اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت کانسٹیبل کمال احمد فرض کی ادائیگی میں فائر لگنے سے شہید۔
لاہور پولیس نے کانسٹیبل کو شہید کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرلیا.
In the subject matter, application has been received;legal action initiated; medical examination conducted;FIR is being registered. Law will take its course.
• إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ •
شہید کانسٹیبل محمد افضل کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی۔ محمد افضل گزشتہ شب مظاہرین کے تشدد کی زد میں آ کر شہید ہو گئے تھے۔ الہیٰ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور آپکے درجات بلند فرمائے۔ آمین
معصوم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا شیطان صفت درندہ وقاص پولیس کے شکنجے میں
کیمروں، سی ڈی آرز اور دیگر تیکنیکی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو ڈھونڈ نکالا
۲۴ گھنٹے کے اندر ملزم سلاخوں کے پیچھے
لاہور پولیس تمام شہریوں خاص طور پہ معصوم بچوں کے تحفظ میں ہر وقت سر بکف
یہ محض جھوٹ پر مبنی ایک پراپیگنڈہ ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ براہ مہربانی ایسی خبریں بلا تصدیق نہ پھیلائیں ۔اس مقام پر پل کے اوپر یا نیچے کسی جگہ پر بھی پولیس اہلکار نظر نہیں آ رہا اور نہ ہی ایسا کوئی واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔
• إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ •
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں (البق��ة:154)
کرول گھاٹی میں مظاہرین کے تشدد سے شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد عمران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
شوکت خانم ٹریفک سگنل:کارسوار کی محنت کش کا سامان پھینکنے کی ویڈیو پر ڈی آئی جی آپریشنزافضال احمد کوثر کانوٹس،
، نواب ٹاؤن پولیس نےفوری کارروائی کرتےہوئے ملزم عرفان کوتلاش کرکےگرفتارکرلیا،
"مزیدقانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،قانون سےکوئی بھی بالاتر نہیں"ڈی آئی جی آپریشنز
شکوت خانم سگنل پر ایک دال بیچنے والے مزدور کی موٹر سائیکل سے غلطی سے معمولی سکریچ پڑنے پر کار والے بے حس انسان نے مزدور کی دال روڈ پر پھینک دی۔
@Lahorepoliceops
اسکے خلاف ایکشن لیا جائے۔
#غریبوں_کاسہارا_عمران_خان
#ایک_بہادر_عمران_خان
@ImranRiazKhan
@SdqJaan
Do you know? How Women safety app works?
پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ سے کیسے مدد حاصل کی
جاسکتی ہیں جانیئے اس ویڈیو میں.👇
#womenempowerment
#womensafetyapp
تلاشِ گمشدہ۔۔!
یکی گیٹ پولیس کو دوران پٹرولنگ ایک قوتِ گویائی سے محروم 10 سالہ بچی ملی ہے، جو اپنا نام و پتہ نہیں بتاتا سکتی، ورثا کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: یکی گیٹ پولیس
03224484121
03160761083
تلاش ورثاء
ایک 11 سالہ بچی نشتر کالونی کے علاقے سے ملی ہے.اپنا نام عائشہ بتاتی ہے۔ ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: تھانہ نشتر کالونی
03004276349
Spread the message and help Lahore Police in reuniting this lost girl with her parents.
Or contact on 03451263342 (Garden Town Police)if you have any information about them
تلاش ورثاء
قذافی سٹیڈیم میٹرو بس سٹاپ سے7/8 سالہ بچی ملی ہے۔جو اپنا نام اسما اورمریدکے کی رہائشی بتاتی ہے۔
یہ محض جھوٹ پر مبنی ایک پراپیگنڈہ ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ براہ مہربانی ایسی خبریں بلا تصدیق نہ پھیلائیں ۔اس مقام پر پل کے اوپر یا نیچے کسی جگہ پر بھی پولیس اہلکار نظر نہیں آ رہا اور نہ ہی ایسا کوئی واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔
#Punjabpolice
تلاش ورثاء۔۔۔!
پولیس کو بادامی باغ لوہے والی پلی سے ایک بچہ ملا ہے اپنا نام نہیں بتا سکتا، جس کی عمر تقریباً 2 سال ہے، لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: تھانہ بادامی باغ پولیس 03087771469
ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس کا پروٹوکول کلچر کے خاتمے کا حکم،
افسران اپنے دروازے خود کھولیں، گن مین یا ماتحت ڈی آئی جی سے لیکر ایس ایچ او تک کسی کی گاڑی کا دروازہ کھولنے کا پابند نہیں اور نہ ہی کسی کا ذاتی ملازم ہے۔ پولیس افسران کے ہر اقدام سے محکمے کا وقاربڑھنا چاہیے۔
@ahsanpsp
بچوں کو اسکول سے واپس لاتی خاتون کو راستے میں ہراساں کرنے والا ملزم راوی روڈ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔
"خواتین کو ہراساں کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے" ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان
@spcityops
لاہور پولیس نے رابطہ کرکے اس بچی کو اپنی حفاظت میں لے لیا ہے اور ایک لیڈی کانسٹیبل اس بچی کے ساتھ موجود ہے تاکہ بچی کو اسکے والدین تک پہنچایا جاسکے۔
@DIGOpsLahore
لاہور پولیس غریب کو انصاف دینےاس کی دہلیز پرپہنچ گئی
⭕ڈی آئی جی آپریشنزسید علی ناصر رضوی کی معذورمحنت کش سروربھٹی سے ملاقات،
⭕سرور بھٹی کی دل جوئی،مالی مدد بھی کی,
⭕معذور کے بچوں کی تعلیمی اخراجات میں معاونت کااعلان,
⭕سامان خرید کرپیسےنہ دینےوالوں کےخلاف سخت کارروائی کاحکم,
@RubinaBashir11
FIR has been registered at PS Iqbal Town and accused has been arrested. Parents of the victim refused to proceed against the culprit but on directions of DIG Operations Lahore, FIR was registered with police as complainant. Lahore Police commits to protect the vulnerable
What I'm about to share with you is an incident that happened a few weeks ago at Jami-Shireen Park. This is not an isolated event; this violence occurs every day; you will witness this one because there is a video. 1/
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کالعدم تنظیم کے پر تشدد مظاہروں میں عوام کے تحفظ اور امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے دوران فرائض کی ادائیگی میں خالد جاوید اور محمد ایوب شہید ہوئے۔
الہیٰ کریم شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
تلاش ورثاء۔۔۔!
سبزازار سے ایک بچی ملی ہے، جس عمر تقریباً 3/4 سال ہے، اپنا نام پتہ نہیں بتا سکتی، لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: سبزازار پولیس 03060688886
تلاش ورثاء..!
ایک 04 سالہ بچہ لوہاری گیٹ سے ملا ہے، اپنا نام نہیں بتاتا سکتا، ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: تھانہ لوہاری گیٹ پولیس 03004488557 : 03045991841
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بھاٹی گیٹ چوک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کانسٹیبل رمضان شہید، الہیٰ کریم شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تھانہ مانگامنڈی کی حدود میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں فائرنگ سے کانسٹیبل عادل حسین اور کانسٹیبل عباد علی شہید، الہیٰ کریم شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
@OfficialDPRPP
@InamGhani
@spsaddar
In the subject matter, application has been received;legal action initiated; medical examination conducted;FIR is being registered. Law will take its course.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
عوام کے تحفظ اور امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے دوران فرائض کی ادائیگی میں زخمی ہونے والے اے ایس آئی ابوبکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج شہید ہو گئے ہیں۔
الہیٰ کریم شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چند روز قبل موٹر وے واقع میں شدید زخمی ہو کر ہسپتال داخل ہونے والے آفیسر عدیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کومہ کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ الہیٰ کریم شہید کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
@NHMPofficial
مانگا منڈی کےعلاقہ میں پولیس اہلکاروں کاکپڑوں کےسٹال سے بغیرادائیگی پینٹس اٹھانے کی شکایت پر
@ahsanpsp
DIG/OPS کا نوٹس،پانچوں اہلکار معطل۔DIG/OPS نے شہری سے ملاقات کرتے ہوئے اظہار معذرت کیا اور مکمل ادائیگی کی۔ آپ نے ظلم نہ سہتے ہوئےاس کےخلاف آواز اٹھائی جس پرمیں آپ کاشکرگزار ہوں۔
تلاش ورثاء..!
ایک 05 سالہ بچہ جناح ہسپتال کے آوٹ ڈور سے ملا ہے، اپنا نام اشعر بتاتا ہے،
ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: انچارچ تھانہ گارڈن ٹاؤن 03087777835
@OfficialDPRPP
@GOPunjabPK
@PSCAsafecities
@MashwaniAzhar
@Hkhan6715
@OfficialDPRPP
ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر ایس پی سٹی اس معاملے کی انکوائری کر رہے ہیں ، الزامات درست پائے جانے کی صورت میں حسب ضابطہ کاروائی کی جائے گی۔ لاہور پولیس میرٹ اور خود احتسابی کے اصولوں پر کارفرما ہے جسے ہمہ وقت یقینی بنایا جائے گا۔
تلاش ورثاء!
شاہدرہ پولیس کودوران پٹرولنگ جی ٹی روڈسے یہ بچی ملی ہے،جو اپنا نام ورادختر اورنگزیب عمر 9 سال بتاتی ہے۔گھر کا پتہ نہیں بتا سکتی ہے۔ ورثاء کی تلاش میں لاہو�� پولیس آپریشن ونگ کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ:
شاہدرہ پولیس :03009470801
#lostandfound
#lostandfoundlahorepolice
سر عام بدمعاشی کرنے والا نوجوان گرفتار،
ملزم نے دو روز قبل نشے کی حالت میں شہری کو ہراساں کیا۔
ملزم نے شہری کی گاڑی کو ٹھڈے مارے اور گالم گلوچ کی۔
ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس، SHO گارڈن ٹاؤن کی سربراہی میں ٹیم نے ملزم کا سراغ لگا کرگرفتار کیا۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
محمد بابر TASI جو کے تھانہ ہنجروال میں تعینات تھے۔ آج الیکشن ڈیوٹی پر آتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ کے باعث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔
الہیٰ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
مصری شاہ پولیس نے 15 کی کال پر 7 سالہ راشد کو جوکرنٹ لگنے کی وجہ سے بے ہوش ہو کر گندے پانی میں گرگیا تھا کو فوری ہسپتال پہنچا کر طبی امداد دلوائی، علاج معالجہ کے ساتھ متاثرہ بچے کو نئے کپڑے لیکر دئیے اور بخیر و عافیت والد کے حوالے کردیا۔
#communitypolicing
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ایس پی انویسٹیگیشن خوشاب
ملک امتیاز محمود جو کے آج دورانِ ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سےخالق حقیقی سے جا ملے۔لاہور پولیس دعاگو ہیکہ الہیٰ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
تلاش ورثاء۔۔۔!
شیراکوٹ پولیس کو دوران پیٹرولنگ ایک بچہ ملا ہے جو اپنا نام و پتہ نہیں بتا سکتا، جس کی عمر تقریباً 2/3 سال ہے۔ لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیا۔
برائے رابطہ: شیراکوٹ پولیس
03464597356
تلاش ورثاء۔۔۔!
چونگی امر سدھو میٹرو اسٹیشن سے ایک بچہ ملا ہے اپنا نام ارحم بتاتا ہے، جس کی عمر تقریباً 3 سال ہے، لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: محرر تھانہ کوٹ لکھپت
03004686019
The respectable
@spcityops
👮Raza Safdar Kazmi (PSP) presents the true definition of worthwhile experience and knowledge.
To learn from his endless adventures and to get a glance at his policing journey watch our Podcast by clicking the link below!
--->
تلاشِ ورثاء !
داتا دربار پولیس کو دوران پٹرولنگ یہ بچی ملی ہے،جو اپنا نام نہیں بتاسکتی. عمر تقریباً 3 سال ہے، ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: داتا دربار پولیس 04237116558
#lostandfound
#lostandfoundlahorepolice
#Lahore
"اورنج لائین میٹرو ٹرین اسٹیشن پر جھگڑے اور مزدورں پر تشدد کا معاملہ، گلشن اقبال پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث 06 ملازمین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے، قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی"
ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل
@OfficialDPRPP
ڈی آئی جی آپریشنز صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ایس پی صدر ڈویژن کی فوری کاروائی،
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں
گارڈز کی مدد سے لڑکیوں پر تشدد کرنے والی بااثر خاتون محافظوں سمیت گرفتار،
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چند روز قبل پیش آنے والے واقعے میں بااثر خاتون نے اپنے گارڈز کی مدد سے پارکنگ کے
"تھانہ گلشن راوی کے پی ایس اے جنید نے درخواست گزار کیطرف سے پیسوں کی پیشکش قبول نہ کر کے عوام کی خدمت کا فریضہ بخوبی نبھایا ہے"
تمام پولیس اسٹیشنز میں موجود فرنٹ ڈیسک سٹاف بِلا معاوضہ آپکی خدمت کے لیے موجود ہیں۔
@OfficialDPRPP
@Spearheads13
@OperationsWing
@SSPOperations
ڈی آئی جی آپریشنز
@SajidKianiPSP
نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا، لاہور پولیس کیلئے شاندار خدمات اور ملازمین کی ویلفیئر کیلئے آپ کے کام کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائےگا۔ سٹاف کا خراج تحسین
گریٹر اقبال پارک میں خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے دو برقعہ پوش گرفتار،
ملزم سبحان اور عثمان برقعہ پہن کر پارک میں آئی فیملیز کو حراساں کر رہے تھے۔ ملزمان کاروائی کے لیے تھانہ لاری اڈا منتقل۔
"خواتین اور فیملیز کو ہر صورت محفوظ ماحول فراہم کریں گے۔" DIG/OPS ڈاکٹر محمد عابد
تلاشِ گمشدہ۔۔!
شیرا کوٹ پولیس کو دوران پٹرولنگ ایک اسپیشل ( autistic ) بچہ ملا ہے جس کی عمر تقریباً 8/7 سال ہے، جو اپنا نام و پتہ نہیں بتا سکتا، ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: شیرا کوٹ پولیس
0346-4597356
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایس ڈی پی او اولڈ انارکلی سرکل سید ثقلین شاہ ٹریفک حادثہ میں زخموں کی تاب نہ لاکر خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔ الہیٰ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
FIR has been registered at PS Iqbal Town and accused has been arrested. Parents of the victim refused to proceed against the culprit but on directions of DIG Operations Lahore, FIR was registered with police as complainant. Lahore Police commits to protect the vulnerable
کس جرم میں چھینی گئی مجھ سے میری ہنسی؟؟؟
میں نے تو کسی کا دل دُکھایا بھی نہیں تھا_____غبارے بیچنے والا بچہ اقبال ٹاون لاہور فیملی پارک مون مارکیٹ امیر ذادے کے پالتو کتوں کا شکار بن گیا کیا اس کے خلاف کوئی مقدمہ چلے گا سزا ہو گی یا پلاٹ دے کے صلح کروا دی جائے گی
تلاش ورثاء۔۔۔!
01 بچہ جو اپنا نام نہیں بتا سکتا، موڑ سمن آباد سے گلشن راوی پولیس کو ملا ہے، لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ:
گلشن راوی پولیس 03051045468
•اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ•
ایس ایس پی لیگل رانا محمد لطیف رضائے الہئ سے وفات پا گئے ہیں۔ الہیٰ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
جناح ہاؤس میں آتشزنی، قتل اور توڑ پھوڑ کے جرائم میں میاں اسلم اقبال نامزد ملزم ہےیہ ضروری ہے کہوہ قانون کی پاسداری کرے اور انصاف کےتقاضے پورےکرنے کی غرض سےخود کو قانون کےحوالےکرے۔پولیس کی طرف سےتشدد اورلوٹ مارکا الزام بھی بے بنیاد اور ٹھوس شواہد سے محروم پایاگیا ہے،تاہم اگرآئیندہ
ڈی آئی جی آپریشنز
@ahsanpsp
کا تھانہ بھاٹی گیٹ کا وزٹ،
چوری کے شبہ میں شہری کو بغیر FIR ہتھکڑی لگانےاور زمین پربٹھانے پراظہار برہمی۔فوری ہتھکڑی کھلواکرشہری کو کرسی پربیٹھانے کا حکم۔
" ایس پی سٹی معاملے کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کریں۔شہریوں سےبدسلوکی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی"
"لاہور پولیس کا بھکر میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے SHO کو خراج تحسین"
ایس ایچ او سٹی بھکر محمدحیات خان خانسر روڈ پرموٹر سائیکل چھیننے والے ملزمان کاپیچھا کررہےتھےکہ ملزمان نے فائرنگ کردی۔جس سے انہوں نےجام شہادت نوش کیا۔SI محمد حیات خان نےسوگواران میں بیوہ اورتین بیٹےچھوڑے ہیں،
تلاش ورثاء۔۔۔!
جناح ہسپتال سے ایک بچی ملی ہے اپنا نام فاطمہ بتاتی ہے، جس کی عمر تقریباً 4 سال ہے، لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: محرر چوکی جناح ہسپتال
03004444172
لاہور پولیس کے کنسٹیبل شاہد نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی،
رات کو دوران ڈیوٹی رنگ محل کے علاقےمیں ATMچیک کیا تو مشین سے 1 لاکھ روپے کی رقم ڈپوزٹ ہوئی ملی،
بنک سے معلومات حاصل کر کے شہری نعمان سے رابطہ کیا گیا اور رقم شہری کو واپس کی,
ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی عائشہ اکرم کے گھر آمد، آئی جی پنجاب کی طرف سے فوری انصاف کی یقین دہانی کروائی۔
"آپکی بہادری دوسری بیٹیوں کیلئے مشعلِ راہ ہے۔درندہ صفت انسانوں کو
نشانِ عبرت بنایا جائیگا" ڈی آئی جی آپریشنز
#AyeshaAkram
تلاش ورثاء۔۔۔!
سمن آباد پولیس کو دوران پیٹرولنگ ایک بچی ملی ہے جو اپنا نام و پتہ نہیں بتا سکتی، جس کی عمر تقریباً 3/4 سال ہے۔ لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیا۔
برائے رابطہ: سمن آباد پولیس
03437628240
تلاش ورثاء !
تھانہ ٹبی سٹی پولیس کو دورانِ پٹرولنگ ایک گمشدہ بچی ملی ہے، جس کی عمر قریباً 4/5 سال ہے۔ اپنا نام و پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشن ونگ کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: 03006035110
محرر ٹبی سٹی
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد احسن یونس نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
"شہریوں کے جان ومال کا تحفظ، قانون و انصاف کی بالادستی، خود احتسابی اور بہتر پبلک سروس ڈیلیوری اولین ترجیح ہے" ڈی آئی جی آپریشنز
@ahsanpsp