Eng-shahid_sultan Profile Banner
Eng-shahid_sultan Profile
Eng-shahid_sultan

@iengineershahid

1,692
Followers
1,659
Following
137
Media
2,051
Statuses

CS student| photographer|Front-end web developer|Sub_engineer | writer |poet| support Humanity| nature lover |

muzzafarabad
Joined August 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
29 days
🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─• *دل کا بوجھ ہلکا کرتے کرتے بعض دفعہ ہم اپنی ذات کو ہی دوسروں کے سامنے ہلکا کر دیتے ہیں...!* *پریشانیاں بتانے سے کم ہو سکتی ہیں لیکن اس کو بتائیں جو اس قابل ہو، جو آپکو اچھا مشورہ دے، آپکو صحیح غلط کا فرق بتا سکے...!* *یاد رکھیں ہمارا سب سے بہترین
3
0
4
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
ہماری زندگی کی سب سے بَڑی تین غلطیاں کہ :* *جو لوگ ہمیں اچھا نہیں سمجھتے وہی لوگ ہمیں سب سے زیادہ پسند ہوتے ہیں۔* *جو لوگ ہماری قدر نہیں کرتے ہماری زندگی میں ان لوگوں کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے۔* *جو لوگ ہمیں وقت نہیں دیتے ہم سارا دن انتظار بھی اُن ہی کا کرتے ہیں۔*
5
1
18
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
مسئلہ یہ ہے کہ جوان لوگوں کو اداس رزق بھی کرتا ہے اور محبت بھی
Tweet media one
9
0
17
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے پوچھا جاتا ، تو ترے دل پہ اتارے جاتے #Arang_kail #nellum_valley #ajk About today
Tweet media one
8
0
19
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
*کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھوں پر قابو رکھو اور جب گھر سے نکلو تو اپنی زبان پر قابو رکھو تا کہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں.♥️
Tweet media one
9
0
15
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
عقل ایسا برتن ہے جو خالی رہنے کے لیے نہیں بنا ،اسے اچھی چیزوں سے بھرلو ورنہ شیطان اپنا کوڑا ڈالے گا۔۔۔//
13
0
18
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
زندگی تمہیں محبت کرنا سکھائے گی✨ تجربہ تمہیں سکھائے گا کہ کس سے محبت کرنی ہے💫 اور حالات یہ سکھائیں گے کہ کون تم سے محبت کرتا ہے🙃🙃
Tweet media one
8
1
17
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
Thankyou soo much everyone ❤️😍 آپ لوگ محبت ہیں بس ایسے ہی پوسٹوں پہ بھی آیا کریں صرف ایک ہفتے کے اندر 125 فالورز سے 1200 فالورز ہو گئے تمام چاہنے اور پوسٹ دیکھنے والوں کا بہت بہت شکریہ ❤️❤️
Tweet media one
10
0
16
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
خدا جانے یہ کیسی مصلحت کی قید ہے یارو کہ جھوٹوں کی حمایت میں بھی سچے بول پڑتے ہیں مری خوبی پہ رہتے ہیں یہاں اہل زباں خاموش میرے عیبوں پہ چرچا ہو تو گونگے بول پڑتے ہیں UAJK KAC #university #photography #photooftheday #foryou #foryoupage
Tweet media one
7
0
15
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
الحمد اللہ 1K فالورز پورے ہو چکے ہیں اپ سبھی فالورز کا بہت بہت شکریہ تمام لوگ پوسٹ پہ کمنٹ کر کے اپنی موجودگی کا احساس دلائیں بہت بہت شکریہ
Tweet media one
10
0
15
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
اے جو درد میں ہو صبر کرو بےشک صبر کے بعد خوشخبری ہے اے رات کو رونے والی عنقریب فجر کے وقت روشنی پھوٹے گی اے ٹوٹے ہوئے ذرا بتا کیا اللہ اس حصے ( تنگی ) کو برقرار رکھے گا !؟ اے دل عزیز ۔۔۔۔ بےشک تنگی کے ساتھ آسانی ہے ❤️‍🩹❤️‍🩹
8
0
15
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
3 years
Nothing concrete has been done so far for the maintenance and control of corruption in education system in the country till now. Now youth is stuck in the web of non sense policies of govt. #SaveMeritInAJK
1
24
15
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
عورت اور کتاب کو موقع دیجئے تاکہ وہ آپ کو بتا سکے کہ زندگی کیسے گزاری جاتی ہے
5
1
15
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
بڑھاپے میں روٹی آپکی اولاد نہیں بلکہ انکو دی ہوئ تربیت کھلائیگی۔
9
0
14
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
زندگی کی سختیوں سے پرورش پانے والا کسی کا شاگرد نہیں ہوتا۔
7
0
15
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
3 years
The meaning of ad hoc is not as simple as the common man understands. This is the cancer that will hollow out our country's system, merit, public rights, and social foundations. To stand up against this oppression is jihad. @SaveMeritInAJK #SaveMeritInAJK
0
24
14
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
جس وقت جس کی ضرورت ہو اور اُس وقت وہ دستیاب نہ ہو تو پھر بھلے ہی وہ ساری زندگی آپ کے ساتھ رہے اُس وقت کا مداوا نہیں کر سکتا_💔🙂
Tweet media one
9
0
14
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
"-ہر شخص بھلے اچھا نہ ہو لیکن ہر شخص میں کچھ نہ کچھ اچھا لازمی ہوتا ہے ... کبھی کسی معاملے میں قاضی نہ بنو,کیونکہ ہر ولی کا ایک ماضی ہوتا ہے اور ہر گنہگار کا مستقبل .....💯✨💜🍁 #frnds #enjoy @nawazdar0 @mudasar
Tweet media one
7
0
14
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
ایک بھیڑ پوری زندگی بھیڑیے سے خوفزدہ رہتی ہے، آخر اسے چرواہا کھا جاتا ہے۔
7
1
14
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔🥀
7
0
15
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
مولا پاک اپنے حبیب کے صدقے ہمیں بھی اپنی گھر کی زیارت نصیب فرما آمین ثم آمین
Tweet media one
9
0
13
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں
7
0
13
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
روحوں کے آپس کے تعلق ہوتے ہیں _ کچھ لوگوں کے ساتھ رہتے دل بوجھل ہو جاتا ہے _ روح کثیف ہونے لگتی ہے اور کچھ روحوں کا قرب ہمارے دل کے لیے اس پانی جیسا ثابت ہوتا ہے جو گرد کو بہا لے جائے، شفاف کردے۔🖤🍂
Tweet media one
8
0
13
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
I think it's important to remember that everyone has their own unique experiences and ways of connecting with others. Just because someone chooses to talk to a virtual friend, it doesn't necessarily mean they're mad. It's important to respect others' choices and not judge them.
Tweet media one
8
0
13
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
.*ﷲ کے سامنے جتنا چاہے رو لیں وہ بیزار نہیں ہوتا*، *وہ نہیں کہتا کہ تمہاری تو عادت ہے رونے کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ، بلکہ *ﷲ کے سامنے رونے سے بہت سکون ملتا ہے* *دل کا سارا بوجھ اتر جاتا ہے، وہ ربّ بڑا قدردان ہے ان آنسوؤں کا، اسے احساس ہے اپنے بندے کے دکھ کا، وہ موقع دیتا ہے
6
0
14
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
30 days
*انسان جس شخص کو پورے دل سے سچائی کیساتھ چاہے اور جب اس شخص سے بات کرنے کو دل چاہے اور وہ میسر نہ ہو انسان خود کو بہت لاچار اور بے بس محسوس کرتا ہے۔اس لاچاری،بےبسی اور تکلیف کو صرف محسوس کیا جاسکتا ہے۔ اس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔💔🥀😰*
Tweet media one
7
1
14
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
میں اس لیے بھی سُناتا نہیں دُکھڑے تجھ کو، مجھے خبر ہے پریشانی کسے کہتے ہیں۔ یہ مشکلات ذرا سر سے گزر جانے دے، تجھے بتائیں گےآسانی کسے کہتے ہیں۔۔۔🍀
Tweet media one
7
0
11
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
جس نے ہمیں جنگل کے بیچ میں چھوڑا اسے یہ پوچھنے کا کوئی حق نہیں کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا ۔۔۔🥺🌼 (فارسی کہاوت)
7
0
11
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
اسے دهیان میں رکھا اور دعا کردی چاہنے والوں سے ملاقات لازم تو نہیں؟🧸🤎
5
0
11
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
جو شخص آپ کو نیچا دکھانا چاہتا ہے مطلب وہ تسلیم کر رہا ہے کہ آپ اس سےاُونچے ہیں
4
0
13
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے-“🙂🍂
7
0
10
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
کئی لوگ دبئی کی بارش کا کراچی سے موازنہ کر رہے ہیں اور کراچی اور سندھ حکومت پر ہونے والی تنقید کو بلاجواز قرار دے رہے ہیں۔ ایک تو UAE کا خطہ ہمیشہ سے خشک ہی رہا ہے اور اسے بارشوں کے نقطہ نظر سے ڈیزائن ہی نہیں کیا گیا۔ اب انکے سامنے کلائمیٹ چینج کی وجہ سے بالکل ایک نئی صورتحال
7
0
11
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
POV: jin ki phali payout nhi aiye or wo 2sri payout ka intizar krty howy sony lagy To be with their siblings Soo rah hun payout aiye tho uthaa deena nhi tho dafna deena😅🤣
8
0
11
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
وہ ترے شہر میں آتے ہی دھڑکنا دل کا... ہر گلی، یار مرے ! تیری گلی ہو جیسے... #muzzafarabad #Views #Click #photography
Tweet media one
8
0
11
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
"Wishing you a serene and blessed Jummah! May Allah's love and mercy be with you always. #JummahMubarak #PeaceAndBlessings "
Tweet media one
4
0
12
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
رپورٹس کے مطابق Engagment Farming میں ملوث اکاؤنٹس کا پتہ لگانے کے لئے Grok کا استعمال کیا جائے گا۔ میں نے گروک سے پوچھا کہ بتاؤ کیا میرا اکاؤنٹ انگیجمنٹ فارمنگ میں ملوث ہے؟ تو Grok کا جواب یہ تھا
Tweet media one
7
0
10
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
رشتوں کی اچھی بات یہ ہے کہ ہم بھول جاتے ہیں کہ ان کی شروعات کیسے ہوئی تھی
5
0
9
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
فالو کریں اور ابھی فالو بیک لیں 5سیکنڈ میں فالو بیک💯 پوسٹ کو لائک کریں 💗 کمنٹ میں done 👍🏻 ✅ 👍🏻 لکھنا نہ بھولیںa
3
0
11
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
اجنبیت ایک راز ہے، راز میں تجسس، تجسس میں کشش، کشش میں ایک دوسرے کی کھوج اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔🖤🌼 دل کا نقصان ہو چُکا ھے مگر یہ نہ پوچھو کہ کب کہاں کیسے؟
Tweet media one
7
0
10
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
ہمارے والدین کے ہم پر اور اتنے احسانات ہیں کہ اگر وہ ہمیں ذہنی مریض بھی بنا دیں ،تب بھی ہمارا ان سے سوال کرنا جائز نہیں !
3
0
11
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
عزیزِ جان ♥️ تم سے محبت نہیں عقیدت ہے ، میں تم سے محبت کم تمہاری عزت زیادہ کرتا ہوں☺️
Tweet media one
5
1
11
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
مجھے یقین ہے کہ اگر پھولوں کی کوئی زبان ہے تو اس کے حروف تہجی تمھاری ہنسی سے لیے گئے ہوں گے۔
5
0
11
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
ایک جھمکا مفت میں دینا پڑا مجھے! آج تیری ہمنام میری دکان پر آئی تھی🖤
8
0
11
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
سمجھا رہے تھے مجھ کو سبھی ناصحانِ شہر پھر رفتہ رفتہ خود اُسی کافر کے ہو گئے فراز
3
0
7
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
جب وہ سجتی ہے تو لگتا ہے حسیں ہے دنیا!✨ جب وہ ہنستی ہے تو لگتا ہے زمانے خوش ہیں۔🙃❤️
1
1
10
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
نوٹ؛ ۱—برائے مہربانی پوسٹ کے نیچے فالو بیک یا سپورٹ کا میسج مت کریں البتہ DM کر سکتے ہیں ۔ 2–ہمیشہ کمنٹ پوسٹ کے متعلق اور اپنا creativeہونا چاہئے 3- کمنٹ کم سے کم 3 4 الفاظ کا ہو،،دوسروں کا کمنٹ کاپی مت کریں 4- Goodmorningیا good night جیسے comments سے پرہیز کریں تاکہ آپ
5
0
9
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
یہ مت سمجھو کہ تم نے کسی سے بات کی اور تم اسے سمجھ گئے۔ انسان کی گہرائیوں میں بہت کچھ ہوتا ہے جسے صرف بات چیت سے نہیں نکالا جا سکتا
Tweet media one
4
0
10
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
ہمیں جتنا لوگوں کے عیبوں پر پردہ ڈالنے کا حکم دیا ھے ہم اُتنے ہی اُنکے عیبوں کو باریک بینی سے اُدھیڑ اُدھیڑ کر لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ ---
5
0
8
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
عشق معشوقی اوکھا کم اے پیار کرن توں قاصر آں میں انج کسے نوں میں نئیں مل دا تیرے لئی تے حاضر آں میں
Tweet media one
2
1
9
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
ﮐﯿﻤﯿﺎ ﮔﺮ ﭘﺮﮐﮫ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﮐﮫ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺘﺎ کہ ہماری آنکھوں میں وہ کوﻥ ﺳﯽ ﺩﮬﺎﺕ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ...؟؟ ﺟﻮ ﭘﮕﮭﻠﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮑﮭﺮﺗﮯ بھی نہیں
Tweet media one
6
1
10
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں بحث نہیں کرتے🥀 اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں، کہ (yes, I'm)🍂 اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپ کے لیے اہمیت
5
0
8
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
کچھ ہم ترے معیار پہ پورے نہیں اترے کچھ تو بھی کہ مشہور تھا جیسا، نہیں نکلا
Tweet media one
6
0
9
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
تعارف روگ ہوجاۓ تو اس کا بھولنا بہتر ، تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا🥀💔
2
1
9
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
جس کے نام پر چھٹی ہوگی وہ خود کام پر جائے گا میرے وطن میں آج مزدور کا دن منایا جائے گا Labour’s Day 🖤🥀
5
0
9
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
ایک مراثی فوج میں بطور رنگ ساز بھرتی ہؤا۔ ریٹائر ہونے پہ کپڑے رنگنے کی دُکان ڈال لی کہ ساری زندگی یہی کام کیا تھا- محلّے سے ایک لڑکی دوپٹہ رنگوانے آئی۔ "چاچا دوپٹّے پہ آتشی پنک رنگ کر دو۔" مراثی نے ساری زندگی خاکی وردیاں رنگی تھیں۔ اُس کے بڑے بھی نہ جانیں کہ آتشی پنک کس بلا کا
2
0
10
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
29 days
"کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں۔"🥀💔 پیٹرک مودیانو
5
0
9
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
شروع میں تو بہت راحتیں میسر تھیں پھر ایک روز وہ بیزار ہو گیا مجھ سے ✍️
4
0
9
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
10 months
Join us in this journey of education and progress.. #TVSITLabs @_mehar_ms @TVS1Society @SyedAminulHaque @ZeeForZain
Tweet media one
0
27
7
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
راولاکوٹ چک دھمنی چوک کا کچھ دیر کا حال۔۔۔ بارش سے ندی نالے بپھر چکے ہیں۔ باغ میں نالہ ماہل بھی اپنا رقبہ واگزار کروانے پر تلا ہوا ہے۔۔
Tweet media one
3
0
9
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
ایک شہزادی ہے بے خبرکہانی میں ____ ایک لڑکا ہے جو دل سے اُس پر مرتا ہے
1
1
8
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
"کسی کے ذہن کو سمجھنا ہو تو یہ دیکھو کہ وہ اختلاف کرنے والوں سے کیسے بات کرتا ہے!" " - برنارڈ شا
Tweet media one
5
0
8
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
جب کوئی تمہیں کسی تعلق یا شادی کی پیش کش کرے تو اس سے گھر، بزنس ، سیلری وغیرہ کے بارے میں مت پوچھو، حتیٰ کہ ہمیشہ ساتھ رہنے کا وعدہ بھی نہ لو!! اس سے صرف یہ پوچھو کہ! " کیا تم میری ذہنی صحت کا خیال رکھ سکتے ہو؟ 🥺
2
0
8
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
مجھ پاگل سے الجھتے ہیں یہ سیانے بیانے احمق لوگ💔
1
1
7
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
محبوب کا بچھڑنا کسی پوری قوم کا جنگ میں مرجانے سے بڑا صدمہ ہے۔
2
0
8
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
5
0
8
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
اچھا سوچیں اچھا بولیں کیونکہ بدگمانی اور بدزبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
Tweet media one
2
0
8
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
Transitioning back to the work routine after Eid can be a smooth process if certain critical factors are considered. Prioritizing tasks by creating a to-do list and tackling important assignments first can help set the pace for productivity. Effective time management is essential
Tweet media one
3
1
7
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
بـے رُخی اور تغافل، الوداع کہنے کا سب سے دردناک طریقہ ہے! _محمود درويش
2
0
7
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
پھر یہ ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آگیا
2
0
7
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
🌟 Exciting Announcement! 🌟 🚗 Introducing Advance AutoTech, led by Shahid Sultan, dedicated to revolutionizing roadside assistance and vehicle maintenance through cutting-edge technology. Our journey began with applying for incubation in the National Expansion Plan of NICs
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
0
7
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
3 years
#OppositionLeaderMianWaheed قائد کشمیر میاں عبدالوحید ایڈوکیٹ کو اپوزیشن لیڈر منتخب کر کے ایل او سی پر بسنے والے بہادر لوگوں کو شکریہ کا موقع دیں۔ @MainWaheedajk @BBhuttoZardari @MianwaheedO @PPPPunjab_SM @AqibMughall
Tweet media one
0
2
6
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
روڈ اپ ڈیٹ ، عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ھیکہ سُدھن گلی سے چکار روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند ہے ۔روڈ بحال ھونے تک اس روڈ پر سفر نہ کریں۔ ترجمان پولیس باغ
Tweet media one
1
0
6
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
" لوگوں کو اپنی مُخلصی کی صفائیاں دینا بند کریں کِیونکہ ؛ آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ ؛ پُھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہے! 🤫💔
2
0
7
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
*زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کی پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپ کو سنائی دے، کیوں کہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپ کو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا....!!*
1
0
7
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
وادی نیلم وادی نیلم میں شدید بارش اور برف باری ۔۔ پھنسے ہوۓ سیاح حضرات کے لیے گیسٹ ہاوسز نے اپنے دروازے کھول دئیے۔ جنرل سیکرٹری پرائيویٹ گیسٹ ہاوس ایسوسی ایشن کنڈلشاہی کٹن جاگراں اسلم سحر پیرزادہ کے مطابق جتنے بھی سیاح پھنسے ہوئے ہیں انُکے لیے وادی نیلم کے گیسٹ ہاوسز میں
2
0
7
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
سنو شہزادے_____!!🙂 مرد ہو تو مرد بن کر ہی رہنا ، مرد نام کی توہین نہ کرنا۔۔۔۔!! میرے پاس تین ہیں ، میرے پاس چار ہیں ، یہ کہنا مردانگی نہیں ہے۔۔۔۔!! بلکہ_________!! مردانگی تو یہ کہنے میں ہے کہ میرے پاس ایک ہے اور میں اس کے ساتھ مخلص ہوں______!!💯🔥
Tweet media one
4
0
7
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
3 years
قابل نوجوانوں کو خبر ہی نہیں کہ اگر آج آواز نہ اُٹھائی تو آنے والے دس سالوں میں کسی کو سرکاری ملازمت نہیں ملنے لگی۔ اور اس سے بھی خطرناک بات آنے والے گریجویٹ نوجوانوں کے لیے یہ ہے کہ وہ نوکری بھول جائیں۔ آج بولو گے تو کل محفوظ ہوگا۔ #SaveMeritInAJK
0
8
5
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
5 months
تمام بھائی اور دوست جن جن کے پاس میری پوسٹیں پہنچ رہی ہیں کمنٹ یا پوسٹ کو لائک کر کے اپنی موجودگی کا احساس دلائیں شکریہ
2
0
6
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
وہ وقت ہنس کے گزارے میرے بغیر سہی وہ منظروں کو سراہے مجھے ملے نہ ملے ادریس بابر
2
0
6
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
22 days
بات کرنے کو جی کرتا ہے مگر کس سے کروں بات کرنے کو کوئی پاس نہیں ہوتا ہے میں بڑے کرب میں ہوں اور مرے گھر والوں کو کبھی اس بات کا احساس نہیں ہوتا ہے قاسم علی مہدی •
3
1
6
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
" ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ؛ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔ آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ہی! ۔ " 🖤🙂
2
0
5
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
ایک مرتبہ دورانِ سفر ایک ٹیکسی کے پیچھے ایک تحریر پڑھی۔ "آ کھوتے چھوڑ آواں۔۔۔" ہم کافی دیر ہنستے رہے لیکن ایک کنفیوژن تھی اپنے گاہکوں کو کھوتا کون کہتا ہے، غور کرنے پر سمجھ آئی کہ تحریر کچھ یوں ہے "آکھو، تے چھوڑ آواں۔" یعنی "کہو تو چھوڑ آؤں۔" خیال آیا کہ ایک کومہ (٫) کتنا ضروری
4
0
6
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
3 years
Tweet media one
0
0
4
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
1 month
تم کہتے ہو زندگی تنگ پڑ گئی ہے💔🥀 زندگی میں سکون نہیں ہے🩹 رات کو دیر تک نیند نہیں آتی✨🥀 اس جیسی ہزار باتیں مگر جواب صرف ایک {اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ}💖 جان لو اللّٰه کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے✨🌼 [سورۃ الرعد :28]
1
0
4
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
3 years
True merit, like a river, the deeper it is, the less noise it makes! #savemeritinAJK
0
7
4
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
10 months
The Volunteer Society is on a mission to provide IT labs in orphanage.. #TVSITLabs @_mehar_ms @TVS1Society @SyedAminulHaque @ZeeForZain
Tweet media one
0
16
5
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
5 years
0
0
5
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
5 months
بلوچ بھائیوں کے خلاف یہ پیڈ کیمپین کسی کام نہیں آئے گئ کیونکہ بلوچ بھائیوں کے حقائق پر مبنی معاملات کو تم لوگوں کا جھوٹ نہیں ڈھانپ سکتا اور رہی بات نقلی انقلابی کی تو پُتر انقلاب درد سے آتا ہے یہ نغمعے لگانے سے تو ہم کبھی جنگ بھی نہیں جیتے #ماہ_رنگ_ڈرامہ_فلاپ
0
0
5
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
26 days
صرف زندہ رہنا کافی نہیں ہے, آپ کے پاس دھوپ، آزادی اور ایک چھوٹا سا پھول بھی ہونا چاہیے❣️
3
0
6
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
مجھے بتایا گیا ہے بہت برا ہوں میں!!!! . میں اپنے ساتھ بھی بیٹھا تو دور بیٹھوں گا.💙
2
1
6
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
3 years
Tweet media one
0
0
4
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
25 days
میں اب ہر شخص سے اکتا چکا ہوں فقط کچھ دوست ہیں اور دوست بھی کیا جون ایلیا
4
0
5
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
5 months
نہ جانے کس طرف سے آجائے، آنے والا، ہم نے ہر طرف سے دیوار، گرا رکھی ہے۔
0
0
4
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 years
ہم محبت کرتے ہی کیوں ہیں جب جانتے ہیں کہ ایک دن بچھڑ ہی جانا ہے میرے سوال پر وہ مسکرائی اور بولی: یہ بتا ہم جیتے ہی کیوں ہیں جب پتا ہے کہ مر ہی جانا ہے ۔
0
0
1
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
2 months
ہمارے پولیس جوانوں کے جسموں پر فوجی بوٹوں کے نشانات " نشان حیدر " سے کم نہیں ! آئی جی پنجاب @OfficialDPRPP #PunjabPolice
0
0
5
@iengineershahid
Eng-shahid_sultan
5 years
🍁غرور کس بات کا صاحب❓ 🍂 دنیا کا ہر راستہ قبرستان کو جاتا ہے
0
0
5