کوئی بتائے گا کہ کینیڈا پارلیمنٹ کی بیان کے خلاف پٹواریوں کے سوشل میڈیا ٹیمز نے ابھی تک کچھ کیا ہے کہ نہیں؟؟
وہ تو عمران خان کے "Keyboard Worries" تھے جو دو تین گھنٹے میں معافی منگوا چکے ہوتے، فری فائٹر کو "ill informed youth" بنا دیا، اب بھگتو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور