ہاں جی محترمہ جو اپ نے ان کی جان بچائی وہ اپ کا فرض تھا
اور دوسری تصویر میں اپ کی humanity بہت اچھی سی دیکھی جا سکتی ہے
اگر اپ نے بہادری دیکھنی ہے تو میری تصویر پر کلک کر کے دیکھ لیں جو میں نے اپنی جان پر کھیل کر چلتی گن کا رخ موڑ کے اپنی لیڈر کی جان بچائی تھی