جب دعائيں قبول نہ ہورہی ہوں تو....یہ دیکھیے کہ کہیں آپ دعائيں مانگنے کی جگہ پڑھ تو نہیں رہے...
رب سے مانگا کریں...گڑگڑا کر...عاجزی سے...
اپنی ذلت کا حد درجے کا اظہار کر کے...
مانگیں...صرف اور صرف مانگیں...
وہ جب بلا مانگے آپ کو بہت کچھ دیتا ہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ مانگنے پر