Jawad Haider.PMLN Profile Banner
Jawad Haider.PMLN Profile
Jawad Haider.PMLN

@jawadhaider007

24,020
Followers
2,066
Following
13,387
Media
268,525
Statuses

A born Muslim Leaguee, who believes in democracy, as the lifeline for the country.

Pakistan
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
5 years
میری امی جی رضائے الٰہی سے اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ اناللہ واناالیہ راجعون
1K
168
3K
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
میرا فواد چوہدری سے کوئی تعلق نہیں
Tweet media one
@Hassan_jasim13
Jasim Hassan
1 year
میرا طلاق سے کوئی تعلق نہیں 🤣😂
Tweet media one
2
16
53
33
129
1K
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
راؤ انوار تو سیکڑوں افراد کو جعلی مقابلے میں قتل کرکے بھی کروڑوں عوام کے منتخب نمائندے سے زیادہ معزز، طاقتور اور اثرورسوخ والا نکلا! @MaryamNSharif #JudicialCoup
56
386
1K
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 months
مسلم لیگیوں سے درخواست ہے کہ اس ٹرینڈ کو ٹاپ ٹرینڈ بنانے کے لئے ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیں۔ #بھونکا_بھونکا_فرحت_عباس_بھونکا
39
843
1K
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 years
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا ۔۔۔۔❤️ #NawazSharifRulesHearts
Tweet media one
22
285
882
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
3 years
کیا @MaryamNSharif سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب کے جلسے سے خطاب کریں گی؟
39
50
869
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
5 years
ایک خوبصورت کالم جسے پڑھتے ہوئے آنکھیں بھیگ گئیں کیونکہ میری امی جی اس وقت شدید بیماری کے عالم میں راولپنڈی کے سی ایم ایچ میں دنیا و مافیہا سے لاتعلق لیٹی ہوئی ہیں اور ان کا دل اتنا نرم کہ کسی کو پھانسی کی سزا کا سن کر بھی افسوس کرتی ہیں۔ اللہ سب کی ماؤں کو صحت تندرستی دے۔ آمین
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
میری والدہ کو @MaryamNSharif بہت پسند ہیں، میں انہیں کبھی نہیں بتا سکتا کہ منڈی بہاو الدین کے جلسےوالے روز مریم نواز کے بارے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ٹوئیٹرپر کیا ٹاپ ٹرینڈ تھا؟ روزنامہ جنگ میں میرا کالم میں اپنی والدہ کو کبھی سچ نہیں بتا سکا ۔ عمار مسعود
Tweet media one
712
893
3K
53
132
879
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
عمران خان وزیراعظم بن کر بنی گالا میں رہیں گے۔ عمران خان وزیراعظم بن کر سپیکر ہاؤس میں رہیں گے۔ عمران خان وزیراعظم بن کر پنجاب ہاؤس کی چیف منسٹر انیکسی میں رہیں گے۔ عمران خان وزیراعظم بن کر منسٹرز انکلیو میں رہیں گے۔ قوم کو بے وقوف بنانے کے لئے مزید مقامات کےاعلانات جاری رہیں گے!
44
295
794
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
زعیم قادری مسلم لیگ ن سے بغاوت کرتا ہے، چوبیس گھنٹے میں اس کے خلاف نیب انکوائری بند کرنے کا حکم جاری کردیتا ہے۔ انجینئر قمر الاسلام کو مسلم لیگ ن چوہدری نثار علی کے مقابلے کے لئے ٹکٹ جاری کرتی ہے، چوبیس گھنٹے میں نیب گرفتار کرلیتا یے۔ کیا نیب مسلم لیگ ن کے خلاف مہم کا حصہ ہے؟
34
339
715
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
یہ سارے تو شاید زچگی کے مراحل سے گزر رہے ہیں!!!
Tweet media one
@HibaFawadPk
Hiba Fawad Chaudhary
1 year
ویسے نیب بلائیں،تو ان کی کمر میں درد ہو جاتا ہے ۔
2K
950
5K
13
235
709
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
7 years
#MainBheeNawazHoon ہم جھکے نہ کبھی ظلم کے سامنے ہم ہیں کوہِ گراں، اپنا ماضی گواہ @MaryamNSharif
Tweet media one
126
131
562
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
شاہد خاقان عباسی بطور وزیراعظم پرائم منسٹر ہاؤس میں نہیں رہے، نوازشریف نے بطور وزیراعظم تنخواہ نہیں لی! لیکن اس وقت مسلم لیگ ن اور میڈیا نے ایسا ڈھنڈورا نہیں پیٹا جیسے تحریک انصاف اور میڈیا اس وقت عمران خان کی رہائش کو لے کر پِیٹ رہے ہیں۔ عوام کو کارکردگی دکھاؤ ، ڈرامے نہیں!
15
224
505
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 months
ثاقب کھرل جیسے نام نہاد صحافیوں کو منہ توڑ جواب نہ دیا گیا تو پاکستان میں عزتیں اچھالنے کا رواج ہو جائے گا۔ #ArrestRaiSaqibKharal
19
341
548
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
پنجاب اسمبلی میں خواجہ سعد رفیق، قومی اسمبلی میں خواجہ محمد آصف اور سینیٹ میں مشاہداللہ خان کو اپوزیشن لیڈر بنادیں، تحریک انصاف کو ناکوں چنے چبوادیں گے۔ متفق RT
20
258
484
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
7 years
#MainBheeNawazHoon ہوں گے رسوا جس کے سب حریف !!!! ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نوازشریف @MaryamNSharif
Tweet media one
102
135
479
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
11 months
@Jhanzaib_S شرمندگی کا مقام ہاتھ نہ ملانے والے کے لئے ہے نہ کہ وزیراعظم کے لئے !!! وزیراعظم کے جوتے کو بھی پروا نہیں اگر کوئی جاہل ہاتھ نہ ملائے تو
35
27
490
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 years
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ ہے۔ تصویر بنانے والوں کو اندازہ ہی نہیں ہوگا کہ اس تصویر پر پاکستانی کس شدت سے عقیدت اور محبت نچھاور کریں گے اور سازشیوں کے ذہن کی غلاظت کس طرح باہر آئے گی۔ #NawazSharifRulesHearts
Tweet media one
7
170
460
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 months
تحریک انصاف ایک گٹر ہے جس سے گندگی کے سوا کچھ برآمد نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ #بھونکا_بھونکا_فرحت_عباس_بھونکا
20
391
487
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
@AajKamranKhan آپ کے دکھ کا احساس ہے ۔۔۔۔ آپ جیسوں نے ایک نالائق اور نااہل شخص کو غلط طریقے سے پروموٹ کر کے انا، تکبر اور رعونت کے پہاڑ پر چڑھا دیا تھا جہاں سے وہ اوندھے منہ نیچے گر چکا ہے۔
24
82
461
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
@HibaFawadPk گرفتاری کے ڈر سے دو دن میں وفاداری بدلنے والے کی بیوی کا بیان
20
22
458
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
5 years
حرام ڈان لیکس اور حلال ڈان لیکس میں فرق جان کر جیو @MaryamNSharif @ammarmasood3 @alimdar82 @KhawajaMAsif
Tweet media one
13
172
413
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
@SHABAZGIL ملزم ایسا ہونا چاہئے۔
Tweet media one
Tweet media two
35
54
426
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
3 years
فیصل آباد میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس حافظ ممتاز احمد کی بارات کا پروٹوکول ملاحظہ فرمائیں۔ ریاست مدینہ بنانے کی دعویدار جماعت کی منافقت کا منہ بولتا ثبوت!!!
22
234
413
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
2 years
سن 2014ء کے دھرنے کا ماسٹر مائنڈ راولپنڈی سے اپنے امیدوار کو جتوا نہ سکا اور اس کے دھرنا سازش کو بےنقاب کرنے والا ڈی جی آئی بی آج چئیرمین نیب مقرر ہوگیا۔ اللہ جسے چاہے عزت سے نوازے!!!
7
72
430
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 months
چیف جسٹس پاکستان کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈہ کرنے پر #ArrestSiddiqueJan
7
300
437
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
7 years
#MaryamNawazOnGeo مسلم لیگ ن میں نوجوان قیادت کسی بھی جماعت سے کہیں زیادہ ہے۔
42
112
395
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
2 years
عارف علوی کے خلاف ٹرینڈ لانچ کریں کیونکہ یہ شخص پنجاب میں حالیہ انتظامی اور سیاسی بحران کا ذمہ دار ہے۔ @Atifrauf79
12
79
391
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 years
#NawazSharifRulesHearts and nobody can remove his name which is written on our hearts. ❤️
Tweet media one
5
172
374
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
9 months
@SdqJaan یہ کون سا قانون ہے کہ عدالت ایک کیس میں ضمانت دیتے ہوئے دیگر تمام کیسز میں گرفتاری سے روک دے ۔۔۔ عدلیہ کو یوتھیا سمجھ رکھا ہے کیا؟
62
41
370
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
جندال کا نام اچھال کر نوازشریف کو "مودی کا یار" مشہور کرنے والے "انیل مسرت" نامی بھارتی نژاد غیر ملکی کی عمران خان کے گھر قیام اور اہم اجلاسوں میں شرکت پر کچھ فرمانا پسند کریں گے یا سارے فتاویٰ نوازشریف کے لئے مختص ہیں!
11
135
340
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 months
@imranwaseem92 حامد میر ایک منافق شخص ہے اور بس !!!
12
28
367
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
این اے 108 فیصل آباد میں گنتی تیسرے دن بھی جاری جبکہ ملتان میں شاہ محمود قریشی کے حلقے کا مکمل نتیجہ دو سے تین گھنٹے میں سنادیا گیا۔ جو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے! #ووٹ_پرڈاکہ_نامنظور
5
111
320
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
پتوکی میں @CMShehbaz کے جلسے کے بعد ایک خاتون سے ہونے والی بدتہذیبی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے کیونکہ یہ مسلم لیگ ن کا کلچر ہے ہی نہیں اور نہ آج تک بڑے سے بڑے جلسے اور ریلی میں ایسا ہوا ہے۔ پارٹی کو اس واقعے کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہئے اور کالی بھیڑوں کی اصلاح کرنی چاہئے۔
22
80
314
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
ہائی کورٹ کی سزا معطلی کے فیصلے کے خلاف اپیل میں سپریم کورٹ کے ریمارکس س�� یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ سپریم کورٹ بذاتِ خود یا کسی کے ایما پر بہرحال نوازشریف اور مریم نواز کو جیل میں بھیجنا چاہتی ہے۔ ایسا ہوا تو مسلم لیگ ن کو نتائج سے بے فکر ہو کر شدید احتجاج کرنا ہوگا۔ @pmln_org
12
131
306
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
جنرل اسد درانی کی کتاب کا تاثر مدھم ہونے تک @RehamKhan1 کی کتاب بھی منظرِعام پر آجائے گی۔ مقدس چہروں سے نقاب اتارے جانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ @ammarmasood3 @rabi822 @SardarImranPMLN
25
70
294
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
چوہدری نثار علی شوق سے تحریک انصاف میں جا کر فواد چودھری اور بابر اعوان جیسے لوٹوں کے نیچے کام کریں اور یاد رکھیں وہاں ان کے نخرے کوئی دو دن نہیں اٹھائے گا کیونکہ وہ باغی کو داغی اور مادرِ ملت کو مادرِ ذلت بنانے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے۔ رکھ رکھاؤ اور مروت صرف مسلم لیگ ن میں ہے۔
11
102
286
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
@SHABAZGIL نہیں امریکی سور ہی کل سے تڑپ رہا ہے۔۔۔۔
57
17
296
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 years
آج جناب انورمسعود اور @ammarmasood3 فیملی کے ہمراہ @BookCornerJlm تشریف لائے۔ پہلے خبر ہوتی تو شرف ملاقات کے لئے پہنچ جاتے۔
Tweet media one
10
8
301
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 years
میری پھوپھو برین ٹیومر کی وجہ سے طویل علالت کے بعد آج اپنے خالقِ حقیقی سے جاملیں۔ اناللہ واناالیہ راجعون
96
31
273
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
5 years
چند دن قبل کسی کا کہا ہوا یہ جملہ "صبر میں اللہ نے بڑا اجر رکھا ہے" دل میں دہراتا ہوا امی کو دیکھنے CCU میں گیا لیکن آنسو ضبط کا بندھن توڑ کر بہہ نکلے۔ ماں کو ایسی تکلیف دہ حالت میں دیکھ کر بھی بھلا صبر ہوسکتا ہے۔ یااللہ میری امی جی کو تندرستی عطا فرما۔ آمین
64
33
273
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
زلفی بخاری کی بہن کی کیا قابلیت ہے جسے "بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام" کی چئیرپرسن لگا دیا گیا؟ #سارےکنجرچورہیں
29
116
270
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
تحریک انصاف والے تو ایک ہی ماہ میں رونے لگے کہ نوازشریف حکومت کے خلاف پانچ سال میں اتنی تنقید نہیں ہوئی جتنی عمران خان کے خلاف ایک ماہ میں ہوگئی ہے۔ تو عرض ہے کہ مسلم لیگ ن نے ایسے دعوے نہیں کئے تھے جن کی عدم تکمیل پر کوئی تنقید کرتا البتہ وعدے جو بھی کئے سب کے سب نبھائے۔
4
119
270
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
دوبارہ گنتی میں کئی سیٹیں ہارنے کے باوجود میڈیا اب بھی تحریک انصاف کو 115 نشستوں کے ساتھ عددی برتری کی حامل جماعت دکھا کر کسے بے وقوف بنارہا ہے؟ اور ابھی تو ایک سے زیادہ نشستوں سے جیتنے والوں نے بھی نشستیں چھوڑنی ہیں۔
3
78
268
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
7 years
@MaryamNSharif عزت اور ذلت دینے کا اختیار اللہ کے پاس ہے اور جسے اللہ عزت دیتا ہے اسے دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت ذلیل نہیں کرسکتی۔ مسلم لیگ ن ہمارے خون میں ہے
103
75
272
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
کیا یہ سچ نہیں کہ پاکستانیوں کی اکثریت اپنے دل کا غبار نکالنے کے لئے کسی کی ریٹائرمنٹ کا شدت سے انتظار کررہی ہے؟ @arshad_Geo
15
67
261
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
11 months
@fawadchaudhry واہ کیا زبان پائی ہے۔۔۔۔ آپ کو مرحوم مشاہد اللہ خان بجا طور پر ڈبو کہا کرتے تھے۔ ویسے وہ ضرب المثل آپ پر صادر آتی ہے دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا ۔۔۔۔
3
14
262
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے دس سال تک یونیورسٹی آف گجرات کے فنڈز روکے رکھے۔ کیا پرویزالٰہی صاحب بتانا پسند کریں گے کہ گزشتہ دس سال میں وہاں جو انفراسٹرکچر بن چکا ہے کیا وہ چندہ جمع کرکے بنایا گیا تھا؟ شہبازشریف دور میں تو وہاں میڈیکل کالج بھی منظور ہوکر قائم ہوچکا ہے۔
4
98
236
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
گجرات کے ایک قومی اسمبلی کے حلقہ میں دھاندلی سے تحریک انصاف کے امیدوار کو کامیاب قرار دیا گیا تھا، آج دوبارہ گنتی یا اصل گنتی میں چوہدری عابد رضا کوٹلہ مسلم لیگ ن کامیاب ہوگئے۔
6
72
230
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
سکندر بوسن کے ساتھ ملتان میں ہونے والا سلوک ایک شاندار تبدیلی کی عملی مثال ہے۔ ووٹر باشعور ہوچکے ہیں اور وہ کسی لوٹے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ایسے لوٹوں کو انتخابی مہم میں لوٹا لوٹا کے نعرے لگا کر بھگا دیں۔
2
83
216
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
@MMAslamIqbal یہ تحریری شکایت لے کر پولیس کے پاس جائیں اور خود گرفتاری دے کر باقی سب کی گلوخلاصی کرائیں ،ایسے ٹویٹر پر رضیہ بٹ کا ناول سنانے کا کیا فائدہ۔۔۔ آپ لوگوں نے جو مظالم کئے یہ اس کا مکافات عمل سمجھیں۔
14
39
235
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
10 months
@FarrukhHabibISF ہر معاملے پر سیاست کرنے والے گدھ ہیں آپ لوگ !!!
10
15
243
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
3 years
آج کا سوال 😂😂
Tweet media one
179
20
225
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
2 years
نیازی کی ہر بونگی کا دفاع کرنے کے لئے اےآروائی نے ہر قماش کے بدکردار لوگ بھرتی کر رکھے ہیں۔ #PTI_ARY_Nexus
3
61
218
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
8 months
@SHABAZGIL میں کیلا نہیں کھا رہا تھا بلکہ میرا نشہ ٹوٹ رہا تھا تو اس لئے کیلے سے جی بہلا رہا تھا۔ عمران خان کا کتا
Tweet media one
11
19
234
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
ہم دونوں کا آپس میں کوئی تعلق نہیں
Tweet media one
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
میرا فواد چوہدری سے کوئی تعلق نہیں
Tweet media one
33
129
1K
4
48
196
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
@AdeelAsifPk @_Hareem_Shah @GujerOf @RanaSanaullahPK تحریک انصاف میں سب گشتیاں نہیں ہیں مگر ہر گشتی تحریک انصاف میں ہے۔
68
15
210
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
سو (100) دن میں سو (100) چولیں مارنے کا ریکارڈ کس شخص نے قائم کیا ہے؟ درست جواب دینے والے کو فالو بیک دیا جائے گا۔
58
55
207
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
2 years
#اے_آر_وائی_کوبندکرو اور اس کے تمام معاملات کی چھان بین کی جائے کہ ان کا ایجنڈا کن کے مقاصد کی تکمیل سے وابستہ ہے۔
2
84
204
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
@QasimKhanSuri تو عورتیں گھروں سے نکال کر دنگا فساد کے لئے لانے والے نامرد کیوں شرم نہیں کرتے ؟ #تواڈی_ریڈ_لائن_پھڑی_گئی
15
23
216
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
کیپٹن صفدر ایسے آیا جیسے کشمیرفتح کرکے آیا ہے! نوازشریف اور مریم نواز ایسے آرہے ہیں جیسے کشمیر فتح کرکے آئے ہیں! پاکستانی سیاستدانوں کے ساتھ جیسا سلوک ہورہا ہے تو کشمیری بھی سوچتے ہوں گے کہ کیا ہم بھارتی تسلط سے چھٹکارا پاکر پاکستانی تسلط میں جانے کی جدوجہد کررہے ہیں؟
2
69
207
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
5 years
فاطمہ جناح کو غداروں کی ساتھی،ایوب خان کو ترقی کا استعارہ،شیخ مجیب کو غدارِوطن،بھٹو کو ملک دشمن،ضیا کو مردمومن،بے نظیر کو سیکیورٹی رسک،مشرف کو نجات دہندہ،نوازشریف کو مودی کا یار،ایم کیو ایم کو دہشتگرد جماعت اور عمران خان کو آخری امید قرار دینے والا مائنڈسیٹ دراصل جھوٹ کاپلندہ ہے۔
4
99
202
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
فوج میں کیڈٹ بھرتی ہونے کے لئے بھی میڈیکل ہوتا ہے تو کیا وزیراعظم بننے کے لئے کوئی میڈیکل نہیں ہوسکتا؟ کیا ایک نشئی مملکتِ پاکستان کا سربراہ بن سکتا ہے؟ #جسٹ_سوچنگ
1
75
196
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
7 years
مارچ سے پہلے کئی مارچ ہوں گے ! جو ڈٹے رہے تو فتح یاب ہوں گے! @MaryamNSharif @MaizaHameed
Tweet media one
9
63
185
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
چوہدری نثار کیا پوری پارٹی میں سب سے بالاتر ہیں جو وہ ٹکٹ کے لئے درخواست نہیں دیں گے؟ اگر ٹکٹ کے لئے درخواست نہیں دیتے تو ٹکٹ جاری نہیں کرنا چاہئے۔
5
56
200
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
5 years
پوچھنا تھا اس تقریر کے بعد بھی کسی ادارے کے ترجمان نے چاپلوسی کی تمام حدود پار کی تھیں؟
10
100
193
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
نیازی کی جس وکٹری سپیچ پر اس کے سپورٹران اور میڈیا کے چمچہ گیر اینکرز دادوتحسین کے ڈونگرے برسا رہے تھے، اسے تحریک انصاف کے ہینڈلرز میں سے ایک نے آج "سیاسی تقریر" کہہ کر اس تقریر کی ساری صداقت و جذباتیت کو کچرادان میں ڈال دیا۔ واہ رے تباہ دیلی!
4
86
202
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
9 months
@SHABAZGIL کیلا کھاتے ہوئے اتنا بڑا منہ وہی کھول سکتا ہے جس کا منہ زیادہ کھا کھا کر کھل گیا ہو ۔۔۔۔ اگر غلاظت اور بےشرمی کی کوئی تصویر ہوتی تو وہ شہبازگل جیسی ہوتی !!!
Tweet media one
11
35
203
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
7 years
پیر سیالوی کے مریدین کسی ایک بھی حلقے میں امیدوار کی کامیابی میں فیصلہ کن کردار ادا نہیں کرسکتے اور جو مسلم لیگی ان کے ہاتھ میں استعفے پکڑا رہے ہیں، انہیں یاد رکھنا چاہئے 2013ء کے الیکشن میں عوام نے انہیں مسلم لیگ ن کے نام پر ووٹ دئیے تھے، پیر سیالوی کے نام پر نہیں! @pmln_org
6
69
180
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
ہمارا انصاف سے کوئی تعلق نہیں
Tweet media one
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
میرا عقل سے کوئی تعلق نہیں
Tweet media one
1
4
13
0
53
184
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
مسلم لیگ ن کا اگلا جلسہ جبری شکست کے بعد پہلا جلسہ ہوگا جو گزشتہ تمام جلسوں کا ریکارڈ توڑے گا کیونکہ یہ سازشیوں کو ایک جواب کے طور پر منعقد ہوگا. @MaryamNSharif
9
31
182
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف میں جانے والے نثار جٹ اور ان کے خاندان کے تحریک انصاف کے ٹکٹ منسوخ کردئیے گئے ہیں۔ بالآخر دھوبی کے کتے والا حال ہی ہوا۔ @PTIofficial
4
53
180
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
3 years
#نوازشریف_سچا_تھا مگر اسے ماتحت ادارے نے تذلیل کا نشانہ بنا کر ریاست کے اوپر ریاست کا تاثر دیا۔
1
68
186
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
یااللہ اپنے حبیب حضرت محمد صلی الله عليه وسلم پاکستان مسلم ن کو بھاری اکثریت سے کامیابی عطا فرما۔ آمین @pmln_org
9
45
179
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
#خنزیراعظم وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالا جانے کے لئے ہیلی کاپٹر استعمال کرتا ہے۔ یاد رہے یہ شخص انتخابی جلسوں میں یورپ اور امریکا کی مثالیں دیا کرتا تھا کہ سربراہ مملکت سائیکل پر دفتر جاتے ہیں۔
4
88
178
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
8 months
@SHABAZGIL ہائے ہائے ہائے مجھے سانس نہیں آ رہا، میرے منہ میں کیلا ڈالا جائے ۔۔ شہباز گل المعروف جنسی درندہ و بدزبان کنجر
Tweet media one
Tweet media two
9
11
202
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
پنجاب کسی صورت ناتجربہ کار تحریک انصاف کو نہیں سونپنا چاہئے کیونکہ وہ پہلے سے ہی بہتر صوبے کے ساتھ وہی کریں گے جو خیبر پختونخوا کا کیا۔ پیسے کا کھیل ہے تو مسلم لیگ ن آزاد ارکان کو ساتھ ملا کر صوبائی حکومت بنائے اور کارکردگی دکھا کر آئندہ الیکشن کی کامیابی کی راہ ہموار کرے۔
10
50
174
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
1 year
میرا کسی قسم کی کرپشن سے کوئی تعلق نہیں
Tweet media one
@Hassan_jasim13
Jasim Hassan
1 year
میرا جادو سے دور دور تک کا تعلق نہیں 🙈
Tweet media one
0
19
67
10
42
170
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
5 years
قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ #انصافی‌ڈاکوراج میں دن دیہاڑے اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے سڑک پر تین افراد کو ماورائے عدالت قتل کردیا۔
21
135
175
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
2 years
گولی وزیر آباد میں لگی۔۔۔۔گوجرانوالہ اور گجرات کے ہسپتال چھوڑ کر لاہور کے کینسر ہسپتال میں جانا جبکہ رہنماؤں کے مطابق موصوف شدید زخمی تھے، کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔
6
78
175
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
2 years
ان ججز کے رشتے دار ٹویٹر استعمال کرتے ہوں گے تو ان کو بتاتے ہوں گے کہ سوشل میڈیا پر آپ کی عزت افزائی ہو رہی ہے۔ #ہم_خیال_بینچ_نامنظور
10
110
178
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
عمران خان کا قوم سے خطاب میں خادم رضوی اور افضل قادری کے الفاظ کو دھرانا ایسے ہی ہے جیسے رنجیت سنگھ کے وزیر نے بھری مجلس میں کہا کہ"فلاں بندہ کہتا ہے کہ رنجیت سنگھ "کانا" ہے، منع کیا تو کہنے لگا بار بار کہوں گا کہ رنجیت کانا کانا کانا کانا ۔۔۔۔" جو نہیں جانتے تھے، وہ بھی جان گئے!
4
75
173
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
2 years
سالہا سال سے ایک ہی ریزر سے بال مونڈنے والا شخص کیسے کرپٹ ہو سکتا ہے_
Tweet media one
@Mustafa_Chdry
Mustafa Chaudhary
2 years
بنی گالہ کا ڈرائنگ روم یہ شخص کیسے کرپٹ ہو سکتا ہے_
Tweet media one
68
260
1K
5
38
185
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
7 years
#StayStrongNawazSharif جس کے ساتھ ماں کی دعا ہو، کوئی اس کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔ @MaryamNSharif @MaizaHameed @Marriyum_A @pmln_org
Tweet media one
54
58
175
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
8 months
@ShkhRasheed آپ کا قوم پر سب سے بڑا احسان یہ ہوگا کہ آپ سیاست سے تائب ہو کر گھر بیٹھ کر اللہ اللہ کریں کیونکہ آپ کی سیاست محض فساد اور افراتفری کی سیاست تھی جس نے اس قوم کو سوائے تقسیم کرنے اور نفرتیں پھیلانے کے اور کچھ نہیں کیا۔
10
17
183
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
#PMLNMultanJalsa and we are anxiously waiting for @MJavedHashmi_ to rejoin #PMLN
Tweet media one
6
62
172
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
5 years
آج ابا جی کی پانچویں برسی ہے۔ اُن کی شفقت اور دعاؤں سے محروم ہوئے پانچ برس گزرگئے لیکن ان کی یاد ہمہ وقت ہمارے گھر میں ہمارے چارسُو رہتی ہے۔ اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین
Tweet media one
32
27
162
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
#NawazSharifKoLanaHai اگر عمران خان کے کہنے پر نوازشریف کو چور مانیں تو پھر ریحام خا�� سمیت کئی لوگوں کے کہنے پر عمران خان کو زانی اور ہم جنس پرست مانیں!
5
75
170
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
ویسے خادم رضوی کے ٹولے نے اہلِ پاکستان کو سیسلئن مافیا اور ریاست کے اندر ریاست کے تصورات کو عملی شکل میں دکھا دیا ہے۔ جو اب بھی مسلم لیگ ن کو سیسلئن مافیا سمجھتا ہو وہ اپنا DNA ٹیسٹ کرواکر اپنی ولدیت کا پتہ چلائے! @pmln_org
3
76
155
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
11 months
@MoeedNj اتنی افسانہ نگاری اور مصالحہ بازی مت کرو ۔۔۔ چور ہے اور چوری کے جرم میں جیل گیا ہے، ہیرو بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔
209
18
179
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 years
یہ لوگ گاڑیوں میں بھر بھر کے نہیں لائے گئے اور نہ سرکاری ملازمین کی ڈیوٹی لگا کر جمع کئے گئے ۔۔ گن سکو تو گن لو #PMLNWorkersConventionRWP
Tweet media one
3
49
170
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
3 months
پروموشن لسٹ نمبر 5 میں ایڈ ہونے کے لئے اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں یا اپنا ہینڈل مینشن کریں۔ شکریہ
57
59
175
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
شیخ رشید نے ملاقات کے لئے آنے والی بزرگ خاتون سے بدتمیزی کی اور اس موقع پر ویڈیو بنانے والے صحافی کا موبائل فون توڑ دیا۔ پسرور میں الیکشن مخالفت پر تحریک انصاف کے پانچ غنڈوں کا مسلم لیگ ن کے تیس سالہ نوجوان پر بیہمانہ تشدد اور اس کا قتل۔ نئے پاکستان کے دو واقعات!
5
75
163
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
پاک فوج کی وردی پہن کر جس مسلم لیگ ن کا تمسخر اڑارہے ہیں، مت بھولیں کہ اسی مسلم لیگ ن نے 2013ء میں برسراقتدار آکر وردی کی عزت بحال کی اور آپ لوگوں کو اپنے جسم پر وردی سجا کر چھاتی چوڑی کرکے آزادانہ پھرنے کے حالات بھی پیدا کئے۔ دفاعِ وطن آپ کا فرض ہے لیکن سیاست نہیں! @pmln_org
24
103
156
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
5 years
جیو نیوز کے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے مصطفیٰ نواز نے بلوچستان میں مسلم لیگ ن کی حکومت گرانے میں پیپلزپارٹی کے کردار پر اقرار کیا کہ "ان کی غلطی تھی کہ تحریک انصاف کو لانے والوں کے ساتھ اُس وقت تعاون کیا۔" ہم کچھ نہیں کہتے لیکن آہستہ آہستہ سب چیخ چیخ کر اپنی غلطیاں تسلیم کریں گے۔
3
67
157
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
9 months
@MoeedNj مرے باپ کے انگوٹھے لگوانے والا ناخلف ناہنجار اب اخلاقیات کا بھاشن دے گا، واہ رے راہ !!!
2
14
174
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
6 years
نوازشریف کو رہا کرو! مریم نواز کو رہا کرو! کیپٹن صفدر کو رہا کرو! انجینئر قمرالاسلام کو رہا کرو! حنیف عباسی کو رہا کرو! احتساب کے نام پر سیاسی انتقام بند کرو! @SalaarIslam @HaneefAabbasi @MuhamadJSafdar @ZeshanMalick @kdastgirkhan @betterpakistan @AmirMuqamPK @pmln_org
2
49
167
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
4 months
@HamidMirPAK حامد میر اپنی ساکھ برباد کر چکے ہیں اور اب عمران ریاض و صدیق جان لیول کے صحافی بن چکے ہیں۔
7
33
172
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
2 months
From Rangeela to Chamkila, @arrahman is simply an outstanding and the best music composer who has a lot of soul stirring songs on his credit. Hats off sir !!!
Tweet media one
Tweet media two
1
16
174
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
9 months
@samiabrahim آپ میں شرم ، حیاء، غیرت اور جرات ہوتی تو آپ یوتھیا نہ ہوتے !!!
37
6
167
@jawadhaider007
Jawad Haider.PMLN
3 months
پروموشن لسٹ نمبر 17 کے لئے اپنے ہینڈل شئیر کریں۔ شکریہ
115
33
167