہت سے لوگوں سے جب کہا جائے کہ آئیں نماز پڑھتے ہیں تو مسکرا کر کہتے ہیں ”میرے لیے دعا کرنا“۔ اگر لوگوں کو پتا چلے کہ کسی جگہ پہنچنے والے ہر شخص کو سونے کا سکہ مل رہا ہے تو وہ وہاں جانے والوں سے ”میرے لیے دعا کرنا“ کہنے پر اکتفا نہیں کریں گے۔
32
272
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
اے اللہ! اس زمانہ جاہلیت میں ہمیں حق اور باطل کی پہچان عطا فرما۔ حق پر ثابت قدم رکھ۔ ہمیں حکمت اور بصیرت عطا فرما اور بیکار معاملات میں الھجنے سے بچا۔
73
208
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
بعض دوست غصہ میں بتا رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے جعلی اکاؤنٹس ہیں۔ ٹویٹر پول کوئی مکمل شماریاتی تحقیق نہیں۔ ویسے جعلی اکاؤنٹس تو آئی ایس پی آر، سیاسی اور مذہنی جماعتوں کے بھی ہیں۔ شفاف انتخابات تک کم از کم از کم یہ ہی مان لیں کہ information warfare میں پی ٹی آئی نے سب کو ہرا دیا ہے۔
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
اب تک ایک لاکھ سے زائد ووٹ جن میں 85 فیصد عمران خان کے حق میں۔ پسند ناپسند اپنی جگہ، ہمیں سماجی علوم میں تحقیق کی اشد ضرورت ہے۔ ہمارے نظریات جو بھی ہوں، حقائق کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ اس وقت ایک حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے پاکستان میں power dynamics کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
Tweet media one
495
5K
14K
139
372
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
پاکستان کا تعلیم یافتہ، متوسط طبقہ انصار عباسی کی “خطرناک سوچ” پر خاموش کیوں ہے؟
146
514
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کے لیے آسانی پیدا کرو اور مشکلات نہ کھڑی کرو۔ (بخاری)
6
191
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
بے شک مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں سو اپنے بھائیوں میں صلح کرادو، اور اللہ سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ سورۃ الحجرات ۱۰
9
163
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
چند روز قبل سوڈان جانا ہوا۔ وہاں جگہ جگہ آم بک رہے تھے۔ کئی دعوتوں میں بھی کھائے۔ بہت پھیکے تھے۔ معلوم ہوا کہ سوڈان کی ہی پیداوار ہیں۔ کیا پاکستان نے سوڈان کی منڈی تک رسائی کی کوشش کی ہے؟ زرا وہاں کے لوگوں کو پاکستانی آم کا چسکا تو لگے! @tdap_official @pid_gov @ImranKhanPTI
46
214
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
آذربائیجان کی حالیہ کامیابی سمیت تاریخ سے ثابت ہے کہ جو کام طاقت کے استعمال سے ہوسکتا ہے وہ جلسوں اور مظاہروں سے ممکن نہیں۔
53
182
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
جزیرہ نما عرب میں اس صدی جو کچھ ہوا اور جو ہونے والا ہے وہ احادیث سے واضح ہے۔ اس وقت مؤمن کا دل کہے: ”بے شک یہ وہ ہے جس کا ہم سے اللہ اور اس کے رسول نے وعدہ کیا تھا اور اللہ اور اس کے رسول نے سچ کہا تھا، اور اس سے ان کے ایمان اور فرمانبرداری میں اضافہ ہوگیا“ (سورۃ الاحزاب)
24
239
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
ہمارے سیکولر طبقے کو حسب ضرورت اسلام یاد آتا ہے۔ بعض کہ رہے ہیں اگر آج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہوتے تو توڑ پھوڑ پسند نہیں کرتے۔ قربان جاؤں آپ (ص) پر جو ہر ظلم اور ناجائز کو ناپسند کرتے۔ اور غیر اسلامی نظام کی شکل میں اللہ کی حاکمیت میں شرک پر کیا فرماتے یہ قرآن میں پڑھ لیں۔
56
264
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
آٹا، گھی اور چینی سمیت چودہ اجناس پر ٹیکس ہٹا دیا گیا ہے۔ تاجر قیمتوں میں چالیس فیصد کمی کریں، افغانستان کی طالبان حکومت کا اعلانیہ
31
222
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
پاکستانی لبرلز کا المیہ۔۔۔ #MeraJismMeriMarzi #khalilurrehmanqamar
92
458
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
جب دنیا اور آخرت کی حقیقت کا ادراک ہو جائے تو بہت سی الجھنیں، پریشانیاں اور لوگوں کے غلط رویے غیر اہم ہو جاتے ہیں۔
37
234
2K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
آج بہت سے دوست جان و مال کے تحفظ سے متعلق احادیث بتا رہے ہیں۔ بس اتنا کہنا تھا کہ شریعت کے یہ احکامات نہیں بدلتے۔۔۔ چاہے آپ حکومت میں ہوں یا حزب اختلاف کا حصہ۔ وما علینا الالبلاغ۔
24
205
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
اگر واقعی ہمیں یقین ہو کہ موت کسی بھی وقت آسکتی ہے اور اللہ عزوجل حساب لیں گے تو ہمارا طرز عمل بدل جائے۔ پھر ہم یہ جاننے کی کوشش کریں کہ ہمارا مالک کیا چاہتا ہے۔ اس یقین کے بعد ہم اپنی خواہشات، آسانیوں اور غالب کفریہ نظریات کے گرد اسلام کو ڈھالنے کی کوشش نہیں کریں گے۔
18
225
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
اے اللہ! ہمیں بامقصد اور بامعنی زندگی عطا فرما اور بیکار سرگرمیوں سے بچا۔
69
114
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
ترکی میں زلزلے کے بعد بہت سے خیر خواہوں نے ٹوئٹر اور واٹس ایپ پر پیغام بھیجے ہیں۔ مصروفیات کی وجہ سے ٹویٹ نہیں کر پایا۔ الحمدللہ میں خیریت سے ہوں۔ اللہ مشکلات میں گھرے تمام لوگوں کے لیے آسانی اور خیر کا معاملہ فرمائے۔
106
80
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
ترکی کے بعد آذربائیجان کی سب سے زیادہ حمایت پاکستان نے کی ہے - صدر الہام علیئف
8
126
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
آخر الزمان سے متعلق احادیث، ایک کے بعد ایک فتنہ سامنے۔ ان حالات کو دیکھ کر بعض لوگ کہیں گے: بے شک اللہ اور اُس کے رسولؐ کی بات بالکل سچّی تھی۔ ان کا ایمان مذید بڑھ جائے گا۔ اور بہت سے لوگ فتنوں اور دنیا کی محبت کا شکار ہوجائیں گے۔ اے اللہ ہمیں راہ حق پر ثابت قدم رکھ!
49
114
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
قائد اعظم یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے معاملے پر یاد آیا کہ ہمارے بعض صحافی دوست کہتے ہیں کہ صحافیوں کو تبلیغ نہیں کرنی چاہیے۔ مگر جب ان کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہوجاتا ہے کہ اعتراض دین اسلام کی تبلیغ پر ہے، دین مارکس، دین ایڈم اسمتھ، دین لاک کی تبلیغ ٹھیک ہے۔
29
340
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اور ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اللہ کے سوا اور شریک بنا رکھے ہیں جن سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی کہ اللہ سے رکھنی چاہیے، اور ایمان والوں کو تو اللہ ہی سے زیادہ محبت ہوتی ہے سورۃ البقرۃ، ۱۶۵
12
172
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اگر واقعی آخرت پر ایمان اور اس کی فکر ہے تو ہمیں ایک سوال ضرور اٹھانا چاہئے: کہیں ہماری دن رات سوشل میڈیا پر کاوشیں ایسے نظریات کے تحفظ اور ترویج کے لیے تو نہیں جو اللہ کے ہاں باطل ہیں؟
24
186
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اور اللہ نے تم پر قرآن میں حکم اتارا ہے کہ جب تم اللہ کی آیتوں پر انکار اور مذاق ہوتا ہوا سنو تو ان کے ساتھ نہ بیٹھو یہاں تک کہ کسی دوسری بات میں مشغول ہوجائیں، ورنہ تم بھی انہیں جیسے ہو جاؤ گے، اور اللہ منافقوں اور کافروں کو دوزخ میں ایک ہی جگہ اکھٹا کرنے والا ہے سورۃ النساء ۱۴۰
10
221
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
وَدَّ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لَوْ تَغْفُلُوْنَ عَنْ اَسْلِحَتِكُمْ وَاَمْتِعَتِكُمْ فَيَمِيْلُوْنَ عَلَيْكُمْ مَّيْلَـةً وَّاحِدَةً کافر چاہتے ہیں کہ کسی طرح تم اپنے ہتھیاروں اور اسباب سے بے خبر ہو جاؤ تاکہ تم پر یک بارگی ٹوٹ پڑیں سورۃ النساء ۱۰۲
9
255
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
عوام کی تکالیف کا اندازہ ان حکمرانوں کو کبھی نہیں ہوسکتا جن کی دنیا ہی الگ ہو۔ یہ احساس تو صرف ان حکمرانوں کو ہوتا ہے جن کا معیار زندگی عوام جیسا ہو۔ بھوک سے صحابہ کے پیٹ پر ایک اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دو پتھر بندھے ہوتے تھے۔ قربان جائیں آپ (ص) اور آپ کے خلفائے راشدین پر۔
30
339
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
In your opinion, who is the best representative of Muslim interests?
Imran Khan
12124
Mohammed bin Zayed
162
Muhammad bin Salman
226
Recep Tayyip Erdogan
7089
206
863
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
آج کا دن تاریخ میں: 26 اگست 1071 کو منزیکرت کی لڑائی ہوئی۔ اس میں سلجوقی مسلمانوں نے بازنطینی سلطنت کو شکست دی اور اناطولیہ میں اسلام کا راستہ کھولا۔ یہ علاقہ آج ترکی کا حصہ ہے۔
13
169
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
اور ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اللہ کے سوا اور شریک بنا رکھے ہیں جن سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی کہ اللہ سے رکھنی چاہیے، اور ایمان والوں کو تو اللہ ہی سے زیادہ محبت ہوتی ہے سورۃ البقرۃ ۱۶۵
0
150
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
کیا تم کتاب کے ایک حصہ پرایمان رکھتے ہو اور دوسرے حصہ کا انکار کرتے ہو، پھرجو تم میں سے ایسا کرے اس کی یہی سزا ہے کہ دنیا میں ذلیل ہو اور قیامت کے دن بھی سخت عذاب میں دھکیلے جائیں، اور اللہ اس سے بے خبر نہیں جو تم کرتے ہو۔ سورۃ البقرۃ ۸۵
16
172
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
5 years
ترکی کے خلاف مغربی میڈیا کا تعصب تو سمجھ آتا ہے مگر پاکستانی میڈیا وہی باتیں کرے تو ہضم نہیں ہوتا۔ پی کے کے کے خلاف آپریشن کو "کردوں" کے خلاف کہنا ایسا ہی ہے جیسے ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کو پشتونوں کے خلاف آپریشن کہا جائے یا بی ایل اے کے خلاف کاروائی کو بلوچوں کے خلاف کہا جائے۔
45
338
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
150 tonnes of Himalayan salt from Pakistan reaches Turkey via first Islamabad-Tehran-Istanbul train
26
337
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
At a Turkish supermarket in Kabul
Tweet media one
10
48
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اَتَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنْسَوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَاَنْتُـمْ تَتْلُوْنَ الْكِتَابَ ۚ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ کیا لوگوں کو تم نیکی کا حکم کرتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو، پھر کیوں نہیں سمجھتے۔ سورۃ البقرۃ، ۴۴
7
148
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
پاکستانیوں سے گزارش: تاریخی وجوہات اور بین الاقوامی پالسیوں کی وجہ سے افغانستان کے لوگ سخت حالات سے دوچار ہیں۔ سوشل میڈیا پر نفرتیں پھیلانے والے نسل پرستوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے افغان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لیے مستند اور قابل اعتماد اداروں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں۔
33
303
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
سوچ ہے ایڈم اسمتھ، جان لاک اور کارل وان کلازوٹز والی اور نتائج چاہتے ہیں عمر بن خطاب، امام حسین اور صلاح الدین ایوبی والے۔
19
224
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص نرمی کی صفت سے محروم رہا وہ بھلائی سے محروم رہا۔ (صحیح مسلم)
11
132
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
وہ لوگ جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وہ اسے پڑھتے ہیں جیسا اس کے پڑھنے کا حق ہے، وہی لوگ اس پر ایمان لاتے ہیں، جو اس سے انکار کرتے ہیں وہی نقصان اٹھانے والے ہیں۔ سورۃ البقرۃ ۱۲۱
5
125
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
54
275
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
جسمانی غلامی انسان پر مسلط کی جاسکتی ہے، ذہنی غلامی کا انتخاب وہ خود کرتا ہے۔
23
109
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّـدُنْكَ رَحْـمَةً وَّّهَيِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا اے ہمارے رب ہم پر اپنی طرف سے رحمت نازل فرما اور ہمارے اس کام کے لیے کامیابی کا سامان کر دے۔ سورۃ الکھف ۱۰
10
109
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا اور تیرا رب بھولنے والا نہیں۔ سورۃ مریم، ۶۴
14
157
906
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
نوکری کی تلاش میں یہ مت کریں
51
260
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
جہالت اور دجل کے اس دور میں یہ دعائیں دل سے نکلتی رہنی چاہئیں: اے اللہ! مجھے حق کو حق پہچاننے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرما۔ اور باطل کو باطل پہچاننے اور اس سے اجتناب عطا فرما۔ اے اللہ حق پر ثابت قدمی اور اس ہی پر موت عطا فرما۔
52
219
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
مؤمن نفاق سے بہت ڈرتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس موضوع پر کئی احادیث مبارکہ ہیں۔ اس رمضان مکمل ناظرہ قرآن سے زیادہ ترجمہ پڑھنے کو ترجیح دیں۔ کم از کم سورۃ التوبۃ، سورۃ الاحزاب اور سورۃ المنافقون کا ترجمہ اور تفسیر ضرور پڑھ لیں۔ ایمان سے بڑی کوئی نعمت نہیں۔
20
153
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
جب والدین کی جیبیں اور ان کے بچوں کے پیٹ خالی ہوں تو وہ وقت اس بحث کا نہیں ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے خراب تعلقات کا ذمہ دار کون ہے۔ یہ وقت طعن و تشنیع کا نہیں۔ یہاں دس لاکھ بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ افغانستان کی غیر مشروط مدد کریں۔
23
218
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
مظاہرین کے ساتھ برتاؤ سے لے کر سوشل میڈیا پر پابندیوں تک، ہم مغربی ممالک کے دوغلے پن سے واقف ہیں۔ وہ ہمیں انسانی حقوق اور آزادی پر درس نہ دیں۔۔ صدر رجب طیب ایردوان
13
176
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
نوآبادیاتی دور میں اکثر اسلامی جماعتوں کو سرمایہ دارانہ نظام اور جمہوریت کے سطحی فہم پر تو علمی تنقید کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے، مگر ہر قدرتی آفت کے بعد ہر جگہ سب سے زیادہ لگن سے کام کرنے والے جماعت اسلامی، تحریک لبیک پاکستان اور جمعیت علمائے اسلام وغیرہ کے ”مولوی“ ہی نظر آئیں گے۔
44
204
760
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
آپ (ص) کے رب کی قسم ہے یہ کبھی مومن نہیں ہوں گے جب تک کہ اپنے اختلافات میں آپ (ص) کو منصف نہ مان لیں پھر آپ (ص) کے فیصلے پر اپنے دلوں میں کوئی تنگی نہ پائیں اور خوشی سے قبول کرلیں۔ سورۃ النساء ۶۵
7
99
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
اللہ کا دین ”وطنیت“ اور ”قومی مفاد“ جیسے انسانوں کے بنائے ہوئے تصورات کا تابع نہیں۔ اللہ کے دین میں ناحق قتل ظلم اور اس کے خلاف آواز اٹھانا فرض ہے۔ ظلم کرنے والے بھارت کے ہندو ہوں یا پاکستان کے مسلمان!
19
191
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
جب قیامت کے دن کی ہولناکیوں کا سامنا ہوگا تو وہ اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہوں گے جو اپنی امت کے لیے فکر مند ہوں گے اور شفاعت کے لیے آگے بڑھیں گے۔ مگر اس امت میں آج ایسے لوگ بھی ہیں جو ناموس رسالت کے معاملے پر بھی ڈیوڈ ہیوم کے فلسفہ برداشت کو اسلام بنا کر پیش کرتے ہیں۔
11
277
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
2 years
طویل عرصے سے اسلامی نظام اور فکر سے محرومی نے مسلمانوں کو قوم پرستی، لسانی، علاقائی اور اب تو پارٹی اور شخصیت پرستی تک کی بنیاد پر لڑا دیا۔ جیسے جیسے اللہ کا کلام دلوں میں اترے گا، نفرتیں محبتوں میں بدل جائیں گی۔ اللهم نور قلوبنا بالقرآن۔اے اللہ! ہمارے دلوں کو قرآن سے روشن کردے۔
43
232
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
بڑی خبر: آذربائیجان نے مقبوضہ کاراباخ میں واقع شوشہ کو آرمینیا کے قبضے سے چھڑا لیا، صدر الہام علی یف کا اعلان یہ علاقہ سیاسی، معاشی، عسکری اور علامتی نقطہ نظر سے مرکزی حیثیت رکھتا ہے
16
106
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
سراج الحق صاحب نے کہا کہ شرعی لحاظ سے مسلمانوں کا پیسہ مندر پر نہیں لگ سکتا تو بعض لوگوں کے طنزیہ فقرے “ہاں مگر شرعی لحاظ سے پیسہ فلاں جگہ لگ سکتا ہے” سامنے آئے۔ بات سیدھی سی ہے۔ شرعی لحاظ سے کیا ہوسکتا ہے اور کیا نہیں اس کا فیصلہ شریعت ہی کرتی ہے، آپ کی خواہشات یا مفروضے نہیں۔
49
162
997
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اور اگر تو اکثریت کا کہا مانے گا جو دنیا میں ہیں تو وہ تجھے اللہ کی راہ سے ہٹا دیں گے، وہ تو اپنے خیال پر چلتے ہیں اور قیاس آرائیاں کرتے ہیں۔ تیرا رب خوب جانتا ہے اسے جو اس کی راہ سے ہٹ جاتا ہے، اور سیدھے راستہ پر چلنے والوں کو بھی خوب جانتا ہے۔ سورۃ الانعام ۱۱۶-۱۱۷
11
139
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
دور فتن میں۔۔ معاملہ اگر دین اور آخرت کا ہو اور عام مسلمان الجھاو کا شکار ہو جائے۔۔۔ تو علماء کی تقلید بہتر ہے ان دین بیزاروں کی پیروی سے جو اجتہاد اور استبراء میں فرق نہیں کرپاتے۔ واللہ اعلم
39
216
937
@journalisthasan
Hasan Abdullah
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ (بخاری اور مسلم) یا اللہ ہمیں اپنے منتخب بندوں میں شامل فرما۔
39
159
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
حصول علم کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ بداخلاقی ہے۔
26
115
961
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اسرائیل کے مظالم پر بات کی جائے تو صہیونی لابی اینٹی سیمیٹزم کا الزام لگا دیتی ہے۔ کچھ ایسا ہی معاملہ ہمارے بعض مذہبی حلقوں کا ہے۔ سوال اٹھائے جائیں تو شور مچاتے ہیں کہ علماء کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ جب خلفاء راشدین رضی اللہ عنھم احتساب پر برہم نہیں ہوئے تو خلف کو کیسا استثنیٰ؟
16
190
990
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے ہم ان کے گناہوں کو ان سے دور کر دیں گے اور انہیں ان کے اعمال کا بہت اچھا بدلہ دیں گے۔ سورۃ العنکبوت ۷
5
112
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
جان لو کہ یہ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشا اور زیبائش اور ایک دوسرے پر آپس میں فخر کرنا اور ایک دوسرے پر مال اور اولاد میں زیادتی چاہنا ہے۔۔۔ اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے کے اسباب کے اور کیا ہے۔ سورۃ الحدید، ۲۰
4
153
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
1 year
@TastyUK Here’s fish and chips:
Tweet media one
25
41
1K
@journalisthasan
Hasan Abdullah
3 years
لوگ گھریلو جھگڑوں پر مشورے مانگتے ہیں، خاص کر جب گھر کے بڑے ناجائز بات مسلط کر رہے ہوں۔ ہمارے ہاں بڑوں کا بہت احترام کیا جاتا ہے۔ مگر یہ بڑوں کی بدنصیبی ہے کہ اللہ رسول کا حوالہ دیا جائے اور وہ کہیں کہ اسلام کو اس معاملے میں مت لاؤ۔ غصہ اور انا کو اللہ رسول پر فوقیت دینا تباہی ہے
26
134
953