لوگوں کو لاہور اور لاہور کے لوگ اتنے برے اور مطلبی لگتے تو خدارا خود کو دور رکھا کریں ان سے مت بات کیا کریں یا زیادہ قریب ہوا کریں۔ بہت عجیب لگتا مجھے جب اکثر کمنٹس میں لاہوری ہونے کا طعنہ سنتی
I am a proud Lahori and i Love my city so next time if you say anything, gonna block